Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»News»پام سرجری کیا ہے؟یہ کیوں عام ہوتی جا رہی ہے۔
    News

    پام سرجری کیا ہے؟یہ کیوں عام ہوتی جا رہی ہے۔

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 1, 2022Updated:February 8, 20226 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پام سرجری کا نیا رحجان جاپان اور کوریا میں قائم ہو رہا ہے،اس کا تعلق پامسٹری سے ہے، ہتھیلی کی لکیروں کو پڑھ کر مستقبل کی پیشن گوئی کرنے کا فن۔یہ فن جاپان مین بے حد مقبول ہے۔ پر اب ایک نیا رحضان پروان چڑھ رہا ہپے جس میں لوگ اپنی مرضی کے مطابق اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو بنانے کے لئے پام سرجری کا سہارا لے رہے ہیں 

    Table of Content

    • پامسٹری کیا ہے؟
    • پام سرجری کیا ہے؟
    • پام سرجری کا طریقہ کار
    • پام سرجری میں  ہاتھ کی کن لکیروں کو تبدیل کروایا جاتا ہے؟
    • کیا پام سرجری کام کرتی ہے؟
    • پام سرجری سے متعلق پامسٹوں کی رائے
    • پام سرجری سے پیچیدگیاں

    پامسٹری کیا ہے؟

    پامسٹری جسے پام ریڈنگ کیرولوجی بھی کہا جاتا ہے، ہتھیلی کے مطالعے کے ذریعے قسمت کا حال بتانے کا عمل ہے ۔ یہ عمل پوری دنیا میں پایا جاتا ہے مختلف معاشرتی تغیرات کے ساتھ یہ عمل جاپان اور کعوریا میں بھی کافی مقبول ہے اور جاپان میں امید مند قارئین سے ایک سیشن کے50 جاپانی ین لئے جاتے ہیں اور پھر بتایا جاتا ہے کہ ان کے مستقبل میں کیا ہو سکتا ہےاور یہ ممکن ہوتا ہے صرف ان کے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر۔

    لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ وہ لوگ قسمت کی لکیروں سے مطمئین نہیں ہیں جو قدرت نے انہیں دی ہیں اس لئے انہوں نے اپنی قسمت کا مالک خود بننے کا فیصلہ کر لیا ہےاور اس کے لئے انہوں نے کاسمیٹک سرجری کا طریقہ اپنایا ہے جس میں پام سرجری  کے ذریعے وہ اپنی ہاتھوں کی لکیروں کو تبدیل کروا رہے ہیں۔

    پام سرجری

    پام سرجری کیا ہے؟

    پام سرجری ایک قسم کی کاسمیٹک سرجری ہے جس کی مدد لیکر آجکل لوگ اپنی قسمت کی لکیروں میں تبدیلیاں لیکر آرہے ہیں۔ یہ طریقہ کار آجکل جاپان میں کافی مقبولیت حاصل کرتا جا رہا ہے جہاں کے لوگ قدرت کی طرف سے دی گئی لکیروں سے مطمئین نہ ہونے پر انہیں سرجری کے ذریعے تبدیل کروا رہے ہیں                                                                                              

    پام سرجری کا طریقہ کار

    یہ سرجری ایک الیکٹرک اسکیلپل کے ساتھ کی جاتی ہے جس سے گوشت جل جاتا ہے اور ایک ہلکا سا داغ رہ جاتا ہے

        ڈاکٹر ماتسوکا، جنہوں نے ایسے 20 اپریشن کئے ہیں انہوں نے ڈیلی بیسٹ کو بتایا کہ ، اگر اپ لیزر سے اپنی ہتھیلی بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ جلد ہی تھیک ہو جاتی ہے اور کوئی واضح نشان نہیں چھوڑتی ہے،آپ کو ایک الیکڑک اسکیپل کا استعمال کرنا ہوگا اور ایک خود سے ایک چیرا لگانا ہوگاکیونکہ ہتھیلی کی لکیریں کبھی پوری طرح سے سیدھی نہیں ہوتی ہیں۔ لیکن اگر چیرا لگانے کے بعد اسے لیزر سے جلایا نہیں جاتا تو پھر لکیریں صحیح  طرح سے نہیں بنتی ہیں۔

    پام سرجری

    ڈاکٹر ماتسوکا کے مطابق،یہ کوئی مشکل سرجری نہیں ہے پر اس کا طریقہ کار صحیح ہونا چاہئے۔ اس طریقہ کار میں عام طور پر 10 سے 15 منٹ لگتے ہیں اور اس عمل میں ہتھیلی میں 5 سے 10 لکیریں شامل کی جا سکتی ہیں۔جبکہ زخموں کو بھرنے اور ہتھیلی کی نئی لکیروں کے ابھرنے میں ایک مہینہ لگ سکتا ہے۔

