Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Men’s Health»حمل جلدی  ٹہرانے کے خواہشمند شادی شدہ جوڑے  ان 6 ہدایات پر عمل ضرور کریں
    Men’s Health

    حمل جلدی  ٹہرانے کے خواہشمند شادی شدہ جوڑے  ان 6 ہدایات پر عمل ضرور کریں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiSeptember 12, 20215 Mins Read
    حمل
    image Credit: The Times Of India
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • شادی شدہ جوڑوں کی جنسی صلاحیت میں اضافے کے طریقے
    • اینٹی اکسیڈنٹ غذاؤں کا زيادہ سے زيادہ استعمال کریں
    • پیٹ بھر کر ناشتہ کریں
    • چکنائی سے پرہیز
    • زيادہ سے زیادہ فائبر کا استعمال
    • پودوں سے حاصل شدہ پروٹین والی غذا کا استعمال
    • چاک و چوبند رہیں

    حمل جلد ٹہر جاۓ یہ ہر شادی شدہ جوڑوں کے لیۓ یہ ایک بڑا مرحلہ ہوتا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی فیملی کو بنانے کی تیاری شروع کر دیں ۔ مگر اس حوالے سے 15 فی صد شادی شدہ جوڑے ایسے ہوتے ہیں جن کو فرٹائلٹی  کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مگر اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ہوتا کہ یہ جوڑا بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے

    شادی شدہ جوڑوں کی جنسی صلاحیت میں اضافے کے طریقے

    جنسی صلاحیت کو بڑھانے کے لیۓ کچھ قدرتی طریقے صدیوں سے چلے آرہے ہیں ان کو اپنا کر شادی شدہ جوڑے جلد حمل ٹہرانے کی اپنی خواہش نہ صرف پوری کر سکتے ہیں بلکہ اپنی جنسی زندگی کو بھی خوشگوار بنا سکتے ہیں

    اینٹی اکسیڈنٹ غذاؤں کا زيادہ سے زيادہ استعمال کریں

    حمل
    Image Credit: Healthy Women

    اینٹی آکسیڈنٹ غذائيں جن میں فولیٹ اور زنک موجود ہوتا ہے وہ مردوں اور عورتوں دونوں کی جنسی صلاحیت میں اور فرٹائلٹی کو بڑھانے میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں ۔ یہ جسم کے اندر سے ان زہریلے مادوں کو خارج کرتے ہیں جو کہ انڈوں اور اسپرم کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں

    232 خواتین پر کی جانے والی ایک ریسرچ کے مطابق جن خواتین نے اپنی غذا میں فولیٹ کا استعمال باقاعدگی سے کیا ان کا حمل دوسری خواتین کے مقابلے میں جلدی ٹہر گیا اسی طرح جن مردوں نے 75‎ گرام تک فولیٹ کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر کیا تو اس کے سبب ان کی اسپرم کی کوالٹی بہتر ہوئي

    پیٹ بھر کر ناشتہ کریں

    ماہرین کے مطابق جو خواتین صبح اچھا اور متوازن ناشتہ کرنے کی عادت رکھتی ہیں ان کے اندر پی سی او بننے کا امکان کم ہوتا ہے اور ایک محتاط اندازے کے مطابق خواتین کے بانجھ پن کا ایک بڑا سبب ان کے اندر پی سی او کا بھی ہونا ہے

    ماہرین کے مطابق ایک عام جسامت کی عورت اگر پی سی اوکا شکار ہو بھی جاۓ اور بھر پور ناشتہ کرۓ تو اس کے بدلے میں اس کے خون میں انسولین لیول 8 فی صد تک ٹیسٹیرون کا لیول 50 پچاس فی صد تک کم ہوتا ہے جو کہ بانجھ پن کے امکانات کم کرنے کا باعث ہوتے ہیں

    ایک اور تحقیق کے مطابق جو خواتین ہلکا ناشتہ اور رات میں بھر پور کھانا کھاتی ہیں ان عورتوں کا حمل کم ٹہرتا ہے ان عورتوں کے مقابلے میں جو کہ صبح کا ناشتہ بھر پور کرتی ہیں

