Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»صحت مند رمضان :پانچ ایسے اصول جن پر عمل کر کے صحت مند رہا جا سکتا ہے
    Diet & Nutrition

    صحت مند رمضان :پانچ ایسے اصول جن پر عمل کر کے صحت مند رہا جا سکتا ہے

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 13, 2021Updated:March 24, 20236 Mins Read
    صحت مند رمضان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    صحت مند رمضان سے مراد روزے اور سحر کی حالت میں اس بات کا خصوصی اہتمام ہے جو کہ نہ صرف انسان کو صحت مند رکھ سکے بلکہ اس قابل بھی رکھ سکے کہ وہ عبادات و اعمال کی طاقت حاصل کر سکیں۔

    مگر بد قسمتی سے عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ روزہ تو رکھ لیتے ہیں. مگر سحر و افطار میں ایسی بے احتیاط کر گزرتے ہیں. جس کے سبب وہ صحت مند رمضان کے حقیقی معنوں سے کوسوں دور ہوجاتے ہیں اور کسی نہ کسی صحت کے مسئلے سے دو چار ہو جاتے ہیں۔

    Table of Content

    • صحت مند رمضان کے حصول کے پانچ اہم اصول
    • پانی کی کمی نہ ہونے دیں
    • چینی سے پرہیز کریں کیوں کہ یہ صحت مند رمضان کی دشمن ہے
    • صحت مند رمضان کے لیۓ توازن کو اپنائيں
    • ریشے دار غذاؤں کو اپنائیں اور خود کو بڑی مشکل سے بچائيں
    • چکنائی کا زیادہ استعمال نہ کریں

    صحت مند رمضان کے حصول کے پانچ اہم اصول

    پانی کی کمی نہ ہونے دیں

    عام طور پر رمضان اگر گرمی کے موسم میں ہو ں تو سب سے زیادہ جو چیز روزہ لگنے کا باعث ہوتی ہے وہ پانی کی کمی ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ روزہ کھولتے ہی لوگ پیٹ کو پانی کی ٹنکی کی طرح بھرنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں طبیعت میں بوجھل پن آتا ہے. اور انسان افطار کے بعد کسی قسم کی عبادت کے فابل نہیں رہتا ہے۔

    انسان کو چوبیس گھنٹوں میں آٹھ سے دس گلاس پانی کی ضرورت ہوتی ہے .جو اس کے جسم کے نظام کو درست رکھنے کے لیۓ کافی ہوتا ہے۔ اس حساب سے افطار کے وقت دو گلاس پانی پی لینا کافی ہوتا ہے .اس کے بعد ہرگھنٹے ایک گلاس پانی پی کر جسم کو پانی کی کمی سے بچایا جا سکتا ہے ۔

    اکثر افراد سحری میں روزہ رکھنے سے قبل پیٹ کو پانی سے بھر لیتے ہیں ۔ مگر یاد رکھیں اللہ تعالی نے انسان کے جسم میں اونٹ والا نظام نہیں بنایا ہے .جس کے کوہان میں پانی کو جمع کیا جا سکے. اس وجہ سے سحری میں پیا جانے والا پانی صرف دو گھنٹوں میں پیشاب کے راستے خارج ہو جاتا ہے، اور اپنے ساتھ جسم کے نمکیات کو بھی خارج کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اس وجہ سے یہ طریقہ ایک صحت مند طریقہ نہیں ہے اور صحت مند رمضان کے حقیقی مقصد کو ختم کر دینے کا باعث بن سکتا ہے ۔

    چینی سے پرہیز کریں کیوں کہ یہ صحت مند رمضان کی دشمن ہے

    ہم میں سے ہر ایک کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ افطار میٹھے سے کرۓ .لیکن میٹھے سے افطار کرنا اور چینی بھرے شربت سےافطار کرنا دو علیحدہ باتیں ہیں ۔ میٹھے سے افطار کرنے کے لیۓ قدرتی مٹھاس سےبھر پور کھجور یا پھر پھلوں کا استعمال جسم کو نہ صرف فوری توانائی فراہم کر سکتے ہیں .بلکہ یہ کسی بھی قسم کے منفی اثرات سے پاک بھی ہوتے ہیں ۔

    لیکن اس کی جگہ چینی سے بھر پور شربت یا پھر سوئیٹ ڈشز کا استعمال ایک جانب تو پانی کی پیاس کو بڑھا دیتے ہیں.  دوسری جانب اس کے منفی اثرات صحت کو برباد کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہ چینی فاضل کیلوریز تو دے دیتی ہے .جو وزن میں اضافے کا موجب بن جاتی ہیں. لیکن غذائيت کے نام پر کسی بھی قسم کی طاقت فراہم نہیں کرتی ہے ۔

