Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Chronic Conditions»پاکستان میں جین تھراپی کا آغاز ،2 سالہ بچے پر علاج کا کامیاب تجربہ ایک اہم پیش رفت
    Chronic Conditions

    پاکستان میں جین تھراپی کا آغاز ،2 سالہ بچے پر علاج کا کامیاب تجربہ ایک اہم پیش رفت

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiDecember 14, 20215 Mins Read
    جین تھراپی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • پاکستان میں جین تھراپی کا کامیاب تجربہ
    • جین تھراپی کروانے والا پہلا مریض
    • اسپائنل مسکولر اٹرفی کیا ہے
    • اسپائنل مسکولر اٹرفی کے اسباب
    • علامات
    • پاکستان میں جین تھراپی

    جین تھراپی سے مراد علاج کا ایک ایسا طریقہ کار ہے جس کے ذریعے انسان کی جین کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے ۔ جین تھراپی کے ذریعے مریض کے جین میں موجود بیمار جین کو ہٹا کر اس کی جگہ صحت مند جین کو داخل کیا جاتا ہے یہ جدید ترین طریقہ علاج ہے جو اب تک پاکستان میں نہیں ہوا تھا

    پاکستان میں جین تھراپی کا کامیاب تجربہ

    جین تھراپی

    گزشتہ ہفتے آغا خان ہسپتال کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سلمان کرمانی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اس بات کا اعلان کیا کہ پاکستان میں جین تھراپی کے ذریعے مریض کا کامیاب علاج کر دیا گیا ہے

    جین تھراپی کروانے والا پہلا مریض

    اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہو‎ۓ ڈاکٹر سلمان کرمانی کا یہ کہنا تھا کہ مزکورہ مریض کا تعلق پنجاب کے علاقے چنیوٹ سے ہے اور اس کی عمر دو سال ہے اور اس کا نام شاہ ویز ہے جس کو چھ ماہ کی عمر میں اسپائنل مسکولر اٹرفی کی بیماری تشخیص ہوئي تھی

    اسپائنل مسکولر اٹرفی کیا ہے

    جین تھراپی

    اسپائنل مسکولر اٹرفی ایک موروثی بیماری ہے یہ ایک نیور مسکلر بیماری ہے جس میں انسان کے پٹھے کمزور ہو کر ختم ہونے لگتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی ریڑھ کی ہڈی سے کچھ خاص خلیات ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کیوجہ سے وہ اپنے عضلات کو حرکت دینے کی طاقت کھو بیٹھتے ہیں یہ ایک بہت کمیاب بیماری ہے جو کہ دس ہزار میں سے کسی ایک بچے کو متاثر کرتی ہے

    پاکستان میں جین تھراپی کے حوالےسے زیادہ معلومات موجود نہیں ہیں لیکن اس حوالے سے مذيد معلومات اور ڈاکٹروں سے آن لائن رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ  وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں 

    اسپائنل مسکولر اٹرفی کے اسباب

    اس بیماری کا بنیادی سبب انسانی جین کے موٹر نیورون میں ہونے والی خرابی ہے جو کہ ماں کے جین سے بھی منتقل ہو سکتا ہے اور اس کا سبب باپ کا جین بھی ہو سکتا ہے جس کے علاج کے لیۓ جین تھراپی کے علاوہ اور کوئي حل نہیں ہے

    علامات

    اس بیماری کی علامات اس کی اقسام کے اعتبار سے ہو سکتی ہیں جو کہ تعداد اور شدت کی نوعیت کے اعتبار سے ہو سکتی ہیں

    پہلی قسم کی علامات :اس کی پہلی قسم کی علامات چھ ماہ کی عمر میں ظاہر ہوتی ہے جس میں بچے کو کھانا نگلنے اور دودھ پینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو کہ آگے چل کر سانس لینے مین دشواری کا بھی سبب ہو سکتا ہے ایسے بچے عام طور پر ایک سال کی عمر پہنچنے سے قبل ہی مر جاتے ہیں

    دوسری قسم کی علامات :اس قسم کی علامات چھ ماہ سے اٹھارہ ماہ کے درمیان بچے میں ظاہر ہوتی ہیں اس حالت میں بچہ بیٹھ تو سکتا ہے مگر وہ چلنے کی قابل نہیں ہوسکتا ہے اس کی ٹانگیں اس قابل نہیں ہو سکتی ہیں جو کہ اس کو چلنے میں مدد دے سکیں

    تیسری قسم کی علامات : اس حالت میں بچہ کے اندر علامات 18 ماہ کے بعد ظاہر ہوتی ہیں ۔ اس میں بچے کو بار بار سینے میں انفیکشن ہوتا ہے اس کے علاوہ اس کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اور وہ چلنے پھرنے کے قابل نہیں ہو سکتا ہے تاہم اس حالت میں اس کی جان کو کوئي خطرہ لاحق نہیں ہوتا ہے

    چوتھی قسم کی علامات : یہ بچوں میں ظاہر نہیں ہوتی ہے اور 30 سال کی عمر کے بعد کسی بھی شخص میں ظاہر ہو سکتی ہے مگر وقت کے ساتھ ان کے پٹھے کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں

    پاکستان میں جین تھراپی

    جین تھراپی

    پاکستان میں پہلی بار دو سالہ شاہ ویز کی اسپائنل مسکولر اٹرفی کا علاج جین تھراپی کے ذریعے کیا گیا ہے ۔ جس کی دوا عالمی فارماسیوٹکل کمپنی نوارٹس نے تیار کی ہے اس بیماری کے علاج کے لیۓ صرف ایک خوراک درکار ہوتی ہے لیکن اس کو استعمال کرنے والے عملے کا خصوصی طور پر تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے ۔ یہ ایک مہنگا طریقہ علاج ہے جس کی دوا کی خالی قیمت ہی کئي ملین ڈالرز کی ہے

    مگر اس کمپنی نے آزمائشی طور پر سو ڈوز مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں سے ایک کا استعمال شاہ ویز کے جین تھراپی  کے لیۓ کیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق شاہ ویز کی حالت میں تیزی سے بہتری نظر آرہی ہے اور وہ صحت یاب ہو رہا ہے

    اس موقع پر شاہ ویز کی والدہ نے آغا خان کی انتظامیہ کا اور ڈاکٹروں کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی مدد سے نہ صرف شاہ ویز کا علاج ممکن ہو سکا بلکہ اس کے علاج کے لیۓ مالی معاونت بھی مل سکی

    شاہ ویز کا کامیاب علاج اور جین تھراپی ان تمام افراد کے لیۓ ایک خوشخبری ہے جو کہ ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جن کا علاج جین تھراپی سے ہی ممکن ہے تاہم اس علاج کے مہنگے ہونے کے سبب عام افراد کے لیۓ اس سے فائدہ اٹھانا کافی دشوار ہے

    Related

    Gene therapy in Pakistan
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      Headache Behind Eyes – Causes, Triggers, Treatment and Remedies

      August 8, 2022

      Stomach Ulcer after Gastric Bypass – Causes, Signs and Treatment

      August 4, 2022

      How to get rid of a Canker Sore in 24 hours?

      August 4, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.