Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Health News»COVID19»کووڈویکسینیشن اپنے شہر میں کیسے حاصل کریں اور پاکستان میں کیسے رجسٹرکروائیں
    COVID19

    کووڈویکسینیشن اپنے شہر میں کیسے حاصل کریں اور پاکستان میں کیسے رجسٹرکروائیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarAugust 21, 20214 Mins Read
    کووڈویکسینیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کووڈویکسینیشن کی تاریخ-
    • پاکستان میں کونسی ویکسین دستیاب ہیں
    • کووڈویکسینیشن کی رجسٹریشن کیسے کروائیں-
    • پہلی خوراک-
    • دوسری خوراک-
    • پاکستان میں کووڈ ویکسینیشن کے اعدادو شمار-
    • ویکسین کے اثرات-
    • ویکسین سرٹیفکیٹ-
    • ڈیلٹاویرینٹ بمقابلہ کووڈویکسینیشن-
    • کووڈویکیسن کے بعد بھی اگر آپ وائرس میں مبتلا ہیں تو اس کا کیا فائدہ ہے؟-

    کووڈویکسینیشن کیاآپ لگوا چکے ہیں یا لگوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟بہت سے لوگوں نے اس ویکسینیشن سے فائدہ حاصل کر لیا ہے اور کچھ باقی افراد بھی اس تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔دسمبر 2019 سے شروع ہونے والا یہ وائرس مارچ 2020 میں یہ وبائی شکل اختیار کرگیا۔اس کے بعد اس مرض سے جان چھڑانے کے لئے اس کے علاج پر توجہ شروع ہونے لگی۔

    اس مرض سے بچاؤ کے لئے مارکیٹ میں کووڈ ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔بہت سے لوگوں نے اس ویکسینیشن سے فائدہ اٹھایا۔اگرآپ نے ابھی تک کووڈویکسینیشن نہیں لگوائی اور اس کے بارے میں راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تواس بلاگ کو آخر تک لازمی پڑھئیں۔

    کووڈویکسینیشن کی تاریخ-

    327257834

    جون 2020 میں چائنہ نے افواج اور جو افراد زیادہ خطرے میں مبتلا تھے ان کے لئے کین سائنوکے استعمال کی منظوری دی۔اس کے بعد اگست 2020 میں روس نے ایمرجنسی کی صورت میں سپوتنک وی ویکسینیشن کی منظوری دی۔اس کے بعد دسمبر2020 میں برطانیہ نے فائزر،بائیوٹیک  کی منظوری دی۔یہ انسانوں کے لئے مغربی دنیا میں منظور ہونے والی پہلی ویکسین تھی۔

    بحرین اور متحدہ عرب امارات نے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی منظوری ہنگامی صورت میں دی۔

    پاکستان میں کونسی ویکسین دستیاب ہیں

    اس وقت پاکستان میں جو کووڈویکسینیشن لگائی جارہی ہیں وہ یہ ہیں؛

    سائنوویک ویکسین-

    کین سائنو ویکسین-

    ایسٹرازینکا ویکسین-

    موڈرنا ویکسین-

    فائزر بائیوٹیک ویکسین-

    سپوتنک وی ویکسین-

    یہ تمام مندرجہ بالا ویکسین پاکستان میں لگائی جارہی ہیں۔

    کووڈویکسینیشن کی رجسٹریشن کیسے کروائیں-

    447996153

    کرونا کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن کا عمل بہت آسان ہے۔اس کی رجسٹریشن کا طریقہ کار یہ ہے۔اس ویکسینیشن کو حاصل کرنے کے دوطریقہ کار ہیں۔

    پہلی خوراک-

    وہ تمام افراد جو 18 سال کی عمر سے زیادہ ہیں وہ کسی بھی موبائل نمبر  سےاپنا شناختی کارڈ نمبر  1166 پر مفت ایس ایم ایس بھیج خود کو رجسٹر کرواسکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ نمزڈاٹ نادراڈاٹ گورنمنٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنے قریبی ویکسینیشن سنٹرز پر بھی جاسکتے ہیں۔-

