Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Chronic Conditions»کمرے میں روشنی کر کے سونا ذیابطیس کے خطرات کا سبب کیسے ہو سکتا ہے؟ جانیں
    Chronic Conditions

    کمرے میں روشنی کر کے سونا ذیابطیس کے خطرات کا سبب کیسے ہو سکتا ہے؟ جانیں

    Samra NasirBy Samra NasirMarch 27, 20226 Mins Read
    روشنی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روشنی کے ساتھ سونا نیا تصور ہے۔ بجلی کے عروج سے پہلے، لوگ اندھیرے کے بعد زیادہ تر موم بتیاں یا گیس لیمپ استعمال کرتے تھے، اور سونے کے بعد نیند میں خلل ڈالنے کے لیے روشنی کے بہت کم ذرائع تھے۔

    ہمارے جدید دور میں، مکمل اندھیرے میں سونا بہت مشکل ہے۔ کچھ لوگ جان بوجھ کر چھوٹی روشنی یا ٹی وی کھلا چھوڑتے ہیں جب وہ سو رہے ہوں۔ دوسرے لوگ جوشہری علاقوں میں رہتے ہیں جن میں گلیوں میں لیمپ اور روشنیاں ہیں جو رات کے وقت اندھیرے والے کمرے کو روشن کرتی ہیں۔

    روشنی

    نیند کے دوران لائٹ کا جلنا آپ کے دماغ کے لیے گہری نیند حاصل کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔ آپ کو رات کو جتنی زیادہ ہلکی نیند آتی ہے، اتنا ہی زیادہ آپ کے برین اوسیلیشنز جو آپ کو نیند کے گہرے مراحل تک لے جاتے ہیں منفی طور پر متاثر ہوتے ہیں۔ اس سے متعلق مزید معلومات کے حصول کے لیۓ یا ڈاکٹر سے اپائنٹمینٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Table of Content

    • روشنی اور نیند کا تعلق
    • روشنی میں سونا قدرتی قانون کے خلاف ہے
    • ذیابیطس پر ہونے والی تحقیق کے نتائج
    • سونے کے لیے اپنے بیڈروم کو بہتر بنانے کے لیے نکات
    • بلیک آؤٹ پردے
    • سرخ نائٹ بلب
    • ٹیکنالوجی کا استعمال کم کریں
    • ہلکی روشنی کے بلب
    • سلیپنگ ماسک
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    روشنی اور نیند کا تعلق

    تحقیق سے پتا چلا ہے کہ لائٹس آن رکھ کر سونا آپ کی مجموعی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔ اضافی روشنی آپ کے نیند کے چکر میں خلل ڈال سکتی ہے، جس سے آپ اگلے دن تھکے ہوئے محسوس کر سکتے ہیں۔ لائٹ آن رکھ کر سونے سے بھی وزن بڑھ سکتا ہے ایک تحقیق میں یہ بھی پتا چلا ہے کہ سوتے وقت روشنی کم ہونا بھی آنکھوں میں تناؤ کا باعث بن سکتا ہے۔ آنکھوں سے متعلق کسی بھی قسم کے مسائل کے لیۓ ماہر امراض چشم سے رابطہ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    عمومی طورپر خیال کیاجاتاہے کہ بیڈروم میں روشنی کی وجہ سے نیند میں خلل پڑتاہے لیکن ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ کمرے میں موجود روشنیاں بہت سی بڑی بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہیں جیسے کہ ذیابیطس، ڈپریشن اور کینسر۔ اس سلسلے میں بہترین اور مستند ڈائبٹالوجسٹ سے مشاورت کے لیۓ یہاں سے رجوع کر سکتے ہیں۔

    روشنی میں سونا قدرتی قانون کے خلاف ہے

    یہ ایک قدرتی عمل ہے کہ رات کو اندھیرا ہوتا ہے اور دن میں روشنی، اور اسی طرح رات سونے کے لئے جبکہ دن جاگنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ رات کے وقت کمرے میں روشنی کی موجودگی ہمارے جسم کے قدرتی حیاتیاتی کلاک میں گڑ بڑ کردیتی ہے جس کی وجہ سے جسمانی ہارمونز اور میٹابولزم میں بھی تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں۔ ان تبدیلیوں کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جسم میں طرح طرح کی بیماریاں پیداہوجاتی ہیں ۔

    روشنی

    ذیابیطس پر ہونے والی تحقیق کے نتائج

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لائٹ آن رکھ کر سونے سے آپ کو ذیابیطس ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ نیند کا معیار صحت پر جذباتی صحت  سے جسمانی صحت تک بڑا اثر ڈال سکتا ہے۔

