Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کم کرنے کے گھریلو ٹوٹکے
    Healthy Lifestyle

    ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کم کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

    Dania IrfanBy Dania IrfanOctober 25, 2021Updated:January 31, 20237 Mins Read
    ڈپریشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

                        ڈپریشن اور ذہنی دباؤ ایک ذہنی بیماری ہے۔ جس سے دنیا میں ہر دوسرا انسان متاثر ہورہا ہے، پر وہ اس کی علامات سے انجان ہے اور اس تکلیف کا علاج نہیں ڈھونڈ پاتا۔

    Table of Content

    • ۔ 1 ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی وجوہات
    • ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی چند تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ۔۔۔۔
    • ۔ 2 ڈپریشن  اور ذہنی دباؤ کے چند گھریلو علاج
    • ۔ 1 کیمومائل چائے
    • ۔ 2 لیونڈر آئل میں سانس لیں
    • ۔ 3 روڈیالا ایک جڑی بوٹی
    • ۔ 4 زعفران
    • ۔ 5 ڈپریشن کے لئے سپلیمنٹس
    • ۔ 6 وٹامن ڈی
    • ۔ 7 وٹامن بی
    • ۔ 8 زنک
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    ۔ 1 ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی وجوہات

    ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی وجوہات  مختلف نشانیاں ہو سکتی ہیں جیسے دکھ، چڑچڑا پن، خالی پن کا احساس، اور علمی تبدیلیاں وغیرہ۔جو انسان کے روزمرہ کے کام کو متاثر کرتی ہیں۔

    ڈپریشن  اور ذہنی دباؤ کا علاج ادویات اور سائیکو تھراپی سے کیا جاتا ہے اس کے علاوہ طرز زندگی مین تبدیلیاں بشمول غذائی تبدیلیاں کرنا اور کچھ سپلیمنٹس لینا ، لوگوں کو صحت یاب کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔

    ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کی چند تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ۔۔۔۔

    مثال کے طور پر چند تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مخصوص معدنیات،جڑی بوٹیاں اور مرکبات ڈپریشن کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔  لیکن اس بارے میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف، ڈی، اے) کی جانب سے حتمی طور پر کچھ  ہدایات جاری نہیں ہوئی ۔ اس معاملے پر مزید مطالعے کی ضرورت ہے۔ اور کسی بھی قسم کی ادویات ےا جڑی بوٹیاں استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔

    ۔ 2 ڈپریشن  اور ذہنی دباؤ کے چند گھریلو علاج

    ۔ 1 کیمومائل چائے

    کیمومائل چائے میں دو اہم کیمیکلز ہوتے ہیں۔ اپیجنن اور لیوٹولن، جو آپ کے دماغ کو پرسکون کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آپ پینسلوینیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے اپنی خوراک میں کیمومائل چائے کو شامل کیا ان کی ڈپریشن کی علامات  میں نمایاں طور پر کمی دیکھی گئی۔ اگر آپ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو دن میں تین کپ کیمومائل چائے ضرور  لیں۔

    ۔ 2 لیونڈر آئل میں سانس لیں

    لیونڈر  کے تیل سے مالش کرنے سے آپ کو کافی حد تک ذہنی سکون ملتا ہے۔ ایک مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تیل سیسٹولک پریشر کو کم کرتا ہےجو ڈپریشن  سے جڑا ہوا ہے ۔آپ اپنے تکیے پر لیونڈر آئل کے چند قطرے ڈال سکتے ہیں یا اپنے غسل کے پانی میں چند قطرے ڈال کر باتھ لے سکتے ہیں یہ ایک اچھا آپشن ہو سکتا ہے۔

    ۔ 3 روڈیالا ایک جڑی بوٹی

     ایک  جڑی بوٹی ہوتی ہے جو مختلف قسم کے صحت کے فوائد سے منسلک ہوتی ہے۔ Rhodiala

    اس میں ذہنی دباؤ کو کم کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور یہ آپ کے جسم کو صحت کے حالات کے مطابق ڈھالنے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ جڑی بوٹی اعصابی سیل کے مواصلات کو بڑھانے اور بائیوتھیلامک پیٹیوٹری –ایڈرینو کانیکل( ایچ پی اے) محور کی سرگرمی کو کم کرنے کی اینٹی ڈپریسنٹ خصوصیات رکھتی ہے۔

    ایچ۔پی۔اے ایک پیچیدہ نظام ہے، جو آپ کے جسم کے تناؤ کے ردعمل کو منظم کرتا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے ایچ۔پی ۔اے کی زیادہ سرگرمی زیادہ ڈپریشن سے وابستہ ہو سکتی ہے۔ یہ ایک سپلیمنٹ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور زعفران کے ساتھ اس کا استعمال نتائج کو مزید بہتر بناسکتا ہے۔

    ۔ 4 زعفران

    زعفران ایک چمکدار رنگ کا مصالحہ ہوتا ہے جو اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ بشمول کیروٹینائڈز کروسین اور کروسیٹین۔ دلچسپ بات یہ ہے زعفران ڈپریشن  اور ذہنی دباؤکے خلاف قدرتی علاج کے طور پر کام کرتا ہے۔

