Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کھانسی کا گھر پر 7 آزمودہ طریقوں سے علاج کریں
    Healthy Lifestyle

    کھانسی کا گھر پر 7 آزمودہ طریقوں سے علاج کریں

    Dania IrfanBy Dania IrfanNovember 28, 20225 Mins Read
    کھانسی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کھانسی کے نام سےآج کل ہرکوئی گبھرا جاتا ہے،کیونکہ یہ کروناوائرس کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔یہ نہ صرف شدید صورت اختیار کرتی ہے بلکہ اس کی وجہ سےہماری روزمرہ کی زندگی بھی متاثر ہوتی ہے۔بات کرنے کے دوران اگرہم کھانسی کرتے ہیں تواگلے انسان پر ہمارا برا تاثر پڑتا ہے اس لئے ہمیں اس کا علاج فورا کرلینا چاہیے۔

    کھانسی کی وجوہات۔

    یہ کم عرصے تک بھی رہ سکتی ہے اور طویل بھی ہوسکتی ہے،طویل عرصے تک رہنے والی کھانسی کسی بیماری کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔یہ اینٹی وائرل انفیکشن ہے،جو بخار یا فلو کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔سردیوں کے موسم میں سردی سے نزلہ زکام کی وجہ سے کھانسی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    ہم گھر پر کھانسی کا علاج کیسے کرسکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ میرے ساتھ یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔کھانسی کافی اقسام کی ہوتی ہے،یہ لمبے عرصے تک اگر رہتی ہے تو اس کے لئے ہمیں ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے تاکہ ہم وقت پر علاج کرسکیں۔ہم اس کے لئے گھر بیٹھے مرہم پہ مستند ڈاکٹر سے رابطہ کریں یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن بھی لے سکتے ہیں۔کھانسی

    کھانسی کا گھر پر علاج۔

    ہم کھانسی کا گھر پر بھی علاج کرسکتے ہیں،اس کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں؛

    ہلدی والا دودھ۔

    ہمیں کھانسی سے نمٹنے کے لئے ہلدی والے دودھ کا استعمال کرنا چاہیے۔ہلدی کے اندر اینٹی وائرل ،اینٹی سوزش اوراینٹی بیکٹریل خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ تمام خصوصات ہمارے جسم میں سے کوئی بھی انفیکشن ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اس کے علاوہ ہلدی والا دودھ آپ کے جسمانی درد کو بھی دور کرنے کے لئے اہم ہیں۔اس لئے آپ کو سونے سے پہلے اس کا استعمال لازمی کرناچاہیے۔

    شہد۔

    یہ بھی ہمارے گلے کو آرام دینے اور کھانسی کو ختم کرنے کے لئے مفید ہے۔ہم اس کو گرم پانی میں بھی شامل کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔شہد میں اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں جو گلے سے انفیکشن کو ختم کرتیں ہیں۔لیکن 1 سال سے کم بچے کو شہد دینے سے گریز کریں۔

    مشروبات  کا استعمال۔

    کھانسی کی صورت میں ہمیں مشروبات کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے تاکہ ہم اس انفیکشن سے جان چھڑا سکیں۔گرم پانی یاکوئی بھی سوپ ہمیں بہتر طریقے سے آرام دیتا ہے۔بہت سے لوگوں کو کھانسی کے بعد پانی کی کمی ہوجاتی ہے ۔اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے گرم مشروبات کا استعمال کریں۔

    نمک اور پانی۔

    یہ بھی ایک گھریلوٹوٹکہ ہے۔جیسے ہر گھر میں استعمال کیا جاتا ہے،نمک ہمارے منہ سے بیکٹریا اور جراثیم کو ختم کرتا ہے۔اور اس سے گلے کی سوزش کوآرام ملتا ہے۔ہمیں گرم پانی میں نمک شامل کرکے اس کے غرارے کرنے چاہیئے۔کھانسی

    کالی مرچ۔

    یہ بھی کھانسی ختم کرنے کے لئے اچھا نسخہ ہے۔کالی مرچ کے ساتھ ہم شہد بھی استعمال کرسکتے ہیں،کیونکہ شہد میں بھی اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔کالی مرچ اور شہد میں گرم کپ پانی کا شامل کریں اور اسے ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔پھر اس کو پی لیں ایسا کرنے سے آپ کی کھانسی کو آرام ملے گا۔

    لیموں۔

    یہ وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو صحت کے لئے بہت مفید پھل ہے۔یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو سانس کی نالیوں سے سوزش کو کم کرتا ہے۔اور سانس کو بہتر بناتا ہے۔اس لئے ہم لیموں کو شہد کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

    انناس۔

    جیسے کینو کھانسی کے علاج کے لئے مفید ہے اس طرح انناس بھی اس کے علاج کے لئے بہترین ہے۔یہ بھی وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔اس میں میگنیشیم،آئرن ،وٹامن سی اور بی موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ یہ ریشہ دار پھل ہے۔اس میں اینٹی بیکٹریل اور اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔جو انفیکشن سے لڑنے لے لئے مفید ہے۔

    دیگر طریقے۔

    یہ اینٹی وائرل انفیکشن ہے ،اس لئے اگر آپ بیمار ہیں تو کہیں بھی جانے سے گریز کریں۔

    باربار اپنے ہاتھوں کو دھوئیں۔

    اپنے چہرے کو ڈھانپ کر رکھیں۔

    تمبا کو نوشی کو ترک کریں کیونکہ یہ پیھپھڑوں کی بیماری کا باعث بنتی ہے۔

    اپنے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے پانی کا استعمال زیادہ کریں۔

    اپنے اردگر کی جگہ کو صاف رکھیں،جیسے اپنے کمپوٹر اور موبائل فون کو۔

    خود کو خوش رکھیں،کیونکہ تناؤ کی وجہ سے انسان بیمار ہوتا ہے جس وجہ سے مدافعتی نظآم کمزور ہوتا ہے جو بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہتا۔

    بھرپور نیند لیں،کیونکہ نیند کی کمی کی وجہ بھی تھکاوٹ ہوتی ہے اور بیماری حملہ کرتی ہے۔

    ایسی سیپلیمٹس کا استعمال کریں جو آپ کو وٹامنز فراہم کریں۔

    پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے لئے بہت مفید ہے،کیونکہ یہ وٹامنز اور منزلز سے بھرپور ہوتے ہیں جو ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں تاکہ ہم بیماریوں کا مقابلہ کرسکیں اور اپنی صحت کو بحال رکھ سکیں۔

    کھانسی کا اکثر کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ بعض حالات میں کھانسی آنا عام مددگار ہوتی ہے۔ کھانسی آپ کو اپنے گلے اور ایئر ویز کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہے جو جلن یا سانس لینے میں مشکل بناتی ہیں۔ اگر آپ کو دیگر علامات بھی ہیں جیسے سانس لینے میں دشواری، بخار، کھانے یا سونے میں دشواری، یا آپ کو کھانسی سے خون آلود یا رنگین تھوک ہے، تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ چونکہ چھوٹے بچے ہمیں یہ نہیں بتا سکتے کہ وہ کیا محسوس کر رہے ہیں، اس لیے اپنے بچے کا اچھے سے خیال کریں، اگر انہیں کھانسی اور بخار ہو تو فوری چیک اپ کروائیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    Android IOS
    treatment of cough
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    سبزپیاز کے صحت سے متعلق فوائد

    February 3, 2023

    تلسی کے پتے کے حیرت انگیز فائدے

    February 2, 2023

    قوت مدافعت بڑھانے میں وٹامن ای کا کردار

    February 2, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.