Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»انفلوائنزا کی کیا علامات ہو سکتی ہیں اور یہ کن لوگوں کے لئے خطرے کا باعث
    Healthy Lifestyle

    انفلوائنزا کی کیا علامات ہو سکتی ہیں اور یہ کن لوگوں کے لئے خطرے کا باعث

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 3, 20225 Mins Read
    انفلوائنزا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انفلوائنزا کو عام طور پر فلو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وائرل انفیکشن ہے۔  وائرل بیماریاں بہت سی ہیں جو انسان کو ایک دوسرے سے لگ سکتی ہیں۔ اسی طرح فلو بھی ہمیں ایک دوسرے سے لگ سکتا ہے۔ بہت سے لوگوں میں یہ خود ہی ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن بعض اوقات  یہ مسائل بھی پیدا کر سکتا ہے۔

    یہ ہلکی بیماری سے شدید صورت بھی اختیار کر سکتا ہے۔ بعض اوقات یہ موت کا بھی سبب بن سکتا ہے۔  نزلہ زکام سے مختلیف ہوتا ہے فلو اچانک ہوتا ہے۔  کچھ لوگوں میں یہ پچیدگی بھی اختیار کر لیتا ہے جسیے فلو سے نمونیا بھی ہوتا ہے۔انفلوائنزا ایک سانس کی بیماری ہے۔

    اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ اس کی کیا علامات ہو سکتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں؛

    Table of Content

    • انفلوائنزا کی علامات
    • بالغوں میں فلو کی علامات
    • اسباب
    • خطرات کب ہو سکتے ہیں؟
    • پچیدگیاں
    • انفلوائنزا کے پھیلاؤ کو روکنا
    • ہاتھوں کو دھوئیں
    • چہرے کو چھونے سے پرہیز کریں
    • جگہ کو صاف رکھیں
    • ہجوم سے بچیں

    انفلوائنزا کی علامات

    245369435

    جو لوگ فلو میں مبتلا ہوتے ہیں ان میں یہ علامات ہو سکتیں ہیں؛

    بخار-

    پٹھوں میں درد-

    تھکاوٹ-

    کمزوری-

    آنکھوں میں درد-

    سردرد-

    مسلسل کھانسی-

    سردی لگنا-

    سانس کی قلت-

    بہتی ہوئی ناک-

    گلے کی سوزش-

    پسینہ آنا-

    الٹی اور اسہال لیکن یہ بالغوں کی بجائے بچوں میں عام ہے۔

    بالغوں میں فلو کی علامات

    اگر بالغوں میں انفلوائنزا ہے تو یہ علامات محسوس کر سکتے ہیں جیسے؛

    سانس لینے میں مشکلات-

    سینے یا پیٹ پر دباؤ-

    چکر کا آنا-

    الجھن-

    پانی کی کمی جس کی وجہ سے پشان کا آنا رک جاتا ہے

    کمزوری-

     شدید درد-

    کھانسی-

    اسباب

    243794366

    یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو وائرس کی وجہ سے ہم میں ہوتا ہے۔ وائرس ہوا کے ذریعے پھیلتا ہے۔ جو بھی انسان انفیکشن میں مبتلا ہوتا ہے اس کے جراثیم ہوا میں پھیل سکتے ہیں یا اس کے کھانسنے یا چھینکنے کی وجہ سے بھی ہم انفلوائنزا میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ  فلو کے جراثیم لیپ ٹاپ کے کی بورڈ یا موبائل فون پر بھی رہ سکتے ہیں۔ اگر ہم ان چیزوں کو چھوتے ہیں تو اس کی مدد سے بھی اپنے منہ یا ناک میں منتقل کر سکتے ہیں۔ وائرس ست متاثرہ انسان اس میں مبتلا ہونے کے بعد پانچ دن تک اس میں مبتلا رہ سکتے ہیں۔

    وہ افراد جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے ان کو ٹھیک ہو نے میں زیادہ دن لگ سکتے ہیں۔ اگر آپ کا زکام 2 ہفتوں تک رہتا ہے تو آپ کو فوری طبی ماہرین سے ملنا چاہیے۔

