Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Brain Issues»سر کے بائیں جانب ہونے والی درد کی وجوہات اور علاج
    Brain Issues

    سر کے بائیں جانب ہونے والی درد کی وجوہات اور علاج

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 12, 20225 Mins Read
    سر کے بائیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سر کے بائیں جانب درد کی وجوہات
    • دردِشقیقہ
    • تناؤ کی  وجہ سے سردرد
    • کلسٹر سردرد
    • سر کے بائیں طر ف درد کی دیگر وجوہات
    • علاج
    • ڈاکٹر سے کب ملنا چاہیے
    • پروفیسر ڈاکٹر شہزاد بھٹی
    Reading Time: 4 minutes

    سر کے بائیں جانب درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اگر کسی کو درد کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی وجہ معلوم ہونے پر اس کا علاج کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کا درد سنگین صورت اختیار کرتا ہے تو آپ کو جلد از جلد ڈاکٹر  سے ملنے کی ضرورت ہے۔ دنیا میں تقریبا 50 فی صد بالغ افراد کو سر درد کا سامنا ہوتا ہے۔

    کچھ سردرد معمولی ہوتے ہیں وہ گھریلو علاج سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ اتنے شدید ہوتے ہیں ان کے علاج کے لئے کسی پروفیشنل ڈاکٹر سے رابطہ ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ طبی دیکھ بھال نہیں کرتے تو حالت بگڑنے پر آپ کو صحت کے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

    کیا آپ کو کبھی سر کے بائیں جانب درد ہوا ہے تو آپ اس کی وجوہات یہ بلاگ پڑھ کر جان سکتے ہیں۔

    سر کے بائیں جانب درد کی وجوہات

    188347594

    کوئی بھی درد ہو آپ کو پریشان کر سکتا ہے۔ لیکن سر کے بائیں جانب درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے بنیادی سر درد اور ثانوی سردرد۔ اس کے علاوہ دردِ شقیقہ بھی بائیں جانب درد کی وجہ بن سکتا ہے۔ سر کے  بائیں جانب درد کی وجہ تناؤ یا کلسڑ سردرد بھی ہو سکتا ہے۔

    دردِشقیقہ

    درحقیقت سر کے بائیں جانب درد کی وجہ دردِ شقیقہ ہو سکتا ہے۔ جس کی علامات آپ کو کمزور کر سکتی ہیں جیسے متلی، قے، سر کے بائیں یا دائیں جانب درد، ہوا کی حساسیت یعنی فونو فوبیا، روشنی کی حساسیت یعنی فوٹو فوبیا، چکر آنا۔ یہ سر درد 6 سے 72 گھنٹے کے  درمیان ہوتا ہے۔

    سر کے بائیں جانب درد کی وجہ مائیگرین ہو سکتی ہے۔

    تناؤ کی  وجہ سے سردرد

    سر کے بائیں

    دردِشقیقہ سے زیادہ تناؤ کا سر درد عام ہے۔ یہ سردرد مردوں کے مقابلے میں  خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ یہ سر کے بائیں جانب درد کا بھی سبب بنتا ہے۔ لیکن زیادہ کثرت کے ساتھ پورے سر میں درد ہوتا ہے اس کے  ساتھ ساتھ آنکھوں میں بھی درد ہوتا ہے۔ اکثر جو تناؤ کے سردرد میں مبتلا ہوتے ہیں وہ دباؤ کا اظہار کرتے ہیں۔

    تناؤ کی وجہ سے ہونے والا سر درد دن کے یعنی دوپہر کے ہوتے بدتر ہوجاتا ہے۔ اس سردرد کی وجہ سے سر کے بائیں جانب بھی درد ہوتا ہے اس کے علاوہ کندھے میں بھی اس کی وجہ سے سر درد ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں متلی بھی ہوتی ہے۔

    کلسٹر سردرد

    دردِ شقیقہ کی طرح کلسٹر سردرد بھی سر کے ایک طرف سردرد ہوتا ہے۔ یہ سردرد عام طور شدید سردرد ہوتا ہے جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے۔ یہ سردرد دنوں سے ہفتوں تک رہ سکتا ہے۔ یہ عام طور پر سر کے پیچھے ہوتا ہے۔

    سر کے بائیں طر ف درد کی دیگر وجوہات

    جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ بائیں جانب سر درد کی کافی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ سوزش، دماغی چوٹ، دماغ کا ٹیومر، دماغی فالج یا کسی بھی انفیکشن کی وجہ سے بھی ہو  سکتا ہے۔ یہ درد کافی شدید ہوتا ہے ۔ لیکن آپ کو جلد از جلد ڈاکٹر سے ملنا چاہیے تاکہ کوئی اور مسائل نہ پیدا ہو۔

    علاج

    اگر آپ بھی  سر کے بائیں جانب درد میں مبتلا ہوتے ہیں تو آپ  اس صورت میں ہمیں داوئی کا استعمال بھی کرنا چاہیے لیکن ہمیں کم سے کم پریشانی لینی چاہیے  جتنا آپ تناؤ میں رہیں گے اتنا ہی آپ زیادہ درد ہونے کے امکانات ہونگے۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنی نیند کی کمی کو پورا کرنا چاہیے۔

    نیند کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ کو اپنی روٹین بنانی چاہیے۔

    ڈاکٹر سے کب ملنا چاہیے

    اگر آپ شدید سردرد میں مبتلا ہیں تو آپ کو ڈاکٹر اچھی ادویات تجویز کر سکتا ہے۔ اگر آپ کو  سردرد کے  ساتھ دھندلا نظر آتا ہے یا س کے ساتھ بخار ہوتا ہے یا متلی قے بھی آتی ہے ، بعض اوقات سر درد کے ساتھ پسینہ بھی آتا ہے اس صورت میں آپ کو فوری طور پر ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔

    یہاں پر سوال یہ ہے کہ ہمیں فوری طور پر کیسے ڈاکٹر سے ملنا چاہیے یا کس ڈاکٹر سے ملنا چاہیے تو ہم مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ سے ایک اچھے اور مستند ڈاکٹر کا انتخاب کر  سکتے ہیں۔

    پروفیسر ڈاکٹر شہزاد بھٹی

    Pain Specialist in Lahore - Asst. Prof. Dr. Shahzad Karim Bhatti

    یہ ڈاکٹر درد کو دیکھنے کے ماہر ڈاکٹر ہیں اور یہ مرہم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے جن مریضوں کو چیک کیا وہ مریض ان سے 98 فیصد مطمئن ہیں۔ انہوں نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ اس کے علاوہ اس شعبے میں ان کا 25 سال کا تجربہ ہے۔

    یہ ڈاکٹر آپ کو وڈیو کنسلٹیشن پر بھی مل سکتے ہیں اس کے علاوہ یہ اپنے کلینک پر بھی مریضوں کو دیکھتے ہیں۔ اگر آپ بھی کسی قسم کے درد میں مبتلا ہیں تو ان کی اپائنمنٹ مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سایٹ سے حاصل کریں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈآون لوڈ کرنے کے لئےیہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

    Find a Doctor – MARHAM – Apps on Google Play
    https://play.google.com

    https://www.marham.pk

     

     

    Related

    cluster headaches headache pain
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

    May 22, 2022

    جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

    May 22, 2022

    جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

    May 21, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.