    مختلف ٹرائلز سے پتہ چلتا ہے کہ زعفران  کے ساتھ سپلیمنٹ ایم۔ ڈی ۔اے والے بالغوں میں ڈپریشن کی کمی کا باعث بنتا ہے۔ اس کے علاوہ زعفران سے بنے سپلیمنٹس ڈپریشن کے خلاف اسی طرح کارآمد ثابت ہوئے ہیں جیسے کہ اینٹی ڈپریسنٹ ادویات۔  تاہم  محققین اس بات پر متفق ہیں کہ ڈپریشن کے خلاف زعفران کی صلاحیت کو پرکھنے کے لئے ابھی مزید ٹرائلز کی ضرورت ہے۔

    ۔ 5 ڈپریشن کے لئے سپلیمنٹس

    ۔ 1 اومیگا 3 فیٹی ایسڈ

    ۔ 2 اومیگا 3 ضروری چربی ہے مطلب یہ کہ انہیں اپنی غذا سے نکالیں

    ۔ 3 تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اومیگا 3 سپلیمینٹس ڈپریشن  اورذہنی دباؤکے علاج میں مدد کر سکتے ہیں

    اومیگا 3 والی غذا کا استعمال آپ کی ڈپریشن والی حالت کو بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔ جیسے مچھلی، اخروٹ، اور دیگر نٹس وغیرہ۔

    خواتین سمیت 638 ڈپریشن کے مریضوں کے ٹرائلز  نے یہ ثابت کیا ہے اومیگا 3 فیٹی ایسڈسپلیمینٹس نے حاملہ اور زچگی کے بعد  خواتین میں ہونے والے ذہنی دباؤ میں نمایاں کمی لاتی ہیں۔ مزید تحقیق کے مطابق اومیگا 3 فارمولیشنز جن میں 60 فیصد یا اس سے زیادہ ای۔پی۔اے موجود ہو روزانہ 1 گرام  خوراک میں لیا جائے تو  مؤثر ثابت ہوگا۔

    ۔ 6 وٹامن ڈی

    وٹامن ڈی ایک اہم غذائیت ہے، جو آپ کے جسم کے بہت سے معاملات میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بدقسمتی سےبہت سے لوگوں کو وٹامن ڈی کی پوری مقدار نہیں مل پاتی جس میں ڈپریشن  اور ذہنی دباؤ کے مریض بھی شامل ہیں۔

    تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ذہنی دباؤ کے مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی والے افراد میں عموما ڈپریشن کی بیماری پائی جاتی ہے۔

      ۔ 1 وٹامن ڈی میکانزم کے ذریعےڈپریشن سے لڑ سکتا ہے

    ۔ 2 بشمول سوزش کو کم کر سکتا ہے

     ۔ 3 موڈ کو کنٹرول کر سکتا ہے

    ۔ 4  اعصابی خرابی سے بچاتا ہے

    مختلف ٹرائلز  نے یہ ثابت کیا ہے کہ وٹامن ڈی کا استعمال سخت ذہنی دباؤ کے مریضوں میں طبی فوائد کا باعث بنا ہے۔ تاہم  ذہنی دباؤ کے معیاری علاج کے طور  پر استعمال کئے جانے سے پہلے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

    ۔ 7 وٹامن بی

    وٹامن بی اعصابی افعال اور موڈ ریگولیشن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وٹامن بی بشمول فولیٹ،بی 12 اور بی 6، نیوروٹرانسمیٹر جیسے، سیروٹونن، گاما امینو بوٹرک ایسڈ اور ڈوپامائن کی پیداوار اور ریگولیشن کے لئے ضروری ہوتے ہیں۔

    تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وٹامن بی 12 اور فولیٹ کی کمیڈپریشن کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے اور ان کو غذا میں شامل کرنے سے ذہنی دباؤ کے مرض میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

    مثال کے طور پر فولیٹ سپلیمینٹس کا استعمال علاج سے بچنے والے بچوں اور بوڑھوں میں پیدا ہونے والے ڈپریشن کی علامات کو کم کرتا ہے، جن میں جنیاتی تغیر موجود ہوتا ہے۔  اسے اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔

    ۔ 8 زنک

    زنک ایک اہم معدنیات ہے جو دماغ کی صحت اور نیورو ٹرانسمیٹر کے راستوں کے ضوابط کے لئے اہم ہے ۔یہ اینٹی آکسیدیڈینٹ اور اینٹی سوزش خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔

    زنک کی کمی ذہنی دباؤ کیی ایک اور وجہ ہو سکتی ہے ۔ مشاہداتی مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ  ذہنی دباؤ میں مبتلا افراد کے خون میں کمی کی سطح خطرناک حد تک کم تھی ۔ جسے ڈپریشن ہونے کی ایک وجہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

    زنک کی کمی کو  زنک سے بھرپور پھل ، سبزیوں اور غذا میں زنک سپلیمینٹس کے استعمال سے پورا کیا جا سکتا ہے۔

    اسکے علاوہ  میگنیشم ، سینٹ جانز ووڈ،سیم، کریٹائن بھی ڈپریشن کی علامات کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سپلیمینٹس قدرتی ہیں اور ڈپریشن کے خلاف کم کرتے ہیں اس معاملے میں مزید مطالعات اور تحقیق کی ضرورت ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    روزے کے فائدے

    روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

    March 29, 2023
    قوت مدافعت

    قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

    March 28, 2023
    Amclav tablet

    Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

    March 20, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.