Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»میٹھی عید پر زیادہ میٹھی چـیزوں کا کھانا صحت کے 8 بڑے مسائل کا سبب
    Diet & Nutrition

    میٹھی عید پر زیادہ میٹھی چـیزوں کا کھانا صحت کے 8 بڑے مسائل کا سبب

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiMay 14, 2021Updated:May 10, 20215 Mins Read
    میٹھی عید
    Image Credit: The Tempest
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • میٹھی عید پر زیادہ میٹھی اشیا کھانے کے صحت پر اثرات
    • وزن میں اضافہ
    • دل کی بیماری کے خطرات میں اضافہ
    • ذیابطیس کے خطرات میں اضافہ
    • کینسر کا بھی باعث ہو سکتا ہے
    • عمر کے اثرات
    • جگر کی سوزش کا سبب
    Reading Time: 4 minutes

    میٹھی عید یا عید الفطر کا موقع ایسا موقع ہوتا ہے جو کہ رمضان کے روزوں کے بعد انعامات کی صورت میں اللہ کی جانب سے عید کا انعام ملتا ہے ۔ جیسا کہ اس کے نام سے بھی ظاہر ہے کہ یہ عید میٹھے کھانوں کے حوالے سے مخصوص ہوتی ہے

    اس میٹھی عید پر ایک ماہ کے روزوں کے بعد طرح طرح کے میٹھے پکوان ، مٹھائياں کھائی جاتی ہیں ۔ اور اکثر لوگ رمضان میں کی جانے والی ساری احتیاطوں کو یکسر فراموش کر کے بے تحاشا کھانا پینا شروع کر دیتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ زیادہ مٹھاس کا استعمال ان کو صحت کے بہت سارے مسائل میں بھی مبتلا کر سکتا ہے

    میٹھی عید پر زیادہ میٹھی اشیا کھانے کے صحت پر اثرات

    میٹھی عید
    Image Credit:The Cook Book

    زیادہ میٹھا کھانے سے جہاں ایک جانب فوری توانائی حاصل ہوتی ہے اور میٹھا کھانے سے منہ کا مزہ بھی بہت بہتر ہو جاتا ہے ۔ میٹھا ایک حد تک کھانا اور کھانے کے بعد تھوڑا میٹھا کھانے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے مگر بار بار یہ کھانے سے اس کے صحت پر کچھ منفی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں جن کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گۓ

    وزن میں اضافہ

    دنیا بھر میں تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ زیادہ میٹھا کھانے سے وزن میں بے تحاشا اضافہ ہوتا ہے ۔ خاص طور پر مصنوعی مٹھاس والے مشروبات کے استعمال سے موٹاپے میں اضافہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

    میٹھی اشیا میں موجود فرکٹوز نامی گلوکوز درحقیقت بار بار بھوک کے لگنے کا سبب بنتا ہے۔ جس کی وجہ سے انسان زيادہ کھاتا ہے اور وزن بڑھا بیٹھتا ہے اس کے علاوہ میٹھے مشروبات کے استعمال سے پیٹ کی چربی میں بھی اضافہ ہوتا ہے

    دل کی بیماری کے خطرات میں اضافہ

    میٹھی عید
    Image Credit: Cleveland Clinic

    زیادہ مٹھاس والے کھانوں کے استعمال سے کئی بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ایک جانب تو اس سے موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ خون کے اندر کولیسٹرول کی مقدار خون میں شوگر کے لیول کے بڑھنے سے بڑھ جاتا ہے

    خون میں کولیسٹرول کے لیول کی اتنی مقدار کا بڑھ جانا دل کے دورے کےخطرات میں اضافہ کر دیتا ہے ۔ ماہرین نے اس حوالے سے 30،000افراد پر ریسرچ کی ان افراد میں جو کہ 17 فی صد سے 21 فی صد تک کیولوریز مٹھاس سے حاصل کرتے تھے۔

     ان کے اندر دل ک دورے کے خطرات میں 38 فی صد اضافہ ہو جاتا ہے جب کہ ایسے افراد جو 8 فی صد تک کیلوریز مٹھاس سے حاصل کرتے تھے ان کے اندر دل کے دورے کے خطرات کم ہوتے ہیں

