Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»مرد کے لیے شریک حیات کے انتخاب میں ترجیحات کیوں مختلف ہوتی ہیں، جانیۓ اس سے متعلق 3 راز
    Healthy Lifestyle

    مرد کے لیے شریک حیات کے انتخاب میں ترجیحات کیوں مختلف ہوتی ہیں، جانیۓ اس سے متعلق 3 راز

    Samra NasirBy Samra NasirDecember 1, 2021Updated:December 2, 20216 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مرد کو اپنی طرف متوجہ کرنے والی وہ کون سی خوبیاں ہیں جو بہ حیثیت بیوی ایک عورت میں ہونی چاہئیں؟ یہ ایسا سوال ہے جو شادی سے پہلے ہر لڑکی کے ذہن میں ہوتا ہے ، مرد بڑی حد تک ظاہری اشیاء کو دیکھتے ہیں۔ ان کا کسی کو جانچنے کا یہی طریقہ ہے۔  وفاداری اور دیکھ بھال کی خصوصیات کے علاوہ، پچھلے کچھ سالوں میں مردوں میں اپنی بیوی کے لیۓ کچھ مختلف خصوصیات کی خواہش پیدا ہوئی ہے۔ آدمی اس خاتون کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے جس کے بارے میں اسے  محسوس ہوتا ہے کہ وہ خاتون اس کا احساس کر رہی ہے۔

    مردانہ

    Table of Content

    • مرد کی جیون ساتھی میں پائی جانے والی خصوصیات
    • اچھا تعلیمی پس منظر
    • انحصار
    • دوسروں کے ساتھ بہتر سماجی تعلقات
    • اچھی صحت
    • پختہ عزائم رکھنے والی
    • شفیق اور مہربان
    • مثبت اور مزاحیہ
    • جذباتی ذمہ داریاں
    • تحقیق کے نتائج

    مرد کی جیون ساتھی میں پائی جانے والی خصوصیات

    ایک مطالعہ سے پتا چلا ہےکہ جو مرد ایک موزوں جیون ساتھی کی تلاش میں رہتے ہیں وہ گھریلو ساز خصوصیات سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ لہذا، یہاں کچھ مختلف خصوصیات درج ہیں جو آدمی اپنی بیوی میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔

    اچھا تعلیمی پس منظر

    مرد ان خواتین کی طرف بہت متوجہ ہوتے ہیں جو ذہین ہوتی ہیں اور ان کا تعلیمی پس منظر ماہر ہوتا ہے۔ وہ ایسی خواتین کو تلاش کرنے کا زیادہ امکان رکھتے ہیں جو ترقی پذیر کیریئر رکھتی ہیں، کافی تعلیم یافتہ ہیں اور صرف گھریلو صلاحیتوں تک محدود نہیں ہیں۔

    انحصار

    آدمی شاید ایسی خواتین کو ترجیح دیتے ہیں جن پر وہ جذباتی، جسمانی اور مالی طور پر بھی انحصار کر سکیں۔ مرد اب اس دور میں نہیں ہیں جہاں انہیں خاندان کا واحد کمانے والا سمجھا جاتا ہے، لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیوی گھر کی دیکھ بھال میں برابر کا حصہ ڈالے۔

    دوسروں کے ساتھ بہتر سماجی تعلقات

    کون نہیں چاہتا کہ ان کا ساتھی اور وہ خود پارٹی کی جان بنیں، آدمی ان خواتین کو شریک حیات بنانے کے خواہشمند ہوتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ بہتر میل جول رکھتی ہیں،  اپنی دوستوں کے گروپ میں آزادانہ طور طریقے سے بات چیت کر سکتی ہیں آدمی اپنی بیوی کو ایسا دیکھنا پسند کرتے ہیں جو کسی بھی وقت، کہیں بھی گفتگو کر سکتی ہیں۔

    اچھی صحت

    مرد ایسی بیوی کو ترجیح دیتے ہیں جو اپنی صحت کا خیال رکھتی ہو۔ ورزش، دوڑنا یا یوگا فٹ ہو اور صحت مند طرز زندگی پر عمل پیرا ہو۔

    پختہ عزائم رکھنے والی

    مرد ایسی بیوی کو پسند کرتے ہیں جو اپنے خوابوں اور عزائم کے بارے میں بہت سنجیدہ ہو۔ آدمی اپنی بیوی کا ساتھ دینا چاہیں گے اگر وہ اپنے خوابوں کا تعاقب کرنا چاہتی ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی عورت اس کی طرح پختہ ارادہ رکھنے والی ہو، اور اگر ممکن ہو تو، اس سے بھی زیادہ۔

