Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دودھ اور جلیبی سردیوں میں کھانے کے حیرت انگیز طبی فوائد
    Healthy Lifestyle

    دودھ اور جلیبی سردیوں میں کھانے کے حیرت انگیز طبی فوائد

    Dania IrfanBy Dania IrfanNovember 16, 20226 Mins Read
    دودھ اور جلیبی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ٹھنڈی شاموں میں دودھ اور جلیبی کا مزہ۔
    • دودھ اور جلیبی کھانے کی مقدار۔
    •  دودھ اور جلیبی کی افادیت۔
    • غذائی اہمیت۔
    • دودھ اور جلیبی فوری توانائی کا ذریعہ۔
    • پٹھوں کی کمزوری دودھ اور جلیبی سے دور۔
    •  دودھ اور جلیبی نزلہ و بخار کے لئے مفید۔
    • دودھ جلیبی کھائیں، وزن بڑھائیں۔
    • دمہ سے نجات۔
    •  تناؤ دور کرے۔
    • جنسی صحت میں اضافہ۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    دودھ اور جلیبی کا استعمال سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی بڑھ جاتا ہے۔ یوں تو جلیبی سارا سال خوش خوراک لوگوں  کو اپنی طرف کھینچتی ہے لیکن شدید سردی میں  جب اس میں دودھ شامل کر دیا جائے تو اس کا اپنا ہی ذائقہ ہوتا ہے۔ موسم سرما میں دودھ اور جلیبی نہ صرف ذائقہ کے لیے کھائی جاتی ہے  بلکہ توانائی کو بحال کرنے اور جسم کو گرم رکھنے کے لیے بھی عام طور پر ایک مرغوب غذا ہے۔ لوگ گرم دودھ میں جلیبی اور کریم ڈال کر اس مزیدار ڈش سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

    ٹھنڈی شاموں میں دودھ اور جلیبی کا مزہ۔

    یہ جسم کو توانائی دیتا ہے اور سردی کا احساس بھی کم کرتا ہے۔ ٹھنڈی شاموں میں دودھ اور  جلیبی کا ذائقہ بےمثال  ہے۔ ہمارے شہروں میں  دودھ جلیبی کی دکانیں رات گئے تک کھلی رہتی ہیں۔  خصوصاً صوبہ پنجاب میں تو ذرا موسم سرد ہوا تو دودھ  اور جلیبی کی دکانیں بھی آباد ہوگئیں۔ جلیبی کو گرم دودھ میں ملایا جائے تو یہ مرغوب غذا بن جاتی ہے۔

    دودھ اور جلیبی کھانے کی مقدار۔

    جلیبی صحت کے لیے اچھی ہے۔ لیکن جلیبی کو  دودھ کے ساتھ ملا کر پینا صحت کے لیے کیسا ہے اس بارے میں معلوم کرتے ہیں۔  آپ نے جلیبی کو دودھ کے ساتھ ذائقے کے لیے کئی بار کھایا ہوگا، تاہم اسے عام طور پر صحت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔اگر آپ اپنی یا بچے کی غذائی ضروریات کے حوالے سے فکر مند ہیں یا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاؤن لوڈ  کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر03111222398 پر کال کریں۔

     دودھ اور جلیبی کی افادیت۔دودھ اور جلیبی سردیوں میں کھانے کے حیرت انگیز میڈیکل فوائد

    دودھ کے فوائد کے بارے میں ہر شخص ہی جانتا ہے کہ دودھ میں رب العزت نے بے بہا فوائد رکھے ہیں۔ آپﷺ کے کئی فرامین بھی دودھ کی اہمیت کو واضح کرنے کیلئے کافی ہیں۔ دودھ کو اس کی لاجواب خصوصیات کی وجہ سے ایک مکمل غذا سمجھا جاتا ہے ۔

    یہ بھی یاد رہے کہ اگر دودھ ہی استعمال کیا جاتا تو بھی اس کے بے بہا فوائد تھے لیکن اس کے ساتھ جلیبی بھی شامل کرلی جائے تو اس کے فوائد کے کیا ہی کہنے ۔ ماہرین طب کا ماننا ہے کہ ہفتہ میں ایک بار بھی آدھا کلو دودھ میں جلیبی ملا کر کھا لی جائے تو زندگی کا رنگ ہی بدل جاتا ہے دودھ اور جلیبی کا ملاپ کیلشیم، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور ہوتا ہے ۔

    غذائی اہمیت۔

    دودھ اور جلیبی سردیوں میں کھانے کے حیرت انگیز میڈیکل فوائدایک کپ دودھ اور جلیبی  آپ کو فراہم کرتی ہے۔