    ذیابطیس کے خطرات میں اضافہ

    دنیا میں گزشتہ تیس سالوں میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے ۔ اگرچہ اس شرح میں اضافے کی کئی دیگر وجوہات بھی ہیں ۔ مگر اس کے ساتھ زیادہ میٹھے کا استعمال اس کی سب سے بڑی وجہ ہے ۔

    ذیابطیس کا سب سے بڑا سبب موٹاپا قرار دیا گیا ہے جو کہ میٹھی اشیا کے کھانے سے ہوتا ہے زیادہ مٹھاس کا استعمال انسولین کی حساسیت میں کمی کرتا ہے جس کی وجہ سے خون کے اندر شوگر کے لیول میں اضافہ ہوجاتا ہے

    کینسر کا بھی باعث ہو سکتا ہے

    میٹھی عید
    Image Credit: Biology Dictionary

    ایک تحقیقی کے مطابق 430،000 افراد کے اوپر کی گئي ایک ریسرچ کے مطابق زیادہ میٹھی اشیا کے کھانے سے جسم میں آنتوں کے کینسر کے خطرات بہت بڑھ جاتے ہیں ایک اور تحقیق کے مطابق جو خواتین دن مین بیکری کی اشیا اور میٹھی اشیا کا استعمال زیادہ کرتی ہیں ان کے اندر اینڈومیٹریل کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

    اسی وجہ سے میٹھی عید اور عام حالات میں زیادہ میٹھا کھانے والی خواتین کو اس حوالے سے احتیاط کرنی چاہیے

    عمر کے اثرات

    چہرے پر جھریوں کا پڑنا عمر کے بڑھتے ہوۓ اثرات کی ایک بڑی نشانی ہوتی ہے ۔ اچھی اور متوازن غذا کے استعمال سے عمر کے ان اثرات کو سست ضرور کیا جا سکتا ہے۔ لیکن جب انسان زیادہ میٹھی اشیا کا استعمال کرتا ہے تو اس سے ایک مادہ جسم میں بنتا ہے جس کا نام ایڈوانس گلائکیشن اینڈ پروڈکٹ ہے جو کہ جسم میں پہلے سے موجود پروٹین کے ساتھ مل کر جھریوں کے بننےکے عمل اور عمر کے اثرات کو بڑھانے کے عمل کو تیز کر دیتی ہے

    یہی وجہ ہے کہ عام طور پر ذیابطیس کا مریض وقت سے پہلے بڑھاپے کا شکار ہوجاتا ہے ۔ اسی طرح زیادہ میٹھا کھانے والے افراد بھی ان ہی مسائل کا سامنا کرتےہیں

    جگر کی سوزش کا سبب

    میٹھی عید
    Image Credit: Harvard Health

    فرکٹوز کی زیادہ مقدار میں غذا میں شمولیت جگر پر چکنائی کی تہہ کے جمع ہونے کا سبب بن سکتی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جسم میں فرکٹوز کو ہضم کرنے کی ذمہ داری صرف اور صرف جگر پر ہوتی ہے جو کہ فرکٹوز کو توانائی میں تبدیل کرتا ہے یا پھر اس کو چکنائی کی صورت میں جمع کرتا ہے ۔

    اسی وجہ سے میٹھی عید پر زیادہ مٹھاس کا استعمال جگر پر چکنائی کے جمع ہونے کا سبب بن کر جگر کی سوزش کا باعث ہوتا ہے اس صورت میں علامات سامنے آنے پر جگر کے ڈاکٹر سے رابطہ ضروری ہے

    میٹھی عید کے موقع پر صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مشورے کے لیۓ اب ڈاکٹر کے کلینک کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں بلکہ گھر بیٹھے مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈوان لوڈ کریں یا پھر براہ راست 03111222398 پر رابطہ کریں۔

    Related

    Disadvantages of artificial sweeteners urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      ہاضمے کے عمل کا سست ہونا بہت ساری بیماریوں کا سبب ، وجوہات، علامات و علاج جانیں

      May 20, 2022

      8 Potato for Eyes Benefits: Say Goodbye to Dark Circles Forever!

      May 20, 2022

      گرمی کےموسم میں گردے کی پتھری کے بڑھنے کے اسباب وعلاج

      May 20, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.