Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ماہواری میں خواتین پہلے وقتوں میں کیا استعمال کرتی تھیں
    Healthy Lifestyle

    ماہواری میں خواتین پہلے وقتوں میں کیا استعمال کرتی تھیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarDecember 1, 2021Updated:December 2, 20215 Mins Read
    ماہواری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماہواری سے ہر عورت کو ہر مہینے گزرنا پڑتا ہے۔ اس سے مراد ہے کہ عورت کی اندامِ نہانی سے خون بہتا ہے۔ اس دوران عورتیں ماہواری میں پیڈز کا استعمال کرتیں ہیں۔ لیکن پرانے وقتوں میں عورتیں سینٹری پیڈز کے استعمال کی جگہ کچھ اور طریقے استعمال کرتیں تھیں۔

    جدید دور  نے بہت سی چیزوں کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ جیسے جیسے زمانہ ترقی کرتا جارہا ہے چیزوں کی ایجاد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ آج کل کی جوان لڑکیاں پرانے وقتوں میں جو چیزیں ماہواری میں استعمال ہوتیں تھیں ان کا استعمال کم کرتی ہیں۔آجکل مارکیٹ میں پیڈز آگئے ہیں۔

    اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ماضی میں خواتین سینٹری پیڈز کی جگہ کن چیزوں کو استعمال کرتیں تھیں تو یہ جاننے کے لئے اس آرٹیکل کو پڑھئیں۔

    Table of Content

    • ماہواری میں استعمال کی جانے والی چیزیں
    • پیپرس
    • ریت
    • گھاس
    • سینٹری بیلٹ
    • پٹیاں
    • پرانا کپڑا
    • اون
    • جانور کی کھال
    • کسی چیز کا استعمال نہیں

    ماہواری میں استعمال کی جانے والی چیزیں

    214799745

    پرانے وقتوں میں جب عورتوں کے پاس سینٹری پیڈز کی سہولت مہیا نہیں ہوتی تھی تو وہ بہت سے طریقے اپناتی تھیں جن طریقوں کی مدد سے عورتیں مہینے میں ماہواری کے مسائل کو دیکھتی تھیں۔ ایسا کیا استعمال کرتیں تھیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛

    پیپرس

     قدیم زمانے میں خواتین جن طریقوں کی مدد سے اپنی ماہواری سے نمٹ رہی تھیں اس کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں ہیں۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ 5وی صدی کے دوران خواتین نے پیریڈز میں مختلف قدرتی مواد کا استعمال کیا تھا۔ مثال کے طور پر مصری خواتین پیپرس کا استعمال کرتی تھیں۔

    پیپرس ایک کاغذ ہوتا تھا جس پر لکھا جاتا تھا۔ یہ ایک  موٹا کاغذ ہوتا تھا خواتین اسے بگھو دیتی تھیں یہ نرم ہوجاتا تھا پھر اسے پیڈز کے طور پر استعمال کرتی تھیں۔ اس کے علاوہ کہا جاتا ہے کہ کچھ خواتین سمندری سپنچ کا بھی استعمال کرتی تھیں۔

    ریت

    253370455

     پہلے وقتوں میں ریت کا استعمال بھی کیا جاتا تھا۔ لوگ ریت کو کپڑے میں ڈال کر اس کا پیڈ بنا لیتے تھے اور ماہواری کے دوران اس کا استعمال کرتی تھیں۔ جب یہ کپڑا گیلا ہوجاتا تھا تو اسے پھینک دیا جاتا تھا اور کپڑے کو رکھ لیا جاتا تھا تاکہ اس کا استعمال اگلے مہینے کیا جاتا تھا۔

    گھاس

    قدیم زمانے میں گھاس کا استعمال بھی کیا جاتا تھا۔ عورتیں پیریڈز کے خون کو جذب کرنے کے لئے گھاس کا استعمال کریتں تھیں۔ یہ طریقہ زیادہ تر خواتین آسٹریلیا اور افریقہ میں استعمال کرتیں تھیں۔ لیکن یہ طریقہ کار اتنا محفوظ نہیں تھا۔ کیونکہ ان علاقوں میں گھا س نوکیلی بھی ہوتی تھی جو جلد کو نقصان بھی پہنچا سکتی تھی۔

