Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Skin Care»سردی میں ہونٹوں کے پھٹ جانے کے گریلو ٹوٹکے
    Skin Care

    سردی میں ہونٹوں کے پھٹ جانے کے گریلو ٹوٹکے

    Erum YasirBy Erum YasirJanuary 1, 20226 Mins Read
    سردی میں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • زیادہ سے زیادہ پانی پئیں
    • پھٹے ہونٹوں کے لیے ٹوٹکے
    •  شہد
    • گلاب کی پتیاں
    • کیسٹر آئل
    •  ملائی
    • ایکسفولیئشن
    • استعمال کرنے کا طریقہ
    • لیموں اور بادام کا تیل
    • ڈیری مصنوعات کا استعمال
    •  صحت مند زندگی اور متوازن خوراک

    سردیوں میں ہونٹوں کے پھٹ جانے کی شکایت عام ہوتی ہیں اس موسم میں چلنے والی خشک ہوائیں ہونٹوں کو خشک اور کھردرا کر دیتی ہیں ہونٹ اگر زیادہ خشک ہوجائیں تو وہ پھٹنے لگتے ہیں اور ان میں خون بھی آنے لگتا ہے

    سردی میں ہونٹوں کے پھٹ جانے کی تکلیف سے بچنے کے لیے کریم یا لپ بام لگایا جاتا ہے لیکن خشک ہوا کے باعث کچھ دیر بعد ہونٹ پھر سے خشک لگنے لگتے ہیں  غرض یہ کہ پورا موسم ہی اس مشکل سے جونجنے میں نکل جاتا ہے ہونٹوں کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے ان کی مستقل دیکھ بھال کرنا ضروری ہے

     سردیوں میں کیونکہ ہوا میں نمی کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہونٹوں کی نمی بھی بھاپ بن کر اڑ جاتی ہے سردی میں ہونٹوں کو پھٹنے سے بچانے کے لیے مندرجہ ذیل احتیاطیں کرنا ضروری ہیں

    سردی میں

    زیادہ سے زیادہ پانی پئیں

     سردی کے موسم میں صحت بخش غذا کھائیں  خاص طور سے سبزیاں ا ور پھل جن میں اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات موجود ہوں جلد کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے وٹامن اے اور سی کی ضرورت ہوتی ہے دودھ گاجر اور خوبانی میں وٹامن اے اور رسیلے پھل جیسے کہ لیمبو موسمبی اور نارنجی میں وٹامن سی کثیر تعداد میں موجود ہوتا ہے

     سردی میں ہونٹو ں پر زبان پھیرنے سے گریز کریں  ایسا کرنے سے ہونٹ مزید خشک ہو جاتے ہیں  ہونٹوں پر زبان پھیرنے سے ان کی قدرتی نمی جاتی رہتی ہے ہونٹوں کو بھی ایکسفولئیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کسی لائٹ سے اسکرب سے ہونٹوں کا انگلی کی مدد سے مساج کریں دھونے کے بعد لپ بام ضرور لگائیں

    اپنے ہونٹوں کو تیز دھوپ سے محفوظ رکھیں ویسے تو سردیوں کی دھوپ لینا اچھا لگتا ہے لیکن تیز شعاؤں سے ہونٹوں کی حفاظت کرنا ضروری ہے اس کے لیے ہونٹوں پر سن اسکرین لگایا جاسکتا ہے
    بعض اوقات کچھ ٹوتھ پیسٹ ہونٹوں کو خشک کردیتے ہیں اگر خشکی سے نجات حاصل نہیں ہورہی ہو تو ٹوتھ پیسٹ تبدیل کر کے دیکھیں
    اکثر دانتوں پر بریسز لگانے والوں کو خشک ہونٹوں کی شکایت رہتی ہے ایسی صورت میں اپنے ڈینٹسٹ سے مشورہ کریں
    زیادہ تیز کیمیکل والی لپ اسٹکس سے اجتناب کریں  قدرتی اجزا سے بنی لپ اسٹک خریدیں

    سردی میں

    پھٹے ہونٹوں کے لیے ٹوٹکے

    ونٹوں کو ایکسفولیئٹ کرنے کے لیے چینی کا استعمال کیا جا سکتا ہے اس سے مردار جلد نکل جائے گی اور ہونٹ نرم وملائم ہو جائیں گے دو چھوٹے چمچ چینی میں ایک چھوٹا چمچ شہدملائیں  اس پیسٹ کو ہونٹوں پر لگائیں اور کچھ منٹ کے لیے لگا رہنے دیں پھر اپنی انگلیوں کی مدد سے ہونٹوں کو ہلکے ہلکے ملیں ہلکے گرم پانی سے دھو لیں

    ان بیماریوں سے متعلق معلومات اور ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں 

    سردی میں

     شہد

    شہد ایک بہترین موائسچرائزر ہے اس میں موجود اینٹی بیکٹیریل خصوصات پھٹے ہونٹوں کے لیے بہترین ہے ایک دن میں ہونٹوں پر دو تین بار شہد لگائیں آپ شہد اور گلسرین ملا کر بھی استعمال کر سکتی ہیں صبح نرم وملائم ہونٹ حاصل کرنے کے لیے رات میں ہونٹوں پر یہ بام لگائیں

