Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»جنسی سرگرمیوں میں عدم دلچسپی یا گرے سیکسولٹی سے کیا مراد ہے؟ اسباب و علامات کیا ہیں؟
    Healthy Lifestyle

    جنسی سرگرمیوں میں عدم دلچسپی یا گرے سیکسولٹی سے کیا مراد ہے؟ اسباب و علامات کیا ہیں؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 22, 2022Updated:September 7, 20226 Mins Read
    جنس پرستی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنسیت ایک سپیکٹرم ہے اور جنسیت کا سپیکٹرم بہت وسیع ہے جیسے کہ گرے سیکسولٹی، غیر جنسیت کے سپیکٹرم کے اندر آتی ہے ۔ ممکن ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگ پہلی مرتبہ سرمئی جن پرستی کا نام سن رہے ہوں گے یا وہ گرے سیکسول کیا ہے اس بارے میں نہیں جانتے ہوں گے۔ یہاں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے وہ کون سے لوگ ہیں جنہیں سرمئی جنس پرست کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے

    Table of Content

    • گرے سیکسول ہونے کا کیا مطلب ہے؟
    • گرے سیکسولٹی کی اقسام
    • گرے جنس بمقابلہ غیر جنس
    • گرے سیکسولٹی کے بارے میں خرافات
    • رشتوں اور جنسی تعلقات میں گرے جنسیت کا کردار
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں                                                                                       

    گرے سیکسول ہونے کا کیا مطلب ہے؟

    گرے سیکسول افراد جنہیں گرے اے یا گرے ایس بھی کہا جاتا ہےیہ غیر جنسیت کی چھتری کے نیچے آتے ہیں لیکن لفط گرے سے پتہ چلتا ہے کہ جنسیت اور جنسی دلچسپی کے بارے میں ان کے رویے میں نزاکت ہے 

    سیکسولوجسٹ کیرول کوئین کے مطابق سرمئی جنس والے لوگ جس طرح سے جنسی کشش کا تجربہ کرتے ہیں اس طرح ان کا شمار جنسیت کے معاملے میں گرے زون میں ہوتا ہے  یعنی وہ شاذونادر ہی یا بہت کم شدت کے ساتھ جنسی کشش کا تجربہ کرتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں سرمئی جنس پرست لوگ رشتوں میں جنسی کشش کے علاوہ دیگر  چیزوں کو ترجیح دیتے ہیں  جیسے گلے لگانا ، بوسا دینا وغیرہ اور تعلقات میں سیکس کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے ہیں

    گرے سیکسول لوگ شاذونادر ہی یا کم جنسی کشش کا سامنا کرتے ہیں اور محبت کے اظہار کے لئے غیر جنسی طریقوں کو اختیار کرنے کو ترجیح دیتے  ہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ وہ بالکل ہی سیکس  سے دور ہوتے ہیں ۔ سرمئی جنس پرست بھی اپنے موڈ اور احساسات کے مطابق جنسی تعلقات سے لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن کم شدت کے ساتھ۔

    گرے سیکسول

    گرے سیکسولٹی کی اقسام

    ملٹی سرٹیفائیڈ سیکس اینڈ ریلیشنز ایکوکیٹر ان بورڈ شپ کے مطابق گرے سیکسولٹی کو چار اہم اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے

    جنس سے پسپا: اس زمرے میں آنے والے لوگ جنسی کشش کا تجربہ کر سکتے ہیں لیکن وہ اپنے آپ میں جنسی سرگرمی کو ناپسندیدہ سمجھتے ہیں

    لا تعلق/غیر جانبدار: کچھ لوگ جنسی کشش یا خواہش محسوس کر سکتے ہیں لیکن جنسی سرگرمی یا اپنے جذبات پر عمل کرنے کے بارے میں کوئی شدید جذبات نہیں رکھتے ہیں

    مبہم: یہ وہ لوگ ہیں جو جنس کے بارے میں ملے جلے جذبات رکھتے ہیں۔یعنی جنسی تعلقات کے بارے میں ان کے جذبات میں اکثر اتار چڑھاؤ آسکتا ہے

    جنس کے لئے سازگار:ایسے سرمئی جنس والے لوگ بھی ہیں وہ جنسی دلچسپی محسوس کرتے ہیں یہ لوگ جنسی خواہش محسوس کرتے ہیں اور جنسی سرگرمی کے تصور سے لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن جنسی کشش کا تجربہ نہیں کرتے ہیں۔ یہ رومانوی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے ساتھی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر سکتے ہیں

    کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے مشورہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    گرے جنس بمقابلہ غیر جنس

    گرے سیکسول ، غیر جنسی ایک ہی چھتری کے نیچے آتی ہیں لیکن وہ بالکل ایک جیسی نہیں ہیں ۔ جوڑوں کی معالج ہیریسن میگن کہتی ہیں کہ دونوں اس لحاظ سے ایک جیسے ہیں کہ دونوں جنسیات کی تعریف جنسی سرگرمیوں میں دلچسپی کی کمی اور جنسی کشش کی کم سطح سے ہوتی ہے

    جب بات دونوں کے درمیان فرق کی آتی ہے تو ہیریسن کا کہنا ہے غیر جنسیت عام طور جنسی کشش کی عدم موجودگی اور جنسی سرگرمی میں بہت کم یا بالکل بھی عدم دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے جبکہ ایک گرے سیکسول شخص کبھی کبھار جنسی کشش یا جنسی تعلقات میں دلچسپی کا تجربہ کر سکتا ہے لیکن اس میں شدت نہیں ہوگی

    گرے سیکسول

    گرے سیکسولٹی کے بارے میں خرافات

    جنسیت اور جنسی رحجان کے علمی مطالعات میں گرے سیکسولٹی اب بھی ایک نئی اصطلاح اور موضوع ہے جس کا مطلب ہے کہ ابھی بھی اس کے بارے میں بہت کچھ جاننا باقی ہے اس وجہ سے بہت سی خرافات جنم لے چکی ہیں ۔ ماہرین کے مطابق سرمئی جنس پرستی کے بارے میں کچھ عام خرافات یہ ہیں

    یہ ختم ہونے والی چیز ہے

    غیر جنس پرستی یا سرمئی جنس پرستی کے متعلق یہ ایک عام غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ یہ جنسی تعلقات میں صدمے کی نشانی ہے یا کوئی چیز اس شخص کو جنسی دلچسپی سے روک رہی ہے لیکن اس میں کوئی سچ نہیں ہے یہ ایک فطری چیز ہے کسی بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں ہو سکتی

    گرے سیکسول جنسی تعلقات سے لطف اندوز نہیں ہوتے ہیں

    ہیریسن کا کہنا ہے کہ یہ فرض کیا جاتا ہے کہ گرے جنس پرست لوگ جنسی تعلقات سے لطف اندوز نہیں ہوتے ہیں جبکہ یہ ایک  غلط سوچ ہے۔ گرے جنس والے افراد کی کچھ تعداد بھی جنسی تعلق سے لطف اندوز ہوتی ہے اگرچہ اس میں لطف اٹھانے کی سطح کم ہو سکتی ہے یا وہ جنسی تعلق بنا کسی جنسی کشش کے ہو سکتا ہے

    گرے سیکسولٹی ایک طبی مسئلہ ہے

    ہیریسن کا کہنا ہے کہ یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ گرے سیکسولٹی طبی مسائل اور جنسی عوارض سے مکمل طور پر الگ ہے ان کی جنسی خواہش میں کمی  یا دوسرے لوگوں کی جانب جنسی کشش کی عدم موجودگی کسی طبی حالت کی وجہ نہیں ہوتی

    رشتوں اور جنسی تعلقات میں گرے جنسیت کا کردار

    جنسی تعلقات کا اکثر رومانوی تعلقات کا حصہ سمجھا جاتا ہے لیکن جب معاملہ ہو سرمئی جنس پرست کا تو اس کے ساتھ ہمیشہ ایسا نہیں ہو سکتا اس کا تعلق ان کی ذاتی جنسی ضروریات اور کشش پر ہوتا ہے

    جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ سیکس محبت اور پیار کے اظہار کا ایک اہم حصہ ہے لیکن بعض سرمئی جنس پرستوں کے معاملے میں  سیکس ایک معمولی واقعہ ہو سکتا ہے  جسے وہ اہمیت نہیں دیتے ہیں جبکہ بعض کے لئے یہ ان کے رشتہ کا ایک حصہ بھی ہو سکتا ہے۔ انہیں اپنے رومانوی تعلق کو مضبوط بنانے کے لئے جنسی تعلق قائم کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے لیکن ان کا محرک جنسی تعلق نہیں ہوتا

    اگر آپ بھی اپنی زندگی میں بہت کم جنسی کشش کا تجربہ کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ سرمئی جنس والوں میں شامل ہوں یا غیر جنسی کے سائے تلے آنے والے ہوں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں                                                                                       

    AndroidIOS
    gray sexual
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.