Author: Hareem Umair

I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

بیماری سے متاثر ہونے کے بعد علاج کرانے سے بہتر ہے کہ اسے پہلے ہی روک لیا جائے۔ اس کے لیے باقاعدہ چیک اپ ضروری ہے۔مختلف طبی امراض کے خطرے کے عوامل کا معمول کے مطابق جائزہ لینا، کینسر اور دیگر بیماریوں کی اسکریننگ کرانا، اور اپنی طرز زندگی کی غلط عادات کا اندازہ لگانا آپ کو صحت مند رہنے میں مدد کرتا ہے اوردائمی یا جان لیوا بیماریوں کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔ بالغوں کو کتنی بار چیک اپ کرانا چاہئے؟ معمول کے چیک اپ کی تعداد آپ کی عمر، خطرے کے عوامل اور صحت کی موجودہ…

Read More

ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کی بہتر صحت اور فالج کے خطرے کو کم کرنے کے لیے رات کو دس سے گیارہ بجے کے درمیان کا وقت سونے کے لیے بہترین وقت ہوتا ہے۔ ان محققین نے یہ نتیجہ 88 ہزار افراد پر تحقیق کے بعد اخذ کیا ہے۔ یوکے بائیوبینک کے لیے کام کرنے والی ٹیم کا خیال ہے کہ ہماری اندرونی جسمانی گھڑی سے مطابقت رکھنے والی نیند دل کے دورے اور فالج کے کم خطرے کے درمیان تعلق کی وضاحت کر سکتی ہے۔ اس تحقیق کے لیے، جو یورپین ہارٹ جرنل میں بھی شائع ہوئی ہے،…

Read More

کبھی کسی کٹے ہوئے، ٹوٹے ہوئے، یا کالے لکیر والے ناخن  کو دیکھا اور سوچا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے ناخن کی صحت کا  جسم کے دوسرے حصوں اور ان کی کارکردگی سے گہرا تعلق ہوتا ہے لاس اینجلس میں مقیم نیچروپیتھک ڈاکٹر، ڈاکٹر سارہ نورس بتاتی ہیں، “عام آبادی کے لیے، ناخنوں کی بری صحت اکثر خراب غذائیت یا خراب ہاضمہ کی نشاندہی کرتی ہے۔” ” ٹوٹنے والے، کمزور اور چھلے ہوئے ناخن اکثر نظامی بیماری کے بجائے ناقص خوراک کا نتیجہ ہوتے ہیں۔” صحت مند ناخن بغیر رنگت…

Read More

حمل اور ولادت آپ کے جسم کو کافی حد تک بدل دیتی ہے بعض اوقات  اچھے اور بعض اوقات عجیب و غریب طریقوں سے۔ اس سے نمٹنے کے لیے آپ کو بہت سی چیزوں کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔  حمل کے دوران آپ کا جسم ایک بڑی تبدیلی سے گزرتا ہے — اور لیبر اور ڈیلیوری کے بعد بھی اتنی ہی بڑی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ اور جہاں آپ کے پاس پریگنینسی کے بارے میں ہفتہ وار کافی معلومات اور مشورے موجود ہوتے ہیں،وہیں آپ کی بعد کی صحت اور پیدائش کے بعد کے جسم کو اکثر نظر…

Read More

کوگن سنڈروم سے مراد ایک غیر معمولی حالت ہوتی ہے جو آپ کی آنکھوں اور کانوں میں سوزش کا باعث بنتی ہے۔ محققین کو اس کی اصل وجہ کے بارے میں زیادہ نہیں پتہ ہے، لیکن بہت سے لوگ اسے خود کار بیماری سمجھتے ہیں۔ اور اس کی وجوہات میں آپ کا مدافعتی نظام آپ کے جسم میں صحت مند خلیوں پر حملہ کردیتا ہے کوگن سنڈروم ، میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آپ کامدافعتی نظام جواینٹی باڈیز بناتا ہے بیماریوں سے لڑنے کے لئے وہ آپ کی آنکھوں اور کانوں کےٹشو پر حملہ کردیتی ہیں۔ کوگن سنڈروم…

