Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»پھول مکھانہ نہ صرف ذیابیطس میں اہم بلکہ بڑھتی ہوئی عمر کے اثر کو بھی کم کرئے
    Diet & Nutrition

    پھول مکھانہ نہ صرف ذیابیطس میں اہم بلکہ بڑھتی ہوئی عمر کے اثر کو بھی کم کرئے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarNovember 24, 20214 Mins Read
    پھول مکھانہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پھول مکھانہ کے فوائد
    • غذائی اجزا سے بھرپور
    • اینٹی آکسیڈنٹ میں زیادہ
    • بلڈ شوگر
    • وزن میں کمی
    • بڑھتی ہوئی عمر
    • دل کی صحت
    Reading Time: 3 minutes

    پھول مکھانہ کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ اگر آپ اس کے فوائد کے بارے میں جانیں گے تو اس آپ سے نظرانداز نہیں کر سکتے۔ پھول مکھانہ کے بے شمار صحت سے متعلق فوائد ہیں۔ ہماری زندگی میں متوازن غذا بہت معنے رکھتی ہے۔ہم اپنی زندگی میں جس غذا کا استعمال کرتے ہیں ویسی ہی صحت حاصل کرتے ہیں۔

    یہ غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جس طرح بادام کے کھانے سے آپ اپنی یاداشت کو اچھا کرتے ہیں اسی طرح پھول مکھانے کی مدد سے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی  اپنی صحت کو اچھا کرنے میں کوشاں ہیں تو آپ اس کا استعمال لازمی کریں۔

    اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ا س کے کیا فوائد ہیں تو آپ اس بلاگ پر میرے ساتھ رہیں۔

    پھول مکھانہ کے فوائد

    ہم بیماریوں سے بچنے کے لئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں؛

    غذائی اجزا سے بھرپور

    219848884

    اگر آپ غذائی اجزا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مکھانہ میں بہت سے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ ان میں کاربوہائیڈریٹ موجود ہوتے ہیں۔  ان میں کیلشیم، میگنیشم، آئرن ،فاسفورس اچھی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ جو ہماری صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے۔

    ہمارے جسم میں کیلشیم ہڈیوں کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ یہ ہمارے بلڈ پریشر کوکم کرنے اور کولیسٹرول کی سطح کو بھی کم کرنے کے کام آتا ہے۔

    اینٹی آکسیڈنٹ میں زیادہ

    ہمارے جسم میں اینٹی آکسیڈنٹس بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ہمیں کسی  بھی انفیکشن سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس میں موجود اینٹی  آکسیڈنٹ فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی آکسیڈنٹ ہمیں دل کی صحت میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

    یہ دل کی بیماری،ٹایپ 2 ذیابیطس اور کینسر جیسی بیماری سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سوزش کو بھی کم کرنے میں اہم ہے۔

    بلڈ شوگر

     یہ ایک ایسی حالت ہے جو ہمارے خون میں شکر کی مقدار میں اضافہ کرتی ہے اگر آپ بلڈ شوگر کے مریض ہیں تو آپ کو متوازن غذا کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے اپنی ڈائیٹ  پر توجہ دینا بہت ضروری ہے۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھول مکھانہ کی مدد سے ہم شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں۔

    وزن میں کمی

    پھول مکھانہ

    وہ افراد جو اپنے اضافی وزن کی وجہ سے پریشان ہیں وہ پھول مکھانے کی مد دسے اپنی  اس پریشانی کا حل کر سکتے ہیں اور اپنے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔، پھول مکھانے میں فائبر اور پروٹین اچھی مقدار میں موجود ہوتی ہے جو وزن کم کرنے میں بہت مدد کرتی ہے۔

    اس میں موجود غذائی اجزا ہمارے وزن میں کمی لاسکتے ہیں کیونکہ اس میں پروٹین بھی موجود ہوتی ہے جو ہماری مجموعی صحت کے لئے ضروری ہے۔ کچھ مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائبر کی زیادہ مقدار پیٹ کی چربی کم کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے۔

    بڑھتی ہوئی عمر

    ہر عورت اور مرد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جوان نظر آئے اس کے لئے ہمیں اس غذا کا استعمال کرنا لازمہ ہے جو ہمیں جوان رکھنے میں مدد کرئے پھول مکھانہ بھی ان میں سے ایک ہے۔ آپ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اس کی مدد سے کم کرسکتے ہیں۔ اس میں موجود امائنو ایسڈ بڑھتی ہوئی عمر کے تاثرات کو کم کرتے ہیں۔

     اگر آپ سکن کے کسی بھی مسئلے کے بارے میں  ڈاکٹر کی رائے لینا چاہتے ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی  اپائمنٹ حاصل کریں۔

    دل کی صحت

    ہمیں زندہ رہنے کے لئے ہماری دل کی صحت کا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ دنیا میں ہزاروں اموات دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہوتی ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ دل کی صحت اچھی رہے تو پھول مکھانے کا استعمال کریں تاکہ دل کی صحت کو فروغ مل سکے۔

    Related

    benefits of foxnuts
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

    May 22, 2022

    10 Shocking Matcha Tea Side Effects: How Much is Too Much?

    May 20, 2022

    اچار کھانا صحت کے لیے کیسا؟فوائد اور نقصان جانیں

    May 20, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.