Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Childrens Health»ناک کے غدود کا بڑھ جانا علامات وعلاج
    Childrens Health

    ناک کے غدود کا بڑھ جانا علامات وعلاج

    Hareem UmairBy Hareem UmairOctober 25, 20216 Mins Read
    ناک کے غدود
    image credit very well health
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بڑھے ہوئے اڈینائڈز یا ناک کے غدود  بچوں میں عام ہیں۔ ایڈینائڈز انفیکشن کی وجہ سے بڑھ سکتے ہیں یا پیدائشی طور پر بھی بڑھے ہوئے ہو سکتے ہیں۔

    اڈینائڈز  یاناک کے غدود خراٹوں اور سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتے ہیں۔

    Table of Content

    • ناک کے غدود سے کیا مراد ہے؟ 
    • اسباب
    • علامات
    • بڑھے ہوئے اڈینائڈز کی علامات
    • تشخیص
    • خطرے کے عوامل 
    • ناک کے غدود کا علاج
    • اڈینوئڈیکٹومی یا ناک کی سرجری 

    ناک کے غدود سے کیا مراد ہے؟ 

    اڈینائڈز غدودیا ناک کے غدود وہ ہوتے  ہیں جو منہ کے اوپری حصّے  اور ٹانسل کے اوپر پائے جاتے ہیں۔یہ ہمارے مدافعتی نظام کا حصہ ہیں۔یہ غدود انفیکشن کو روکنے کی لئے ناک یا منہ میں داخل ہونے والے جراثیم کو روکنے میں مدد کرتے ہیں۔

    ناک کے غدود
    image credit cape ent

    ناک کے غدودکا سائز اس وقت تک بڑھتارہتا ہے جب تک کہ بچہ 6 سال کا نہ ہوجائے ،اس کے بعد پھر وہ آہستہ آہستہ سکڑ جاتے ہیں۔ اڈینائڈز عام طور پر اس وقت مکمل طور پر غائب ہو جاتے ہیں جب کوئی شخص 16 سال کا ہوجاتا ہے۔ بڑھے ہوئے اڈینائڈز یا ناک کے غدود کا مسئلہ  بالغوں میں کم ہی پایا جاتا ہے

    اسباب

    زیادہ تر ، جب جسم انفیکشن سے لڑنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے تو اڈینائڈز یا ناک کے غدود بڑھ جاتے ہیں۔ انفیکشن ختم ہونے کے بعد بھی وہ بڑھے ہوئے ہی رہ سکتے ہیں۔

    کچھ بچوں میں پیدائش سے ہی اڈینائڈز کامسئلہ ہوتاہے۔ الرجی اس تکلیف  کی توسیع کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

    کچھ بالغوں کے اڈینائڈز یا ناک کے غدود بھی بڑھ سکتے ہیں ، جس کی وجوہات میں دائمی انفیکشن ،الرجی ، آلودگی یا تمباکو نوشی  شامل ہوسکتے ہیں ناک کے غدود یا اڈینائڈز کینسر کی وجہ سے بھی بڑھ سکتے ہیں

    علامات

    لوگ منہ میں دیکھ کر اڈینائڈز یا ناک کے غدود نہیں دیکھ سکتے ، لہذ خود دیکھ کر یہ بتانا ممکن نہیں ہے کہ آیا وہ بڑھے ہوئے ہیں یا نہیں۔

    ایک ڈاکٹر ہی لچکدار ٹیوب کے اختتام پر ایک خاص آئینہ یا لائٹ کیمرہ استعمال کرکے اڈینائڈز کو دیکھ سکتا ہے۔

    بڑھے ہوئے اڈینائڈز کی علامات

    خراٹے

    نیند کے دوران سانس لینے میں رکاوٹ

    شور والی سانس لینا

    بے چین نیند

    ناک سے زیادہ منہ سے سانس لینا

    منہ سے سانس لینے کے نتیجے میں۔بدبودار سانس یا پھٹے ہوئے ہونٹ

    بولنے میں دشواری

    مسلسل بہتی ناک

    بار بار کان میں انفیکشن کا ہونا

    بار بار نزلہ ہونا

    گردن میں سوجن ہونا

    ایک غیر معمولی پوزیشن جیسے الٹا سونا

    ناک کے غدود
    image credit maghrabi hospitals

    تشخیص

    ایک عام ڈاکٹر ناک کے غدود کے بڑھنے کی علامات کی صورت میں  بچے کو ایسے ڈاکٹر کے پاس بھیج سکتا ہے جو کان ، ناک  اور  ENTگلے کے امراض میں مہارت رکھتا ہو۔  وہ منہ کا معائنہ کرے گا جس میں گلے کا پچھلا حصہ شامل ہوتا ہے۔  ایسے ڈاکٹر کو اسپیشلسٹ کہا جاتا ہے ابھی کسی  ماہر  ڈاکٹر سے اپائمیٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    ڈاکٹر ایک ایسا آلہ استعمال کر سکتا ہے جس میں روشنی کے دائرے کے اختتام پر ایک کیمرہ ہوتا ہے تاکہ اڈینائڈز کو دیکھا جا سکے۔ وہ ناک کے ذریعے آلہ داخل کرتے ہیں۔

