Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Fitness & Exercise»کلونجی سے وزن کم کرنا ، 6 ایسے طریقے جو ناممکن کو ممکن بنادیں
    Fitness & Exercise

    کلونجی سے وزن کم کرنا ، 6 ایسے طریقے جو ناممکن کو ممکن بنادیں

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 7, 2022Updated:December 6, 20227 Mins Read
    کرونجی سے وزن کم کرنا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں ہر دوسرا شخص موٹاپے کے مسئلے سے دوچار ہے اور وزن کم کرنا چاہتا ہے۔ اس وسیع مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہت زیادہ بیداری کی ضرورت ہے، کیونکہ لوگ نہیں جانتے کہ وزن میں کمی کے لیے کیا کرنا ہے اور کس طرح کی مفید غذا کا انتخاب کرنا ہے۔ اگر آپ کو وزن کم کرنے کے لیے مدد کی ضرورت ہے، تو آپ مرہم ڈاٹ پی کے پہ،  ویٹ لوس کلینک پہ آن لائن فری کنسلٹیشن بک کر واسکتے ہیں۔

    وزن کم کرنا اب ہوا آسان۔

    وزن کم کرنے کے لیے، یہ ضروری ہے کہ صحت مند طرز زندگی میں تبدیلیاں لائیں، جو درحقیقت، آپ کے مقصد کو حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں۔ آپ وزن کم کرنے کی کوششوں میں مدد کے لیے کچھ آسان لیکن موثر قدرتی علاج بھی آزما سکتے ہیں۔ جس میں موٹاپا کم کرنے کے لیے کلونجی کا استعمال سرفہرست ہوتا ہے۔ جیسے کہ کلونجی کے دوسرے بہت سارے فوائد ہیں اور کالے رنگ کے ان سستے دانوں کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ حدیث نبوی کی رو سے اس میں موت کے علاوہ، ہر بیماری کا علاج موجود ہے، تو اسی طرح کلونجی سے وزن کم کرنا بھی ممکن ہے۔

    ریسرچ  کے مطابق۔۔۔

    اگر آپ کا وزن کم ہوتا ہے، تو یہ آپ کو دل کی بیماری، بلڈ پریشر، ذیابیطس اور کینسر کا خطرے کو بھی کم کرسکتا ہے۔ موٹاپا انسانی جسم کو ایک جانب تو بے ڈول بنا دیتا ہے، اسی طرح یہ جسم کے اندر بہت ساری بیماریاں پیدا کرنے کا بھی باعث بنتا ہے۔ ذیابطیس ، ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماری کے خطرے سے دو چار کرنے والا موٹاپا کم کرنا سخت ترین ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سے ممکن تو ہو سکتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ بتاۓ گۓ طریقے سے کلونجی کا استعمال اس مشکل کام کو آسان بھی بنا دے گا۔ کلونجی سے وزن کم کرنا

     باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) کیلکولیٹر کیا ہے؟

    باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) کیلکولیٹر کے ذریعے کوئی بھی اپنے موٹاپے کا حساب لگا سکتا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کے لیے جسمانی موٹاپا چیک کرنے کا ایک قابل اعتماد کیلکولیٹر ہے۔ اس کا استعمال وزن کی اسکریننگ کے لیے کیا جاتا ہے جو صحت کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس چارٹ کے ذریعے اپنے وزن کا حساب لگائیں۔

    Classification BMI
    Underweight <18.50
    Healthy Weight Range 18.50 – 24.99
    Overweight: 25.00 – 29.99
    Obese 30 or more

    یہ کیلکولیٹر  اور آپ کے وزن کا (بی ایم آئی) فراہم کرتا ہے۔ یہ کیلکولیٹر تمام عمر کے لوگوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ابھی کیلکیولیٹ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

     اگر آپ کو وزن کم کرنے کے لیے مدد کی ضرورت ہے، تو آپ مرہم ڈاٹ پی کے پہ، ویٹ لوس کلینک پہ آن لائن فری کنسلٹیشن  بک کر واسکتے ہیں۔

    کلونجی سے وزن کم کرنا۔

    کلونجی وزن کم کرنے میں کس طرح مفید ثابت ہو سکتا ہے، اس کے حوالے سے اگرچہ میڈیکل سائنس کی بہت زيادہ ریسرچ موجود نہیں ہے، مگر ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ کلونجی میں ایسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو کہ ایک جانب انسان کی بھوک کو کنٹرول کرتے ہیں اور دوسری جانب جسم میں موجود چکنائی کو پگھلا کر وزن کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔

     کلونجی سے وزن کم کرنا اگرچہ، لوگوں کو غیر حقیقی لگتا ہے مگر ایک تحقیق کے مطابق 783 افراد پر کی جانے والی ریسرچ کے مطابق، تین ماہ تک کلونجی کے باقاعدہ استعمال سے ان افراد کے وزن میں 2 سے 3 کلو گرام تک کمی واقع ہوئی ہے، مگر یاد رہے اس کمی کے لیۓ ضروری ہے کہ ڈآئٹنگ اور ایکسرسائز کے ساتھ ساتھ اپنی طرز زندگی میں بھی تبدیلی کی جاۓ۔

