Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Health News»الیکٹروڈ ڈیوائس کی مدد سے دوبارہ چلنے کے قابل ہونے والے مشیل روکاٹی سے ملئے
    Health News

    الیکٹروڈ ڈیوائس کی مدد سے دوبارہ چلنے کے قابل ہونے والے مشیل روکاٹی سے ملئے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 15, 20225 Mins Read
    الیکٹروڈ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • مشیل روکاٹی کی اس حالت کا سبب
    • الیکٹروڈ ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے؟
    • الیکٹروڈ ڈیوائس کے بعد مشیل روکاٹی کی صحت
    • الیکٹروڈ ڈیوائس کے کامیاب تجرٓبات
    • الیکٹروڈ ڈیوائس کے لئے محققین کا مؤقف
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    سوئس محققین کے  تیار کردہ الیکٹروڈ ڈیوائس کی مدد سے ایک مفلوج شخص مشیل روکاٹی دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی شخص جس کی ریڑھ کی ہڈی مکمل طور پر ٹوٹ گئی ہو وہ آزادانہ طور پر چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے

    الیکٹروڈ

    مشیل روکاٹی کی اس حالت کا سبب

    مشیل روکاٹی 2017 میں ایک موٹر سائکل حادثے کے باعث مفلوج ہو گئے تھے۔ اس حادثے میں ان کی ٹانگوں کی حرکت کرنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی تھی کیونکہ ان کی ریڑھ کی ہڈی کو نقصآن پہنچا تھا۔

    اپنی اس حالت کے باوجود مشیل روکاٹی نے ہمت نہیں ہاری اور وہ دوبارہ چلنے کے لئے ہمیشہ پر عزم تھے۔ وہ بتاتے ہیں کہ میں اپنی اس حالت سے پہلے جم کرتا تھا، باکسنگ کرتا تھااور میں ایک فٹنس ٹرینر تھالیکن اب اس حادثے کے بعد میں وہ کام نہیں کر سکتا جو مجھے پسند تھا۔لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی صحت یابی کے لئے ہمیشیہ کوشاں رہا ہوں۔ میں نے ہمیشہ دوبارہ چلنے کا خواب دیکھا ہے

    الیکٹروڈ ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے؟

    یہ ایک برقی ڈیوائس ہے ۔ اس الیکٹروڈ ڈیوائس کو سوئس فیڈرل انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی(ای پی ایف ایل) کے پروفیسر گریگوری کورٹینی اور لوزیانے  یونیورسٹی ہاسپٹل کی پروفیسر جوسلین بلوک نے تیار کیا ہے

    اس الیکٹروڈ ڈیوائس کے سسٹم کے لئےایک نرم اور لچکدار الیکٹروڈ کا استعمال کیا گیا ہے جس کو ریڑھ کی ہڈی کے اعصاب کے اوپر نصب کیا جاتا ہے۔ یہ الیکٹروڈ ریڑھ کی ہڈی کے ان اعصاب کو برقی ارتعاش پہنچاتی ہے اور ٹانگوں اور رانوں کے مختلف مسلز کو کنٹرول کرتی ہے

    الیکٹروڈ

    اس ارتعاش کو ایک ٹیبلٹ میں سافٹ ویئر کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جو روزمرہ کی مختلف سرگرمیوں جیسے کھڑے ہونے، چلنے، سائیکل چلانے یا دیگر کاموں کے لئے ہدایات جاری کرتا ہے

    پروفیسر جوسلین نے بتایا کہ ابتداء میں یہ سب بالکل پرفیکٹ نہیں ہوتا  لیکن اس سے تربیت دیکر مریضوں کو متحرک کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ٹیکنالوجی کی بدولت ہی ریڑھ کی ہڈیوں کی سنگین ترین چوٹوں کا علاج کرنے کے قابل ہو گئے ہیں۔ اس الیکٹروڈ کو کنٹرول کر کے ہم ریڑھ کی ہڈی کو ویسے ہی متحرک کر سکتے ہیں جیسے دماغ کرتا ہے اور مریض قدرتی انداز سے چل پھر اور تیراکی کر سکتا ہے