    سینٹری بیلٹ

     قدیم زمانے میں سینٹری بیلٹ ایک نیو ورژن آیا۔ یہ ایک مقبول طریقہ تھا۔ خواتین ماہورای میں اس کو لگاتی تھیں اور اس کے اندر پیڈ کو چپکایا جاتا ہے۔ یہ بیلٹ لنگوٹ کی طرح کی ہوتی تھی۔ یہ ایک ریشمی لچک دار پٹی ہوتی تھی۔ اس بیلٹ کی 1800 میں ہوئی جو 1970 دہائی تک مقبول رہے۔

    پٹیاں

    بہت سی خواتین پٹیوں کا استعمال کرتی تھیں  یہ نرسوں کی ایجاد مانی جاتی تھی۔  ان پٹیوں کا ماہواری میں استعمال  کرنے کے بعد ان کو پھینک دیا جاتا تھا۔ یہ طریقہ کار بھی آسان تھا۔ ان پٹیوں کا استعمال مریضوں کے ٹرئیٹمنٹ کے لئے بھی کرتی تھیں۔

    پرانا کپڑا

    266858993

    ہماری مائیں اور دادیاں پرانے وقتوں میں کپڑے کا استعمال کرتیں تھیں۔ لیکن بہت سی خواتین بھی اس کا استعمال اب بھی کرتی ہیں۔ کپڑے زیادہ تر کاٹن کے بنے ہوتے تھے۔ جب ایک بار یہ گیلے ہوجاتے تھے تو اسے دھو کر رکھ لیا جاتا تھا تاکہ اس کا استعمال اگلی ماہواری میں بھی کیا جا سکے۔

     کپڑے والا طریقہ اتنا آرام دہ نہیں ہے۔ اب کی لڑکیاں زیادہ تر مارکیٹ سے خرید کر پیڈز کا استعمال کرتی ہیں۔

    اون

    رومی عورتیں اون کا زیادہ استعمال کرتی تھیں۔ ماہواری میں پرانے وقتوں میں مختلیف طریقے استعمال کرتی تھیں جس میں اون بھی شامل تھا۔ اون تھوڑا بھاری ہوتا ہے اس کا استعمال تکلیف دہ بھی ہوسکتا ہے اس کے علاوہ بدبو بھی آسکتی ہے۔

    اگر آپ اپنے ماہواری کے مسائل سے پریشان ہیں تو مرہم ڈآٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

    جانور کی کھال

    پرانے وقتوں میں جانور کی کھال کا بھی استعمال کیا جاتا تھا۔وہ خواتین کو سرد موسم میں رہتی تھیں وہ جانور کی کھال کا استعمال کرتی تھیں۔ سرد علاقے برف کی لپیٹ میں ہوتے تھے اس وجہ سے یہ جانور کی کھال کا استعمال کرتے تھے۔ لیکن  جب کوئی آسان طریقہ پاس موجود نہ ہو تو انفیکشن ہونے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

    کسی چیز کا استعمال نہیں

    ماہواری

    ہم سے پہلا زمانہ اتنا جدید نہیں تھا لوگوں کو اس کے بارے میں اتنی آگاہی بھی نہیں تھی۔ اب تو بہت سے جدید طریقے ایجاد ہوگئے ہیں۔ جس وجہ سے بہت آسانی ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ پہلے وقتوں میں جو غریب خواتین تھیں وہ کچھ بھی نہیں استعمال کرتی تھیں۔  وہ ایسے ہی رہتی تھیں۔

    آج کل مارکیٹ میں بہت سی نیو چیزیں آگئی ہیں جس کی وجہ سے زندگی بہت آصان ہوگئی ہے۔

    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    روزے کے فائدے

    روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

    March 29, 2023
    قوت مدافعت

    قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

    March 28, 2023
    ماہواری

    ماہواری کے 7 دن رمضان کے مہینے میں خواتین کے مشکل ترین دن کیوں 

    March 27, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.