Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»شادی سے 1 ماہ قبل وزن کم کرنے والی غذائیں جو خوبصورتی بھی بڑھا دیں
    Diet & Nutrition

    شادی سے 1 ماہ قبل وزن کم کرنے والی غذائیں جو خوبصورتی بھی بڑھا دیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairOctober 26, 2021Updated:October 25, 20216 Mins Read
    وزن کو کم کرنا
    image credit healthy lyf
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ پوسٹ کسی خاص قسم کی ڈائٹ وزن کو کم  کے بارے میں ہے ، یا یہ کہ ہم آپ سے کیلوری گننے کے لیے کہیں گے ، ایسا نہیں ہے۔ یہ دلہنوں کو صحت مند ، توانائی بخش اور فٹ محسوس کرنے کے لیے شادی سے پہلے کی خوراک کی بنیادی تجاویز ہیں۔

    دلہن ہونے کے ناطے ، ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ میری کمر اتنی پتلی ہو کہ میں اپنے لہنگے اور ان تمام ساڑھیوں میں خوبصورت نظر آؤں آپ پتلے لیکن پھر بھی غیر صحت مند ہو سکتے ہیں

    وزن کو کم
    image credit miss kyra

    آپ کی صحت اور انرجی  سب سے اہم ہےکیونکہ ان تمام دیر راتوں تک جاگنے اور مصروف ویک اینڈ کے لیے جو آپ اپنی شادی اور خریداری کی منصوبہ بندی میں گزاریں گے ، آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ توانائی حاصل کریں۔ اور ایک صحت مند طرز زندگی آپ کی قوت مدافعت کو بھی بہتر بنائے گا ، جو کہ اتنا ہی اہم ہے جتنی کہ باقی چیزیں ہیں 

    Table of Content

    • شادی سے پہلے دلہنوں کے لیے اچھی وزن کو کم کرنے والی اور غذائیت سے بھرپور غذائیں
    • ناریل کا پانی
    • سادہ پانی
    • ماں کے ہاتھ کا کھانا
    • سفید نہیں صرف بھوری
    • دن کا پہلا کھانا
    • ناشتہ بادشاہ کی طرح ، رات کا کھانا فقیر کی طرح
    • آہستہ کھانا
    • وزن کو کم کرنے کے لئے صحت مند اسنیکس
    •  وزن کو کم کرنے کیلئے جلدی ڈنر کرنا

    شادی سے پہلے دلہنوں کے لیے اچھی وزن کو کم کرنے والی اور غذائیت سے بھرپور غذائیں

    اگرآپ اپنی شادی کے دوران توانائی سے بھرپور ، مضبوط اور فٹ بننا چاہتے ہیں تو ورزش کرنے کے علاوہ ، آپ کو اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ آپ کیا کھاتے ہیں اور کب کھاتے ہیں۔

     فٹ ہونے کے لیے ضروری ہے کہ آپ نہ صرف ورزش کریں ، بلکہ صحیح غذا کھائیں۔

    1. ناریل کا پانی

    روزانہ سادہ ناریل کا پانی پئیں- چمکتی ہوئی جلد کے لیے یہ نمبر 1 ٹپ ہے۔ اس کی پیروی کرنا آسان ہے ، اور  ، کہ یہ غذائی اجزاء سے بھرا ہوا ہوتا ہے اوریہ آپ کے بالوں اور جلد کو خوب صورت بناتا ہے اور وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے

    وزن کو کم
    image credit popxo

    سادہ پانی

    آپ نے لاکھوں بار سناہوگا ، لیکن یہ واقعی اہم بھی ہے –  وزن کو کم کرنے کے لئے زہریلے مادوں کو نکالنے اور آپ کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لیے ایک دن میں 2 بوتل پانی پینا بہت ضروری ہے

    وزن کو کم
    image credit curious keeda

    اس پر عمل کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی بوتل پر ” ہیلتھی دلہن بنیں” کا لیبل لگا دیں اور اسے ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔ جب بھی آپ کو پیاس لگے گھونٹ بھر لیں ۔

    خاص طور پر اس وقت مدد ملتی ہے جب آپ ان سست لوگوں میں سے ہو (کیا ہم سب اس معاملے میں سست نہیں  ہیں؟) جو اپنی پیاس بجھانے میں تاخیر کرتے ہیں کیونکہ وہ اٹھنا نہیں چاہتے اور واٹر کولر کے پاس یا کچن میں جانانہیں چاہتے ہیں۔

