Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Men’s Health»شادی سے پہلے یہ 4 میڈیکل ٹیسٹ آپ کو بڑی مشکلات سے بچا سکتے ہیں
    Men’s Health

    شادی سے پہلے یہ 4 میڈیکل ٹیسٹ آپ کو بڑی مشکلات سے بچا سکتے ہیں

    Dania IrfanBy Dania IrfanOctober 28, 2022Updated:October 27, 20225 Mins Read
    شادی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • شادی سے قبل کرواۓ جانے والے ٹیسٹ۔
    • ایس ٹی آئی ٹیسٹ۔
    • تھیلیسیمیا۔
    • وراثتی بیماریوں کا ٹیسٹ۔
    • بلڈ گروپ کا ٹیسٹ۔
    • فرٹیلیٹی ٹیسٹ۔
    • یاد رکھیں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

     شادی کا مطلب خوشی سے لیا جاتا ہے ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ شادی کے نتیجے میں جو جوڑا اپنی زندگی کی شروعات کر رہا ہوتا ہے وہ تاعمر خوش رہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کےان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر خاندان کے اندر شادی کرنے کو ایک فخر سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بچوں کے اندر پیدائشی ایب نارمیلیٹیز کا تناسب بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔

     اس کو روکنے کے لیۓ اب ماہرین تمام  لوگوں کو اس بات کا مشورہ دیتے ہیں کہ شادی کی تیاریوں کے لیۓ جہاں دوسرے انتظامات ضروری سمجھے جاتے ہیں وہیں پر شادی کو طے کرنے سے قبل لڑکے اور لڑکی کے یہ چار بنیادی ٹیسٹ ضرور کروا لینے چاہیۓ ہیں جو کہ آپ کو بعد میں آنے والی مشکلات سے بچا سکتے ہیں۔

    شادی سے قبل کرواۓ جانے والے ٹیسٹ۔

    کسی ایسے شخص سے ملنا جس کے ساتھ آپ اپنی باقی زندگی گزارنا چاہتے ہیں ایسا جادوئی احساس ہوسکتا ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ آپ ان سے شادی کا عہد کریں، آپ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ راستے میں کوئی بھی چیز آپ کے رشتے کو خراب نہ کرے۔

    اس لیے یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ اپنی شادی کی تیاری کے ساتھ پہلے کچھ طبی ٹیسٹ کروا لیں۔ کسی بھی ناخوشگوار وقت سے بچنے کے لیے اپنے ساتھی سے شادی کرنے سے پہلے ان کی طبی حالت کو جاننا بہت ضروری ہے۔ اکثر اوقات، آپ کے ساتھی کو طبی طور پر ان کے بارے میں کچھ چیزیں بھی معلوم نہیں ہوسکتی ہیں اور اس سے آپ کی شادی میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس لیے شادی سے پہلے چند اہم طبی ٹیسٹ کرانے بہت ضروری ہیں۔

    ایس ٹی آئی ٹیسٹ۔

    بی بی سی اردو کو رحمان میڈیکل کمپلیکس کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر حمیرہ اچکزئی کا انٹرویو دیتے ہوۓ کہنا تھا کہ اب شادی شدہ جوڑوں کو جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن کا ٹیسٹ کروانا ضروری ہوتا جا رہا ہے۔

    جنسی طور پر ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہونے والی بیماریوں میں ایچ آئی وی ، ہیپاٹائٹس بی اور ایس ٹی ڈی قابل ذکر ہیں ۔ یہ نہ صرف ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتے ہیں بلکہ جنسی تعلقات کے نتیجے میں حمل ٹہر جانے کی صورت میں یہ بیماریاں پیدا ہونے والے بچے میں بھی منتقل ہو سکتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ان تمام بیماریوں کی اسکریننگ کروانی ضروری ہوتی ہے تاکہ یہ بیماریاں  شادی کے بعد ایک فرد سے دوسرے تک اور آنے والی نسل تک منتقل ہونے کا سلسلہ روکا جا سکے۔شادی

