Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Chronic Conditions»جمال الدین، دنیا کے حیرت انگیز شخص کے بارے میں جانیںجس کا دل دائیں جانب اور جگر بائیں جانب موجود
    Chronic Conditions

    جمال الدین، دنیا کے حیرت انگیز شخص کے بارے میں جانیںجس کا دل دائیں جانب اور جگر بائیں جانب موجود

    Samra NasirBy Samra NasirFebruary 18, 2022Updated:February 17, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • تحقیق کا انکشاف
    • سائٹس انورسس کیا ہے؟
    • سائٹس انورسس کی تفصیلات
    • سائٹس انورسس کا علاج
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    جمال الدین بھارت کے ایک علاقے کا رہائشی ہے ، وہ  پہلی نظر میں عام نظر آنے والا شخص ہے لیکن وہ عام ہے نہیں۔ ایک دن پیٹ میں درد کے ساتھ جاگا اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے تمام اندرونی اعضاء غلط طرف ہیں۔ زندگی بھر کا یہ سرپرائز حال ہی میں ڈاکٹرز کے ذریعے اس کو پیش کیا گیا۔

    جمال الدین

    تحقیق کا انکشاف

    جب جمال الدین نے پیٹ میں مسلسل درد کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ کیا۔ اسے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کرانے کی تجویزدی گئی تھی جس کی وجہ سے جمال الدین کے جسم کے اندرونی اعضاء کا راز کھل گیا۔ طبی سائنس کی لغت میں، جمال الدین ایک انتہائی ناپید حالت کے ساتھ پیدا ہوا تھا جسے سائٹس انورسس کہتے ہیں۔

    جمال الدین کے جسم کے تمام اعضاء قدرتی طور پر غلط طرف موجود ہیں۔ اس کا دل دائیں طرف ہے جبکہ اس کا جگر اورپتا بائیں طرف ہے۔ یہ معاملہ حال ہی میں اس وقت سامنے آیا جب جمال الدین نے پیٹ میں درد کی شکایت کی اور اسے بھارت کے گورکھپور کے ایک ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا۔ ڈاکٹر جمال الدین کے ایکسرے اور الٹراساؤنڈ رپورٹس دیکھ کر حیران رہ گئے۔

    ڈاکٹرجو ایک  لیپروسکوپک سرجن ہیںانھوں نے کہا، ہمیں ان کے پتے میں پتھری ملی ہے، لیکن اگر پتھری بائیں جانب واقع ہو تو پتھری کو نکالنا انتہائی مشکل ہے۔ ہمیں سرجری کرنے کے لیے تین لیپروسکوپک مشینوں کی مدد لینا پڑے گی ۔ ماہرلیپروسکوپک سرجن کی خدمات حاصل کرنے کے لیۓ اس لنک پرکلک کریں۔

    سرجری کے بعد جمال الدین اب صحت یابی کی راہ پر گامزن ہیں۔ جمال الدین کے ڈاکٹر نے کہا کہ جسم کے تمام اعضاء کا غلط سائیڈ پرہونا اس طرح کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ ایسے مریضوں کا علاج مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر جب سرجری کی ضرورت ہو۔آئیے سمجھتے ہیں کہ یہ حالت کیا ہے۔

    جمال الدین

    سائٹس انورسس کیا ہے؟

    یہ ایک جینیاتی حالت ہے جس میں سینے اور پیٹ کے اعضاء اپنی عام جگہ کے مقابلے میں ان کی مخالف سمت میں واقع ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پر، دل کا بایاں ایٹریم اور بایاں پھیپھڑا جسم کے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ پیٹ کی اندرونی ساخت میں، جگر زیادہ تر دائیں کی بجائے بائیں جانب ہوتا ہے۔ اور معدہ جسم کے بائیں کی بجائے دائیں طرف ہوتا ہے۔

    یہ حالت کسی شخص کی مجموعی صحت میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرتی۔ اس وجہ سے، ڈاکٹروں کی طرف سے اکثر ان اعضاء کی جگہ کی سرجری کا مشورہ نہیں دیا جاتا ہے۔ کسی بھی سرجری سے پہلے سائیٹس انورسس کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔اس بیماری سے متعلق مزید معلومات کے حصول کے لیۓ یا ڈاکٹر سے اپائنٹمینٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398 پر رابطہ کریں

    سائٹس انورسس کی تفصیلات

    یہ ایک بہت ہی کم پائی جانے والی حالت ہے۔ ایک مضمون کے مطابق، یہ ایک اندازے کے مطابق دس ہزار افراد میں سے ایک میں ہوتا ہے۔ سیٹس انورسس کی وجوہات صرف جینیاتی ہیں۔ یہ حالت اس وقت تک پہچانی نہیں جا سکتی جب تک کہ کسی شخص کا اندر سے جائزہ نہ لیا جائے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ سیٹس انورسس کوئی بڑی پیچیدگی پیدا نہیں کرتا کیونکہ اعضاء، اگرچہ دوبارہ ترتیب دیئے گئے ہیں، ٹھیک سے کام کرتے ہیں۔ اس کی کوئی علامات نہیں ہوتی ہیں۔

    اس بیماری میں آپ کے نظام انہضام میں رکاوٹوں کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سائٹس انورسس بعض اوقات آنتوں کی خرابی کی حالت کا نتیجہ بن سکتا ہے، جس میں آپ کی آنتوں کی صحیح نشوونما نہیں ہوتی ہے۔ جیسا کہ جمال الدین کے معاملے میں ہوا، ایک فرد کسی اور بیماری کا شکار ہو سکتا ہے جو اس کی نئی حالت کی مزید دریافت کا سبب بنتی ہے۔ ایک ڈاکٹر عام طور پر ایکس رے، سی ٹی اسکین، ایم آر آئی، الٹراسونوگرافی یا دل کی دھڑکن سننے کے ذریعے سائیٹس انورسس کی تشخیص کرتا ہے۔

    ٹیسٹ ہمیشہ مستند لیبارٹری سے کروانے چاہئیں کیونکہ ٹیسٹ کے نتائج پر ہی آپ کی ممکنہ بیماری کی تشخیص اور علاج کا انحصار ہوتا ہے، اس سلسلے میں بہترین لیب کا انتخاب یہاں سے کریں۔

    اس بیماری میں پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں اگر سائیٹس انورسس والے شخص کو سرجری کروانا پڑے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جیومیٹرک کوآرڈینیشن سرجن کے لیے کام کرنے میں دشواری کا باعث ہوں گے۔

    جمال الدین

    سائٹس انورسس کا علاج

    سیائٹس انورسس کا علاج بہت سے مریضوں کے لیے، سائیٹس انورسس کسی اور علامات کا سبب نہیں بنتا۔ اگر سایٹس انورسس والے شخص کو دل کی خرابی جیسی پیچیدگیاں ہوں تو ڈاکٹر علامات کا علاج کرے گا۔ اعضاء کی پوزیشن کو ریورس کرنے کے لیے سرجری کی تجویزعام طور پر نہیں کی جاتی ہے۔ دل کی بیماری میں مبتلا افراد کو ادویات کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے معالج سے مستقل رابطے میں رہنا چاہیۓ۔ اس سلسلے میں بہترین اور قابل کارڈیالوجسٹ سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    rare genetic disorders situs inversus very rare disease
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      Headache Behind Eyes – Causes, Triggers, Treatment and Remedies

      August 8, 2022

      بچوں میں موسم گرما کی عام بیماریاں جن سے تحفظ بہت ضروری ہے

      August 8, 2022

      رائس بران آئل کے 9 حیرت انگیز صحت کے فوائد

      August 7, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.