Read More

پیٹ کے نشانات یااسٹریچ مارکس، جسے سٹرائ بھی کہا جاتا ہے،یہ اس وقت ہوتے ہیں جب آپ کی جلد پھیلنے یا وزن میں اضافے کی وجہ سے تیزی سے شکل بدلتی ہے۔ یہ اس بات کی علامت نہیں ہیں کہ آپ کی صحت کے ساتھ کچھ سنگین مسئلہ ہے۔۔مرد اور عورت دونوں ہی کواسٹریچ مارکس کا مسئلہ ہوسکتا ہے ۔ حمل اور بلوغت زندگی کے دو سب سے عام اوقات ہیں جس کی وجہ سے اسٹریچ مارکس ہوتے ہیں ۔ سب سے پہلے، اسٹریچ مارک آپ کی جلد پر ایک پتلی سرخ یا جامنی لکیر کے طور پر نمودار ہو…

Read More

 جب لوگ دنیا کی سب سے مہلک  اور جان لیوا بیماریوں کے بارے میں سوچتے ہیں، تو وہ شاید تیزی سے بڑھنے والی ، لاعلاج بیماریوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو وقتاً فوقتاً سرخیوں میں بھی آتی ہیں۔ لیکن درحقیقت، اس قسم کی بیماریاں دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی سب سے اوپرکی 10 وجوہات میں بھی شامل نہیں ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 2015 میں دنیا بھر میں 56.4 ملین افراد انتقال کر گئے، اور ان میں سے 68 فیصد ان جان لیوا بیماریوں کی وجہ سے مرے تھے جو آہستہ آہستہ اپنی جڑیں پھیلاتی تھیں۔ شاید…

Read More

نیند کی کمی یا  خرابی جیسے بے خوابی، بے آرام ٹانگوں کا سنڈروم، نارکولیپسی اور نیند کی کمی آپ کی زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کر سکتی ہے جس میں آپ کی حفاظت، تعلقات، اسکول اور کام کی کارکردگی، سوچ، دماغی صحت، وزن اور ذیابیطس اور دل کی بیماری کی نشوونما شامل ہے۔ مناسب نیند نہ لینا آپ کے معیار زندگی کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ نیند کی خرابی سے کیا مراد ہے؟ نیند کی خرابی سے مراد ایسی حالتیں ہیں جو آپ کی نیند کو خراب کرتی ہیں یا آپ کو پر سکون نیند لینے سے روکتی ہیں…

Read More

 دائمی درد کیا ہوتا ہے؟ ہر کوئی کبھی کبھارکسی نہ کسی  درد کا تجربہ کرتا ہے. درحقیقت، اچانک درد اعصابی نظام کا ایک اہم ردعمل ہے جو آپ کو ممکنہ چوٹ سے آگاہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔ جب چوٹ لگتی ہے تو، درد کے سگنل زخمی جگہ سے آپ کی ریڑھ کی ہڈی اور دماغ تک جاتے ہیں۔ چوٹ کے ٹھیک ہونے کے ساتھ ہی درد عام طور پر کم شدید ہو جاتا ہے ۔ تاہم، دائمی  عام درد سے مختلف ہوتا ہے.اس  درد کے ساتھ، آپ کا جسم آپ کے دماغ کو درد کے سگنل بھیجتا رہتا ہے،…

Read More

آپ کا رحم یا بچہ دانی عام طور پر ایک سیب کے سائز کا ہوتا ہے۔ یہ عضو ضرورت کے مطابق غبارے کی طرح پھیل سکتا ہے۔ جب آپ حاملہ ہوتی ہیں، تو آپ کا رحم تربوز کے سائز تک پھیل سکتا ہے۔ کچھ بیماریاں آپ کے رحم کے بڑھنے کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔ زیادہ تر نقصان دہ نہیں ہوتی ہیں۔ لیکن بعض اوقات ، رحم کی سوزش کینسر جیسی سنگین بیماری کا اشارہ دے سکتی ہے۔  رحم کی سوزش کی علامات بہت سی خواتین کو شروع میں بچہ دانی کے بڑھنے کی کوئی خاص علامامت محسوس نہیں…

Read More