    چکنائی 2.2 گرام

    پروٹین 0.2  گرام

    کاربوہائیڈریٹ 5.6 گرام

    ، کیلشیم 0.5 ملی گرام

    پوٹاشیم 3.6 ملی گرام

    سوڈیم 0.3 ملی گرام

    آئرن 0.1 ملی گرام

    وٹامن اے 20.7 ایم سی جی۔

    دودھ اور جلیبی فوری توانائی کا ذریعہ۔

    جسم کو فوری توانائی دینے کیساتھ جسم کو گرمی فراہم کرتا ہے جو کہ سردی کے اثرات کا خاتمہ کرتی ہے اور جسم کو سردی سے مقابلہ  کرنے کی طاقت فراہم کرتی ہے۔ سردیوں میں ہڈیوں میں درد ہونا ایک عام سی بات ہوتی ہے۔ خاص طورپر جوڑوں کے درد کے مریض اس موسم بہت پریشان نظر آتے ہیں۔ اس موسم میں ان دردوں سے بہت پریشان نظر آتے ہیں ایسے مریض جو دودھ میں جلیبی کا استعمال کرلیں تو اس سے انکی ہڈیوں کی درد میں ناصرف کمی واقع ہوگی ۔ بلکہ دردوں میں بھی آرام ملے گا۔ دودھ اور جلیبی پٹھوں کے کھچاؤ میں مدد دیتی ہے ۔

    پٹھوں کی کمزوری دودھ اور جلیبی سے دور۔

    انسانی جسم میں پٹھے جسم کو نا صرف حرکت دینے میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تمام افعال میں بھی اہم کردارادا کرتے ہیں۔ مگر سردی کے موسم میں ان سوزش اور سختی کے باعث شدید درد کی شکایت ہوسکتی ہے ۔ اس صورت میں دودھ جلیبی کا ایک پیالہ ناصرف ان پٹھوں کی سوزش کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بلکہ ان میں گرمی فراہم کرکے ان کی نقل وحرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے ۔

     دودھ اور جلیبی نزلہ و بخار کے لئے مفید۔

    دودھ اور جلیبی سردیوں میں کھانے کے حیرت انگیز میڈیکل فوائدناک کا بند ہوجانا یا نزلہ کا بہنا بخار اور سردرد کا سبب بن سکتا ہے ۔ اس صورت میں گرم چیزوں کا استعمال نا صرف اس کیفیت کا خاتمہ کرتا ہے  بلکہ  فرحت بخش بھی ہوتا ہے۔ اگر آپ کو سر درد کی تکلیف ہے تو صبح دودھ کے ساتھ جلیبی کھا لیں۔

    دودھ جلیبی کھائیں، وزن بڑھائیں۔

    اگر آپ وزن بڑھانا چاہتے ہیں تو صبح ایک گلاس دودھ میں دیسی گھی کی جلیبی کے ساتھ پی لیں۔

    دمہ سے نجات۔

    اگر آپ برونکئل دمہ سے متاثرہ فرد ہیں تو جلیبی کو گرم دودھ میں بھگو کر کھائیں، یہ آپ کو سانس کی ہر طرح کی بیماریوں جیسے برونکئل دمہ  اور کھانسی سے نجات فراہم کرتا ہے۔ اس حقیقت کی وجہ سے، اوسط پیمائش کی جلیبی کا ایک ٹکڑا کھانا آپ کے لیے مفید ہے۔

     تناؤ دور کرے۔

    جلیبی تناؤ کو دور کرنے والی کینڈی ہے۔ لہذا کسی بھی وقت جب آپ تناؤ یا  ذہنی الجھن کا شکار ہوں تو ہوں دودھ اور  جلیبی کھائیں۔ اس کی مٹھاس آپ کے خیالات کو ہلکا کرے گی اور اس کے استعمال سے پریشانی اور تناؤ بھی دور ہو جاتا ہے۔ جلیبی سوچوں کو  نہ صرف مرتکز کرتی ہے بلکہ یہ تناؤ کے ہارمونز کو کم کرتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ پرانے وقتوں میں لوگ  امتحانات سے پہلے یا کسی بھی نیک کام سے پہلے بچوں کو دودھ، جلیبی یا دہی کھلاتے تھے۔

    جنسی صحت میں اضافہ۔

    دودھ اور جلیبی کا استعمال جماع کی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔ جلیبی کی مٹھاس کی بدولت اس پر الزام ہے کہ یہ لمبی عمر کے لیے جنسی قوت کو بڑھاتا ہے اور اعلیٰ زرخیزی میں معاون مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

    مجموعی طور پر، دودھ جلیبی توانائی کا ایک صحت مند ذریعہ ہے، جب تک کہ آپ اس کا زیادہ استعمال نہ کریں۔ اوپر دی گئی تجاویز پر عمل کرکے، آپ جلیبی کے تمام ذائقے اور صحت کے فوائد سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    Android IOS
    Amazing medical benefits of eating milk and jalebi in winter
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    ڈپریشن چٹکی بجاتے ختم حیرت انگیز گھریلو علاج

    February 1, 2023

    ساگو دانہ کھانے کے حیران کن فوائد اور استعمال کا صحیح طریقہ

    February 1, 2023

    How to Increase Sodium Levels in the Elderly Naturally?

    January 31, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.