    مگر یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ صبح کے ناتشے کی مقدار بڑھانے کے ساتھ ساتھ یہ ضروری ہے کہ رات کے کھانے کی مقدار کم کی جاۓ ۔ ورنہ دوسری صورت میں وزن کے بڑھنےکے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے اور موٹاپا حمل ٹہرنے میں ایک بڑی رکاوٹ ثابت ہو سکتا ہے

    چکنائی سے پرہیز

    حمل
    Image Credit:GENE Food

    گھی مارجرین اور تلے ہوۓ کھانوں کا استعمال خواتین اور مردوں میں بانجھ پن کے امکانات میں اضافہ کر دیتا ہے ۔ ان کا استعمال انسولین سے حساسیت میں اصافہ کر دیتا ہے جس سے خواتین کے اندر انڈوں کے بننے کی استعداد متاثر ہوتی ہے جو کہ حمل کے ٹہرنے میں ایک بڑی رکاوٹ ثابت ہوتے ہیں

    زيادہ سے زیادہ فائبر کا استعمال

    زيادہ فائبر والی غذائيں جسم سے فاضل ہارمون کے اخراج کا سبب بنتی ہیں جس کی وجہ سے خون میں شوگر کا لیول متناسب رہتا ہے ۔کچھ خاص قسم کے فائبر جسم میں سے ایسٹروجن کے اخراج میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے حمل ٹہرنے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے

    ایک پرانی تحقیق کے مطابق شکر قندی ، جو کے دلیے میں پھلوں میں ایسا فائبر موجود ہوتا ہے جو ایسٹروجن اور پروگیسٹرون کے لیول کو کم کرنے کا باعث بنتے ہیں جس کے سبب بانجھ پن کے خطرے میں کمی واقع ہوتی ہے اور حمل ٹہرنے کے امکانات میں صافہ ہو جاتا ہے

    پودوں سے حاصل شدہ پروٹین والی غذا کا استعمال

    حمل
    Image Credit: Men’s Health

    پروٹین کی جسم کو ہر وقت ضرورت ہوتی ہے اور اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن اگر آپ فیملی کو آغاز کرنے جا رہے ہیں تو پھر اس پروٹین کے حصول کے لیۓ جانوروں کے گوشت اور اںڈوں پر انحصار کرنے کے بجاۓ پودوں سے حاصل شدہ پروٹین پر انحصارکیا جاۓ جو مختلف قسم کی دالوں اور پھلیوں سے حاصل ہوتی ہیں اور اس سے حمل ٹہرنے کے امکانات میں 50 فی صد تک اضافہ ہو سکتا ہے

    تاہم اس میں بعض ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ مچھلی سے حاصل ہونے والی پروٹین بھی حمل کے ٹہرنے کے امکانات میں اضافے کا سبب ہو سکتی ہے

    چاک و چوبند رہیں

    باقاعدگی سے ورزش کرنا جہاں انسان کے جسم کے تمام حصوں کے لیے مفید ہوتا ہے وہیں پر اس کی جنسی صلاحیتوں میں بھی اضافے کا باعث ہوتا ہے باقاعدگی سے ورزش کرنے والے مرد اور عورتوں کے اسپرم اور انڈوں کی طاقت اور صلاحیت میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے جسے کی وجہ سے حمل کے ٹہرنے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے

    اگر آپ لوگ اپنی فیملی کو بڑھانے کی کوش کر رہے ہیں اور چھ ماہ سے آپ کی کوشش ناکام ہو رہی ہے تو اس صورت میں آپ کو ماہر جنسیات سے رابطہ کرنا بہت ضروری ہے جو کہ میاں بیوی دونوں کے معائنے سے اس بات کا اندازہ لگا سکتا ہے کہ باعث تاخیر کیا ہے

    ماہر جنسیات سے آن لائن رابطے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    urdu Ways to improve Fertility
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      January 26, 2023

      Can you Take Tylenol while Pregnant?

      January 26, 2023

      حمل کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ آپ اور آپ کا بچہ محفوظ رہ سکے

      January 22, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.