Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Childrens Health»کیا آپ کے بچے کے پیٹ میں بھی کیڑے ہیں جانیں پیٹ کے کیڑوں کی 4 اقسام کی علامات اور علاج
    Childrens Health

    کیا آپ کے بچے کے پیٹ میں بھی کیڑے ہیں جانیں پیٹ کے کیڑوں کی 4 اقسام کی علامات اور علاج

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 1, 2021Updated:November 12, 20217 Mins Read
    پیٹ کے کیڑوں
    image credit yahoo news singapoor
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بہت سے لوگ پیٹ کے کیڑوں سے متعلق ایک عام مسئلے سے گزرتے ہیں۔ سب کو ان آنتوں کے کیڑوں کو جسم سے نکالنے میں بہت مشکل  پیش آتی ہے ۔

      پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے فارمیسی میں ادویات دستیاب ہیں۔لیکن یہ قلیل مدت کے لئے اثر کرتی ہیں‎

    پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے چند گھریلو علاج بھی ہیں۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit india today

    پیٹ کے کیڑے معدے میں، آنتوں کی دیوار پر موجود ہوتے ہیں۔ پیٹ کے کیڑے بہت زیادہ تکلیف پیدا کرتے ہیں اور اس کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں

    کمزور مدافعتی نظام

    کچا گوشت یا پوری طرح نہ پکا ہوا کھانا

    ناکافی صفائی اور حفظان صحت کا خیال نہ رکھنا

    آلودہ پانی پینا

    Table of Content

    • پیٹ کے کیڑوں کی اقسام
    • پن کیڑا
    • وپ وورم
    • وپ پیٹ کے کیڑے کے انفیکشن کی مختلف علامات
    • ٹیپ وارم
    • گول کیڑا
    • پیٹ کے کیڑے کے انفیکشن کی وجوہات
    • پیٹ کے کیڑے کا علاج
    • بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کا قدرتی گھریلو علاج
    • کچے لہسن کا استعمال
    • گاجر
    • ناریل کا تیل
    • کچا پپیتا

    پیٹ کے کیڑوں کی اقسام

    پیٹ کے کیڑوں کی اقسام میں پن ورم، وہپ ورم، ٹیپ ورم، اور راؤنڈ ورم ہیں۔

    پن کیڑا

    پن کیڑا انفیکشن آنتوں کا کیڑا ہے اور دنیا بھر میں سب سے عام انفیکشن ہے۔ وہ سفید، پتلے اور لمبائی میں تقریباً ½ سے ¼ انچ کے ہوتے ہیں۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit medical news today

     جن افراد میں پن وورم ہوتا ہے ان میں کوئی خاص علامات نہیں واضح ہوتی ہیں۔ ان کا پھیلنا آسان ہے کیونکہ یہ خوردبینی انڈے ہوتے ہیں اور ایک بچے سے دوسرے بچے تک ترقی کر سکتے ہیں۔

    پن کیڑے کے انفیکشن کی بنیادی علامات میں شامل ہیں:

     خارش زدہ اینل ایریا

    چڑچڑاپن، بے چینی، بے خوابی، اور دانت پیسنا

    متلی اور کبھی کبھار پیٹ میں درد

    وپ وورم

    وپ وورم کے انفیکشن سے مراد ایک بڑی آنت کا انفیکشن ہے جو ۔ انفیکشن فضلے والا پانی پینے سے یا آلودہ گندگی والی جگہ رہنے سے پیدا ہوتا ہے۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit times now

    یہ انفیکشن ان بچوں اور لوگوں میں عام ہے جو ان علاقوں میں رہتے ہیں جہاں صفائی یا حفظان صحت کا انتظام نہیں ہے۔

     گرم یا مرطوب آب و ہوا کے علاقوں میں رہنے والے افراد کو بھی اس کیڑے کا انفیکشن ہو سکتا ہے۔ یہ انفیکشن جانوروں میں بھی عام ہے جن میں کتے اور بلیاں شامل ہیں۔

    وپ پیٹ کے کیڑے کے انفیکشن کی مختلف علامات

    قے

    سر درد

    پشاب کو کنٹرول کرنے میں ناکامی۔

    اسہال کے ساتھ خون آنا

    وزن میں کمی

    ٹیپ وارم

    منقسم، چپٹے کیڑے بعض جانوروں کی آنتوں میں موجود ہوتے ہیں۔ جانور گندا پانی پینے یاآلودہ چراگاہوں میں چرنے کے دوران ان سے متاثر ہو جاتے ہیں۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit tape worm

    لوگوں کو یہ انفیکشن ان متاثرہ جانوروں کا کم پکا ہوا گوشت کھانے سے ہوتا ہے۔ انفیکشن کو سمجھنے کے لیے چند علامات ہیں

    متلی

    کمزوری

    پیٹ کا درد

    وٹامن اور منرل کی کمی

    بھوک نہ لگنا یا اچانک بھوک لگنا

    گول کیڑا

    راؤنڈ ورم انفیکشن ایک قسم کی بیماری ہے جو پیراسائٹ کی وجہ سے ہوتی ہے۔ گول کیڑے کے انڈے آلودہ مٹی میں رہتے ہیں اور مٹی کھانے کی وجہ سے منہ کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔ انفیکشن ایک سے دوسرے میں متاثرہ پاخانے کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit round worms in animals

    گول کیڑے کی زندگی تقریباً دو سال ہوتی ہے۔ یہ موٹا ہوتا ہے اور تقریباً 13 انچ بڑھ سکتا ہے۔ مادہ گول کیڑے روزانہ تقریباً 200000 انڈے دیتی ہیں۔ اس میں بعض علامات شامل ہیں:

