Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سیب کے سرکہ کے استعمال سے پائیں 5 بڑے مسائل حل
    Healthy Lifestyle

    سیب کے سرکہ کے استعمال سے پائیں 5 بڑے مسائل حل

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadOctober 18, 20216 Mins Read
    سیب کے سرکہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیب کےسرکہ کے استعمال  سےگھریلو علاج ممکن ہے ۔ صدیوں سے سیب کے سرکہ کو کھانوں میں اور ادویات میں استعمال  کیا جاتا رہا ہے۔ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ یہ بہت سے صحت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔لیکن اب تو جدید تحقیق بھی اس بات کی تائید کرتی ہے۔ سیب کے سرکہ میں مختلف صحت مند خصوصیات موجود ہیں بشمول اینٹی مائیکروبیل اور اینٹی آکسیڈینٹ۔
    اس کے علاوہ  سیب کے سرکہ کے استعمال کرنے سے صحت کے بہت سے مسائل کا حل پا سکتے ہیں۔جیسے کہ
    وزن کم کرنے میں مدد،کولیسٹرول میں کمی،بلڈ شوگر کی سطح میں کمی،جلد کی صحت کو فروغ

     سیب کا سرکہ
    image credit healthlin

    Table of Content

    • سیب کے سرکہ میں موجود صحت مند مادہ
    • سیب کے  سرکہ  استعمال کرنے سے شوگر کنٹرول
    • وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے
    • جلد کی صحت کو فروغ دے سکتا ہے۔
    • دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
    •                                                                                                  خوراک اور استعمال کا طریقہ

    سیب کے سرکہ میں موجود صحت مند مادہ

      سیب کے سرکہ  کو دو قدمی عمل سے تیار کیا جاتا ہے۔سب سے پہلے پسے ہوئے سیبوں کو خمیر سے الگ کرتا ہے جو شکر کو خمیر کرتا ہے اور انہیں شراب میں بدل دیتا ہے۔ پھر بیکٹریا کا اضافہ شراب کو مزید خمیر کر کے اسے ایسیٹک ایسڈ میں بدل دیتا ہے
    ایسیٹک ایسڈ سرکہ کو اس کی مضبوط کھٹی بو اور ذائقہ دیتا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ ایسیٹک ایسڈ سیب کی افادیت کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔اگرچہ یہ بہت سارے وٹامنز اور منرلز پر مشتمل نہیں ہوتا پر تھوڑی مقدار میں پوٹاشیم پیش کرتا ہےاور اچھی برنڈ کے سرکہ میں اینٹی آکسیڈینٹ اور امائنو ایسڈ موجود ہوتے ہیں
    نقصان دہ مادہ کو مارنے میں مدد دی یتا ہے۔سرکہ بیکٹریا سمیت پیتھوجنز کو مارنے میں مدد دیتا ہے۔لوگوں کا ماننا ہے کہ سرکہ صدائی اور جراثیم مارنے، جوؤں، مسوں اور کان کے انفیکشن کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے۔اس کے علاوہ زخموں کی صفائی کے لئے بھی سرکہ کا استعمال کیا گیا۔

    اس کے علاوہ یہ غذائی محافظ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ کھانوں کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کے لئے اسے ملایا جاتا ہے۔اگر آپ کھانوں کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں تو ایپل سائیڈر اس میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔

    سیب کے  سرکہ  استعمال کرنے سے شوگر کنٹرول

    آج تک سرکہ کی سب سے قابل اطلاق ذیابیطس کے علاج میں مدد مل رہی ہے۔ذیابیطس دراصل انسولین کے خلاف مزاحمت یا انسولین پیدا نہ کرنے کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ شوگر کی زیادتی بہت سی بیماریوں اور بڑھاپے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔
    شوگر کو کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ پرہیز اور ادویات کا استعمال ہے۔

    پر سیب کا سرکہ بھی بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
    تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سرکہ بلڈ شوگر اور انسولین کی سطح کو کم کرنے میں درج ذیل طریقے سے مدد کر سکتا ہے۔
    تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سرکہ میں موجود زیادہ کارب کھانے کے دوران انسولین کی حساسیت کو 19 فیصد سے 34 فیصد بہتر بنا سکتا ہےاور سوگر اور انسولین کے ردعمل کو کم کر سکتا ہے۔
    شوگر کے مریضوں پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ رات کو سونے سے قبل دو چمچ سیب کےسرکہ  کو پینے پر صبح خالی پیٹ بلڈ شوگر میں 4 فیصد کمی واقع ھوتی ہے۔

    وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے

    کئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ سرکہ وزن گھٹانے میں لوگوں کی مدد کر سکتا ہے۔ موٹاپا اپنے آپ میں ہی کئی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے کئی انسانی مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ سرکہ بھرپور ہونے کے جذبات کو بڑھا سکتا ہے اور وزن کم کرنے کی وجہ بن سکتا ہے۔

    زیادہ کارب کھانوں کے ساتھ سرکہ کا استعمال بھرپوری کے احساس کو بڑھا کر کھانے کی خواہش کو کم کر دیتا ہے اور کم کیلوریز کے استعمال کا باعث بنتا ہے۔
    اس کے ؑعلاوہ موٹاپے کا شکار 175 افراد پر تحقیق کرنے سے پتہ چلا ہے کہ سیب کے سرکہ  کا استعمال پیٹ کی چربی گھٹانے اور وزن کی کمی کا باعث بنتا ہے۔اس سلسلے میں سیب کے سرکے کے استعمال سے کافی مدد مل سکتی ہے۔

    جلد کی صحت کو فروغ دے سکتا ہے۔

    سیب کے سرکہ  کا استعمال جلد کے مسائل جیسے خشک جلد اور ایگزیما کے لئے ایک عام علاج مانا جاتا  ہے۔جلد قدرتی طور پر قدرے تیزابیت والی ہوتی ہے ۔ ٹاپیکل ایپل سائیڈر سرکہ کا استعمال جلد کے قدرتی پی ایچ کو دوبارہ بحل کرنے میں مدد دیتا ہے اور جلد کی حفاظت کرتا ہے۔

    اس کی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ایکزیما اور جلد کی دیگر حالتوں سے منسلک انفیکشنز کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔پر بعض اوقات جلد کی حالتوں میں سرکہ جلد کی جلن کا باعث بن سکتا ہے لہذا بہت زیادہ حساس جلد یا خراب جلد پر سرکہ لگانے کے بجائے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

    جلد کی کسی بھی تکلیف یاعلاج کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام یا پھر اس نمبر پر براہراست رابطہ کریں 03111222398

     سیب کا سرکہ
    image credit
    medical news

    دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

    امراض قلب موت کی اھم وجہ میں سے ایک ہے۔ اس کے پیچھے بہت سے عوامل ہو سکتے ہیں ۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سرکہ اب بہے سے عوامل کے خلاف کام کرتا ہے ، پر ان میں سے بھت سے مطالعے جانوروں پر ہوئے

    یہ جانوروں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے   سیب کےسرکہ  کا  استعمال کولیسٹرول اور ٹرائیگلیسرائیڈ کی سطح کو کم کرسکتا ہے اور دل کے  امرض کے کئی عوامل کو کم کرسکتا ہے۔

    غرض سیب کے سرکہ کا استعمال نا صرف کھانوں ذائقۃ لاتا ہے  بلکہ یہ صحت کے بہت سے مسائل کا گھریلو  حل بھی ہے۔

                                                                                                     خوراک اور استعمال کا طریقہ

    سیب کے سرکہ کا استعمال کرنے کا بہترین طریقہ اسے روزمرہ کے کھانوں میں استعمال کرنا ہے۔یہ سلاد اور گھریلو ماونیز جیسے کھانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔کچھ لوگ اسے پانی میں گھول کر ایک مشروب کے جیسا پینا پسند کرتے ہیں۔
    خوراک: 2 بڑے چمچ (کھانے کے) سرکہ
    پانی : 1 گلاس میں گھول کر پی لیں

    سیب کا سرکہ
    image credit
    taste of homeland

    ابتداء میں چھوٹی چھوتی خوراکوں سے شروع کریں اور بعد میں اضافہ کرتے جائیں۔ کیونکہ سرکہ کا حد سے زیادہ استعمال صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتا ہے ۔کچھ غذائی مہرین نامیاتی ،فلٹر شدہ سیب کے سرکہ ا کاستعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں

    کیونکہ ان میں”ماں” ہوتی ہے۔ماں” موتھر” سے مراد خمیر اور بیکٹریا کا مجموعہ ہے جو کہ ابال کے دوران بنتا ہے۔اگر آپ ایپل سائڈر کی بوتل کو غور سے دیکھیں تو اس میں  ماں” کے تار تیرتے ھوئے نظر آئیں گے۔

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.