Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Health News»جانیں رات دس بجے سونا جسم کو کن 2 بڑی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے
    Health News

    جانیں رات دس بجے سونا جسم کو کن 2 بڑی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 12, 2021Updated:November 13, 20216 Mins Read
    دل
    image credit good housekeeping
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کی بہتر صحت اور فالج کے خطرے کو کم کرنے کے لیے رات کو دس سے گیارہ بجے کے درمیان کا وقت سونے کے لیے بہترین وقت ہوتا ہے۔ ان محققین نے یہ نتیجہ 88 ہزار افراد پر تحقیق کے بعد اخذ کیا ہے۔ یوکے بائیوبینک کے لیے کام کرنے والی ٹیم کا خیال ہے کہ ہماری اندرونی جسمانی گھڑی سے مطابقت رکھنے والی نیند دل کے دورے اور فالج کے کم خطرے کے درمیان تعلق کی وضاحت کر سکتی ہے۔

    دل
    image credit huffington post

    اس تحقیق کے لیے، جو یورپین ہارٹ جرنل میں بھی شائع ہوئی ہے، محققین نے رضاکاروں کو ایسے گھڑی نما ڈیوائس دئیۓ  جس کے ذریعے  ان کے سات دنوں کے دوران کا  سونے اور جاگنے کے اوقات کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔ گیا

    Table of Content

    •  دل کے دورے اور  فالج کا نیند سے تعلق کی تحقیق کے نتائج
    • نیند کا مجموعی صحت سے تعلق
    • بہتر نیند حاصل کرنے کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے؟

     دل کے دورے اور  فالج کا نیند سے تعلق کی تحقیق کے نتائج

    اور انھوں نے اوسطاً چھ برس تک دل اور صحت کے حوالے سے رضاکاروں سے حاصل ہونے والے نتائج کو پرکھا۔ اس دوران صرف تین ہزار سے زائد بالغ افراد میں دل کی بیماریاں ظاہر ہوئی تھیں۔ان تین ہزار افراد کی اکثریت یا تو سونے میں دیر کر دیتی تھی یا پھر وہ دیئے گئے وقت دس اور گیارہ بجے سے پہلے سو جاتے تھے۔

    دل
    image credit american heart association

    انھوں نے بیماری سے متاثر افراد کا تعلق نیند کے دورانیے اور نیند کے اوقات میں بے قاعدگی سے جوڑا۔ محققین نے دوسرے عوامل کو بھی کنٹرول کرنے کی کوشش کی ایسے عوامل جو کسی بھی شخص کے دل کو متاثر کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں، جیسے کہ اس کی عمر، وزن اور کولیسٹرول کی سطح، لیکن ان کا مطالعہ  نیند کے ٹائم کو مقرر کرکے ملنے والے فوائد اور  اس کی وجوہات اور اثرات کو ثابت نہیں کر سکا۔

    دل
    image credit times now

    اس تحقیقی مطالعے کے مصنف ایکسیٹر یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ڈیوڈ پلانز نے کہا ’اگرچہ ہم اپنے مطالعے سے وجہ کا نتیجہ نہیں نکال سکتے لیکن نتائج سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ جلدی یا دیر سے سونے کا اثر جسمانی نظام میں خلل کے کا باعث  ہوتا ہے، جس کے قلبی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

    ’ممکنہ طور پر سب سے زیادہ خطرناک وقت آدھی رات کے بعد سونے کا ہوتا ہے کیونکہ یہ صبح کی روشنی کو دیکھنے کے امکانات کو کم کر سکتا ہے، لازمی بات ہے کہ جب آپ لیٹ سوتے ہیں تو آپکی صبح بھی دیر سے ہی ہوتی ہے جو پھر جسمانی    نظام کو خراب کرکے بیماری کے امکانات میں اضافہ کرتی ہے

    دل
    image credit boundless body

    برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کی سینیئر نرس ریجینا گبلن کا کہنا ہے کہ ’یہ تحقیق بتاتی ہے کہ رات دس سے 11 بجے کے درمیان سونا زیادہ تر لوگوں کے  دل کو دیر تک صحت مند رکھنے کے لیے بہترین ہو سکتا ہے۔‘ان کے مطابق  یہ بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ یہ مطالعہ صرف ایک تعلق کو ظاہر کر سکتا اور یہ وجہ اور اثر کو ثابت نہیں کر سکتا۔ دل اور دوران خون کی بیماریوں میں نیند کے وقت اور دورانیے کی اہمیت پر مزید تحقیق کی ضرورت ابھی موجود ہے۔‘