    دوسری خوراک-

    کووڈویکسینیشن کی دوسری خوراک کو حاصل کرنے کے لئے مقردہ تاریخ پر آپ کو خودبخود 1166 سے ایس ایم ایس بھیج دیا جائے گا۔

    ویکسینیشن کے لئے رجسٹر کروانے کے لئے یہ دو طریقے ہیں۔

    پاکستان میں کووڈ ویکسینیشن کے اعدادو شمار-

    ایک ویب سائٹ ورلڈ ان اور ڈیٹا کے مطابق پاکستا ن می5۔35 ایم شہریوں کوویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔جن میں سے55۔4 ملین افراد مکمل طور پر ویکسینیڈڈ ہیں۔پاکستان میں مکمل طور پرویکسین شدہ شہریوں کا تناسب1۔2 فیصد ہےاور جزوی طور پر 2۔8 فیصد ہے۔اس کے علاوہ ویکسین کے ساتھ زیر انتظام ٹوٹل تناسب29۔10 ہے۔

    ویکسین کے اثرات-

    کووڈ ویکسینیشن کے بعد ابھی تک کوئی شدید اثرات رپورٹ نہیں ہوئے۔لیکن اس ویکسین کو لگوانے کے بعد ہلکا بخار،ہٹھوں میں درد ،جسم میں درداور تھکاوٹ کا سامنا ہوسکتا ہے۔

    ویکسین سرٹیفکیٹ-

    کووڈ ویکسینیشن کی دوخوراکیں حاصل کرنے کے بعد آپ مکمل طور پر ویکسین حاصل کرلیتے ہیں۔ آپ کو نادرا کی طرف سے سرٹیفیکیٹ دیاجاتا ہے۔آپ کو سرٹیفکیٹ نادرا جاری کرتا ہے جو آپ وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ابھی تک پاکستا کی 90 فیصد عوام ویکسین سے محروم ہے۔یہ تشویشاناک صورتحال ہے۔

    اب کروناوائرس کی نئی اقسام جسے ڈیلٹاویرینٹ کہتے ہیں پچھلی اقسام سے زیادہ خطرناک ہے۔اس لئے آپ خود کو جلد رجسٹر کروائیں اور کووڈ ویکسینیشن حاصل کریں۔

    ڈیلٹاویرینٹ بمقابلہ کووڈویکسینیشن-

    کووڈویکسینیشن

    اگر آپ نے مکمل طور پر کووڈویکسینیشن حاصل کرچکے ہیں تو آپ کو وائرس کا کم خطرہ ہوتا ہے۔آپ اس کی ہلکی علامات کو  حاصل کرسکتے ہیں۔حفاظتی ٹیکے لگوانے کے بعدآپ میں کیریر بن جاتے ہیں جو آپ کو وائرس کے شدید اثرات سے حفاظت فراہم کرتے ہیں۔اگر آپ ویکسین لگوا بھی چکے ہیں تواس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ حفاظتی تدابیر کو نہ اپنائیں۔

    آپ کو ویکسین کے بعد بھی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے۔

    کووڈویکیسن کے بعد بھی اگر آپ وائرس میں مبتلا ہیں تو اس کا کیا فائدہ ہے؟-

    وائرس مسلسل بدل رہا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ کوئی بھی دواساز کمپنی یہ یقین نہیں دلا رہی کہ یہ 100 فی صد محفوظ ہے۔اگر  آپ نے اگر کووڈ ویکسینیشن حاصل کرلی ہے تواس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو دوبارہ کرونا نہیں ہوسکتا۔کووڈ ویکسینیشن کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ اس کی ہلکی علامات کو محسوس کریں گے۔

    اگرآپ میں کووڈ کی علامات ہیں تو آپ صحت کے ماہرین سے مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سے ڈاکٹرز کی اپائنمنٹ حاصل کرسکتے ہین اس کے علاوہ آپ اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن بھی لے سکتے ہیں۔

     

    information about covid vaccine
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    How to Increase Sodium Levels in the Elderly Naturally?

    January 31, 2023

    کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا جنسی مسائل کا حل

    January 31, 2023

    باجرہ کے فوائد:سستا اور ناقابل یقین صحت کی افادیت کا حامل

    January 31, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.