    سردی میں

    گلاب کی پتیاں

    گلاب کی پتیوں سے ہونٹ موائسچرائز بھی ہو جاتے ہیں اور ان کا رنگ بھی گلابی ہو جاتا ہے
    گلاب کی پتیوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں  پھر انہیں گلسرین یا دودھ میں چند گھنٹوں کے لیے بھگو دیں
    ان کا پیسٹ سا بنا لیں اس پیسٹ کو دو سے تین بار ہونٹوں پر لگائیں خاص طور پر سونے سے پہلے اس کا استعمال ضرور کریں

    سردی میں

    کیسٹر آئل

     سردی میں کیسٹر آئل کے استمعال سے ہونٹ نرم و ملائم ہوجاتے ہیں کسٹر آئل دن میں دو تین بار ہونٹوں پر لگائیں
    اس کے علاوہ آپ ایک چھوٹے چمچ کیسٹر آئل میں ایک چھوٹا چمچ گلیسرین اور چند قطرے لیمبو کے عرق کے ملائیں اسے اچھی طرح مکس کر کے ہونٹوں پر رات کو لگائیں صبح اٹھ کر روئی کے ٹکڑے کو ہلکے گرم پانی میں بھگو کر اس سے ہونٹوں کو پوچھ لیں

    سردی میں

     ملائی

     سردی میں یہ بہت پرانا اور آزمودہ ٹوٹکا ہے اور ایک بہترین قدرتی موائسچرائزر بھی ہے تازہ ملائی ہونٹوں پر لگائیں ہلکے گرم پانی میں روئی کو ڈبو کر اس سے ہونٹ صاف کرلیں ہونٹ نرم وملائم ہونے تک اس عمل کو دن میں دو سے تین بار دہرائیں

    ایکسفولیئشن

    نرم ایکسفولیئشن مردہ جلد کو دور کرنے میں مدد کر سکتا ہے یہ بہت مؤثر گھریلو علاج آزمائیں جو آپ کے ہونٹوں کو صاف کرنے اور قدرتی نرمی کو واپس لانے میں مدد دے سکتا ہے خشک اور پھٹے ہونٹوں کے لیے شہد اور چینی (براؤن شوگر کو ترجیح دیں) کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں اور انہیں یو وی شعاعوں سے تحفظ کے لیے لپ بام کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

    استعمال کرنے کا طریقہ

    سردی کے موسم میں خشک ہونٹوں کے لیے شہد اور چینی کو 1:2 کے تناسب سے مکس کریں اور اسے اپنے ہونٹوں پر 5 سے 10 منٹ تک نرمی سے رگڑیں اور پھر اسے نیم گرم پانی سے دھولیں آپ کے چہرے کی طرح آپ کے ہونٹوں کو بھی کچھ اضافی دیکھ بھال کی ضرورت ہے تو یہاں کچھ آسان علاج ہیں جو مدد کر سکتے ہیں.

    سردی میں

    لیموں اور بادام کا تیل

     سردی میں لیموں اور بادام کے تیل کا مرکب آپ کے ہونٹوں کی رنگت کو ہلکا کرنے کے لیے انتہائی موثر ہے یہ ہائیڈریشن اور نمی فراہم کرتا ہے جو انہیں قدرتی طور پر کومل اور گلابی بناتا ہے استعمال کرنے کا طریقہ: دو کھانے کے چمچ بادام کا تیل لیں لیموں کے 2-3 قطرے نچوڑ کر 5 سے 10 منٹ تک چھوڑ دیں اسے نیم گرم پانی سے دھو لیں

    ڈیری مصنوعات کا استعمال

     سردی میں سب سے آسان اور سستا طریقہ کریم یا ملائی کا استعمال ہے صرف تھوڑی سی کریم/ملائی لگانا ہائیڈریشن اور ڈیپگمنٹیشن کے لیے بہت موثر ہے میعاد ختم ہونے والی لپ اسٹک کا استعمال بند کریں ڈرمیٹ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک بڑا گناہ کیوں ہے ہونٹوں کی صفائی کو اپنی خوبصورتی کے معمولات کا ایک اہم حصہ بنائیں تصویر بشکریہ: شٹر اسٹاک

     صحت مند زندگی اور متوازن خوراک

    جسم کے اندر پانی کی درست سطح کو برقرار رکھنے کے علاوہ بہت زیادہ بھوک لگنا اور غذائی اجزاء اور معدنیات سے بھرپور متوازن غذا کا استعمال انتہائی ضروری ہے ہونٹ آپ کے جسم کا سب سے حساس حصہ ہیں اور اس لیے وہ صحت مند رکھنے کے لیے آپ کی توجہ کے مستحق ہیں مندرجہ بالا ہیکس کے علاوہ نقصان دہ یو وی شعاعوں کیمیکل پر مبنی ٹنٹوں کے براہ راست نمائش اور آپ کے ہونٹوں کی خشک جلد کو نوچنے سے محتاط رہنا چاہیے

    house hold tips for cracked lips in winter
    Erum Yasir

      Related Posts

      اجوائن کا استعمال چہرے کی خوبصورتی کیسے بڑھاتا ہے؟

      January 30, 2023

      چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

      January 27, 2023

      وٹامن ای کو ان 5 خاص طریقوں سے استعمال کریں اور خوبصورت ہوجائيں

      January 22, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.