    ان کا مزید کہنا تھا کہ کافی نیند لینا ہماری عام صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے دل اور دوران خون کی صحت کے لیے بھی اہم ہے، اور زیادہ تر بالغ افراد کو ہر رات سات سے نو گھنٹے کی نیند کا ہدف رکھنا چاہیے۔

    وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ نیند ہی واحد عنصر نہیں ہوتا ہے جو دل کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔اور دل کی بیماریوں اور فالج کے خطرے کو کم کرنے کے لئے صرف نیند کا وقت مقرر کرنا ہی نہیں کافی ہوتا بلکہ اپنے طرز زندگی میں اور چیزوں کو دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے جیسے کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو جاننا، اور زیادہ ہونے کی صورت میں احتیاط کرنا، صحت مند وزن کو برقرار رکھنا اور باقاعدگی سے ورزش کرنا، اس کے علاوہ نمک اور الکوحل کی مقدار کو کم کرنا اور متوازن غذا کھانا۔ بھی شامل ہوتا ہے

    دل
    image credit healthline

    اچھی نیند لینا صرف آپ کی توانائی کی سطح کے لیے اہم نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ آپ کے دل اور مجموعی صحت کے لیے بھی اہم ہوتا ہے۔ نیند کا دل کی صحت سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔

    نیند کا مجموعی صحت سے تعلق

    نیند کوئی عیش و آرام نہیں ہے۔ یہ اچھی صحت کے لیے ضروری ہے۔ نیند آپ کے جسم کے مسائل کو  ٹھیک کرنے میں مدد کرتی ہے۔ کافی اچھی نیند لینے سے آپ کو دن کے دوران معمول کے مطابق کام کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اور آپکی مجموعی صحت خاص طور پر دل کی صحت بہتر ہوتی ہے اورفالج کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے

    بہتر نیند حاصل کرنے کے لیے کیا کیا جاسکتا ہے؟

    نیند کا باقاعدہ شیڈول بنا کر اس پر قائم رہیں۔ ہر رات ایک ہی وقت پر بستر پر جائیں اور ہفتے کے آخر سمیت  بھی ہر صبح ایک ہی وقت پر اٹھیں۔

    کافی قدرتی روشنی یعنی دھوپ حاصل کریں، خاص طور پر دن کے اوائل وقت میں کیونکہ اس وقت کی دھوپ فائدہ مند ہوتی ہے۔ صبح یا دوپہر کے کھانے کے وقت واک کے لیے جانے کی کوشش کریں اور رات کا کھانا ٹائم سے کھاکر چند قدم ضرور اٹھائیں اور رات کو بہت پیٹ بھر کر نہ کھا‏ئیں۔

    دن کے دوران کافی جسمانی سرگرمیوں سے اپنے جسم کو خوب تھکائیں ۔ سونے سے پہلے کے وقت کے چند گھنٹوں کے اندر ورزش نہ کرنے کی کوشش کریں۔ اور ورزش کا صحیح وقت جاگنے یعنی صبح کا ہوتا ہے

    مصنوعی روشنی سے پرہیز کریں، خاص طور پر سونے کے چند گھنٹوں سے پہلے رات کو اسمارٹ فون کا استعمال بہت نقصان دہ ہوتا ہے ۔ اپنے کمپیوٹر یا اسمارٹ فون پر نیلی روشنی کا فلٹر استعمال ضرور لگائیں کیونکہ اس فلٹر کی وجہ سے موبائل کی روشنی کم نقصان دہ ہوتی ہے

    سونے کے چند گھنٹوں کے  سے پہلے نہ کھائیں اور نہ کچھ پییں۔ الکحل اور خاص طور پر چکنائی یا چینی والی غذاؤں سے مکمل پرہیز کریں۔ کیونکہ ان کے استعمال سے نیند پر اثر پڑتا ہے اور کم نیند کی وجہ سے دل کے امراض اور فالج جیسی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

    دل
    image credit science news for students

    اپنے سونے کے کمرے کو ٹھنڈا، تاریک اور خاموش رکھیں۔ کیونکہ یہ تمام عوامل بہتر نیند کے لئے ضروری ہوتے ہیں دیگر طبی حالات سمیت اچھی نیند کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کرنے کے لیے اپنی صحت کی دیکھ بھال کرنے والے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں ۔مشورے کے لئے ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

     

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.