    پام سرجری میں  ہاتھ کی کن لکیروں کو تبدیل کروایا جاتا ہے؟

    ڈاکٹر ماتسوکا کہتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ مریض  پام سرجری سے پہلے مارکر کے ذریعے سرجن  کو بتاتے ہیں کہ وہ کن لکیروں کو برھانا چاہتے ہیں۔ ہمارے پاس زیادہ تر مریض مرد اور عورتیں وہ ہیں جن کی عمریں 30 کے لگ بھگ ہوتی ہیں اور وہ اپنی قسمت بدلنا چاہتے ہیں۔ 

    زیادہ تر مرد اپنی منی لائن یا کامیابی کی لکیر کو بڑھانا چاہتے ہیں اور خواتین  چاہتی ہیں کہ ان کی شادی یا محبت کی لکیر لمبی ہو۔

    پام سرجری

    کچھ خواتین کے ہاتھ میں شادی کی لکیر ہی نہیں ہوتی جس کے لئے وہ پام سرجری کا سہارا لیتی ہیں جبکہ کچھ جو شادی شدہ ہیں وہ یہ چاہتی ہیں کہ دوسری شادی کی لکیر ہو کیونکہ جلد بازی میں وہ پہلا فیصلہ غلط کر بیٹھی ہیں

    کیا پام سرجری کام کرتی ہے؟

    ڈاکٹر ماتسوکا بتاتے ہیں کہ، انہوں نے ایک خاتون کو شادی کی لکیر دی تو اس کے فورا بعد اس کی شادی ہو گئی ۔ اس کے علاوہ دیگر دو مریضوں نے اپنی قسمت کی لکیریں بڑھانے کے بعد لاٹری جیت لی

    تاہم کامیابی کی ان کہانیوں کے باوجود ڈکٹر ماتسوکا کو یقین نہیں ہے کہ یہ سرجری واقعی اس قدر مؤثر ہے ان کا کیال ہے کہ یہ پلیسبو اثر ہو سکتا ہے یعنی اگر کوئی یہ گمان کرتا ہے کہ وہ خوش قسمت ہو گا تو وہ زندگی میں خوش قسمت بن جاتا ہے، اور ایسا بھی نہیں ہے کہ ہاتھوں کی لکیریں واقعی پتھر پر لکھی  ہیں وہ تو بنیادی طور پر جھریاں ہیں۔

    وہ بتاتے ہیں ہاتھوں کی لیریں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہیں، یہاں تک کہ لوگ جس طریقے سے کام کرتے ہین وہ انہیں بدل سکتے ہیں  یعنی اپنی محنت اور لگن کے ساتھ۔

    پام سرجری سے متعلق پامسٹوں کی رائے

    پام سرجری سے متعلق پامسٹوں کی آراء کوئی حاصلہ افزا نہیں ہے، کچھ پامسٹ مبینہ طور پر مشورہ دیتے ہیں کہ ان کے جو کلائنٹ پام سرجری نہیں کروانا چاہتے ہیں وہ اپنی قسمت بدلنے کے لئے اپنے ہاتھوں پر خود ہی لکیریں کھینچ سکتے ہیں۔

    لندن میں مقیم پام ریڈر سبودھ گیتا کا کہنا ہے کہ یہ سرجری بے سود ہے۔ میں نے پام سرجری کے متعلق پڑھا تو میں حیران ہوا ،پام سرجری کروا کر بھی لکیریں نہیں بدلی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ اپنی قسمت تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو جسمانی اقدامات کریں۔ یعنی اگر اپ زیادہ صحت چاہتے ہیں تو ورزش کریں، میں نے چھ ماہ یوگا کرنے کے بعد لوگوں کی صحت کی لکیریں بدلتے دیکھی ہیں۔

    پام سرجری سے پیچیدگیاں

    لندن میں 111 ہارلے سینٹ کے بانی، ڈائریکٹراور پریکٹساور سرجیکل کے سربراہ ڈاکٹر یانس الیگزینڈرائڈز کے مطابق پام سرجری سے پیچیدگیاں پیدا ہونا ممکن ہے جیسے کہ انفیکشن اور تکلیف دہ نیوروما جو جلن کا ذریعن بن سکتا ہے

    پام سرجری

    کسی بھی قسم کی جلد کی تکلیف یا کسی بھی بیماری سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہن ڈاٹ کام پر واٹ کریں یا ڈاکٹر سے براہ راست رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    پلیسبو اثر کسی کے رویے میں مثبت تبدیلیاں تو لا سکتا ہے لیکن یہ غیر ضروری طریقہ جراحی اپنانے کا جواز پیش کرنے کے لئے کافی نہیں ہے

     

    palm surgery urdu
    Farzeen Jawad

    I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

    Related Posts

    Lassa Fever

    Health Authorities Warns of Nigerian Lassa Fever Spread

    February 1, 2023
    Nail Gel Dryer

    Nail Gel Dryer May Cause Skin Cancer, Research Concludes

    January 29, 2023
    سینے کا درد

    بچوں میں ہونے والا سینے کا درد کن حوالوں سے خطرناک بھی ہو سکتا ہے

    January 26, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.