Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Weight Loss & Obesity»!پیٹ کی چربی ایسے ختم ہوگی، جیسے کبھی تھی ہی نہیں
    Weight Loss & Obesity

    !پیٹ کی چربی ایسے ختم ہوگی، جیسے کبھی تھی ہی نہیں

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 21, 20226 Mins Read
    پیٹ کی چربی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      اکثر لوگ جسم میں پیٹ کی چربی بڑھنے سے پریشان ہوجاتے ہیں اور اسے کم کرنے کے لیے مختلف طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہم آپ کو ایسے چند طریقے بتارہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اس سردیوں میں پیٹ کی چربی کو کم کرسکتے ہیں۔

    توند سے نجات پانے یا پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں, جس سے آپ کا جسم تو چند ہفتوں یا مہینوں میں ایک مرتبہ پھر سے خوبصورت شیپ میں واپس آسکتا ہے۔موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے موٹاپے کو کم کرنے کے مشورے کے لیے آپ مرہم ڈاٹ پی کے پہ، ویٹ لوس کلینک پہ آن لائن فری کنسلٹیشن بک کر واسکتے ہیں۔یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں۔

    سردیوں میں پیٹ کی چربی کم کرنے کے انتہائی کامیاب طریقے۔

    پیٹ کی چربی ایک بہت بڑی پریشانی ہے، جو آپ کے کپڑوں کو تنگ محسوس کراتی ہے۔ یہ صحت کے لیے شدید نقصان دہ بھی ہے۔ پیٹ کی چربی کی ایک قسم ایسی بھی ہے۔ جس میں ٹائپ 2 ذیابیطس، دل کی بیماری اور دیگر جسمانی حالات کے لیے ایک بڑا خطرہ بن سکتی ہے۔
    بہت سے ڈاکٹرز، وزن کی درجہ بندی کرنے اور میٹابولک بیماری کے خطرے کی پیش گوئی کرنے کے لیے باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) کا استعمال کرتے ہیں۔ کیونکہ پیٹ کی زیادہ چربی والے افراد کو صحت کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، چاہے وہ پتلے نظر آتے ہوں۔

    ذہنی تناﺅ میں کمی لائیں۔

    ذہنی تناﺅ جسم میں چربی اکھٹا کرنے کا باعث بنتا ہے، کیونکہ اس کے نتیجے میں کورٹیسول نامی ہارمون کا اخراج ہوتا ہے، جو کھانے کی خواہش کو بڑھاتا ہے، لیکن ذہنی تناﺅ کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے تو اس کے مختلف طریقے ہیں، تاہم، چہل قدمی یا ورزش وغیرہ کمی لانے میں مدد دے سکتے ہیں۔

    مچھلی کھائیں۔

    اومیگا تھری فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں، اور یہ عمر بڑھنے سے جسم میں آنے والی تبدیلی کی روک تھام میں بھی مدد کرتے ہیں یا بڑھاپا طاری ہونے کا عمل سست کردیتے ہیں، مچھلی اس کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے اور یہ پیٹ کی چربی کو جلد گھلانے میں بھی مدد دینے والا جز بھی ہے، ہفتے میں دو سے تین بار مچھلی کھانے کی کوشش کریں۔

    پیٹ کی چربی

    تمباکو نوشی سے چھٹکارا۔

    کینسر جیسے موذی مرض کے باوجود آپ تمباکو نوشی ترک کرنے کے لیے کوئی جواز ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت موٹاپے کا باعث بھی بنتی ہے۔ درحقیقت، تمباکو نوشی پیٹ کے گرد چربی کے جمع ہونے کا باعث بنتی ہے جس کے نتیجے میں توند نکلنے لگتی ہے۔

    پانی کا زیادہ استعمال۔

    اگر میٹھے مشروبات کمر کو پھیلاتے ہیں تو ایک مشروب پیٹ کی چربی کو شرطیہ کم کرتا ہے اور وہ ہے پانی یہ جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے، جس سے پیٹ نہیں پھولتا، جبکہ پانی کا زیادہ استعمال غذا کے استعمال کو بھی کم کرتا ہے اور پیٹ بھی جلد بھر جاتا ہے۔

    پیٹ کی چربی

    میٹھے پکوانوں کو زیادہ کھانے سے گریز۔

    تمام غذاﺅں میں چینی ایسی چیز ہے، جو دیگر اقسام سے مختلف ہوتی ہے، یہ کھانے کی خواہش پر کنٹرول ختم کرتی ہے جس کے نتیجے میں جسم میں چربی بڑھتی ہے ریفائن چینی اکثر جنک فوڈز میں موجود ہوتی ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔

