Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی 5 بڑی وجوہات
    Healthy Lifestyle

    دل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی 5 بڑی وجوہات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 4, 20226 Mins Read
    دل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دل کی دھڑکن تیز ہونا یا پھڑپھڑانا، تناو، ورزش، ادویات یا کبھی کبھار کسی بیماری کے سبب ہوتا ہے۔ گو کہ دل کی دھڑکن تیز ہونا عام طور پر بے ضرر ہوتا ہے مگر بعض اوقات یہ تشویشناک بھی  ہو سکتا ہے۔ اور دل کی خطرناک بیماری اریتھیمیا، جس میں دل کی دھڑکن بے قاعدہ ہوتی ہے کے سبب ہو سکتا ہے جس کے لئے علاج کی ضرورت پڑتی ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    Table of Content

    • علامات
    • خطرے کی علامت
    • اسباب
    •   دل کی دھڑکن کی تیزی کیلئے حساس افراد
    • پیچیدگیاں
    •   بیہوش ہونا
    • کارڈیک اریسٹ
    •   اسٹروک
    • دل کی ناکامی
    • تشخیص
    •     الیکٹرو کارڈیوگرام (ای سی جی)
    •  واقعہ کی ریکارڈنگ (ایونٹ ریکارڈنگ)
    •     ایکو کارڈیوگرام
    • علاج
    •  طرز زندگی اور گھریلو علاج
    •   ذہنی تناؤ کم کرنا
    •     محرکات سے پرہیز کریں
    • غیر قانونی ڈرگز سے پرہیز کریں
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    علامات

    دل کی دھڑکن کی تیزی میں آپ محسوس کر سکتے ہیں: دھڑکن مس ہونا،دل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات دل کا تیزی سے پھڑپھڑانا، بہت تیز دھڑکنا۔ اس حالت میں گلے یا گردن کے ساتھ ساتھ سینے میں بھی دل کی دھڑکن محسوس ہو سکتی ہے۔ یہ حرکت کے دوران اور آرام کرتے ہوئے، دونوں صورتوں میں ہو سکتی ہے۔

    اگر آپکو بھی دل کی دھڑکن کی تیزی یا بے ترتیبی کی شکایت ہے تو ماہر امراض قلب سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

    خطرے کی علامت

    اگر کبھی کبھار دل کی دھڑکن تیز ہو اور تھوڑی دیر تک ہو تو یہ پریشان کن نہیں ہے۔ تاہم اگر ایسا اکثر ہو یا آپ کی دل کی بیماری کی ہسٹری ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ وہ آپ کی دل کی دھڑکن کی تیزی کا سبب معلوم کرنے کے لئے مختلف ٹیسٹ تجویز کر سکتا ہے۔ اگر دل کی دھڑکن کی تیزی کیساتھ سینے میں تکلیف یا درد ہو، سانس کی شدید کمی ہو، شدید چکر آئیں یا بیہوشی طاری ہو تو فورا ایمرجنسی مدد حاصل کرنی چاہیے۔

    اسباب

    دل کی دھڑکن کی تیزی کی عام وجوہات میں شامل ہیں: شدید جذباتی ردعمل جیسے تناؤ، اضطراب یا گھبراہٹ  کا اٹیک، ذہنی دباؤ، سخت ورزش۔ ادویات یا انرجی ڈرنکس جیسے کیفین، نیکوٹین، کوکین، ایمفیٹامائنز، اور سردی اور کھانسی کی دوائیں جن میں سیوڈوفیڈرین شامل ہیں۔ بخار۔ حیض، حمل یا مینوپاز کی بدولت ہارمونل تبدیلیاں، تھائرایئڈ ہارمون کی شدید کمی یا زیادتی۔

    تھائرائیڈ کے حوالے سے مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    بعض اوقات دل کی دھڑکن کی تیزی تھائرائیڈ غدود کے زیادہ ایکٹیو ہونے (ہائپر تھائیرائیڈزم) یا دل کے غیر معمولی ردھم (اریتھمیا) جیسی خطرناک بیماریوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ اریتھیمیا، دل کی دوسری تکالیف جیسے ٹیچی کارڈیا یعنی بہت تیز دھڑکن، بریڈی کارڈیا یعنی بہت سست دھڑکن، کا سبب ہو سکتی ہے۔

      دل کی دھڑکن کی تیزی کیلئے حساس افراد

        اسکا زیادہ خطرہ ان لوگوں کو ہو سکتا ہے جوشدید دباؤ کا شکار ہوتے ہیں، اضطراب کی خرابی ہے یا باقاعدگی سے گھبراہٹ کے دورے پڑتے ہیں۔ حاملہ ہیں، ایسی دوائیں لیں جن میں اسٹیمولینٹس ہوں جیسے سردی یا دمہ کی کچھ ادویات، زیادہ فعال تھائیرائیڈ غدود (ہائپر تھائیرائیڈزم)دل کے مسائل جیسے اریتھمیا، دل کی خرابی، ہارٹ اٹیک یا دل کی سرجری ہو چکی ہو۔

    پیچیدگیاں

    جب تک کہ دل کی بیماری اس مسئلے کا سبب نہ بن رہی ہو، پیچیدگیوں کا خطرہ بہت کم ہے۔ دل کی بیماری کی وجہ سے دھڑکن کے لیے، ممکنہ پیچیدگیوں میں شامل ہیںدل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات

      بیہوش ہونا

        دل کے تیزی سے دھڑکنے سے بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے، جس سے آپ بیہوش ہو سکتے ہیں۔ پیدائشی دل کی بیماری یا والو کے کچھ مسائل کی وجہ سے اسکا امکان بڑھ سکتا ہے۔

    کارڈیک اریسٹ

       مہلک بیماری اریتھمیا کی وجہ سے کبھی کبھار دل کی دھڑکن تیز ہو سکتی ہے، اور دل دھڑکنا بند کر سکتا ہے۔

      اسٹروک

    اگر یہ مسئلہ کسی ایسی وجہ سے ہو جس میں دل کے اوپری چیمبر ٹھیک طرح سے دھڑکنے کے بجائے لرزتے ہوں (ایٹریل فیبریلیشن)، تو خون جمع ہو کر جمنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اگر کوئی کلاٹ اچانک ٹوٹ جائے تو یہ دماغ کی شریان کو بلاک کر کے فالج کی وجہ بن سکتا ہے۔

    دل کی ناکامی

    اگر دل لمبے عرصے تک اریتھیمیا جیسے ایٹریل فبریلیشن کی وجہ سے ٹھیک پمپنگ نہ کرے تو دل فیل ہو سکتا ہے۔

    تشخیص

     ڈاکٹر سٹیتھوسکوپ کے ذریعے دل کی آواز سن کر سوالات کریگا، طبی تاریخ کے بارے میں سوال کریگا اور اس مسئلے کا سبب بننے والی بیماریوں جیسے تھائرائیڈ گلٹی میں سوجن کی علامات تلاش کریگا۔ اگر ڈاکٹر کو شبہ ہو کہ یہ بیماری اریتھیمیا یا دوسری دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہے تو درج ذیل ٹیسٹ کروا سکتا ہے

        الیکٹرو کارڈیوگرام (ای سی جی)

    دل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات  اس ٹیسٹ میں، ٹیکنیشن سینے پر لیڈ لگاتا ہے جو دل کو دھڑکنے والےبرقی سگنلز کو ریکارڈ کرتا ہے۔یہ ڈاکٹر کو دل کی دھڑکن اور دل کی ساخت میں مسائل کا پتہ لگانے میں مدد کر سکتا ہے۔ ( ہولٹر کی نگرانی (ہولٹر مانیٹرنگدل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات

     اس پورٹیبل ڈیوائس کو مسلسل ای سی جی ریکارڈ کرنے کے لیے عام طور پر 24 سے 72 گھنٹے تک پہنتے ہیں۔ جب مریض کو دھڑکن تیز محسوس ہو تو اس کا ریکارڈ رکھنا ہوتا ہے۔

     واقعہ کی ریکارڈنگ (ایونٹ ریکارڈنگ)

      اگر ہولٹر مانیٹر پہننے کے دوران دھڑکنیں بے قاعدہ نہیں ہوتی یا واقعات ہفتہ میں ایک بار سے کم ہوتے ہیں تو ڈاکٹر ایونٹ ریکارڈر تجویز کر سکتا ہے۔ اس پورٹیبل ای سی جی ڈیوائس کا مقصد ایک ہفتے تا چند مہینوں تک دل کی سرگرمی کی نگرانی کرنا ہے۔ اسے سارا دن پہنا جاتا ہے لیکن جب آپکو دھڑکن کی تیزی محسوس ہو تب اسے بٹن دبا کر چالو کیا جاتا ہے۔

        ایکو کارڈیوگرامدل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات

      یہ ٹیسٹ صوتی لہروں کا استعمال کرتے ہوئے دل کی متحرک تصویر (موونگ پکچر) بناتا ہے۔ دل کے ساتھ خون کے بہاؤ اور ساخت کے مسائل دکھا سکتا ہے۔

    علاج

    جب تک دل کی کوئی بیماری نہ ہو تب تک دھڑکن کی تیزی کو علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ معالج اس مسئلے سے بچنے کے طریقے تجویز کر سکتا ہے۔ اگر یہ مسئلہ کسی بیماری جیسے اریتھیمیا کی وجہ سے ہو تو اسکا علاج کیا جائے گا۔

     طرز زندگی اور گھریلو علاج

      گھر میں اسکا علاج کرنے کا سب سے بہتر طریقہ تکلیف کا سبب بننے والی چیزوں سے بچنا ہے۔

      ذہنی تناؤ کم کرنادل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات

      آرام کی تکنیکیں آزمائیں جیسے مراقبہ، یوگا یا گہری سانس لینا۔

    اگر آپ یا آپکے قریبی عزیز کسی ذہنی تناؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

        محرکات سے پرہیز کریںدل کی دھڑکن کے تیز ہونے کی وجوہات

     کیفین، نیکوٹین، کچھ ٹھنڈی ادویات اور انرجی ڈرنکس دھڑکن کی تیزی یا بے ترتیبی کا سبب ہو سکتی ہیں۔

    غیر قانونی ڈرگز سے پرہیز کریں

      جیسے کوکین اور ایمفیٹامائنز، دھڑکن کی تیزی کا باعث بن سکتی ہیں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIO
    Reasons of heart palpitations urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.