     

    صحت مند رمضان کے لیۓ توازن کو اپنائيں

    رمضان کے مہینے میں پکوڑے ، پراٹھے اور مزے مزے کے پکوان تو سب ہی کا دل لبھاتے ہیں ۔ لیکن ان کا بے تحاشا استعمال اس مہینے کی برکات سمیٹنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بن جاتے ہیں ۔ اس وجہ سے آپ اگر ایسی اشیا کھانے کے شوقین ہیں. تو صحت مند رمضان کے لیے ان کا استعمال توازن کے ساتھ کریں ۔

     اپنے کھانے میں تلی ہوئی اشیا پر یا زیادہ چکنی اشیا پر انحصار کے بجاۓ سبزیوں اور پھلوں کو بھی شامل کریں ۔ اور اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں. ہر وقت تلی ہوئی اشیا کھانے کے بجاۓ افطار میں چھولوں کی چاٹ ، فروٹ چاٹ یا پھر دہی بھلے بھی کھاۓ جا سکتے ہیں .جو کہ منہ کے مزے کے لیۓ بھی بہتر ہوتے ہیں اور چکنائی کی کمی کے سبب صحت کے لیۓ بھی مفید ہوتے ہیں

     

    ریشے دار غذاؤں کو اپنائیں اور خود کو بڑی مشکل سے بچائيں

    عام طور پر رمضان کے مہینے میں اکثر افراد قبض کا شکار ہو جاتے ہیں .جس کے سبب روزے کے دوران ان کو گیس پریشان کرتی ہے . وہ اکثر ڈاکٹروں کے چکر کاٹتے نظر آتے ہیں ۔ اس صورتحال سے بچنے کے لیۓ اپنی غذا میں ریشے دار اشیا کا استعمال زیادہ سے زیادہ رکھیں ۔ سحری میں پراٹھے کے بجاۓ چکی کے آٹے کی روٹی سب سے اچھا حل ہے ۔ اس کے علاوہ اسپغول کی بھوسی ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔

    سبزیوں اور سلاد کو غذا کے اہم حصے کے طور پر لازمی شامل کریں ۔ زیادہ چاۓ یا کافی سے پرہیز کریں کیوں کہ اس سے ایک جانب جسم میں پانی کی کمی ہوتی ہے اور دوسری جانب یہ قبض کا سبب بھی بنتی ہیں ۔

    چکنائی کا زیادہ استعمال نہ کریں

    رمضان کے مہینے کے اہتمام میں سب سے اہم کوکنگ آئل کی خریداری کو سمجھا جاتا ہے ۔ اس آئل میں تل کر جو چیزیں ہم اپنے سحر و افطار میں کھاتے ہیں. وہ چیزیں لذت دہن کے علاوہ کسی اور فائدے کی نہیں ہوتی ہیں ۔ اس وجہ سے ہر روز تیل کی کڑاہی بھرنے کے بجاۓ ہفتے میں ایک دفعہ سے زیادہ اس کا استعمال نہ کریں.  کوشش کریں کہ اس کے بجاۓ ایسی اشیا کو اپنے دسترخوان کی زینت بنائيں جو کہ گرلڈ ہوں یا بیک کی جائيں

    زیادہ چکنائی کا استعمال دل کے امراض کا باعث ہو سکتا ہے. یا پھر جسم میں کولیسٹرول لیول میں اضافے کا باعث ہو سکتا ہے. جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

    اپنی غذا کے انداز میں تھوڑی سی تبدیلی سے ہم اپنے رمضان کو صحت مند رمضان میں تبدیل کر سکتے ہیں.  اس کی فیوض اور برکات کو صحت کے ساتھ سمیٹ سکتے ہیں ۔

    کسی بھی بیماری کی صورت میں روزنہ رکھنے سے قبل اپنے معالج سے رابطہ کریں یا پھر آن لائن رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    ramzan urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      ناشتے میں کھانے والے پھل

      ناشتے میں کھانے والے بہترین پھل کون کون سے ہیں؟

      June 2, 2023
      ںوٹامن سی کی کمی پورا کرنے والی غذائیں

      وٹامن سی کی کمی کن 8 بڑی بیماریوں کا باعث ہو سکتی ہے

      June 1, 2023
      وزن کم کرنے کے لیے چائے

      !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

      May 29, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.