لاہورکے بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز

Reading Time: 3 minutes

بچوں کا معاملہ ایسا ہوتاہے جسے لیکر مائیں بہت پریشان ہو جاتی ہیں،بہت سی مائیں ایسی ہیں جو جاب بھی کرتی ہیں اور گھر کو بھی سنبھالتی ہیں،مصروف زندگی میں وہ اپنے بچوں کی صحت کو لے کر فکر مند ہوتیں ہیں کہ بچے کی صحت لاپرواہی سے خراب نہ ہوجائے۔ڈاکٹر کے پاس جانا انتظار کرنا،اس کے لئے بہت وقت چاہیے ہوتا ہے لیکن اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے پہلے ہی ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بھی بک کرواسکتے ہیں اس کے علاوہ آپ فون کال پر بھی ڈاکٹر سے اپنے بچے کی صحت کے لئے بات کر سکتے ہیں۔

بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کن مسائل کو دیکھتے ہیں؟-

بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز جن مسائل حل کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
بچوں کی نشوونما
بچوں کی غذائیت
غذائیت کا اندازہ
ختنہ
بچوں میں انفیکشن
خون کے امراض
پیڈیاٹرک آنکولوجی
پیڈیاٹرک سرجن
تھیلسیمیا
ویکسینیشن
بچوں کی عمومی دیکھ بھال
اس کے علاوہ بچوں کی ڈاکٹرز بچوں کی جسمانی،ذہنی اور جذباتی صحت کامطالعہ کرتے ہیں،اور ان کا علاج کرتے ہیں۔

بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز-

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بینش علی-

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بینش علی لاہورمیں بچوں کے اسٹنٹ پروفیسر کے طور پر پریکٹس کر رہی ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 12 سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS(Pediatrics)PGPN (USA)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دشام4 بجے سے رات 11:30 بجے تک
کلینک
اقرا میڈیکل کمپلیکس جوہر ٹاؤن لاہور
پیرسے ہفتہ
رات 7:30 بجے سے 10 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 1500روپے

ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر حسن سلیمان ملک-

ڈاکٹر حسن سلیمان ملک لاہور میں پیڈیا ٹرک گیسٹرانٹرلوجسٹ کے طور پر کام کررہے ہیں ،ان کے پاس اس فیلڈ میں11 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Pediatric Gastroentrologist, Pediatrician
MBBS,FCPS(Pediatrics)MCPS(Pediatrics)
FCPS(Pediatric Gastroentrologist and Hepatology)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 6 بجے سے 10 بجے تک
کلینک
االشافی ہسپتال لاہور
پیرسے ہفتہ
رات9:30 بجے سے 10:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 2000روپے

ڈاکٹر رضوان گوہر

ڈاکٹر رضوان گوہر لاہور میں بچوں کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں ،ان کے پاس اس فیلڈ میں13 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS (Pediatrics)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
رات 7 بجے سے 10 بجے تک
کلینک
لائف لائن ہسپتال لاہور
پیرسے ہفتہ
رات 7 بجے سے 10 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 1500روپے

پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق-

ڈاکٹر محمد رفیق لاہور میں پیڈیا ٹرک کے پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں ۔ان کے پاس اس فیلڈ میں25 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,MCPS,FCPS,RSA(USA)PGPN(USA)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دوپہر12 بجے سے رات 11 بجے تک
کلینک
رفیق کلینک،ویلنشیا ٹاؤن لاہور
پیر،بدھ،جمعہ
رات 8 بجے سے 10 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 2000روپے

ایسوسی ایٹ پروفیسر داکٹر محمد خالد مسعود-

ڈاکٹر محمد خالد مسعودپیڈیا ٹرک کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں18 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Pediatrician
MBBS,FCPS,(Pediatrics)PGPN(USA)IPPN(Australia)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 5 بجے سے 7 بجے تک
کلینک
اقرا میڈیکل کمپلکس جوہر ٹاؤن لاہور
پیرسے ہفتہ
شام 7 بجے سے 11 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2200 روپے
کلینک ، 2200روپے
ان تمام ڈاکٹرز سے آپ گھر بیٹھے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ایک فون کال کی مدد سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ بک کرواسکتے ہیں،اس کے علاوہ آپ وڈیو کال یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹشن لے سکتے ہیں۔

The following two tabs change content below.
Avatar
I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

Leave a Comment