Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»!ٹانگوں کا درد: ایک عام درد 8 بڑی بیماریوں کا سبب مگر،کیسے
    Healthy Lifestyle

    !ٹانگوں کا درد: ایک عام درد 8 بڑی بیماریوں کا سبب مگر،کیسے

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 1, 2022Updated:November 30, 20226 Mins Read
    ٹانگوں کا درد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ٹانگوں کا درد کن بڑی بیماریوں کی اہم علامات ہوسکتی ہیں؟
    • گردے کے مسائل۔
    • دل کے والو کی خرابی۔
    • خون کا شریانوں میں جم جانا۔
    • جگر کے مسائل۔
    • تھائی رائیڈ گلینڈز کی خرابی۔
    • ذیابیطس۔
    • حالت حمل۔
    • جوڑوں کا درد۔
    • آپ کی ٹانگوں میں درد کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    ٹانگوں کا درد  ایک ایسا درد ہوتا ہے جس میں عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی ہے ۔ یہ درد ہر انسان کو عمر کے کسی نہ کسی دور میں ضرور ہوا ہوتا ہے۔ اور ایک خاص عمر کے بعد تو یہ درد مستقل طور پر اوڑھنا بچھونا بن جاتا ہے ۔ جوڑوں کے درد کے علاوہ ٹانگوں کا درد درحقیقت 9 بڑی اور خطرنا ک بیماریوں کا سبب ہوتا ہے اور اس درد کے ذریعے ان بیماریوں کی شناخت کی جا سکتی ہے۔

    ٹانگوں کا درد اور اس کے علاج  کی صورت میں یا پھر کسی بھی بیماری کی صورت میں ماہر اور مستند ڈاکٹر سے آن لائن رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں۔

    ٹانگوں کا درد کن بڑی بیماریوں کی اہم علامات ہوسکتی ہیں؟

    گردے کے مسائل۔

    گردے انسانی جسم کے اندر بہت اہم کام انجام دیتے ہیں ۔ ان کا کام جسم میں سے زہریلے مادوں کو خارج کرنا ہوتا ہے ۔ لیکن اگر گردے کسی بیماری کے سبب اپنے کام انجام دینے میں ناکام ہو جائيں تو اس صورت میں جسم کے اندر زہریلے مادے جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ جو کہ پیروں اور آنکھوں کے نیچے حلقوں میں سوجن کا سبب بنتے ہیں۔اس سبب ٹانگوں میں سوجن کے ساتھ ساتھ ایسا درد ہوتا ہے جیسے بجلی کے جھٹکے لگ رہے ہوں ۔ اس قسم کی تکلیف کی صورت میں گردے کے ڈاکٹر سے رابطہ کر کے اس سے مشورہ کرنا ضروری ہوتا ہے ۔

    دل کے والو کی خرابی۔

    دل جسم کا ایک اہم حصہ ہے اور اس کا کام جسم کے تمام حصوں کو خون سپلائی کرنا ہوتا ہے ۔ مگر بعض اوقات دل کے والو میں خرابی کی صورت میں خون کی ترسیل متاثر ہوتی ہے ۔ جس کا سب سے پہلا اثر ٹانگوں پر پڑتا ہے اور وہاں تک خون کی ترسیل میں کمی واقع ہوتی ہے۔

    جس کی وجہ سے ایک جانب تو چلنے پھرنے میں دقت کا سامنا ہوتا ہے۔ ٹانگوں میں اور پیروں میں سوجن ہو جاتی ہے اور ٹانگوں کا درد ہونا ایک عام سی بات ہو جاتی ہے  اس کے علاوہ پیروں پر نیل کے نشان یا سرخ سرخ دھبے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں ایسی کسی بھی تکلیف کی صورت میں فورا دل کے ڈاکٹر سے رابطہ کر کے دل کا معائنہ کروانا ضروری ہے

    خون کا شریانوں میں جم جانا۔

    بعض اوقات ٹانگوں کے اندر سوجن اور شدید درد کا سبب جسم کی کسی شریان کے اندر خون کا جم جانا بھی ہو سکتا ہے اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں اور اس کی علامات میں ایک ٹانگ یا دونوں ٹانگوں میں شدید درد کے ساتھ سوجن ، متاثرہ ٹانگ کے رنگ میں تبدیلی ، ٹانگ کے اندر سے گرم لہروں کا نکلنا اور ان کا گرم ہونا شامل ہیں اس صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے ورنہ یہ تکلیف کسی بڑے نقصان کا بھی سبب ہو سکتی ہے۔