    خطرات کب ہو سکتے ہیں؟

    وہ عوامل جو آپ کی انفلوائنزا کی علامات کو بڑھا سکتی ہیں ان میں یہ شامل ہو سکتے ہیں؛

    موسمی انفلوائنزا 6 ماہ سے لے کر 5 سال کی عمر کے بچوں کو یا اس کے علاوہ یہ 65 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو نشانہ بناتا ہے۔

    وہ افراد جو میڈیکل کے شعبے یعنی نرسنگ میں ہوں، یا ن کے کام کرنے کی نوعیت ایسی ہو تو ان میں انفلوائنزا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں اس کے علاوہ وہ لوگ جو ہسپتالوں میں مقیم ہوتے ہیں ان میں بھی خطرات ہو تے ہیں۔

    وہ افراد جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے وہ کسی بھی بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہوتے اس وجہ سے ان میں بھی زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

    پچیدگیاں

    اگر آپ صحت مند انسان ہیں اور آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہے تو آپ کے لئے سنگین نہیں ہو سکتا ۔ فلو ایک یا دو ہفتوں میں بغیر کسی اثرات کے ختم ہوجاتا ہے۔ لیکن زیادہ خطرہ بچوں میں ہو سکتا ہے۔ ہمیں اس کی وجہ سے یہ پچیدگیاں ہو سکتیں ہیں؛

    نمونیہ-

    برونکائٹس-

    دمہ-

    دل کے مسائل-

    کان میں انفیکشن-

    اکیوٹ ریسپائریٹری سنڈروم-

    نمونیا سب سے سنگین پچیدگیوں میں سے ایک ہے۔ بوڑھے اور بچوں میں نمونیا جان لیوا ہو سکتا ہے۔

    انفلوائنزا کے پھیلاؤ کو روکنا

    ہم انفلوائنزا کے پھیلاؤ کو اختیاط کر کے روک سکتے ہیں لیکن ہمیں چند اختیاطی تدابیر اپنانے ہونگے جس کی وجہ ہم اپنی حفاظت کر سکتے ہیں؛

    ہاتھوں کو دھوئیں

    اگر ہم ہاتھوں کو دھوتے ہیں تو جراثیموں سے اس کو پاک کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے ہاتھوں کو صابن کے ساتھ 20 سیکنڈ تک دھوئیں۔ اگر پانی موجود نہ ہوں تو آپ ہینڈ سینٹائزر کا استعمال کریں۔

    چہرے کو چھونے سے پرہیز کریں

    اگر آپ انفیکشن سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے ہاتھوں سے منہ ،ناک اور آنکھوں کو چھونے سے گریز کریں۔

    جگہ کو صاف رکھیں

    اکثر وہ جگہیں جن کو آپ زیادہ چھوتے ہیں ان جگہوں کو صاف رکھیں۔ تاکہ ہم انفیکشن کو پھیلنے سے روک سکیں اور خود کو انفلوائنزا سے بچا سکیں۔

    ہجوم سے بچیں

    58368809

    کرونا وائرس کے  کی وجہ سے بھی بہت سے لوگ اس وائرس سے بچنے کے لئے یہ اختیاطی تدابیر اپناتے ہیں اسی طرح انفلوائنزا سے بچنے کے لئے بھی ہمیں ہجوم سے بچنا چاہیے کیونکہ ہم ہجوم سے بھی وائرس کو گھر لا سکتے ہیں۔ فلو جیسی بیماری آسانی کے ساتھ پھیلتی ہے اس وجہ سے ہجوم سے بچیں۔

    اس کے علاوہ اگر آپ بیمار ہیں تو ٹھیک ہونے کے 24 گھنٹے بعد گھر سے باہر نکلیں۔ تاکہ دوسروں کو متاثر ہونے کے امکانات کم ہو سکیں۔ گھر بیٹھ کر ہی مرہم کے ڈاکٹر سے بات کریں۔

     

     

     

     

    flu symptoms and treatment
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

    پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

    May 26, 2023
    کچا آم

    کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

    May 25, 2023
    How long does it take for antidepressants to start working for depression?

    Antidepressants: How long do they take to start working?

    May 25, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.