    لیموں، شہد اور کلونجی۔

    کچھ خاص طریقوں سے کلونجی کا استعمال وزن کم کرنے کے لیۓ بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس طریقے کے مطابق سادہ نیم گرم پانی میں ایک لیموں کا رس نچوڑ لیں اور اس کو نہار منہ پی لیں، اس کے بعد چٹکی بھر کلونجی کو پانی کے ساتھ نگل لیں اس کے بعد ایک چمچ شہد کھا لیں ۔تین سے چھ ماہ تک اس کا استعمال جسم کی فاضل چربی کوپگھلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

    کلونجی اور لیموں کا رس۔

    اگر آپ کلونجی سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں، تو ایک پیالی میں کلونجی کے بیچ  لے لیں اور اس میں لیموں کے رس کو نچوڑ لیں ۔ لیموں کا رس اتنا ہونا چاہیۓ کہ بیچ اس رس میں ڈوب جائيں ۔اس پیالی کو دھوپ میں رکھ دیں اور خشک ہونے دیں۔ ایک دو دن کے اندر دھوپ میں رکھے رہنے کے سبب یہ بیچ مکمل طور پر خشک ہو جائيں گے۔

    ہر روز ان بیچوں میں سے آٹھ سے دس بیچ کھائیں۔ کچھ ہی دنوں میں نہ صرف وزن میں کمی واقع ہو گی، بلکہ اس سے  پیٹ کی چربی کو بھی کم کرنے میں مدد ملے گی۔

    کلونجی سے وزن کم کرنا ہے تو اس کو پیس لیں۔

    کلونجی سے وزن کم کرنا اس طریقے سے بھی ممکن ہے اس طریقے میں ایک گلاس نیم گرم پانی لے لیں ۔اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑ لیں ۔تین سے چار کلونجی کے دانے پیس کر اس پانی میں شامل کر دیں اس کے بعد ایک چمچ شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور ہر صبح نہار منہ پی لیں اس طریقے سے نہ صرف پیٹ کی چربی پگھلنا شروع ہو جاۓ گی بلکہ جسم کے مختلف حصوں کی چربی بھی کم ہو کر وزن میں واضح فرق دیکھنے میں آۓ گا ۔

    اگر آپ کلونجی سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیۓ آپ کو یہ طریقہ تین سے چار ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کرنا ہوگا۔ یاد رہے اس کے ساتھ ساتھ ڈائٹنگ اور ایکسرسائز ضروری ہے۔

    کھانے میں کلونجی۔

    عام طور پر کئی کھانوں میں کلونجی کی شمولیت ایک جانب تو کھانوں کی لذت کو بڑھا دیتے ہیں دوسری جانب اس کے فوائد سے انکار ممکن نہیں ہے ۔ کھانے کے پکنے کے بعد اس کے اوپر کچھ دانے کلونجی چھڑک لیں یا پھر سلاد پر کلونجی چھڑکنے سے اس کھانے کےاندر یہ تاثیر پیدا ہو جاتی ہے جس سے یہ وزن میں اضافہ نہیں ہونے دیتا ہے اور بڑھے ہوۓ وزن کو بھی کم کرتا ہے۔

    کلونجی سے وزن کم کرنا اس حوالے سے بہت آسان ہو جاتا ہے کہ اگر آپ اپنے روز مرہ کے کھانوں میں بہت کم مقدار میں اس کا استعمال کریں مگر حاملہ خواتین کو اس کے استعمال میں کچھ احتیاط ضرور کرنی چاہیئے۔کلونجی سے وزن کم کرنا

    کلونجی کا تیل اور اورنج کا جوس۔

    ایک پیالی میں اورنج کا جوس نکال لیں اور ایک چمچ کلونجی کا تیل اس میں شامل کر دیں ۔خالی پیٹ اس مشروب کو ہر روز استعمال کریں، اس سے تیزی سے وزن کم کرنے میں بہت مدد ملے گی اور چربی تیزی سے پگھلنا شروع ہو جاۓ گی.اگر آپ کلونجی سے وزن کم کرنا چاہ رہے ہیں، تو کلونجی اور اورنج جوس کا استعمال آپ کے لیۓ بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

    کلونجی کا تیل، دارچینی اور شہد۔

    کلونجی سے وزن کم کرنے کے لیۓ ایک چاۓ کا چمچ دارچینی کا پاوڈر ، ایک چمچ شہد اور دو چمچ کلونجی کا تیل اس میں شامل کر دیں اور اس آمیزے کو اچھی طرح سے مکس کر لیں، اس کے بعد اس کو کھالیں اور اس کے ساتھ ایک گلاس سادہ پانی بھی پی لیں، یاد رہے کہ اس کے بعد ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں ہے ۔اس سے فوری طور پر وزن کم ہونا شروع ہو جاۓ گا جو کہ صحت کے لیۓ بہت معاون ثابت ہو گا۔

    یاد رہے کہ یہ صرف وزن کم کرنے کے ٹوٹکے ہیں ان کو کامیاب کرنے کے لیۓ ضروری ہے کہ ان پر مکمل طور پر انحصار نہ کیا جاۓ اور اس حوالے سے کسی ماہر غذائیت اور جسمانی مشقت کی رہنمائی کے لیے انسٹرکٹر  سے فری مشورہ ضرور حاصل کریں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    Android IOS
    kalonji for weight loss
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    بڑی آنت کی صفائی ہماری صحت کے لئے کتنی اہم ہے

    January 26, 2023

    پیٹ کی گیس اور گرمی سے 5 منٹ میں چھٹکارا پائیں

    January 25, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.