    جگر کے مسائل۔

    جگر انسان کے جسم کا پاور ہاوس کہلاتا ہے اس میں ہونے والی کوئی بھی خرابی کا اثر جسم کے پورے نظام پر پڑتا ہےجس میں ٹانگیں بھی شامل ہیں ۔ جگر کی خرابی کی صورت میں نہ صرف پیر سوجنا شروع ہو جائیں گے اور ان میں درد بھی ہو گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پیروں پر مکڑی کے جالوں کی طرح کے سرخ نشان بننا شروع ہو جائيں گے اس صورت میں فوری طور پر جگر کے ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کر کے مشورہ لینا مفید ثابت ہوگا۔

    تھائی رائیڈ گلینڈز کی خرابی۔

    اگر تھائی رائیڈ گلینڈز کے اندر خرابی ہو تو اس کی اہم علامات میں سے جہاں جسم کا پھول جانا شامل ہے وہیں پیروں کی سوجن اور ٹانگوں کا درد بھی اس کی ایک اہم علامت ہے اس کے علاوہ ٹانگوں میں ہونے والی اینٹھن اور ٹھنڈک کا احساس درحقیقت تھائی رائیڈ گلینڈ کی خرابی کو ظاہر کرتے ہیں جس کے لیۓ کسی ماہر اینڈوکرائن ڈاکٹر سے رجوع کرنا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

    ذیابیطس۔

    ذیابطیس کی بیماری میں ٹانگوں کا درد ہونا عام  بات ہوتی ہے ۔ اس درد کے ساتھ ساتھ سوئی جیسی چبھن کا احساس اور پیروں کا سن ہو جانا بھی ذیابیطس کے سبب ہونے والے درد کی علامت ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس بیماری میں اگر پیروں پر کسی بھی قسم کی چوٹ لگ جائے تو وہ ٹھیک ہونے میں ایک بڑا وقت لیتی ہے۔ٹانگوں کا درد

    حالت حمل۔

    حالت حمل کے ابتدائی دنوں سےہی سستی اور ٹانگوں کا بھاری پن حمل کی ابتدائی علامات میں سے ایک ہوتی ہے ۔ اس صورت میں ٹانگوں سے جڑے پٹھوں میں کھنچاؤ ، پیروں میں سوجن اور کمزوری کے ساتھ درد کی شکایت ہو سکتی ہے اس صورت میں ماہر امراض نسواں بہتر مشورہ دے سکتی ہیں کہ ٹانگوں کا درد کم کرنے کے لیۓ کیا اقدامات کرنے چاہیئے ہیں۔

    جوڑوں کا درد۔

    جوڑوں کی تکلیف ٹانگوں میں شدید درد کا سبب بنتی ہے ۔ اس کی ابتدائی علامات میں درد کے ساتھ ساتھ پیروں کا پیلا پڑ جانا ہوتا ہے کیوں کہ جوڑوں کی تکلیف کے سبب ان تک خون کی روانی متاثر ہو رہی ہوتی ہے اس کے علاوہ اگر اس کا بروقت علاج ہڈیوں کے ماہر ڈاکٹر سے نہ کروایا جاۓ تو یہ تکلیف پیروں کے جوڑوں کے ٹیڑھے پن کا باعث بھی بن سکتی ہے جو خطرناک ثابت بھی ہو سکتا ہے۔

    آپ کی ٹانگوں میں درد کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟

    آپ کی ٹانگوں میں جسمانی سرگرمی کی وجہ سے ہونے والے درد کو روکنے کے لیے، ورزش سے پہلے اور بعد میں اپنے پٹھوں کو کھینچنے کے لیے ہمیشہ وقت نکالنا چاہیے۔

    پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں جیسے کیلا اور چکن کھانا بھی ٹانگوں کے پٹھوں کو لگنے والی چوٹوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

    طبی حالات، جو ٹانگ میں اعصابی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں، ہفتے میں 5 دن روزانہ 30 منٹ ورزش کرکے روکا جا سکتا ہے۔ صحت مند وزن کو برقرار رکھنا۔

    تمباکو نوشی سے پرہیز اور بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول میں رکھنا بھی آپ کی ٹانگوں میں درد کو دور رکھنے کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    Leg Pain Causes
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

    January 26, 2023

    کمر کس :خواتین اور مردوں کے جنسی مسائل کو حل کرنے والی جادوئی بوٹی

    January 24, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.