    ماں کے ہاتھ کا کھانا

    جتنا ممکن ہو پروسیسڈ فوڈز سے دور رہیں۔ گھر کے بنائے ہوئے کھانے پر قائم رہیں۔ ویسے بھی  شادی کے بعد اپنا گھر چھوڑنے کے بعد آپ اسے بہت یاد کریں گی

    سفید نہیں صرف بھوری

    اپنے برائیڈل ڈائیٹ چارٹ میں صرف براؤن چاول اور براؤن شوگر وہ بھی کم مقدار میں شامل کریں اور ملٹی گرین روٹی یعنی (براؤن بریڈ بھی نہ کھائیں – بعض اوقات یہ صرف سفید  بریڈ ہوتی ہے جس میں براؤن رنگ شامل کیا ہوتا ہے)۔ 

    دن کا پہلا کھانا

    صبح پھل لیں (جاگنے کے 5-10 منٹ کے اندر) ، پھر ایک گھنٹہ کے وقفے کے بعد جو کچھ بھی آپ کو پسند ہو ،بغیر چینی کے چائے کا کپ ، یا اس سے بھی بہتر ہے کہ دودھ کا کپ لے لیں یہ روٹین وزن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوگی

    وزن کو کم
    image credit styles at lyf

    ناشتہ بادشاہ کی طرح ، رات کا کھانا فقیر کی طرح

    اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا میٹابولزم صبح کے وقت سب سے زیادہ تیز ہوتا ہے ، اور جب آپ رات کا کھانا کھاتے ہیں تب تک یہ بہت سست ہوجاتا ہے اور وزن کو کم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کھانا ہضم ہو

    آہستہ کھانا

    کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے پیٹ کو آپ کے دماغ کو یہ پیغام بھیجنے میں کچھ وقت لگتا ہے کہ یہ بھرا ہوا ہے؟ اگر آپ آہستہ آہستہ چباتے ہیں اور آہستہ آہستہ کھاتے ہیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا پیٹ بھر گیا ہے۔ لیکن اگر آپ بہت جلدی کھاتے ہیں ،  تو جب تک آپ کے دماغ تک یہ پیغام پہنچتا ہے کہ آپ کا پیٹ بھر گیا ہے آپ پہلے ہی زیادہ کھا چکے ہوتے ہیں

    1. وزن کو کم کرنے کے لئے صحت مند اسنیکس

    جب آپ کچھ کھانے کے لیے ترس رہے ہوں تو بادام اور کاجو ، پھل یا تازہ جوس یا ناریل کا پانی پی لیں اس سے وزن بھی نہیں بڑھے گا اور پیٹ بھی بھرے گا

     وزن کو کم کرنے کیلئے جلدی ڈنر کرنا

    سونے سے کم از کم 2 گھنٹے پہلے اپنا آخری کھانا کھائیں۔ رات کو کھانا ہضم کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے – لہذا اسے ہلکا رکھیں اور اسے جلد ختم کریں۔ اور اگر ممکن ہو تو شام 7 بجے تک ڈنر کرنے کی کوشش کریں۔ یہ آپ کے جسم اور آپ کے پیٹ کے لیے حیرت انگیز کام کرتا ہے! سچ ہے ، آپ واقعی بھوکے جاگیں گے ، لیکن یہ اچھا ہے۔کیونکہ صبح جب آپ کا میٹابولزم سب سے زیادہ تیز ہوگا تو آپ کھائیں گے تو کھانا جلدی ہضم ہوگا

    ان میں سے چند عادات کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہوگا۔ آپ اس کے عادی نہیں ہیں اور آپ کا دل آپ سے اپنے پرانے طریقوں پر واپس جانے کی درخواست کرے گا۔ لیکن جب آپ ہار ماننا چاہیں تواپنے آپ کو کچھ اضافی دنوں کے لئے  منائیں تھوڑی دیر لگتی ہے ایک عادت پیدا کرنے میں ، تھوڑا صبر کریں ، اور اگر آپ خود سے جیت جائیں گے تو آپ کو اپنی صحت اور جسم میں بڑی تبدیلیاں نظر آئيں گی۔

    آپ کی قوت مدافعت بڑھ جائے گی ، آپ ہر روزاپنی توانائی میں اضافہ محسوس کریں گے ، اور بہت جلد آپ کی غیر ضروری  خواہشات باقی نہیں رہیں گی اور وزن کو کم کرنے میں مدد کریں گی مزید وزن کو کم کرنے کے مشورے کے لئے ابھی کسی ماہر نیوٹریشنسٹ سے رابطے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

     

     

     

     

     

     

     

     

     

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      digestive system

      صحت مند روزہ: رمضان میں تیز ہاضمے کے لیے 7 طریقے

      March 28, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.