Author: Sehrish

She is pharmacist by profession and has worked with several health care setups.She began her career as health and lifestyle writer.She is adept in writing and editing informative articles for both consumer and scientific audiences,as well as patient education materials.

ہم میں سے اکثر لوگ فلو سے متاثر ہونے پر کئی دن تک تھکن، سر درد، جسم کا درد، ٹھنڈ لگنے اور بخار جیسی علامات کا شکار رہتے ہیں۔بہت سے لوگ کچھ ہی دن میں صحت یاب ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں خاص طور پر بچے، بڑی عمر کے لوگ اور دمہ کے مریض جن کے لیے فلو سے متعلق پیچیدگیوں کا شکار ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ فلو انفلوئنزا وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک سے دوسرے فرد میں بہت جلدی منتقل ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے موسمی فلو سے بچنے…

Read More

کریمین کانگو ہیمریجک فیور ایک وائرل بیماری ہے جو کہ پالتو اور جنگلی جانوروں کو متاثر کرتی ہے۔ جانوروں میں یہ بیماری کانگو وائرس سے متاثرہ چچڑیوں کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ کانگو ہیمریجک فیور دنیا کے کئ ممالک میں پایا جاتا ہے جن میں افریقہ، ایشیا اور یورپ کے ممالک شامل ہیں۔ اگرچہ یہ بیماری انسانوں کو بہت کم متاثر کرتی ہے لیکن اس بیماری کی وجہ سے شرح اموات بہت زیادہ ہے۔ کانگو وائرس انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے کانگو وائرس انسانوں میں متاثرہ جانور کے خون اور گوشت کے ذریعے منتقل ہو سکتا ہے۔ کانگو وائرس…

Read More

نومولود کے لیے ماں کا دودھ قدرت کا انمول تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اس بات کو تحقیق سے ثابت کیا جا چکا ہے۔ ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے اور اس میں بچے کی تمام غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ کم علمی کی بنا پر بعض مائیں ذرا سی مشکل اور دقت پیش آنے پر بچوں کو دودھ پلانا بند کر دیتی ہیں حالانکہ ماں کا دودھ ڈبے کے دودھ کی نسبت جلد ہضم ہو جاتا ہے اور اس سے بچے کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ بچے کی پیدائش…

Read More

انسان کو ازل سے ہی اپنی ذات میں دلچسپی رہی ہے اور خود کو پہچاننے کے اس سفر میں وہ بہت سے راز جانتا گیا اور بہت سے علوم اس کی اسی کوشش کے باعث ظہور پذیر ہوئے ہیں۔ برصغیر کے انسانوں نے ہزاروں سال پہلے ہی اپنا مطالعہ کچھ اس طرح کیا کہ نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی طور پر بھی اپنی ذات کے بارے میں بہت سی معلومات حاسل کیں۔ان ہی معلومات کی روشنی میں یوگا جیسے عظیم علم کی بنیاد رکھی گئی ۔ یوگا میں انسان کے ذہنی ، جسمانی اور روحانی افکار اور حرکات کا مطالعہ…

Read More

پراگندہ ذہنی کا مطلب شدید دماغی خلل ہے۔اس بیماری میں دماغ میں انتشار اور پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے مریض کو دوسروں کی بات سمجھنے میں اور اپنی بات دوسروں کو سمجھانے میں دشواری پیش آنے لگتی ہے اور وہ اپنی ذات اور جذبات کا صحیح اظہار نہیں کر پاتا۔اس مرض میں مریض واہموں میں اور فریب خیال میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ اس کو مغالطے ہونے لگتے ہیں اور نامعلوم آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ خیالات کی رفتار تیز ہو جاتی ہے اور مریض کی ہمت جواب دے جاتی ہے اور وہ دوسروں سے لاتعلق…

Read More

پروجیریا کیا ہے ؟ یہ ایک ایسا عجیب و غریب مرض ہے، جس میں مبتلا بچے بچپن میں ہی بوڑھے ہو جاتے ہیں۔یہ ایک جینیاتی مرض ہے۔ اس کا شکار بچے کی جسمانی نشونما بہت تیزی سے بڑھتی ہے اور وہ وقت سے پہلے بڑھاپے کی دہلیز پار کر جاتا ہے۔ جسمانی نشونما کی تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پانچ برس کا بچہ پچاس برس کے فرد جتنا دکھنے لگتا ہے۔ اس مرض کا شکار بچے بمشکل ہی تیرہ برس سے زیادہ جیتے ہیں۔ یہ مرض ہر نسل سے تعلق رکھنے والے بچے اور…

Read More

Are you planning to starve to lose weight within days? Do you think fasting and starving are the only options to lose weight fast? And you want to search for the easiest tips to shed your weight in a healthy way. It is not impossible to lose weight, but the important thing is to stay healthy while losing weight! It’s a common myth that starving can help you lose inches and pounds, whereas the reality is another way round avoiding a healthy diet will get you nowhere near losing weight. There are a number of factors and principles that you…

Read More

درد اور معمولی تھکن کوئی فکر کی بات نہیں،ہم سب ہی کبھی نہ کبھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں مگر کچھ علامات خطرے کی گھنٹی ہیں۔اس بارے میں معلومات رکھنا اور ایسی علامات کی موجودگی میں معالج سے فوری رابطہ ضروری ہے۔اگر آپ درج ذیل کسی علامت سے متاثر ہیں تو اس سے لاپرواہی برتنا صحت اور زندگی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ٹانگوں اور بازوؤں میں کمزوری محسوس کرنا اگر آپ کو ٹانگ، بازو یا چہرے کے پٹھوں میں کمزوری یا سن ہو جانے کی کیفیت محسوس ہو رہی ہے تو یہ سٹروک کی علامات…

Read More

اگر آپ محو فکر ہیں کہ کیا آپ یا آپ کے خاندان کا کوئی فرد الزائمر یا کسی دوسرے دماغی کمزوری اور بھولنے کے مرض میں مبتلا ہیں تو نیچے دی گئی علامات کا مشاہدہ کریں اور اگر کوئی ان میں سے ایک یا زیادہ سے متاثر ہے تو اس کے بارے میں فوری اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ یہ علامات کسی اور بیماری کی بھی ہو سکتی ہیں۔ جلد تشخیص اور مناسب علاج سے مستقبل کی کسی بڑی پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔ Read Also: 3 memory tricks to help you remember everything الزائمر کی چند ابتدائی علامات یہ…

Read More

آدھے سر کا درد آپ کے لیے روزمرہ زندگی کے معمولات کو جاری رکھنے میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔جب کوئی آدھے سر کے درد کا شکار ہوتا ہے تو قے یا متلی کی شکایت بھی پیدا ہو جاتی ہے۔اس درد میں تیز روشنی اور آوازیں ناگوار لگتی ہیں اور نگاہ کے سامنے روشنی کے جھماکے ہونے لگتے ہیں۔درج ذیل پانچ تجاویز پر عمل کر کے آپ اس درد کے علاج سے بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ Read Also: Don’t skip breakfast if you want a good day ahead صحت بخش عادات اپنائیے جہاں آدھے سر کے درد کی وجوہات…

Read More