    محققین نے افراد کے ایک گروپ کو چند راتیں مکمل اندھیرے میں سوتے ہوئے گزارنے کو کہا اور چند افراد راتیں روشنیوں کے ساتھ سوتے رہے۔ اس کے بعد انہوں نے دماغ کی لہر کی سرگرمی اور کسی بھی جسمانی حرکت جیسی بہت سی اہم چیزوں کی پیمائش کی۔ اس کے علاوہ میلاٹونن کی پیمائش کے لیے خون کے نمونے لیۓ اور صبح میں گلوکوز کا ٹیسٹ۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ایک رات کی روشنی کے ساتھ سونا بھی انسولین کے کے کام پر اثر انداز ہوتا ہے۔

    ایک اورچھوٹا سا مطالعہ بتاتا ہے کہ جو لوگ لائٹ آن کر کے سوتے ہیں وہ انجانے میں اپنے اعصابی نظام کو بیدار رکھتے ہیں صرف ایک رات روشنیوں کے ساتھ سونے سے لوگوں کے کام کاج میں تبدیلیاں آتی ہیں, ان کے دل کی دھڑکن سوتے وقت ان راتوں کے مقابلے میں زیادہ رہتی ہے جس رات روشنی بند ہوتی ہے۔ شوگر لیول بھی ہائی ہوتا ہے۔ ایک رات کے بعد دوسری رات، بالآخر کسی شخص کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں۔

    اگرچہ اس مطالعہ سے یہ ثابت نہیں ہوتا ہے، اوراس سلسلے میں مستقل رہنے والی بیماری کو دیکھنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ لیکن سونے سے پہلے لائٹس کو مدھم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ایک ماہرامراض نیند نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ لوگوں کو مکمل اندھیرے میں سونے کی ضرورت ہے، کیونکہ ہمارے ٹیکنالوجی سے پاک آباؤ اجداد کو بھی چاند کی روشنی کا سامنا کرنا پڑا۔

    سونے کے لیے اپنے بیڈروم کو بہتر بنانے کے لیے نکات

    اپنے کمرے میں روشنی کو کم کرنے اور اسے سونے کے لیے بہتر بنانے کے لیے آپ کچھ اقدامات کر سکتے ہیں۔

    بلیک آؤٹ پردے

     کمرے کو سیاہ کرنے والے پردے لائیں۔ یہ پردے عام طور پر موٹے کپڑے سےبنے ہوتے ہیں جو روشنی کو روکتے ہیں، جس سے آپ سو سکتے ہیں اور ماحولیاتی روشنی آپ کو جگاتی نہیں ہے۔

    روشنی

    سرخ نائٹ بلب

     اگر آپ یا آپ کے بچوں کو کچھ روشنی کے ساتھ سونے کی عادت ہے، تو سرخ رنگ کی نائٹ لائٹ کا انتخاب کرنے کی کوشش کریں۔ کچھ شواہد موجود ہیں کہ رات کے وقت سرخ روشنی بیس فیصد نیند پر منفی اثر نہیں ڈالتی ہے۔

    ٹیکنالوجی کا استعمال کم کریں

     کوشش کریں کہ ٹیکنالوجی کو زیادہ سے زیادہ سونے کے کمرے سے باہر رکھیں، اور کوشش کریں کہ سونے سے پہلے کم از کم ایک گھنٹہ تک ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کریں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بستر پر کچھ کرنا پڑے گا تو کتاب یا رسالہ پڑھنا آپ کو مصروف رکھ سکتا ہے۔

    ہلکی روشنی کے بلب

     اگر آپ کے نائٹ اسٹینڈ لیمپ میں روشن ایل ای ڈی لائٹ بلب ہیں، تو آپ ان کو ہلکے، گرم بلب سے تبدیل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ یہ خاص طور پر مفید ہے اگر آپ سونے سے پہلے پڑھنا چاہتے ہیں لیکن سونے سے پہلے تیز روشنی کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔

    روشنی

    سلیپنگ ماسک

     اگر کمرے کو سیاہ کرنے والے پردے آپ کے بجٹ سے باہر ہیں یا اگر آپ کے ساتھی کو سونے کے لیے رات کی سرخ روشنی کی ضرورت ہے تو سلیپنگ ماسک کا انتخاب کرنے کی کوشش کریں۔ وہ کافی سستے، آرام دہ ہیں، اور زیادہ تر اسٹورز یا آن لائن مل سکتے ہیں۔

    آئیے نیند اور اپنی کمیونٹیز کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے لائٹس بند کرنے کی اہمیت کے بارے میں بات پھیلائیں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    How Light Affects Sleep Quality۔ urdu sleeping disorder
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      Hematocrit Test

      What is Hematocrit Test: High, Low, and Normal HCT

      May 24, 2023
      avoid the toxic things

      ان زہریلی اشیاء کا استعمال کرتے وقت بچوں کو محفوظ رکھیں

      May 23, 2023
      ہائی کولیسٹرول

      ہائی کولیسٹرول کے مریض ان غیر صحت بخش غذاؤں سے دور رہیں

      May 22, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.