Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»گال کا خوبصورت تل اچانک کینسر میں تبدیل ہمت اور حوصلے سے کینسر کوشکست دینے والی لڑکی
    Healthy Lifestyle

    گال کا خوبصورت تل اچانک کینسر میں تبدیل ہمت اور حوصلے سے کینسر کوشکست دینے والی لڑکی

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 26, 2021Updated:November 25, 20217 Mins Read
    کینسر
    image credit play crazy game
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • کینسر کے ٹیومر کی تشخیص اور سرجری
    • تل کی شکل کی تبدیلی
    •   کینسر کے تل کی بایپسی
    • سرجری
    •  پلاسٹک سرجری
    • کائلہ کی کہانی اس کی زبانی

    یہ داستان ایک ایسی  خاتون کی ہے جسے اپنے چہرے پر موجود بہت ہی کیوٹ اور پرکشش دل کی شکل کے تل پر فخر تھا لیکن جب اسے شک ہوا اور وہ ڈاکٹر کے پاس گئ تواسے وہ یہ جان کر خوفزدہ ہو گئی تھی کہ اس کا خوبصورت اور دل آویز تل دراصل جلد کے کینسر کا ٹیومر ہے – اور اب وہ لوگوں کو ہمیشہ سن اسکرین استعمال کرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔

    کینسر
    image credit news 100

    کینسر کے ٹیومر کی تشخیص اور سرجری

    پورٹ لینڈ، اوریگون کی ایک اسٹیج مینیجر اور سکریٹری کائلہ میلر کے بائیں گال پر 12 سال کی عمر سے ایک چھوٹا سا عام سا تل تھا۔ لیکن 15 سال بعد اچانک یہ تل خودبخود ایک خوبصورت اور بہترین دل کی شکل میں تبدیل ہو گیا۔

    تل کی شکل کی تبدیلی

    لیکن وہ تل یا خوبصورتی کا منفرد نشان، جس کی لوگ دیکھ کر باقاعدگی سے تعریف کرتے تھے اور اسے بعص لوگ تو کھدوایا ٹیٹو ہی سمجھتے تھے، اور تل کے بارے میں جان کر حیرت زدہ رہ جاتے تھے آہستہ آہستہ اس تل کا رنگ گہرے رنگ میں بدل گیا اور جب وہ 27 سال کی ہوئی تو اس دل کے شکل کے تل کی اپنی مخصوص شکل کھو بیٹھی۔ اور یہ تل شکل اور رنگ تبدیل کرکے بھدہ ہوگیا

    کینسر
    image credit news week

    کائلہ یہ دیکھ کر پریشان ہوگئی  اور اپنی تشویش کے باعث اپنے ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس سے اپنی اس تبدیلی کے بارے میں بات کی لیکن اس کی ڈاکٹر نے اسے ماہر ڈرمیٹولوجسٹ کے پاس جانے کو بولا

      کینسر کے تل کی بایپسی

    دڈرموٹولوجسٹ نے تل کی بایپسی کے لئے اس کے چہرے کی جلد سے نمونہ نکالا اوربایپسی کے صرف تین دن بعد،ہی کائلہ، جو اب 32 سال کی ہوچکی ہیں، کو یہ تباہ کن خبر دی گئی کہ اس کی جلد کا یہ عام سا نظر آنے والا تل دراصل  میلانوما(جلد کا کینسر) کی ‘انتہائی جارحانہ’ شکل ہے۔

    کینسر
    image credit medical news today

    سرجری

    اور اس کا علاج صرف اور صرف فوری سرجری ہےکائلہ نے فورا سرجری کے لئے ہامی بھری اس ٹیومر کی پیچیدہ کا میاب سرجری ہوئی جہاں انہوں نے اس کی جلد کی تہہ در تہہ کو کھرچ کر کینسر کا ٹیومر نکالا ، جس کی وجہ سے اس کے چہرے کی جلد پر پیپرونی کے سائز جتنا بڑا سوراخ ہو گیا۔

