Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Women's Health»پریگننسی کے پہلے 3 ماہ کیا کرنا چاہیئے، جو ماں اور بچے کے لیے خطرہ نہ بنے
    Women's Health

    پریگننسی کے پہلے 3 ماہ کیا کرنا چاہیئے، جو ماں اور بچے کے لیے خطرہ نہ بنے

    Dania IrfanBy Dania IrfanJanuary 1, 2023Updated:December 30, 20226 Mins Read
    پریگننسی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پریگننسی جسے حالتِ حمل بھی کہتے ہیں۔ اس حالت میں شروع کے دنوں میں اپنا خیال کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اکثر گھر کی بڑی بوڑھیاں حمل ٹھرنے کے بعد شروع کے دنوں میں بہت احتیاط کرنے کی ہدایت کرتی ہیں۔ اس لیے کہتے ہیں کہ پریگننسی کے شروع کے 3 مہینوں میں اپنی صحت کے بارے میں غور کرنا بہت زیادہ اہم ہے۔ اس حالت میں بہت سی تبدیلیاں جسم میں رونما ہوتی ہیں۔

    اگر آپ بھی شادی کے بعد ماں بننے کا خوبصورت احساس محسوس کرنا چاہتی ہیں تو آپ کو ان دنوں اپنا بہت خیال کرنا ہوگا۔ آپ کیسے شروع کے مہنیوں میں اپنا خیال رکھ سکتی ہیں اگر آپ جاننا چاہتی ہیں تو یہ بلاگ آپ کی مدد کرے گا۔

    پریگننسی کے شروع والے دنوں میں دیکھ بھال۔

    حمل یا پریگننسی کے شروع کے دنوں میں عورت کا جسم بہت سی تبدیلیوں کا شکار ہوتا ہے۔ اس کی وجوہات ہر لڑکی کی سمجھ میں نہیں آتی کہ۔۔۔۔۔

    اس حالت میں کیا کرنا چاہیئے؟

    کیا کھانا چاہیئے؟

    اور کون سے ٹیسٹ کروانے چاہیئے؟

    یہ سب سوالات ہوتے ہیں ذہن میں جن کا بہترین جواب صرف ماہرانہ گائناکالوجسٹ ہی دے سکتی ہیں۔ اس لیے جب آپ کو پتہ لگتا ہے کہ آپ ماں بننے والی ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اچھی ڈاکٹر سے کنسلٹ کرنا چاہیئے تاکہ وہ بتا سکے کہ۔۔۔۔

    بچے کی صحت کو کیسے یقینی بنایا جائے؟

    اس کے علاوہ ماں کو کتنا وزن رکھنا چاہیئے؟

    اس لئے ان چیزوں کی جانچ پڑتال اور کنسلٹیشن کے لئے آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ایک ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں یا 03111222398 پہ کال کرسکتے ہیں۔

    پہلے مہینے کیا ہوتا ہے؟

    آپ کو پہلے مہینے بہت سی تبدیلیوں سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔ کیونکہ ہارمونز تبدیل ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ تبدیلی آتی ہے کہ آپ کو ماہواری آنا بند ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ بہت سی خواتین میں یہ تبدیلیاں بھی ہوتیں ہیں جیسے؛

    تھکاوٹ

    الٹیاں

    مزاج میں تبدیلی

    وزن کا بڑھنا

    سردرد

    بعض کھانوں سے نفرت

    قبض

    معدے اور سینے میں جلن

    پریگننسی کے پہلے 3 ماہ میں آپ کو بہت زیادہ آرام کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔پریگننسی

    شروع کے مہینوں میں کیسے صحت مند رہا جائے؟

    ایک عورت کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ پریگننسی کے شروع کے دنوں میں اپنی صحت کا بہت خیال رکھے تاکہ وہ اپنی اور اپنے بچے کی صحت کی اچھی دیکھ بھال کرسکے۔ ایک ماں کو ان چیزوں کا خیال کرنا چاہیئے۔

    قبل از وقت وٹامن لیں۔

    جب ایک لڑکی ماں بنتی ہے تو اس میں جو تبدیلیاں  رونما ہوتی ہیں۔ اس سے آپ کے جسم میں بہت سے وٹامن کی کمی بھی ہوسکتی  ہے۔ اس کے علاوہ وہ خواتین جن کو حمل حاصل کرنے میں تاخیر آتی ہے وہ بھی اپنی ڈاکٹر  سے رجوع کرکے ان وٹامنز کا  استعمال کریں تاکہ آسانی کے ساتھ حمل حاصل کرسکیں۔ آپ  کو  بھی چاہیے کہ اپنی ڈاکٹر کی مدد سے جانیں کہ آپ کے جسم کو کس وٹامن کی ضرورت ہے اور آپ  اس کا استعمال کریں تاکہ  آپ کی اور بچے کی  اچھی صحت برقرار رہ سکے۔