    کیڑا منہ یا ناک سے نکلتا ہے۔

    بڑھنے میں ناکامی یا جلدی وزن میں کمی

    گھبراہٹ

    بخار

    پیٹ کے کیڑے کے انفیکشن کی وجوہات

    بچے کافی متحرک اور انرجی سے بھرپور ہوتے ہیں اور جراثیم سے جلدی رابطے میں رہتے ہیں۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑے ہونے کی چند وجوہات درج ذیل ہیں۔

    متاثرہ پانی یا خوراک کا استعمال

    نامناسب حفظان صحت

    جراثیم سے متاثرہ سطح  جیسے کھیل کے میدان میں کھیلنا، جراثیم، مٹی میں پیراسائٹ کے انڈوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں

    متاثرہ پالتو جانور کو چھونا۔

    غلط طریقے سے ہاتھ دھونا

    کم پکا ہوا گوشت کھانا

    بچوں میں پیٹ کے کیڑے کی تشخیص کیسے کریں۔

    بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کی بہت سی علامات دیگر بیماریوں کی وجہ بھی ہوتی ہیں۔ درست مسئلہ کی تشخیص کے لیے، ڈاکٹر مختلف ٹیسٹ لکھ سکتا ہے

    پیٹ کا الٹراساؤنڈ آنتوں کے کیڑے کے انفیکشن کی حرکت کو پکڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit health magazine

    جراثیم اور کیڑے کی تشخیص کے لیے ناخنوں کے نمونوں کے بھی ٹیسٹ ہوتے ہیں۔

    پیٹ کے کیڑوں کی تشخیص کے لیے تشخیصی طریقوں میں  استعمال ہوتے ہیں MRI اور CT

    ڈاکٹر کیڑوں کے لیے اسٹول ٹیسٹ کا معائنہ تجویز کر سکتے ہیں۔

     ٹارچ لائٹ کے ذریعے مقعد کا معائنہ کرنے کا بھی مشورہ دیا جاتا ہے۔

    ڈاکٹر اصل علاج تمام تشخیص کے بعد جلد شروع کرتے ہیں۔

    پیٹ کے کیڑے کا علاج

    آپ کے پیٹ میں کسی بھی قسم کے کیڑے ہوسکتے ہیں پیٹ کے تمام کیڑے کے انفیکشن کا علاج ایک جیساہوتا ہے

    مریض کو لیبارٹری میں پو کا نمونہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ یہ چیک کیا جا سکے کہ اس میں کیڑے کے انڈے ہیں یا نہیں۔

    اس شخص کے پیٹ میں کیڑا ہونے کی صورت میں،ڈاکٹر  انہیں ختم کرنے کے لیے دوا تجویز کرے گا۔

     دوا کا یہ کورس 1 سے 3 دن کا ہوگا۔

    انسانی معدے میں موجود کسی بھی پیٹ کے کیڑے کو دوائی کے بعد پاخانہ کے ذریعے باہر نکلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بار بار انفیکشن سے بچنے کے لیے اچھی طرح ہاتھ دھونا ضروری ہے خاص طور پر

    بیت الخلا استعمال کرنے کے بعد اور اس کے علاوہ کھانا تیار کرنے یا کھانے سے پہلے اور دوسرے معمول کے کاموں سے پہلے بھی ہاتھ دھونا ضروری ہے

    بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کا قدرتی گھریلو علاج

    پیٹ کے کیڑوں کے علاج کے لیے چند گھریلو علاج موجود ہیں، لیکن آپ انہیں پہلے آپشن  کے طور پر استعمال نہیں کر سکتے۔

    ان گھریلو علاج کو استعمال کرنے کے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور تشخیص کے بعد استعمال کریں

    گھریلو علاج پیٹ کے کیڑے دور کرنے کا قدرتی طریقہ ہے۔

    ان علاجوں کو آزماتے وقت محتاط رہنا چاہیے کیونکہ علاج سے پہلے تشخیص ضروری ہے کچھ علاج سوٹ کرتا کوئی نہیں ، یا ہو سکتا ہے کہ یہ سب کے لیے مناسب نہ ہوں۔

    کچے لہسن کا استعمال

    لہسن میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ لہسن پیراسائٹ انڈوں کو مار سکتا ہے

    اسے روٹی پر چھڑکیں یا پاستا کے ساتھ مکس کرکے کھائیں

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit dreams time garlic

    یاان کو بیس آئل یا پیٹرولیم جیلی کے ساتھ باریکپیس لیں۔صاف روئی کو مکسچر میں ڈالیں۔اور اس کو متاثرہ جگہ پر لگائیں۔

    گاجر

    گاجر دن میں دو بار کھائیں اس سے جسم کو پیٹ کے کیڑوں کوباہر دھکیلنے میں مدد ملے گی۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit unplash

    ناریل کا تیل

    روئی سے متاثرہ جگہ پر لگائیں

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit wikipedia

    کچا پپیتا

    پپیتا معدے کے لیے اچھا ہوتا ہے اور آنتوں کے پیراسائٹ کو روکتا ہے۔

    پیٹ کے کیڑوں
    image credit healthline

    یہ گھریلو ٹوٹکے بچوں اور بڑوں میں پیٹ کے کیڑوں سے نجات دلانے میں مدد کرتے ہیں۔

    افراد کو صحت مند رکھنے کے لیے صحت بخش خوراک کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ اور علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کریں اس کے لئے ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      dry scalp remedies

      بچوں میں سر کی خشک جلد کی وجوہات اور علاج

      March 17, 2023
      benefits of vegetables

      سبزی کھانے کو بچوں کے لیے دلچسپ بنانے کے لیے 7 حیرت انگیز ترکیبیں

      March 12, 2023
      baby movement before delivery

      ماں کے پیٹ میں بچے کی حرکت سے اس کی صحت کے بارے میں جانیں

      February 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.