Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Chronic Conditions»ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کیا ہے؟ جانیۓ علامات، وجوہات و علاج
    Chronic Conditions

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کیا ہے؟ جانیۓ علامات، وجوہات و علاج

    Samra NasirBy Samra NasirApril 18, 20225 Mins Read
    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی وجوہات
    • ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی علامات
    •  ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کا علاج
    • اپنا خیال رکھیں
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں
    Reading Time: 4 minutes

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی اعصاب کے متاثر ہونے کی ایک قسم ہے جو ذیابیطس والے لوگوں کو ہوتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ کا شوگرلیول کافی عرصے سےمستقل زیادہ رہتا ہے۔ ذیابیطس نیوروپیتھی کی سب سے عام قسم آپ کی ٹانگوں، پیروں، بازواور ہاتھوں میں درد کا باعث بنتی ہے۔ ذیابیطس نیوروپیتھی کا کوئی علاج نہیں ہے۔ آپ ادویات، ورزش اور مناسب غذائیت سے ذیابیطس کے اعصابی درد کو کم کر سکتے ہیں۔

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی وجوہات

    مستقل رہنے والی ہائی شوگر نہ صرف آپ کے اعضاء بلکہ آپ کے جسم کے دوسرے حصوں میں بھی اعصاب کو نقصان پہنچاتی ہے۔ آپ کے اعصاب آپ کے دماغ سے آپ کے جسم کے دوسرے حصوں تک پیغامات لے جاتے ہیں۔ یہ پیغامات آپ کو احساسات سے آگاہ کرتے ہیں جیسے جسم کو حرکت دینے میں مدد کرتے ہیں، مخصوص جسمانی افعال کو کنٹرول کرتے ہیں، جیسے ہاضمہ، پسینہ آنا اور پیشاب کا اخراج وغیرہ۔ ذیابیطس کے مریض ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات یا انسولین کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے معالج سے ضرور رابطے میں رہیں اس سلسلے میں ماہر ڈائبٹالوجسٹ  سے رابطہ یہاں سے کریں۔

     ہائی شوگرلیول کی وجہ سے متاثرہ اعصاب دماغ اور جسم کے دوسرے حصوں کے درمیان صحیح طریقے سے پیغامات نہیں لے جا سکتے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے پیروں، ٹانگوں یا ہاتھوں میں گرمی، سردی، یا درد محسوس نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کے پاؤں میں زخم یا کٹ لگتا ہے، تو ہو سکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو، یہی وجہ ہے کہ روزانہ اپنے پیروں کا معائنہ کرنا بہت ضروری ہے۔

    اگر جوتا ٹھیک طرح سے فٹ نہیں ہوتا ہے، تو آپ کو پاؤں میں السر بھی ہو سکتا ہے۔ اعصابی نقصان آپ کے اندرونی اعضاء یا آپ کی حرکت کرنے کی صلاحیت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ ذیابیطس کے مریض پاؤں میں زخم یا السرکی علامات کی صورت میں پیشہ ور ماہرین کی خدمات جاصل کرنے کے لیۓ یہاں سے رابطہ کیجیۓ۔

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی علامات

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی ابتدائی علامات لوگ اس طرح سے بیان کرتے ہیں کہ اس میں بے حسی،پٹھوں کی کمزوری، تیز درد،  پن ، کانٹےاور سوئیاں چبھنے اور جلن کا احساس ہوتا ہے۔ چھونے کی حساسیت میں اضافہ ہوجاتا ہےکچھ لوگوں کے لیے، بیڈ شیٹ کا وزن بھی تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔ بعض صورتوں میں کھڑے ہونے اور چلنے کے دوران توازن قائم رکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔

    یہ اعصابی خرابی ہر شخص میں مختلف طریقے سے ظاہر ہوتی ہے۔ کچھ لوگ جھنجھلاہٹ یا بے چینی محسوس کرتے ہیں، پھر بعد میں درد محسوس کرتے ہیں۔ دوسرے لوگ انگلیوں میں احساس کھو دیتے ہیں۔ ان میں بے حسی یا سن پن ہوجاتا ہے. یہ تبدیلیاں برسوں میں آہستہ آہستہ ہوتی ہیں، اس لیے شاید آپ اسے محسوس بھی نہ کرسکیں۔

    یہ تبدیلیاں آہستہ آہستہ ہوتی ہیں اور لوگوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ ہوتی ہیں اس لیۓ لوگ اعصابی خرابی کی علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں، یہ سوچتے ہوئے کہ یہ صرف بوڑھے ہونے کا حصہ ہے۔اپنی صحت سے متعلق کسی بھی قسم کی علامات کو نظر انداز نہ کریں اپنی بیماری کی علامات کے بارے میں اگر آپ کو مزید جاننے کی ضرورت ہےتو ڈاکٹرسےمشاورت کے لیۓ مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے یا اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیۓ براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ اس نمبر پر03111222398 کال کریں۔

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی

     ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کا علاج

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کے علاج میں آپ کی شوگر کواحتیاط سے کنٹرول کرنا شامل ہے۔ ذیابیطس پر قابو پانا اعصاب کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے سب سے اہم قدم ہے۔ آپ اپنی شوگر کو غذائیت سے بھرپور غذا کھا کر، باقاعدگی سے ورزش کر کے، ، ذیابیطس کی تمام دوائیں تجویز کے مطابق لے کرکنٹرول کر سکتے ہیں۔  ذیابیطس نیوروپیتھی کے علاج میں تاخیر اس کی علامات کو مزید بدتر بنا سکتی ہیں اس لیۓ فوری علاج  ضروری ہے اس سلسلے میں اعلی تربیت یافتہ ماہرین سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    آپ ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی علامات کو اس طرح کم کر سکتے ہیں کہ درد کی دوائیں، جیسے ٹاپیکل کریم یا پیچ کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ دوسری دوائیں بھی درد کو کم کر سکتی ہیں۔ آپ کو روزانہ اپنے پیروں کو زخموں یا چوٹوں کے لیے بھی چیک کرنا چاہیے۔ پاؤں کے زخم پیروں اور جلد کی ذیابیطس کی پیچیدگیوں کو بڑھا سکتے ہیں۔

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی

    اپنا خیال رکھیں

    ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی کی علامات کے بعدآپ کو اپنے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کے بعد اس کی تجویز کی ہوئی مناسب دوا لے کر اپنی حالت کو سنبھالنا چاہئے۔ الکحل اور تمباکو سے پرہیز کریں اگر آپ کو ذیابیطس پیریفرل نیوروپیتھی ہے۔ یہ آپکی علامات کو مزید خراب کر سکتے ہیں۔ اچھی غذائیت ضروری ہے، کیونکہ وٹامن کی کمی علامات کو بڑھا سکتی ہے۔ غیر چیک شدہ زخم انفیکشن کا باعث بن سکتے ہیں جو کبھی کبھی ہڈیوں تک پھیل سکتے ہیں۔ اور ہڈیوں میں انفیکشن پاؤں اور انگلیوں کے کٹاؤ کا باعث بن سکتا ہے۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    Diabetic Peripheral Neuropathy۔ urdu neuropathy pain.urdu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      کیلشئم کی کمی کی بیماری کیا ہے؟جانیۓ جسم پر اس کے اثرات

      May 14, 2022

      الٹی یا قے کا رنگ آپ کی صحت کے کن مسائل کو ظاہر کرتا ہے؟ جانیۓ

      May 9, 2022

      What Causes Stomach Ulcers?

      May 7, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.