    پانی کا زیادہ استعمال۔

    پریگننسی  کے دوران آپ کو زیادہ ہائیڈریٹ رہنے کی ضرورت ہوگی کیونکہ جنین کی آکسیجن اور غذائیت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خون کا لیول زیادہ ہونا چاہیئے۔ اکثر خواتین اس بات کا خیال بالکل نہیں رکھتی ہیں۔ ان کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کہ جسم میں اچانک تبدیلیوں سے فلوئیڈ کی مقدار میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس مہینوں میں آپ کو ہائیڈریٹ رہنے کے لیے  بہت سارے پانی، تازہ جوس اور اسموتھیز پر غور کرنا چاہیئے۔

    آپ کو اس بات کا  خیال رکھنا ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہ ہو کیونکہ اس کی کمی کی وجہ سے ڈی ہائیڈریشن کا بھی شکار ہوسکتی ہیں۔ آپ کو اپنی اور بچے کی صحت کے لئے شروع کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کرنا ہوگا۔

    پھلوں اور سبزیوں کا استعمال۔

    وٹامنز اور منزلز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ کو زیادہ سے زیادہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرنا چاہیئے، تاکہ آپ کی صحت برقرار رہ سکے۔ آپ پروٹین کی زیادہ مقدار حاصل کریں اور کم چکنائی والے کھانوں کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ زیادہ سے زیادہ فائبر والی غذاؤں کا استعمال کریں، تاکہ قبض کی پریشانی سے دوچار نہ ہوسکیں۔ پریگننسی میں متوازن اور صحت مند غذا کا استعمال بہت ضروری ہے۔

    شروع کے مہینوں میں کن چیزوں سے پرہیز کیا جائے؟

    جب آپ کو معلوم ہوجائے کہ آپ کی پریگنینسی کنفرم ہے تو آپ کو اپنے بچے کی صحت کے لئے ان چیزوں سے پرہیز کرنا ہوگا؛ اس حالت میں آپ کسی بھی ماہر غذائیت سے مشورہ کر کے اپنا ڈائٹ پلان بھی بنوا سکتی ہیں اور فری مشورہ کے حصول کے لیۓ گائناکالوجسٹ رابطہ ضرور کریں۔

    کیفین کا کم استعمال۔

    پریگننسی کے دوران اس کے شروع کے مہینوں میں آپ کو کیفین کا کم استعمال کرنا ہے۔ جیسے اگر آپ کافی کا یا چائے کا استعمال کرتی ہیں تو آپ کو دن میں ایک سے زیادہ بار اس کا استعمال نہیں کرنا۔ تمباکو کی طرح الکحل اور کیفین بھی ماں اور جنین کو خطرے میں ڈالتی ہے۔ الکحل معذوری پیدا کرتا اور جنین کے دماغی کام کو متاثر کرتا ہے۔ بہت زیادہ کیفین کا تعلق قبل از وقت لیبر اور پیدائشی معذوری کا باعث بنتا ہے۔

    کولا، سوڈا، چاکلیٹ، سبز اور کالی چائے کو محدود کریں، کیونکہ ان میں زیادہ کیفین ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق، خواتین کو پریگننسی کے دوران اپنی کیفین کی مقدار کو محدود رکھنا چاہیئے۔

    روزانہ کی روٹین۔

    خود کی دیکھ بھال کرنا اپنی اور اپنے بچے کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ جب آپ کی روٹین بےچین اور افراتفری کا شکار ہو تو آپ خود کی دیکھ بھال کے لیے روٹین پر توجہ دیں تاکہ حمل کے دوران اور بعد میں بھی کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    یاد رکھیں کہ آپ کی صحت اور تندرستی پورے خاندان کو متاثر کرتی ہے۔ اگر آپ اپنے بچے اور خاندان کی دیکھ بھال کرنے کے لیے ٹھیک نہیں ہیں، تو پورے خاندان پریشانی کا شکار ہوجائے گا۔ جب آپ پریگننسی میں خود کی دیکھ بھال کو اپنے معمولات میں شامل کرتی ہیں، تو آپ خوشگوار طریقے سے اس ٹائم کو گزار سکیں گی اور ساتھ ہی ماہر ڈاکٹر کی ہدایات آپ کو ہر چیز کو آسانی سے اور صحیح طریقے سے روٹین میں شامل کرنے میں مدد کرے گی۔

    مرہم کی ایپ ڈاون لوڈ کر نے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    Android IOS

    Why Self Care of Moms is Important
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    ماہواری میں آپ کو کونسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟

    February 4, 2023

    Can you Take Tylenol while Pregnant?

    January 26, 2023

    Can you get tattooed while pregnant- Risks and Precautions

    January 25, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.