    مرد

    شفیق اور مہربان

    مرد کسی ایسے شخص کے ساتھ رہنا پسند نہیں کرتے جو صرف ان کی فیملی اور دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ بلکہ مردوں کی خواہش ہوتی ہے ان کی زندگی میں آنے والے ہر شخص کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے۔

    شفقت و احسان ایسی صفات ہیں جن سے خاندان میں اختلافات ختم کیے جا سکتے ہیں۔ جب ہم کسی سے شفقت کا معاملہ کرتے ہیں تو اس سے ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم سب خاص افراد ہیں جو ضرورت کے وقت پیار، شفقت اور معافی کے مستحق ہیں۔

    مثبت اور مزاحیہ

    کسی بھی تعلق میں سب سے اہم چیز وقت کا ہنستے مسکراتے اور بہتر انداز میں گزارنا ہوتا ہے۔ پرجوش ماحول اور اچھے موڈ کی طرف دھیان رکھنا ترجیح ہونی چاہیے۔ اس سے آپ مثبت، ہلکی اور مزاح سے بھرپور زندگی گزار سکتے ہیں۔

    اپنی بے شمار صفات کے ساتھ ساتھ ایک عورت مسکراہٹ کے ذریعے بھی دن کو خوشگوار بنا سکتی ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ آدمی مسکراتی ہوئی خواتین کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں۔

    خوداعتمادی

    مرد ایسے لوگوں کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں جو ان کے لیے خوشی کا باعث ہوں۔ صرف خواتین ہی نہیں جو اپنے ساتھی کو پراعتماد دیکھنا چاہتی ہیں بلکہ آدمی بھی چاہتے ہیں کہ وہ ایسی عورت کے ساتھ رہیں جو پراعتماد ہو اور جو اپنا دفاع کرسکتی ہو۔ وہ کسی جدید رحجانات یا مشہور شخصیت کی عادات پر چلنے والے کو اتنا پسند نہیں کرتے بلکہ ایسی خاتون کو چاہتے ہیں جو پر اعتماد زندگی بسر کرے۔

    جذباتی ذمہ داریاں

    آدمی کے لیے اس خاتون سے بڑا کوئی اور کردار نہیں ہے جو دوسروں پر الزام تراشی کرنے کے بجائے اپنے جذبات اور ردعمل کی ذمہ داری لے سکے خواہ حالات کیسے بھی ہوں۔ یقینا اس طرح کی ذمہ داری عورت کی کشش میں بے پناہ اضافہ کرتی ہے۔ خاتون میں جذباتی ذمہ داری مردوں کے لیے ناقابل یقین حد تک دلکش ہوتی ہے۔

    مرد

    تحقیق کے نتائج

    مرد کے لیے شریک حیات کے انتخاب میں ترجیحات کیوں مختلف ہوتی ہیں، اس راز سے سائنس دانوں نے پردہ اٹھا دیا ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ مرد شریک حیات کو کیسا دیکھنا چاہتا ہے، تو اس حوالے سے آج بھی مردوں میں دقیانوسی تصورات زیادہ اہم ہیں۔ ایک شخص آئیڈیل شریک حیات میں کونسی خصوصیات دیکھنا چاہتا ہے اس کا مکمل انحصار اس کی اپنی شخصیت پر ہوتا ہے۔

    اگر آپ بھی شادی سے پہلے اپنے جیون ساتھی کے لیۓ فکر مند ہیں یا ماہر نفسیات سے اس کے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاؤن لوڈ  کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    نئ تحقیق میں محققین نے اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ شریک حیات کے انتخاب میں مرد کی سوچ روایتی ہے، یعنی آدمی آئیڈیل شریک حیات کے طور پر دبلی پتلی اور پرکشش عورت کو ترجیح دیتے ہیں ۔

    تحقیقی مطالعہ سے وضاحت ہوئی کہ مرد کے لیے آئیڈیل جیون ساتھی کا تصور ایک دبلی پتلی عورت ہے، جیسا کہ مشاہدے سے ثابت ہوا کہ مرد شرکاء کی 80فیصد تعداد نے اسے ایک جیون ساتھی کے لیے ایک مثالی خوبی قرار دیا۔

    محققین نے کہا کہ مطالعے سے یہ بات سامنے آئی کہ ایسےآدمی  جو اپنی ظاہری خوبصورتی کے تصور سے مطمئن تھے انھوں نے مستقبل کی شریک حیات میں پرکشش ہونے کو زیادہ اہمیت دی تھی ۔

    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.