Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر ماں اور بچے کے لئے کیسے خطرناک ہے؟
    Healthy Lifestyle

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر ماں اور بچے کے لئے کیسے خطرناک ہے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 1, 2021Updated:December 2, 20216 Mins Read
    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہائی بلڈ پریشر،80/130 سے زیادہ بلڈ پریشر کو سمجھا جاتا ہے۔ اگر ایک حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا سامنا کرنا پڑے تو یہ اپنے ساتھ بہت سی پیچیدگیاں لیکر آتا ہے اور حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر سے  ماں اور بچے کی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے

    Table of Content

    • حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات
    • حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے خطرے والے عوامل
    • طرز زندگی
    • حمل کی قسم
    • حمل سے متعلق ہائی بلڈ پریشرکے حالات کی اقسام
    • دائمی ہائی بلڈ پریشر

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی بہت سی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ موٹاپا، کم حرکت، تمباکو نوشی، شراب پینا،پہلی بار حمل، حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی خاندانی تاریخ، جڑواں بچے، 35 سال سے زیادہ عمر، ٹیسٹ ٹیوب بےبی،ذیابیطس وغیرہ۔

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے خطرے والے عوامل

    خطرے والے چند عوامل جو حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے امکان کو زیادہ کر دیتے ہیں۔

    طرز زندگی

    غیر صحت مند طرز زندگی کا انتخاب حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتا ہے اس میں اپ کا کھانا پینا ، حرکت نہ کرنا ، سونے کے اوقات کام کرنے کے طریقہ کار اور وزن شامل ہیں

    حمل کی قسم

    پہلا حمل: پہلی مرتبہ حاملہ ہونے والی خواتین کو حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے البتہ یہ مسئلہ بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی ختم ہو جاتا ہے

    ایک سے زیادہ بچے: اگر حاملہ کے ہاں ایک سے زیادہ بچے کی پیدائش متوقع ہے تو اس حالت میں بھی حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے،کیونکہ جسم کو ایک سے زیادہ بچے کی پرورش کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے۔

     کا استعمال:حمل کے لئے اپنائی جانے والی معاون ٹیکنالوجیز حمل کے دوران ہائی بلڈ  IVF

    بلڈ پریشر کے امکان کوبڑھا دیتی ہے

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر

    عمر: عمر بھی حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا ایک اہم عنصر ہو سکتا ہے اس کے علاوہ وہ خواتین جنہیں حمل سے پہلے بھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت تھی ان کے لئے بھی قوی امکان ہے کہ وہ حمل کے دوران بھی ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف کا سامنا کریں

    حمل سے متعلق ہائی بلڈ پریشرکے حالات کی اقسام

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کو تین مختلف حالتوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے

    دائمی ہائی بلڈ پریشر

    بعض اوقات  ایک عورت کو حاملہ ہونے سے قبل بھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے اسے دائمی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے اور عام طور پر اس بلڈ پریشر کا علاج دواؤں کے ذریعے سے کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر حمل کے پہلے 20 ہفتوں میں ہونے والے ہائی بلڈ پریشر کو بھی دائمی ہائی بلڈ پریشر سمجھتے ہیں

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر

    حاملہ ہائی بلڈ پریشر

    حاملہ ہائی بلڈ پریشرحمل کے 20 ویں ہفتے کے بعد تیار ہوتا ہے یہ عام طور پر بچے کی پیدائش کے بعد صحیح ہا جاتا ہے اس ہفتوں سے پہلے تشخیص ہونے پر اس کے پری لیمپسیا کی جانب بڑھنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔                                                                             

    پری لیمپسیا کے ساتھ دائمی ہائی بلڈ پریشر

    جن خواتین کو حاملہ ہونے سے پہلے بھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے وہ پریلیمپسیا پیدا کر سکتی ہیں یہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے بڑھتے حمل کے ساتھ پیشاب میں پروٹین یا حمل میں پیچیدگیوں کا سامنا کرتی ہیں۔

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی پیچیدگیاں

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر مختلف قسم کی پیچیدگیوں کی باعث بنتا ہے

    پری لیمپسیا: یہ حالت آپ کے دماغ اور گردے سمیت دیگر اعضاء کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ پری لیمپسیا کو ٹاکسیمیا بھی کہا جاتا ہے اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔پری لیمپسیا کی علامات مین شامل ہیں،ہاتھوں اور چہرے پر غیر معمولی سوجن، مسلسل درد، بینائی مین تبدیلی، اوپری پیٹ میں درد، حمل کے بعد متلی، سانس لینے میں دشواری۔ پری لیمپسیا ماں اور بچے دونوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔

    ہیلپ سنڈروم:ہیلپ مخفف ہے ہیمولیسس، جگر کے انزائمز اور کم پلیٹ لیٹس کا یہ ایک پیچیدہ حالت ہو سکتی ہے اور جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اس کی علامات میں شامل ہیں متلی، قے،سر درد۔ یہ سنڈروم اہم اعضاء کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ماں اور بچے کی جان بچانے کے لئے شدید دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہو اور بعض اوقات قبل از وقت ڈیلیوری کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔

    بچے کی نشونما پر اثر: حمل کے دوران ہائی  بلڈ پریشر  بچے کی شرح نمو پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہےاس کے نتیجے میں پیدائش کا وزن کم ہو سکتا ہے اس کے علاوہ نال کی خرابی،قبل از وقت ڈیلیوری یعنی حمل کے 38 ہفتوں سے قبل ڈیلیوری ہو سکتی ہے۔یا پھر سیزیرین ڈیلیوری (جسے عام طور پر سی سیکشن کہا جاتا ہے) کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی روک تھام

    ہائی بلڈ پریشر کے لئے خطرے والے عوامل جیسے موٹاپا، خوراک اور ورزش کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے اس کے علوہ حمل کے دوران تمباکو نوشی یا شراب پینے سے گریز کریں نمک کا غیر ضروری استعمال ترک کر دیں۔ نمک کا بہت زیادہ استعمال حاملہ اور جینن دونوں کے لئے مضر ہوتا ہے اس کے علاوہ تناؤ سے دور رہیں اس کے لئے یوگا یا مراقبہ کا اہتمام کریں۔

    حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی دوا

    بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لئے حاملہ خواتین کو کچھ دوائیں دی جاتی ہیں جو ماں اور بچے دونوں کے لئے نقصان دہ ہو سکتی ہیں ۔ حاملہ خاتوں جو دوائیں استعمال کرے گی وہ خوں مین شامل ہو کر بچے تک پہنچیں گی اور نشونما پانے والے بچے کی صحت پر منفی اثرات مرتب کریں گی

    اہم  ہدایات

    اگر حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا علاج نہ کیا جائے تو ماں اور بچے دونوں کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ہائی بلڈ پریشر کے وجہ سے پیدا ہونے والے عوارض زچگیکی موت کی دوسری بڑی وجہ ہیں۔ لہذا کسی بھی قسم کی علامات کی صورت مین ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ضروری ہے۔

     اگر آپ کو بھی حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو اس سلسلے مین فوری گھر بیٹھے معلومات حاصل کریں مرہم کی ویبسائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا اس نمبر پر ڈاکٹر سے رابطہ کرکے 03111222398   

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.