    کینسر
    image credit kennedy news and media

     پلاسٹک سرجری

    سرجری کے بعد احتیاط کے طور پر ہونے والے  ٹیسٹوں کے بعد جب یہ انکشاف ہوا کہ اب جلد میں کوئی کینسر کے خلئے موجود نہیں ہیں اور مزید علاج یا سرجری کی ضرورت نہیں ہے، تو کائلہ نے اپنے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی تاکہ اس سوراخ  کو بند کیا جا سکے۔

    کینسر
    image credit kenedy news and media

    کائلہ کی کہانی اس کی زبانی

    اب کینسر کے ٹیومر سے پاک جلد والی ، کائلہ سرجری کے بعد لوگوں کو اپنی جلد کی حفاظت کے لئے ہمیشہ سن اسکرین پہننے کی ترغیب دینے کے ساتھ ساتھ اپنی شاندار اور ہمت سے بھرپور کہانی بھی سنارہی ہے

    وہ کہتی ہے کہ: ‘اگر میں اس ٹیومر کی بروقت جانچ کرکے اسے سرجری کے ذریعے نہ ہٹاتی تو میں 28 سال کی عمر میں ہی مر جاتی۔’میں تشخیص سے پہلے جلد کے لئے زیادہ حساس نہیں تھی ، ، اور عام طور پر سن اسکرین کے بغیر ہی دھوپ میں نکلتی تھی، یا کم از کم ہر دو گھنٹے ضروری ہونے کے باوجود دوبارہ لاگو نہیں کرتی تھی۔ 

    کینسر
    image credit kenedy news and medai

     وہ مزید اپنی کہانی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ بایپسی کے بعد ‘جب مجھے ماہر امراض جلد کا فون آیا کہ بایپسی کے نتائج میں مجھے میلانوما(جلد کے کینسر) کی ایک انتہائی جارحانہ شکل کی تشخیص ہوئی ہے تو میں اسوقت 12 گھنٹے کی رات کی شفٹ میں کام پر جانے کے لیے تیار ہو رہی تھی۔

    ‘میں اپنے غسل خانے میں ہی گر کر سسک رہی تھی اور [اس وقت سے] لے کر سرجری تک مرنے کے بارے میں مسلسل فکر مند تھی۔’کیلا کو 12 سال کی عمر سے ہی تل کے نیچے جھریاں سی پڑ گئی تھیں اور سالوں کے دوران اس نے تل کے گرد ایک مکمل دل کی شکل اختیار کر لی جسے دیکھ کر لوگوں نے ہمیشہ اس کی تعریف کی تھی۔

    لیکن جب اس نے اس تل  کی شکل اور رنگ میں تبدیلیاں دیکھی تو اس نے 13 نومبر 2017 کو ماہر امراض جلد سے ملاقات کی تاکہ اسے چیک کروایا جا سکے۔

    کیلا نے کہا: ‘کم از کم چھٹی جماعت سے میرے گال پر تل تھا اور اس کے بالکل نیچے ایک چپٹا جھائیاں جیسا نشان تھا۔’وقت گزرنے کے ساتھ وہ چپٹا نشان زیادہ سے زیادہ نمایاں ہوتا گیا اور جب میں 26 سال کی ہوئی تو یہ دل کی شکل میں بن چکا تھا اور بہت پیارا تھا۔دل کی شکل کے تل میں تبدیلیاں سست تھی، تقریباً 15 سال میں کئی چھوٹی تبدیلیاں، آئیں یہ منفرد نشان بننے کے لیے۔

    ‘تاہم، جب میں 27 سال کی ہوئی تو اس میں تیزی سے تبدیلی آنا شروع ہو گئی تھی اور اب وہ تل دل کی مکمل شکل میں نہیں  تھا۔