    ناک کے غدود
    iamge credit factdr

    نیز ، وہ انفیکشن کی تلاش کے لیے خون کے ٹیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔

    اگر بچے میں نیند میں خلل کی علامات موجود ہیں تو ، ڈاکٹر نیند کے مطالعے کی سفارش کرسکتا ہے۔ اس سے اس بات کی نشاندہی کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ علامات نیند کے دوران سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ہیں یا نیند کی کمی کی وجہ سے متعلق ہیں ، جو زیادہ تر بڑھے ہوئے اڈینوائڈز یا ناک کے غدود کی وجہ سے ہی‏ ہوتی ہیں۔

    خطرے کے عوامل 

    بڑھے ہوئے اڈینائڈز کے خطرے کے عوامل میں شامل ہیں:

    سر ، گلے یا کانوں میں بار بار انفیکشن کا ہونا

    ٹانسلز کا انفیکشن

    چونکہ اڈینائڈز عام طور پر جوانی میں سکڑ جاتے ہیں ،تو بچے اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

    ناک کے غدود
    image credit omaha world health

    ناک کے غدود کا علاج

    کچھ لوگوں میں ، بڑھے ہوئے اڈینائڈز کو علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ، اور ڈاکٹر انتظار کا مشورہ دیتا ہے۔

    بصورت دیگر ، بہترین علاج کا انحصار بچے کی عمر پر ہوتا ہے اور ان کے اڈینائڈز کتنے بڑے ہوتے اس حساب سے علاج تجویز کرتے ہیں۔

     بیکٹیریل انفیکشن  کی صورت میں ڈاکٹر اینٹی بائیوٹکس تجویز کرسکتا ہے

    سٹیرایڈ ناک کا سپرے ایڈینائڈز کے سائز کو کم کرنےمیں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

    صحت مند غذائیں کھانا ، کافی نیند لینا ، اور کافی مقدار میں پانی پینا مدافعتی نظام کو بہتر کر سکتا ہے اور بڑھے ہوئے اڈینوائڈز کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ، اچھی حفظان صحت انفیکشن کو روکنے میں مدد کر سکتی ہے۔

    کچھ معاملات میں ، بچوں کے اڈینائڈز یا ناک کے غدود کو سرجری کے ذریعے سے ہٹانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

    اڈینوئڈیکٹومی یا ناک کی سرجری 

    یہ ایک سادہ سرجری ہوتی ہے جو عام طور پر خطرناک نہیں ہوتی ہے۔ ڈاکٹر فیصلہ کر تا ہے کہ اڈینائڈز کو ہٹانے کے لیے سرجری مناسب ہے یا ادویات اگر بچہ کو ایڈینائڈز کی وجہ سے بار بار ہونے والے انفیکشن ہو رہے ہوں یا ایسےانفیکشن جو اینٹی بائیوٹکس سے دور نہیں ہوتے ہیں۔ یاسانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو ، خاص طور پر  نیند کے دوران اوراگر بچے کواپنے ٹنسلز کے ساتھ مسائل کا سامنا کرناپڑ ریاہو تو ، ڈاکٹر ایک ہی وقت میں ٹانسلزاور ناک کے غدود کو ہٹانے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ اسے اڈینوٹونسلیکٹومی کہا جاتا ہے۔

    اڈینائڈیکٹومی کے طریقہ کار میں ایک ڈاکٹر بچے کو جنرل اینستھیزیا کے تحت ڈالتا ہے اور منہ کے ذریعے اڈینائڈز کو ہٹا دیتا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں ، بچہ اسی دن گھر لوٹتا ہے۔

    ناک کے غدود
    image credit dovemd

    سرجری کے بعد ، بچے کو ممکنہ طور پر ہلکے درد اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا ، بشمول معمولی خون بہنا ، گلے کی سوزش ، ناک بہنا ، یا شور زدہ سانس لینا۔

    بحالی کے دوران کا وقت ، جو عام طور پر تقریبا 1 ہفتہ تک رہتا ہے ، بچے کو آرام کرنا چاہیے اور سخت سرگرمیوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ انہیں نرم  غذائیں بھی کھلانی چاہئیں۔

     

     

     

     

     

     

     

     

     

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.