Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»دلہن بننے سے قبل جلد کو بہتر بنانے والے 6 آسان ٹوٹکے
    Diet & Nutrition

    دلہن بننے سے قبل جلد کو بہتر بنانے والے 6 آسان ٹوٹکے

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiJune 23, 20215 Mins Read
    دلہن
    Image Credit: Wedding Wire.in
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • دلہن بننے سے قبل جلد پر آزماۓ جانے والے ٹوٹکے
    • صندل اور شہد کا ماسک
    • تیاری کا طریقہ
    • ٹماٹر سے رنگ گورا کریں
    • ٹماٹر کا ماسک لگانے کا طریقہ
    • ملتانی مٹی  اور ہلدی کا ماسک
    • ماسک کی تیاری کا طریقہ
    • دلہن کی جلد کو چمکدار بنانے کے لیۓ طرز زندگی میں تبدیلی

    دلہن بننے کی تیاریوں کا آغاز ہمارے معاشرے میں ہفتوں پہلے کے بجاۓ مہینوں پہلے سے شروع ہو جاتا ہے ۔ ماضی میں شادی سے پندرہ بیس دن قبل سے ہی قریبی عزیز اور دلہن کی سہیلیاں ہر رات جمع ہونا شروع ہو جاتی ہیں ایک جانب تو ڈھولک کی تھاپ پر گانا بجانا ہوتا ہے

    اس کے ساتھ ساتھ ابٹن مایوں کی رسموں کے نام پر مختلف طریقوں سے دلہن کی جلد کو چمکانے کے لیۓ اور اس کی چمک دمک بحال کرنے کے لیۓ مختلف دیسی ٹوٹکے آزماۓ جاتے ہیں

    دلہن بننے سے قبل جلد پر آزماۓ جانے والے ٹوٹکے

    جلد پر چمک دمک لانے کے لیۓ بیوٹی پارلر جاکر فیشل کروانا تو ایک عام حل ہے مگر جو خوبصورتی گھر کے ٹوٹکوں میں ہے وہ کسی اور میں کہاں ہوتی ہے اس وجہ سے آج ہم آپ کو وہ ٹوٹکے بتائيں گے جن کو آرام سے نہ صرف گھر پر تیار کیا جا سکتا ہے بلکہ اس سے دلہن کی خوبصورتی اور روپ میں قدرتی طور پر اضافہ کیا جا سکتا ہے

    صندل اور شہد کا ماسک

    دلہن
    Image Credit: Wedding Wire

    صندل کی لکڑی کو اینٹی بیکٹیریل مانا جاتا ہے  یہ جلد کی ایکنی اور بیکٹیریا کے سبب پیدا ہونےوالے مسائل کو حل کرنے میں بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے. صندل کی لکڑی کے ساتھ اس میں اگر شہد کو بھی شامل کر لیا جاۓ تو اس سے ایک جانب جلد کی قدرتی نرمی بحال ہو جاتی ہے. بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس پرموجود داغ دھبے بھی دور ہوتے ہیں

    تیاری کا طریقہ

    اس ماسک کی تیاری کے لیۓ ایک چاۓ کا چمچ صندل کی لکڑی پاوڈر کی صورت میں اور ایک چمچ شہد درکار ہے ان دونوں کو ملا کر پیسٹ بنا لیں . اس کو چہرے پر اچھی طرح پھیلا کر لگا لیں اس کے بعد اس کو پندرہ سے بیس منٹ تک چھوڑ دیں

    اس کے بعد سادے پانی سے اس کو دھو لیں اور جلد کو خشک کرنے کے بعد جیل والا موسچرائزر جلد پر لگا لیں. تاکہ چہرے کو ملنے والی چمک دمک محفوظ رہ سکے ۔ اس ماسک کو عام حالات میں بھی لگایا جا سکتا ہے .مگر شادی سے تین ماہ قبل دلہن  اس کو باقاعدگی سے ہر دوسرے دن سونے سے قبل لگا سکتی ہے

    ٹماٹر سے رنگ گورا کریں

    دلہن

    Image Credit:Legit.ng

    ٹماٹر کا شمار عام طور پر ایک قدرتی بلیچ کے طور پر ہوتا ہے جو کہ رنگ کو صاف بناتا ہے ۔ جلد پر موجود داغ دھبے دور کر کے دلہن کی جلد کی چمک دمک بحال کرتا ہے  ۔ دلہن کی جلد کے کھلے مساموں کو بند کر کے مردہ خلیات کو صاف کر کے نۓ خلیات کے بننے کا راستہ ہموار کرتا ہے