    ‘یہ درمیانے گہرے چاکلیٹ براؤن رنگ سے بھورے سیاہ رنگ میں تبدیل ہو گیا اور دل کی شکل کے تل نے اپنی کچھ شکل کھو دی تھی۔میں اپنے متعلقہ ڈاکٹر کے پاس گئ اور اس نے مجھے یاکیما [واشنگٹن] میں ماہر امراض جلد کے پاس بھیجا۔ڈاکٹر نے چیک کیا اور کہا کہ یہ یقینی طور پر مشکوک لگ رہا ہے۔

    ‘اس نے کہا کہ اگر میں چاہوں تو وہ سکریپ ٹیسٹ کرائے گا لیکن خبردار کیا کہ اس سے پورا نشان ہی ختم ہو جائے گا۔’مجھے یہ سوچنا یاد ہے کہ میرے دل کی شکل کا فریکل واقعی پیارا تھا – مجھے اس پر بہت ساری تعریفیں ملی اور یہاں تک کہ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا یہ ٹیٹو ہے۔

    ‘میں ٹیسٹ پر راضی ہو گئی  کیونکہ اگر یہ کچھ واقعی مشکوک ہوا ، کیونکہ یہ تل آخر میں اتنی تیزی سے بدل گیا کہ مجھے بھی پریشان کر دیا۔

    کینسر
    image credit kayla

    دسمبر 4کو کیلا کا کینسر آپشن ہوا جہاں ماہر نے کینسر والے ٹشو کی ہر ایک تہہ کو نازک طریقے سے کاٹ کر اسے جانچ کے لیے بھیج دیا۔کیلا نے کہا: ‘اپوائنٹمنٹ کے وقت انہوں نے مجھے ایک کرسی پر بٹھایا، جیسا کہ دانتوں کے ڈاکٹر کی کرسی کی طرح، اور مجھے پیچھے ٹیک لگا کر بٹھا دیا۔

    ‘انہوں نے اس جگہ کو صاف کیا اور میرے گال کو بے حس کرنے کے لیے انجیکشن لگانا شروع کر دیا اور پھر انھوں نے میرے گال پر کینسر کے گرد دائرہ کاٹنا شروع کر دیا۔’جب انہوں نے ایسا کیا تو میں اپنی ناک کے قریب کٹوں کو محسوس کر سکتی تھا، پھر انہوں نے کینسر کا میرے چہرے سے [ٹشو] چھیل دیا۔

    ‘میں چربی کی پیلے رنگ کی تہہ کو دیکھ سکتی تھا جو اس کینسر کے ٹیومر کے ساتھ چلی گئی تھی، جس سے میرے چہرے پر خون بہہ رہا تھا، اور کٹ کا کا سائز پیپرونی جتنا تھا،اس کے بعد اس سوراخ کوسی دیا گیا  اور ایک بڑی پٹی باندھ دی گئی ۔’اگلے دن کائلہ کو بتایا گیا کہ تمام میلانوما کامیابی سے ہٹا دیا گیا ہے اسے پلاسٹک سرجری کرانے کے لیے کہا گی ۔

    اگلی صبح میں چہرے پر ٹانکے لگے ٹانکوں کے ساتھ بیدار ہو گئی۔ماں بیڈ کے پہلو میں سو رہی تھیں، ایک سچی فرشتہ، اس نے تھک جانے کے باوجود کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑا۔’

    کائلہ نے کہا کہ تین سال بعد ہر چھ ماہ بعد اس کی جلد کی جانچ ہوتی ہے اور اس کے بعد احتیاط کے طور پر اس کی کمر، گردن، دائیں بازو اور چہرے پر سے جھائیاں ہٹا دی جاتی ہیں۔کسی بھی قسم کی علامات میں کو نظرانداز کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے  ڈاکٹر سے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    kayla wo win against cancer.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

      January 27, 2023

      Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

      January 26, 2023

      ‏بواسیر کی بیماری پر اچھا اور برا اثر ڈالنے والی 5 غذا‏ئیں

      January 24, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.