Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سرسوں کے تیل کے جادوئی فوائد اور استعمال کرنے کا طریقہ
    Healthy Lifestyle

    سرسوں کے تیل کے جادوئی فوائد اور استعمال کرنے کا طریقہ

    Dania IrfanBy Dania IrfanNovember 25, 20226 Mins Read
    سرسوں کا تیل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرسوں کے تیل کے فوائد تو بہت سے ہیں سرسوں کے بیچ سے نکلنے والا یہ تیل کئی طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے اسے کھانے بنانے سے لے کر جسمانی بیماریوں کے لیے علاج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے سرسوں کے تیل کے فوائد حاصل کرنے کے لیےاس کو مختلف چیزوں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاسکتا ہے یہ کھانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور جسم پر لگانے کےلیے بھی استعمال ہوتا ہے ایشیاء میں اس کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے خاص کر پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش میں اس کا استعمال کافی ہے۔

    Table of Content

    • سرسوں کے تیل کا استعمال۔
    • سرسوں کے تیل سے خشکی کو دور کریں۔
    • جسم کے لیے ۔۔۔
    • بالوں کے لیے ۔۔۔
    • کھانے میں استعمال کرنا۔
    • سرسوں کے تیل سے بیماریوں کا علاج۔
    • جلد کے لیے مفید۔
    • ناخن کاٹنے کے بعد۔۔۔
    • دانتوں کا پیلا پن۔۔۔
    • جلد کا رنگ۔۔۔
    • جھریوں کو آنے میں دیر کرتا ہے۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    سرسوں کے تیل کا استعمال۔

    سرسوں کے تیل کا استعمال مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے اسے کھانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے سرسوں کے تیل میں مچھلی کو اگر فرائی کیا جائے تو اس کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے اچار میں اس کا استعمال لازمی ہوتا ہے کیونکہ یہ کولیسٹرول سے پاک ہے اس لیے اس کا استعمال صحت کے لیے مفید ہے۔

    جلد کی خشکی کو ختم کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کا استعمال بہت مفید ہے اگر کان میں درد ہو تو لہسن کے دوتین جوے سرسوں کے تیل میں جلا کر اس تیل کے چند قطرے کان میں ڈا لنے سے کان کے درد میں آرام آجاتا ہے۔مزید معلومات حاصل کرنے لیےمرہم کی ویب سائٹ پہ غذائی ماہرین سے بات کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں۔

    سرسوں کے تیل سے خشکی کو دور کریں۔

    اگر جسم میں خشکی کی وجہ سے نیند نہ آئے تو روزانہ ناف میں سرسوں کے تیل کی مالش کرنے سے پر سکون نیند آنے لگے گی سردیوں میں اکثر ناک خشک اور ٹھنڈی ہوا سے بند ہو جاتی ہے ایسے میں سرسوں کے تیل کے چند قطرے ناک میں ڈال دئیے جائے تو ناک بند نہیں ہوگی۔سرسوں کے تیل

    جسم کے لیے ۔۔۔

     اکثر سردیوں میں جسم پر ہر وقت خشکی رہتی ہے بار بار لوشن کے استعمال سے بھی فرق نہیں پڑتا ایسے میں نہانے کے بعد اگر تھوڑا سا سرسوں کا تیل لگا لیا جائے تو جسم پر خشکی نہیں ہوگی۔

    بالوں کے لیے ۔۔۔

    سرسوں کا تیل ایک بہترین موسچرائزر ہے سر پر خشکی کی وجہ سے اکثر بالوں کا جھڑنا شروع ہو جاتا ہے اور سر کی جلد پر خشکی کےچھلکے بن جاتے ہیں ایسے میں سرسوں کے تیل کی مالش کرنا فائدہ مند ہے۔ سرسوں کا تیل بالوں کے لیے ایک قدرتی غذا ہے اس سے بال مضبوط اور گھنے ہوتے اور ان کی افزائش میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

    کھانے میں استعمال کرنا۔

    کھانا بنانے کے لیے اس کا استعمال ہمیں بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے یہ کولیسٹرول سے پاک ہوتا ہے جس سے دل کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے یہ جسم میں خون کی روانی کو کنٹرول میں رکھتا ہے اور دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہیں ہوتا ہے۔

