Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Health News»ناخن میں لگنے والے فنگس کو دور کرنے کے لیۓ ہائيڈروجن پر آکسائڈ کا استعمال کا طریقہ
    Health News

    ناخن میں لگنے والے فنگس کو دور کرنے کے لیۓ ہائيڈروجن پر آکسائڈ کا استعمال کا طریقہ

    Samra NasirBy Samra NasirMay 27, 20225 Mins Read
    ناخن میں لگنے والے فنگس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ناخن میں لگنے والا فنگس کیا ہے؟
    • ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ناخن میں لگنے والے فنگس کے لیے ایک مؤثر علاج
    • ناخن میں لگنے والے فنگس کے لیۓ ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا استعمال
    • ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول کےاستعمال کا طریقہ
    • طریقہ استعمال
    • ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کیسےکام کرتا ہے؟
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    ناخن میں لگنے والے فنگس سے نجات حاصل کرنا آسان کام نہیں ہے۔ شروعات میں یہ ایک پیلے رنگ کے دھبے کے طور پر ظاہر ہوتا ہے لیکن یہ آپ کے پورے ناخن میں پھیل سکتا ہے اور اس میں لکیریں پڑ سکتی ہیں جس کی وجہ سے ناخن زیادہ نرم ہوجاتا ہے اور درد ہوتا ہے۔

    آپ آکسیڈیٹیو تھراپی جیسے ناخن میں لگنے والے فنگس کے لیے ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ استعمال کر سکتے ہیں تاکہ ناخن کو مزید نقصان نہ پہنچے۔ آکسیڈیٹیو تھراپی ناخن میں لگنے والے فنگس کی علامات کو کم کرنے کے لیےعام گھریلو علاج میں سے ایک ہے۔ اس بلاگ میں شیئر کریں گے کہ کس طرح ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ناخن میں لگنے والے فنگس کے علاج میں آپ کی مدد کرتا ہے اور اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے پڑھتے رہیں۔

    ناخن میں لگنے والے فنگس

    ناخن میں لگنے والا فنگس کیا ہے؟

    ناخن میں لگنے والا فنگس ایک عام بیماری ہے جو آپ کے ہاتھ کے ناخن یا پیر کے ناخن کے نیچے سفید یا پیلے دھبے کے طور پرنظر آنا شروع ہوتی ہے۔ ناخن میں لگنے والے فنگس کو اونیکومائیکوسس بھی کہا جاتا ہے۔  جیسے جیسے فنگل انفیکشن گہرا ہوتا جاتا ہے، ناخن میں لگنے والا فنگس آپ کے ناخن کو رنگین، موٹا اور کنارے سے جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ اور بھی ناخنوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ ناخن میں لگنے والے فنگس کے علاج میں تاخیر اس کی علامات کو مزید بدتر بنا سکتی ہیں اس لیۓ فوری علاج  ضروری ہے اس سلسلے میں اعلی تربیت یافتہ ماہرین سے رابطے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ناخن میں لگنے والے فنگس کے لیے ایک مؤثر علاج

    ہائیڈروجن پرآکسائیڈ ایک گھریلو علاج ہے جو معمولی خراشوں اور چوٹ کے زخموں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جو ناخن میں لگنے والے فنگس کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، تو اس کی اینٹی فنگل خصوصیات فنگس کو مار دیتی ہیں، جس سے یہ ناخنوں کے خراب حصے کو بڑھنے دیتا ہے۔ اس کے جراثیم کش آکسیڈائزر، بلیچنگ ایجنٹ کے ساتھ ساتھ اینٹی فنگل ایجنٹ کے طور پر کئی استعمال ہوتے ہیں۔ اس کی مضبوط اینٹی فنگل اور جراثیم کش خصوصیات مؤثر طریقے سے ناخن میں لگنے والے فنگس کا بہترین علاج کرتی ہیں۔

    ناخن میں لگنے والے فنگس  کے بارے میں اگر آپ کو مزید جاننے کی ضرورت ہےتو ڈاکٹرسےمشاورت کے لیۓ مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے یا اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیۓ براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ اس نمبر پر03111222398 کال کریں۔    