    ٹماٹر کا ماسک لگانے کا طریقہ

    تازہ اور سرخ ٹماٹر کو لے کر اس کو بلینڈ کر لیں ۔ اس کے بعد اس ٹماٹر کا ایک یا دو چاۓ کا چمچ پیسٹ لے لیں اور اس میں دو چمچ لیموں کے شامل کر لیں اور کسی برش کی مدد سے اس پیسٹ کو چہرے پر لگا لیں اور 20 سے 25 منٹ تک لگا رہنے دیں ۔

    خشک ہونے کے بعد سادہ پانی سے صاف کر لیں اور اس کے بعد جلد پر ٹونر کے طور پر تازہ پانی کا اسپرے کر دیں ۔ یہ ماسک ہفتے میں ایک بار ضرور کیا جا سکتا ہے اس سے دلہن کا رنگ سفید اور داغ دھبے صاف ہو جاتے ہیں

    ملتانی مٹی  اور ہلدی کا ماسک

    دلہن
    Image Credit: Wedding wire

    ملتانی مٹی کا ماسک عام دنوں میں بھی جلد کے لیۓ بہت مفید ہوتا ہے اور دلہن کے رنگ و روپ کو نکھارنے میں ملتانی مٹی بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہے اس کی سب سےخاص بات یہ ہے کہ یہ جلد کی صفائی کر کے اس پر موجود زہریلے مادوں کو صاف کرتی ہے ۔

    ملتانی مٹی کے ساتھ  ساتھ ہلدی جراثیم کش خصوصیات کی  حاملہمارے  باورچی خانےمیں موجود ایک مصالحہ ہے ۔جو کہ جلد کے لیۓ بہت فائدہ مند ہوتا ہے اور اس سے جلد پر موجود مختلف کیلوں مہاسوں کا باعث بننے والے زہریلے مادوں کی بھی صفائی ہوتی ہے

    ماسک کی تیاری کا طریقہ

    ملتانی مٹی اور ہلدی کا ماسک بنانے کےلیۓ ایک ایک چمچ ملتانی مٹی اور ہلدی کو خشک حالت میں ایک دوسرے میں اچھی طرح ملا لیں اس کے بعد اس میں ایک چمچ لیموں کا رس ملا لیں اگر اچھی طرح سے پیسٹ نہ بنے تو اس کے لیۓ اس میں عرق گلاب بھی شامل کیا جا سکتا ہے

    اس کے بعد اس پیسٹ کو دلہن کے چہرے اور گردن پر لگا دیں اور اس کو خشک ہونےکے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد اس کو سادہ پانی سے دھو کر صاف کر لیں اور کوئی بھی ایسا موسچرائزر جس میں دودھ شامل ہو اس کو چہرے پر لگائیں

    یہ ماسک ہفتے میں ایک بار لگانا دلہن کی جلد کے لیۓ بہتر ہو سکتا ہے

    دلہن کی جلد کو چمکدار بنانے کے لیۓ طرز زندگی میں تبدیلی

    دلہن
    Image Credit: Wedding Wire

    اپنے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں لا کر شادی کے دن میں خوبصورت ترین نظر آنا ہر دلہن کی خواہش ہوتی ہے ۔ جس کو کچھ چھوٹے چھوٹےاقدام کر کے ممکن بنایا جا سکتا ہے

    پانی زیادہ سے زیادہ پیئيں

    اپنی جلد کی کلینزنگ کا خاص خیال رکھیں

    چاۓ کافی کے زیادہ استعمال سے پرہیز کریں

    نیند اور اس کے اوقات کا خاص خیال رکھیں

    متوازن غذا کا استعمال کریں

    یاد رکھیں !شادی انسان کی زندگی کا یاد گار ترین موقع ہے اس کے لیۓ اپنی جلد کا خاص خیال رکھیں اور اگر آپ کو کسی بھی قسم کے جلد کے مسائل درپیش ہیں تو اس کے لیۓماہر ڈاکٹروں سے مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    glowing skin for bride urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      GERD Diet: Acid Reflux Foods to Avoid – What not to Eat?

      July 2, 2022

      یورک ایسڈ: عید الاضحی پر گوشت ضرور کھائیں، لیکن کتنا؟جو نقصان دہ نہ ہو

      July 2, 2022

      What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

      July 2, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.