Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ذیابیطس پر قابو پانے والی 5 مشہور شخصیات
    Healthy Lifestyle

    ذیابیطس پر قابو پانے والی 5 مشہور شخصیات

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 9, 20215 Mins Read
    ذیابیطس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ذیابیطس سے متاثر مشہور شخصیات 
    • فواد خان
    • وسیم اکرم
    • نک جونس
    • سونم کپور
    • ہیل بیری
    Reading Time: 4 minutes

    ذیابیطس  جسی عام طور پر شوگر کے نام سے جانا جاتا ہے دنیا میں انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی ایک حالت ہے جو عمر، سائز یا جنس سے قطع نظر کسی کو بھی ہو سکتی ہے اور ہماری کچھ پسندیدہ شخصیات بھی شوگر سے متاثر ہیں جن کے متعلق آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے کیسے اس بیماری پر قابو پایا ہے

    ذیابیطس سے متاثر مشہور شخصیات 

      ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس سے بہت زیادہ لوگ متاثر ہوتے جا رہے ہین حتٰی کہ اس بیماری سے مشہور اور ہماری پسندیدہ شخصیات بھی نہیں بچ سکیں ہیں لیکن ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے بوجود وہ اپنے کام بھرپور انداز میں انجام دے رہے ہیں

    فواد خان

    خوبصورت اداکار فواد خان ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا ہیں جس کا انکشاف انہیں 17 سال کی عمر میں ہوا۔ ٹائپ 1 ذیابیطس ایک جان لیوا بیماری ہے اور مسلسل ادویات پوری عمر آپ کے ساتھ رہتی ہیں۔ایک انٹرویو میں فواد خان نے کہا کہ ان کی اس حالت کی وجہ غالبا سگریٹ نوشی ہے جو کہ وہ کافی چھوٹی عمر سے کرتے آ رہے ہیں

    فواد خان کے مطابق ان کی ذیابیطس کی تشخیص ایسے ہوئی کہ ایک مرتبہ چوٹ لگنے کے بعد انہوں نے زخم کی پرواہ نہیں کی اور انفیکشن بڑھ گیا جس کے لئے ڈاکٹر پر جانے کے بعد پتہ چلا کہ انہیں ٹائپ 1 ذیابیطس ہے۔  ان کے مطابق اب میں کافی احتیاط برتا ہوں میں بہت پابندی سے سبزیاں کھاتا ہوں اور صبح کا آغاز ایک گلاس گرم پانی اور لیموں کے رس کے ساتھ انڈا اور سیریل لیتا ہوں

     ذیابیطس

    وسیم اکرم

    وسیم اکرم بھی ان پاکستانی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات میں سے ایک ہیں جو 30 سال سے  بھی کم عمر سے ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔وسیم اکرم کی ذیابیطس سے متعلق زیادہ لوگ نہیں جانتے ہیں وہ تو بس انہیں ایک صحت مند اور کامیاب کھلاڑی کے طور پر جانتے ہیں۔  جبکہ وہ ذیابیطس سے گزشتہ 30 سالوں سے بھی زیادہ وقت سے نمٹ رہے ہیں۔

    وسیم اکرم کے مطابق، یہ کتنا بڑا صدمہ تھاکیونکہ میں ایک صحت مند کھلاڑی تھا جبکہ میری کائی خاندانی تاریخ بھی نہیں تھی ، اس لئے مجھے اس کی بالکل توقع نہیں تھی اور مھجے یہ بہت عجیب لگ رہا تھا کہ ابھی تو میری عمر 30 سال بھی نہین ہے لیکن میرے ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ اپ اس پر قابو پا سکتے ہیں اور میں نے ایسا ہی کیا اور اس کے نتیجے کے طور پر وسیم اکرم کو اب بھی بین الاقوامی سطح پر بھی ؑظیم کھلاڑی مانا جاتا ہے۔

    ذیابیطس

    نک جونس

    کروڑوں دلوں کی دھڑکن ایک امریکی گلوگار نک جوناس کو ٹائپ 1 ذیابیطس کی تشخیص اس وقت ہوئی جب وہ 13 سال کے تھے یہ کافی عرصے سے وزن میں کمی اور زیادہ پیاس کا شکار تھے جس وقت ان کو ٹائپ 1 ذیابیطس کی تشخیص ہوئی تو ان کی بلڈ شوگر 700 تھی اور ان کا وزن 100 پاؤنڈ رہ گیا تھا جس کے لئے انہیں ہسپتال میں داخل ہونا

    لیکن اب وہ ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں اور اب26 سال کے ہو چکے ہیں ان کے مطابق اب میں خوش ہوں، صحت مند ہوں اور اپنی جسمانی صحت کو ترجیح دیتا ہوں ، باقاعدگی سے ورزش کرتا ہوں۔ اس بیماری کے باوجود میں اپنی روزمرہ کی زندگی پر کنٹرول رکھتا ہوں اور ان سب کے لئے میں اپنے گھر والوں ، دوستوں اور پیاروں کو مشکور ہوں جنہوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا اور میری مدد کی، ان کے مطابق کبھی بھی کسی چیز کو اپنی بہترین زندگی کے آگے آنے نہ دیں۔

    ذیابیطس سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    ذیابیطس

    سونم کپور

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ، ماڈل اور فلم دائریکٹر سونم کپور کو زیابیطس کی تشخیص اس وقت ہائی جب وہ نو عمر تھیں۔ ان کے کم وزن ہونے کی سب سے بڑی وجہ ان کی بیماری تھی ۔ سونم کئی سالوں سے دوا اور انسولین لے رہی ہیں ان کے ڈاکٹر کے مطابق وہ اپنی شوگر کو کنٹرول کرنے کے لئے یوگا، مراقبہ،رقص، پیلیٹس،اسکوش اور وزن کنٹرول کرنے کی ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے سخت خوراک اور ورزش کے معمولات پر عمل پیرا ہیں۔

    ذیابیطس

    ہیل بیری

    امریکی اداکارہ اورماڈل ہیل بیری ایک شو لیونگ ڈولز کے دوران کومہ میں چلی گئیں جب ان کی عمر 23 سال تھی اور وہ اس حالت مین پورا ایک ہفتہ رہیں ، جس کی وجہ ان کا ہائی شوگر لیول بتائی گئی۔ تب سے ہی ہیل بیری ذیابیطس کو کنترول کرنے کے لئے انسولین لے رہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی خوراک کو کنٹرول کرتی ہین اور یوگا کی مشق کرتی ہیں اس سے ان کی حالت طاقت میں بدل گئی ہے۔

     انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ذیابیطس نے مجھے طاقت اور سختی دی کیونکہ آپ کو حقیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے چاہے وہ کتنی ہی تکلیف دہ کیوں نہ ہو۔

    Related

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.