Author: Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

انسان کی صحت کے لیۓ اس کے دانتوں کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ کھانے پینے کی تمام اشیا منہ کے راستے ہی جسم میں داخل ہوتی ہیں.  اگر دانت خراب ہوں تو ان کے جراثیم منہ کے راستے جسم میں داخل ہوتے ہیں اور اس سے پورے جسم کو متاثر کرنے کا باعث بن سکتے ہیں .اس وجہ سے دانتوں کی کسی بھی خرابی کی صورت میں عطائي یا جعلی ڈینٹیسٹ کے پاس جا کر اپنی صحت کو خطرنا ک خطرات لاحق کرنے سے بہتر ہے کہ دانتوں کے علاج کے لیۓ ماہر ،مستند اور تجربہ…

Read More

خواتین کی صحت اس وجہ سے بہت ضروری ہوتی ہے کیوں کہ گھر کے سارے نظام کا دارومدار خواتین کی صحت پر ہوتا ہے اکثر خواتین اپنے صحت کے مسائل کے بارے میں شرم کے سبب بتانے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہتی ہیں جس کے سبب روز بروز بیماری بڑھتی جاتی ہے اور جب گائناکولوجسٹ کے پاس جاتی ہیں تو پانی سر کے اوپر سے گزر چکا ہوتا ہے ان حالات میں آن لائن صف اول کی گائناکولوجسٹ سے اپائنٹمنٹ لینا اور ان سے رابطہ کر کے اپنی بیماری کے بارے میں بتانے کا موقع ملنا ایک نعمت غیر مترقبہ…

Read More

ہرگھر میں بچوں کی بیماری گھر کے ہر فرد کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیتی ہے اور ایسے میں ایک اچھا اور ماہر چائلڈ اسپیشلسٹ ہی ایسے حواس باختہ لوگوں کو مطمئین کر سکتا ہے۔ اسی حوالے سے آج ہم آپ کو کراچی کے بہترین ترین چائلڈ اسپیشلسٹ کے بارے میں بتائيں گے تاکہ کرونا کے اس وبائی دور میں بچوں کی صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں براہ راست ان بہترین اور ماہر ترین ڈاکٹروں سے آن لائن رابطہ کر سکیں اور وقت کی بچت کرتے ہوۓ محفوظ انداز میں علاج کی سہولیات…

Read More

عام طور پر پاکستان میں شادی کے فورا بعد سے تمام عزیزو اقارب کو اس بات کا انتظار شروع ہو جاتا ہے کہ کب کوئی خوشخبری سننے کو ملے گی اور ان کے بار بار کے تقاضے نۓ شادی شدہ جوڑے کو ایک ذہنی دباؤ کا شکار کر دیتے ہیں ۔ مگر یاد رکھیں کہ شادی کے ایک سال تک اگر آپ امید سے نہیں ہوتے تو یہ کسی بھی قسم کی پریشانی کی بات نہیں ہے کیوں کہ ہر انسان دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اس وجہ سے اس کے حمل کے ٹہرنے میں بھی وقت لگ سکتا ہے…

Read More

سگریٹ انسان ہی کے ہاتھوں بننے والا ایسا زہر قاتل ہے جو انگلیوں میں سما کر تمام تر قوتوں اور صلا حیتوں کے پر خچے اڑا دیتی ہے۔جبکہ انسان کس قدر قیمتی ہے،اس کی قدروقیمت کا خود اسے اندازہ ہی نہیں۔ سگریٹ نوشی منشیات میں سب سے سستی، آسانی سے دستیاب ہونے والا نشہ ہے ۔ لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اسے قابلِ سزا نشہ نہیں سمجھا جاتا جیسے شراب ، افیون، ہیروئن،چرس وغیرہ کو سمجھا جاتا ہے اور قانونی طور پر ان کا استعمال اور بیچنا جرم سمجھا جاتا ہے ۔ جبکہ سگریٹ نوشی قانوناً جرم…

Read More

ذیابیطس یا شوگر تیزی سے پھیلتی ہوئی بیماری ہے جس کے معنی بکثرت پیشاب آنا اور پیشاب کے ساتھ شوگر کا بھی آنا ہے ۔ یہ بیماری پچاس سے ساٹھ سال کی عمر کے لوگوں کو ذیادہ ہوتی ہے اور تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی ہے۔ یہ بیماری خاندانی بھی ہو سکتی ہے اور خصوصاً جن اشخاص کو مو ٹاپا ہو اُ ن میں یہ بیماری ذیادہ پائی جاتی ہے۔ اس مرض میں جسم میں بلڈ گلوکوز لیول بہت بڑھ جاتا ہے اور پیشاب باربار آتا ہے۔ پوری دنیا میں اس وقت 346 ملین سے زائد افراد ذیابیطس کے…

Read More

سڑکوں پر ہر طرف کالا دھواں،اور آسمان پہ چھائی دُھند، نہ موسم ہے نہ وقت ، پھر بھی نظر جہاں بھی جا تی ہے کہرے جیسا حال ہے۔ دور کی عمارتیں نظر نہیں آتیں اور آسمان صاف دکھائی نہیں دیتا یہ ہے لاہور اور اس کے آس پاس کے علاقوں کا حال۔ یہ کیا ہے جو ہر وقت آسمان میں چھا یا رہتا ہے اور لاہور اور اس کے آس پاس کے لو گوں کو پر یشان کر رہا ہے؟ ‘محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان پر چھائی یہ دُھند ، اصل میں دُھند نہیں بلکہ جگہ جگہ ہونے والی تعمیرات…

Read More

پاکستانی عوام کے لیے ہر نیا دن نئے خدشات اور نئے مسائل لے کر آتا ہے۔صحت کے شعبہ میں جس طرح ہماری حکومت نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے دن نت نئے امراض کی وجہ سے کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے ۔کانگو فیور کے چند مریضوں کی شناخت نے پورے پاکستان میں خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی ہے۔ پاکستان میں 2002 میں کانگو وائرس کی وجہ سے سات افراد لقمہ اجل بنے تھے جن میں ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر اور 4 کمسن بچے بھی شامل تھے۔ستمبر 2010میں پاکستان کے صوبہ…

Read More