Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

 پیٹ میں گیس کا بننا ایک فطری عمل ہے ۔ ماہرین کے مطابق ایک نارمل انسان دن میں ایک سے 20 بار گیس خارج کرتا ہے ۔اگر پیٹ کے راستے یہ گیس خارج نہ ہو ،تو پھر یہ گیس منہ کے راستے خارج ہوتی ہے ۔پیٹ کی گیس کی شدت ہلکی بھی ہو سکتی ہے۔مگر بعض اوقات یہ شدید اور تکلیف دہ بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن یاد رکھیں پیٹ میں گیس صرف کھانے پینے میں بے احتیاطی کے سبب ہی نہیں ہوتی ،بلکہ اکثر اس کی وجوہات صحت کے سنگین مسائل بھی  ہو سکتے ہیں ۔ پیٹ کی گیس…

Read More

حمل کا ضائع ہونا جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ سخت صدمے اور دکھ کا باعث ہوتا ہے ۔ اس دکھ کا اندازہ وہی لوگ بخوبی لگا سکتے ہیں جو کہ اس دکھ سے گزرے ہوں ۔ لیکن اگر ایک ہی زندگی میں بار بار اس دکھ کا سامنا کرنا پڑے ،تو انسان نفسیاتی طور پر ٹوٹ جاتا ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق ہر 15 سے 20 فی صد حمل ابتدائی مرحلے میں ہی ضائع ہو جاتے ہیں ۔ جن میں سے 75 فی صد بالکل شروع کے وقت میں ہی ضائع ہو جاتے ہیں حمل کا ضائع ہونا ،حمل…

Read More

وزن کم کرنے کےلیۓ مختلف طریقے استعمال کرنے والے لوگ اس بات سے بخوبی واقف ہیں .کہ صرف ڈائٹنگ کر کے یا نشاستہ دار اشیا سے پرہیز کر کے پتلے ہونے  کی امید کرنا, غلط فہمی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ جلدی اور بہتر نتائج کے لیۓ ماہر غذائیت کے مشورے سے ایک ڈائٹ پلان تیار کرنا بہت ضروری ہوتا ہے. جو کہ آپ کی صحت کے مطابق ڈائٹ پلان ترتیب دیں گے. جس کے ذریعے اپنی صحت کو گنواۓ بغیر اسمارٹ ہوا جا سکتا ہے وزن کم کرنے کے آزمودہ طریقے اپنے ڈائٹ پلان کو بناتے ہوۓ کچھ…

Read More

ذیابطیس ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون میں شوگر کے لیول میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ اس بیماری کی ابتدائی علامات کے بارے میں جاننے سے انسان اس کے آغاز میں اس بیماری سے آگاہ ہو جاتا ہے .اور اس کے علاج کا آغاز کر دیتا ہے جس سے بڑے نقصانات سے بچ سکتا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاکھوں لوگ ہر سال اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں .جب کہ اس سے دگنی تعداد میں افراد اس بیماری کے خطرے سے دوچار ہیں ۔ ذیابطیس کی ابتدائی علامات بار بار پیشاب آنا جب خون…

Read More

گائناکولوجسٹ خود کو کہنے والے تو بہت ملتی ہیں۔ لیکن حقیقت میں ماہر اور مستند ماہر ڈاکٹر خواتین کی صحت کے مسائل کو حقیقی معنوں میں حل کر سکتی ہے ۔ اور اسلام آباد جیسے بڑے شہر میں ان کی تلاش کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ اس حوالے سے مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ سے آپ کو ان ماہر ڈاکٹروں کے بارے میں معلومات مل سکتی ہے ۔ ان میں سے کچھ ڈاکٹرز کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائیں گے اسلام آباد کی مستند گائناکولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر عنبر جلیل بختیار بیس سال سے اس شعبے میں…

Read More

سر درد سے ہر انسان کا واسطہ زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور پڑتا ہے ۔ یہ  درد بیوی کی فرمائشوں ، دفتر میں باس کی ڈانٹ اور مہینہ بھر کے بجٹ بنانے کے سبب نہیں ہوتا .بلکہ یہ سر درد کچھ ایسی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے جس کے بعد آپ کو کسی مسیحا کی ضرورت لازمی پڑ سکتی ہے ۔ اور وہ مسیحا یقینا ایک ڈاکٹر کے روپ میں آپ کے سامنے ہو گا .یا پھر اس سے ملاقات کے لیۓ آپ آن لائن اپائنٹمٹ کا بھی سہارا لے سکتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو سر…

Read More

صحت کتنی بڑی نعمت ہے اس کے بارے میں اس کہانی کو پڑھ کر ضرور اندازہ لگایا جا سکتا ہے آج پھر فیس نہ دینے پر اسے  ٹیچر نے کھڑا کر دیا ۔ پوری کلاس اسے  دیکھ کر ہنس رہی تھی اور وہ شرمندگی سے سر جھکاۓ کھڑی تھی ۔  مس جب غصے میں ہوتیں تو بس بولتی جاتیں ۔ ان کا ہر ہر لفظ گرم سیسے کی طرح  کانوں میں اترتا جا رہا تھا اور اس کی آنکھوں کے  آنسو بار بار ارد گرد کے منظر کو دھندلا دیتے تھے ۔ وہ اپنی ننھی ننھی ہتھیلیوں سے انہیں صاف…

Read More

یورک ایسڈ درحقیقت وہ فاضل مدہ ہے جو کہ پیورین  کے ٹوٹنے کی صورت میں جسم کا حصہ بنتا ہے ۔ جسم کے اندر قدرتی طور پر ایسا نظام موجود ہوتا ہے، جس کے سبب پیشاب اور پاخانے کے ذریعے یہ خارج ہو جاتے ہیں ۔ مگر بعض صورتوں میں کچھ خرابیوں کی صورت میں یورک ایسڈ جسم سے خارج نہیں ہو پاتا ہے۔جس سے خون میں یورک ایسڈ کی شرح میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کو ٹیسٹ کے ذریعےجانچا جا سکتا ہے یورک ایسڈ میں اضافے کی جانچ کا طریقہ یہ جب خون میں جمع ہو باتا ہے…

Read More

نظر کی کمزوری سے مراد دیکھنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہونا ہے ۔ اس کی دو اقسام ہوتی ہیں جن میں سے ایک دور کی نظر کی کمزوری اور دوسری قریب کی نظر کی کمزوری ہوتا ہے ۔ مستقل طور پر اسکرین کو بغیر پلکیں چھپکاۓ دیکھتے رہنے سے آنکھیں تھکان کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جس کے سبب سر کا بھاری پن ، آنکھوں کا جلنا یا سرخ ہو جانا اس کی اہم علامات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے نظر کی کمزوری کی علامات بینائی  دور کی کمزور ہو یا قریب کی دونوں صورتوں میں آنکھوں کو…

Read More

میموگرافی سے مراد ایک ایسے اسکرین ٹیسٹنگ طریقہ کار سے ہے جس سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کی جا سکتی ہے ۔ خواتین میں چھاتی کے کینسر میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ لیکن خوشقسمتی سے اس مرض کی تشخیص اگر شروع کے مرحلوں میں ہو جاۓ تو یہ اب ایک قابل علاج مرض ہے ۔ اس وجہ سے اس مرض کی تشخیص کی اہمیت بہت زیادہ ہے ۔ بریسٹ کینسر کی تشخیص کےے لیۓ کیۓ جانے والے ٹیسٹ کو میمو گرام کہتے ہیں ۔ میموگرافی میں چھاتی کے ایکس رے کیۓ جاتے ہیں جس میں…

Read More