    سبزیوں میں اس کا استعمال کرنے سے سبزیوں کی افادیت برقرار رہتی ہے، لہسن اور ادرک کو فریج میں محفوظ کرنے کے لیے اگر اس میں ایک حصہ سرسوں کہ تیل ڈال دیا جائے تواس کا رنگ اور ذائقہ برقرار رہے گا اس لیے تیل کو اچار میں استعمال کیا جاتا ہے اسی لیے اچار کو کافی عرصے تک محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ باورچی خانے میں اکثر برتن ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جاتے ہیں اگر ان پر تھوڑا سا تیل لگا دیا جائے تو یہ نہیں جڑیں گے۔

    سرسوں کے تیل سے بیماریوں کا علاج۔

    بہت سے لوگ  پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتے ہیں ایسے افراد کوسرسوں کے تیل کی مالش کرنے سے پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں آرام ملتا ہے اعصابی بیماریوں کا شکار ہونے والے افراد کے لیے بھی اس کی مالش مفید ہے۔

    سورج کی روشنی سے جلد پر پڑنے وانے نشانات پر اگر اس کا استعمال کیا جائے تو نشان ختم ہو جائے گے خشکی کی وجہ سے جلد پر خارش ہوتی ہے اس کا استعمال خارش میں آرام پہنچاتا ہے جلد پر ایگزما کی صورت میں بھی اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔

    جلد کے لیے مفید۔

    جلد پر سردی کی وجہ سے دانے ہوجاتے ہیں ایسےمیں تیل میں کافور کو ملا کر متاثرہ جگہ پر لگانے سے آرام ملتا ہے اگر ایڑیاں پھٹ جائے تو اس پر موم کو تیل میں ملا کر لگانے سے ایڑیاں جلد ٹھیک ہوجاتی ہیں۔

    ناخن کاٹنے کے بعد۔۔۔

    ناخنوں کو کاٹنے کے بعد اس پر تیل لگانے سے ناخن مضبوط اورچمکدار ہوجاتے ہیں۔

    دانتوں کا پیلا پن۔۔۔

    اگر دانتوں میں پیلا پن آگیا ہے تو پریشانی کی ضرورت نہیں نمک کو تیل میں ملا کر دانتوں پر لگا نے سے دانت چمکدار ہوجائیں گے۔

    جلد کا رنگ۔۔۔

    سمندر یا پول میں نہانے سے جلد خراب ہوجاتی ہے جلد سرخ ہو جاتی ہے اورخارش ہوتی ہے ایسے میں تیل کے استعمال سے آرام ملتا ہے۔سرسوں کے تیل میں اومیگا تھری موجود ہوتا ہے جو جلد اور بالوں کے لیے فائدہ مند ہے موٹاپے کے شکار افراد کو اس تیل کا استعمال کرنا چاہیئے کیونکہ یہ وزن کو بڑھنے نہیں دیتا اوربلڈپریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔سرسوں کے تیل

    جھریوں کو آنے میں دیر کرتا ہے۔

    ناریل کے تیل اور سرسوں کو برابر تناسب میں ملایا جا سکتا ہے۔ ہر رات، اس مکسچر کو اپنی جلد پر 15 منٹ تک مساج کریں اور پھر اسے ہلکے چہرے کے کلینزر سے دھو لیں۔ اگر آپ اسے کثرت سے استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اپنی جلد میں فرق نظر آنا شروع ہو سکتا ہے۔ جھریوں کے آغاز میں تاخیر کرنے سے لے کر عمر بڑھنے کے اثرات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

    ایشیائی ممالک میں خاص کر انڈیا اور پاکستان میں بچوں کی نشوونما کے لیے اس کا استعمال لازمی کیا جاتا ہے یہ پٹھوں اور اعصاب کو طاقت پہنچاتا ہے جلد کو بیکڑیا سے بچاتا ہے ایک تحقیق کے مطابق تیل جلد کے کینسر سے بچاتا ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق چوہوں کو پانی میں تیل خوراک کے طور پر دیا گیا جس سے ثابت ہوا کہ تیل سے بڑی آنت اور مثانے کے کنسر سے بچا جا سکتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    قوت مدافعت

    قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

    March 28, 2023
    Amclav tablet

    Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

    March 20, 2023
    Home remedies for dry eyes

    Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

    March 16, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.