    الیکٹروڈ ڈیوائس کے بعد مشیل روکاٹی کی صحت

    مشیل روکاٹی جو موٹر سائیکل حادثے کی وجہ سے بالکل مفلوج ہو گئے تھے ، وہ کہتے ہیں کہ یہ الیکٹروڈ ڈیوائس میرے لئے ایک تحفہ ہے۔اب میں کھڑا ہوتا ہوں، چل سکتا ہوں، جہاں جی چاہے جا سکتا ہوں، سیڑھیاں چڑھ سکتا ہوں،یہ تقریبا ایک عام زندگی ہے۔

    یہ اکیلے ٹیکنالوجی نہیں تھی جس نے مشیل کو صحت یاب ہونے میں مدد کی یہ اس اطالوی نوجوان کا پختہ عزم تھا، اس کے مطابق جب مجھے یہ حادثہ پیش آیا میں صرف اور صرف ترقی کرنے کے لئے پر عزم تھا اور اس حادثے نے بھی میرے اس عزم کو کم ہونے نہیں دیا۔

    ڈاکٹر جوسلین وہ نیورو سرجن جنہوں نے مشیل کی سرجری کی ہے وہ اس کی صحت کی رفتار دیکھ کر حیران ہیں وہ کہتے ہیں کہ مشیل ایک ناقابل یقین شخص ہے اور وہ بہت تیزی سے اس الیکٹروڈ کے استعمال سے روزمرہ کی زندگی کی جانب لوٹ رہا ہے

    الیکٹروڈ ڈیوائس کے کامیاب تجرٓبات

    صرف مشیل ہی نہیں ہیں جو اس جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوئے ہیں ایسے تین افراد ہیں جو اب تک اس ٹیکنالوجی سے دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہوئے ہیں ان میں سے ایک ڈیوڈ مری ہیں۔ اس  امپلانٹ کے بعد وہ بھی چلنے پھرنے کے قابل ہوئے جبکہ وہ واکر استعمال کرتے تھے۔2010 کے حادثے کے بعد ان کا نچلا دھڑ بالکل بےکار ہو کر رہ گیا تھا اس امپلانٹ کے بعد وہ اپنی جیون ساتھی کے ساتھ ایک بچی پیدا کرنے کے قابل ہوئے جو اس علاج سے قبل ممکن نہیں تھا۔

    ان کی بیٹی اب ایک سال کی ہے اور وہ بہت خوش ہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ واقعی بہت خوبصورت  احساس ہے جب میں اپنی بیٹی کے ساتھ چلتا ہوں۔وہ کہتے ہیں کہ اس امپلانٹ نے ٹھیک ٹھیک بہت اہم طریقوں سے ان کی مدد کی۔

    الیکٹروڈ

    اب تک کل نو افراد اس الیکٹروڈ ڈیوائس سے افادہ حاصل کر چکے ہیں اور چلنے پھرنے کے قابل ہو گئے ہیں لیکن ابھی اسے مکمل طور پر روزمرہ کے امور کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس کی مدد سے چلنے پھرنے کی مشق کر کے ٹانگوں کو فعال بنایا جا سکتا ہےاس ڈیوائس کے لئے ابھی مزید کلینیکل ٹرائلز کی ضرورت ہے جس سے یہ یقین ہو جائے کہ یہ ایک مؤثر علاج ہے۔

    کسی بھی قسم کی ریڑھ کی ہڈی کے مسائل یا کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے اس نمبر پر کال کر کے مشورہ کریں03111222398

    الیکٹروڈ ڈیوائس کے لئے محققین کا مؤقف

    ای پی ایف ایل میں یہ ٹیکنالوجی تیار کرنے والی ٹیم کی قیادت کرنے والے پروفیسر گرئیر کورٹائن کے مطابق مفلوج لوگوں کو چلنے میں مدد کرنے کے لئے اس ٹیکنالوجی کو معمول کے مطابق استعمال کرنے سے پہلےابھ طویل سفر کرنا ہے۔ یہ الیکٹروڈ ڈیوائس ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کا علاج نہیں ہے بلکہ اس یہ لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔

    وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگوں کو بااختیار بنانے جا رہے ہیں،ہم انہیں کھڑے ہونے اور کچھ قدم اٹھانے کی صلاحیت فراہم کرنے جارہے ہیں۔ایسا نہیں ہے کہ یہ کافی ہے لیکن یہ ایک اہم بہتری ہے

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

     

    electrode device in paralised man urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Leflox Tablet Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      August 12, 2022

      Acefyl Syrup Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      August 7, 2022

      Major Challenges Faced by Health Sector in Pakistan

      August 6, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.