    تھیلیسیمیا۔

    تھیلیسیمیا ایک وراثتی بیماری ہے جو کہ والدین سے بچوں میں منتقل ہو سکتی ہے اس کی ابتدائی علامات میں خون کی کمی سب سے اہم ہے اس بیماری کے حوالے سے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ اگر ماں اور باپ دونوں تھیلیسیمیا مائنر ہوں تو ان کی شادی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کے اندر تھیلی سیمیا میجر ہونےکے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق اگر ماں باپ دونوں تھیلیسیمیا مائنر ہوں یعنی ان میں وراثتی طور پر خون کی کمی ہو تو ان کی شادی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے میں تھیلیسیمیا میجر ہونے کا امکان 25 فیصد زیادہ ہوتا ہے جو کہ ایک جان لیوا مرض ہے۔یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر حضرات اس بات کا مشورہ دیتے ہیں کہ شادی سے پہلے اس کا ٹیسٹ لازمی کروا لینا چاہیۓ تاکہ علاج سے وقت سے پہلے اس مسئلے کو حل کیا جا سکے۔

    وراثتی بیماریوں کا ٹیسٹ۔

    عام طور پر بہت ساری خاندانی شادیوں کے سبب بیماریاں نسل در نسل منتقل ہونے کی ہسٹری بہت پرانی ہے ہمارے ملک میں بہت سارے ایسے خاندان موجود ہیں جہاں پر ذیابطیس ، ہائی بلڈ پریشر وغیرہ خاندان کے ہر فرد میں موجود ہوتے ہیں اور جن کو نہ ہو ان کے اس سے متاثر ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

    اس وجہ سے ماہر ڈاکٹر سے شادی سے قبل لڑکے اور لڑکی کی میڈیکل ہسٹری کی جانچ کروانا بہت ضروری ہوتا ہے ماہر ڈاکٹر سے آن لائن مشورے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کر کے بغیر ڈاکٹر کے پاس جاۓ آرام سے گھر بیٹھے مشورہ لیا جا سکتا ہے یا پھر 03111222398 پر کال کر کے بھی ماہر ڈاکٹروں سے لڑکے اور لڑکی کے معائنےکے حوالے سے آگاہی حاصل کی جا سکتی ہے۔

    بلڈ گروپ کا ٹیسٹ۔

    ماہرین کے نزدیک شادی سے قبل لڑکے اور لڑکی کا خون کے گروپ کا ٹیسٹ کروانا بھی بہت ضروری ہے کیوں کہ اگر ان دونوں کے خون کے گروپ کا آر ایچ فیکٹر اگر ایک جیسا ہوا تو اس سے آنے والے وقت میں انہیں کافی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    کیوں کہ ان دونوں کا بلڈ گروپ ایک دوسرے کو سپورٹ نہیں کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں ان کے دوسرے بچے کے خون کے خلیات کو ماں کے خون کےخلیات ختم کرنا شروع ہو جاتا ہے جس سے بچہ ضائع ہو جاتا ہے۔شادی

    فرٹیلیٹی ٹیسٹ۔

    شادی سے قبل لڑکی کی اووری کے ایگ سیل اور لڑکے کے اسپرم کا ٹیسٹ کرنا بھی ضروری ہوتا ہے کیوں کہ اگر ان میں کسی قسم کی خرابی یا کمی ہو تو یہ قابل علاج ہوتی ہے اور شادی سے قبل اس کے علاج کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ شادی کے بعد کسی بھی قسم کی الجھن سے بچا جا سکتا ہے۔

    یاد رکھیں

    جن لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ شادی سے پہلے یہ تمام ٹیسٹ وقت اور پیسے کا زیاں ہے ایسے افراد اگر اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ان کو بہت سارے ایسے جوڑے نظر آئیں گے جو کہ اگر شادی سے قبل  میڈیکل ٹیسٹ کروا کر علاج کروا چکے ہوتے تو آج خوشگوار ازدواجی زندگی کے مزے لے رہے ہوتے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    relevant medical tests to take before marriage
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    Can you Take Tylenol while Pregnant?

    January 26, 2023

    Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

    January 26, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.