    پروٹین سے بھرپور غذا کا استعمال۔

    ایسے کئی طبی شواہد سامنے آچکے ہیں کہ پروٹین پیٹ اور کمر کے ارگرد اکھٹی ہوجانے والی چربی کو گھلانے کی کنجی ہے، پروٹین ایک ہارمون پی وائی وائی کو ریلیز کرتا ہے جو دماغ کو پیٹ بھرنے کا پیغام بھیجتا ہے، یعنی، پروٹین سے بھرپور غذا بسیار خوری سے روکتی ہے۔

     مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں، یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ پروٹین والی غذائیں استعمال کرنے والے افراد میں پیٹ کی چربی کا امکان بہت کم ہوتا ہے ایسی غذائیں میٹابولک ریٹ کو بڑھاتی ہے جبکہ ورزش سے مسلز بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔

    پیٹ کی چربی                                                                                    جسمانی ورزشیں۔

    جسمانی وزن میں کمی کے لیے ورزش کو معمول بنالینا ضروری ہے مگر بھاری وزن سے ورزش کرنا اس کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ ویٹ لفٹنگ مسلز کے حجم کو بہتر بنانے اور برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے، جبکہ اس سے میٹابولزم کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے جس کا مطلب ہے کہ جسم چربی کو زیادہ تیزی سے گھلاتا ہے۔

    نیند پوری کرنا۔

    نیند مجموعی صحت میں بہتری کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے، خصوصاً جب جسمانی وزن کو کنٹرول کرنا ہو۔ سولہ سال تک جاری رہنے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ چھ گھنٹے سے کم نیند کے نتیجے میں پیٹ اور کمر کے گرد چربی جمع ہونے یا پیٹ کی چربی کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

    کھانے کے بعد سونے سے پرہیز کریں۔

    اکثر لوگ کھانے کے فورا بعد لیٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے کھانا صحیح سے ہضم نہیں ہوتا اور پیٹ نکلنے کا باعث بنتا ہے۔ سونے سے کم سے کم دو گھنٹے پہلے کھانا کھا لینا چاہیئے۔

    تیز چہل قدمی۔

    تیز قدموں سے چہل قدمی کرنے سے وزن جلدی کم ہوتا ہے کوشش کریں کہ خالی پیٹ یا صبح کا وقت بہترین ہے تیز چہل قدمی کے لیے اس سے آپ کا دوران خون بھی بہتر ہوتا ہے لیکن دل کے مریض بھاگنے سے گریز کریں۔

    خوراک کو اچھی طرح سے چبانا۔

    کھانا کھاتے ہوئے کھانے  کے آداب کا خیال رکھنا چاہیئے، کہ نوالے چھوٹے چھوٹے لینے چاہیئے اور اچھی طرح چبا کر کھانے چاہیئے، جب کھانے کو اچھی طرح چبا کر نہیں کھایا جاتا تو معدے اور آنتوں اس کو ہضم کرنے کے لیے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے اور غذا ٹھیک سے ہضم نہ ہو پانے کی وجہ سے چربی کی شکل میں پیٹ میں جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے اور توند نکل آتی ہے۔

    طرز زندگی میں تبدیلی۔

    جھک کر چلنا یا جھک کر بیٹھنا اس سے توند باہر نکل آتی ہے اپنے بیٹھنے کے طریقے کو بدلیں جب بھی بیٹھیں کمر کو سیدھا رکھیں چلتے ہوئے جھک کر چلنے سے گریز کریں۔

    یاد رہے کہ یہ صرف وزن کم کرنے کے ٹوٹکے ہیں ان کو کامیاب کرنے کے لیۓ ضروری ہے کہ ان پر مکمل طور پر انحصار نہ کیا جاۓ اور اس حوالے سے کسی ماہر غذائیت اور جسمانی مشقت کی رہنمائی کے لیے انسٹرکٹر  سے فری مشورہ ضرور حاصل کریں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

    Android IOS

     

    Effective Tips to Lose Belly Fat
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    ورزش کے بغیر وزن کم کرنے کا آسان طریقہ

    January 25, 2023

    Is Black Tea Good For Weight Loss? 

    January 17, 2023

    موٹاپا کونسی بیماریوں کی خطرناک وجہ بن سکتا ہے؟

    January 12, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.