    اس کا باقاعدگی سے استعمال ناخن میں لگنے والے فنگس کو ہفتوں یا مہینوں میں ٹھیک کر سکتا ہے، انفیکشن کی شدت پر منحصر ہے۔ یہ تجویز کی جاتی ہے کہ آپ کے ناخن میں لگنے والا فنگس ٹھیک ہونے کے بعد چند ماہ تک علاج کا استعمال کرتے رہیں تاکہ مستقبل میں فنگل انفیکشن سے بچا جا سکے۔  اگرچہ اس علاج پر بہت زیادہ سائنسی مطالعات نہیں ہیں، لیکن یہ ایک آزمودہ اور مستند گھریلو علاج ہے جو آپ کو بہترین نتائج دے گا۔ جلد پر کسی بھی نئی پروڈکٹ کے استعمال سے پہلے ہمیشہ جلد کے ماہر ڈاکٹر سے مشاورت ضروری ہے۔ جلد کی کسی بھی بیماری کی صورت میں بھی یہاں سے رابطہ کر سکتے ہیں

    مشورے سمیت یہ بلاگ صرف عمومی معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ کسی بھی طرح مستند طبی رائے کا متبادل نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے ہمیشہ ماہر یا اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    ناخن میں لگنے والے فنگس

    ناخن میں لگنے والے فنگس کے لیۓ ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا استعمال

    اس بلاگ میں ناخن میں لگنے والے فنگس کے علاج کے لیے ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے استعمال کے بارے میں ایک مکمل مرحلہ وار گائیڈ لائن پیش کی گئی ہے یہ درج ذیل ہے۔

    ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے محلول کےاستعمال کا طریقہ

    تین فیصد ہائیڈروجن پرآکسائیڈ، ڈسٹل واٹر، پلاسٹک کا ٹب، ٹشوز

    طریقہ استعمال

    ناخن میں لگنے والے فنگس کے لیے ہائیڈروجن پر آکسائیڈ محفوظ کریں۔ پلاسٹک کے ٹب میں ہائیڈروجن پر آکسائیڈ اور ڈسٹل واٹر کے برابر حصوں کو مکس کریں۔  یاد رکھیں کہ آپ تین فیصد ہائیڈروجن پرآکسائیڈ محلول سے زیادہ استعمال نہیں کر رہے ہیں کیونکہ یہ آپ کی جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔اس محلول میں فنگس سے متاثر ہونے والے ناخن بھگو دیں۔ تیس منٹ انتظار کریں۔ اپنے ناخنوں کو خشک ٹشو سے خشک کریں۔ استعمال کے بعد ٹشو کو ضائع کر دیں۔ ہاتھ صاف پانی سے دھولیں۔

    آپ کو یہ عمل ہر روز اس وقت تک دہرانا ہوگا جب تک کہ اور اس کے بعد بھی، مسئلہ کم نہ ہوجائے۔ ناخن میں لگنے والے فنگس سے چھٹکارا حاصل کرنا آسان نہیں ہے اور اس میں بہت صبر اور کوشش کی ضرورت ہوگی۔

    ناخن میں لگنے والے فنگس

    ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کیسےکام کرتا ہے؟

    جب ناخن میں لگنے والے فنگس کے علاج کی بات آتی ہے تو ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا استعمال کرتے ہوئے یہ آکسیڈیٹ تھراپی انتہائی موثر ہے۔ اس طریقہ کار میں متاثرہ ناخنوں کو بھگونے کے لیے پر آکسائیڈ کا استعمال شامل ہے۔ جیسے جیسے آکسیجن کی سطح بڑھ جاتی ہے، آپ کے ناخنوں پر موجود فنگس ختم ہو جاتی ہے۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    causes ant treatment of nail fungal infection Hydrogen Peroxide For Nail Fungus.urdu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      Acefyl Syrup Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      August 7, 2022

      Major Challenges Faced by Health Sector in Pakistan

      August 6, 2022

      Monkeypox Outbreak: US Declares Public Health Emergency

      August 5, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.