Author: Erum Yasir

تربوز کے فائدے اس کو ایک مفید پھل ثابت کرتے ہیں ۔ تربوز ایک لذیذ پیاس بجھانے والا پھل ہے جس سے بہت سے لوگ گرمی میں لطف اندوز ہوتے ہیں تربوز سب سے پہلے 4,000 سال پہلے شمال مشرقی افریقہ میں کاشت کیا گیا تھا تربوز کھانا صحت کے لیے مفید ہے بلکہ یہ میٹھا اور رسیلہ ہے اور گرمی میں آپ کی پیاس بجھانے کے لیے بہترین ہے تربوز کے فائدے عام طور پر تربوز کا استعمال اکثر لوگ اس کی لذت اور ٹھنڈک کی وجہ سے کرتے ہیں لیکن حقیقت میں تربوز کے فائدے اس کو طبی…

Read More

خالی پیٹ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد ہیں روزمرہ کے کام کاج اورمسلسل تھکاوٹ سے میں تنگ آچکی تھی پھر میں نےایک چینی رسم کے بارے میں سنا جاپانی خواتین بے عیب صاف جلد  کی مالک اور دبلی پتلی ہوتی ہیں اخر اس کا کیا راز ہے خالی پیٹ ایک گلاس پانی روزانہ پینے سے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ صبح اٹھنے کے فوراً بعد خالی پیٹ پانی پینا  بہت سی بیماریاں ہونے سے بچاتا ہے متعدد مطالعات کے مطابق یہ سادہ مشق صحت کے مختلف حالات کے حوالے سے مثبت…

Read More

وزن کم کرنے  کے لیے دار چینی اور شہد کا استعمال اکثر کیا جاتا ہے جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو بہت سے لوگ فوری طرور پر وزن کم کرنا چاہتے ہیں ہم سب جانتے ہیں کہ ورزش اور صحت مند غذا وزن کو کم کرنے کی پہلی شرط ہے وزن کم کرنے کے لیے دار چینی اور شہد کا استعمال کیسے  مفید ہے سب سے مشہور رجحانات میں سے ایک آپ کی روزمرہ کی خوراک میں دار چینی اور شہد کو شامل کرنا ہے دار چینی اور شہد کا استعمال  وزن کم کرنے کے لیے لوگ…

Read More

 عورت کا قد اس کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے یہ پڑھیں ہمارے معاشرے میں لمبے قد کی خواتین کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے عورت کا قد اس کی شخصیت کیریئر اور ذاتی ترقی کے متعلق بہت کچھ بتاتا ہے عورت کا قد چھوٹا ہو یا لمبا دونوں میں فرق ہے جو ہماری شخصیت کو منفرد بناتا ہے یہ جاننے کے لیے  لوگ متجسس ہو سکتے ہیں کہ ہمارے مستقبل کی تعریف ہماری اونچائی سے کیسے کی جا سکتی ہے لمبے قد کی عورت کی خواہشات زیادہ ہوتی ہیں  عورت…

Read More

لمپی اسکن ڈیزیز سے متاثرہ جانورں کا گوشت اور دودھ انسانوں کے لیے محفوظ ہے یا نہیں آج کل یہ مضوع زیربحث ہے کراچی سندھ میں گائے میں جلد کی گانٹھ کی بیماری نے لوگوں میں شدید تشویش پیدا کردی ہے لمپی اسکن ڈیزیز سے متاثرہ جانورں کے بارے میں لوگ شک میں مبتلا ہیں کہ گوشت کھائیں یا نہیں چونکہ ابھی تک اس مرض کی کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے اس لیے صوبائی حکومت نے وائرس کی بیماری پر قابو پانے کے لیے اب تک کوئی بڑا قدم نہیں اٹھایا ایک خبر کے مطابق صرف کراچی میں 15,100 سمیت…

Read More

 پھپھڑوں کو قدرتی طور پر صاف کرنے کے طریقے موجود ہیں آلودگی، بری عادتیں اور ماحول پھیپھڑوں کے مسائل کی بنیادی وجوہات ہیں پھیپھڑوں کی بیماری میں تقریباً 65 ملین لوگ مبتلا ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس عضو کو صحت مند رکھنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے پھیپھڑوں میں خود کو ٹھیک کرنے کی جادوئی صلاحیت ہوتی ہے لیکن اس کے لیے کچھ کوششیں ہمیں بھی کرنی چاہیئے ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ ہر کوئی صحت مند رہے ماہرین کی دی گئی تجاویز سے ہمیں پھیپھڑوں کو ٹھیک کرنے میں مدد مل سکتی ہے پھیپھڑوں…

Read More

ہاتھ اور پیروں میں جلن کے احساس کی سب سے عام وجہ اعصابی نقصان ہے جو اکثر ذیابیطس کی وجہ سےہوتا ہے اگرچہ اس کی اور بھی وجوہات ہیں ہاتھ اور پیروں میں جلن اور درد وقفے وقفے سے یا مستقل ہلکے سے شدید ہوسکتا ہے پاؤں گرم، جھنجھلاہٹ، کانٹے دار، یا بے حس محسوس ہوتے ہیں درد اکثر رات کو بڑھ جاتا ہے پاؤں کی جلن کا علاج اس کی بنیادی وجہ پر منحصر ہے ہاتھ اورپیروں میں جلن کی وجوہات کیا ہوتی ہیں اس کی تفصیل جانتے ہے ہاتھ اور پیروں میں جلن کی وجوہات ہاتھ اورپیروں کے…

Read More

غبارے والی انجیوپلاسٹی کا طریقہ کار یہ  ایک طبی طریقہ کار ہے جو دل کے گرد بند یا تنگ شریان کو کھولتا ہے یہ جسم کے اس حصے میں تنگ یا بند شریانوں کا ایک معیاری علاج ہے غبارے والی انجیوپلاسٹی کو ڈاکٹرز پرکیوٹینیئس کورونری مداخلت یا پی سی آئی بھی کہتے ہیں انجیوپلاسٹی کے دوران ایک سرجن کمر یا کلائی  کی شریان میں ایک ٹیوب ڈالتا ہے اس کے بعد وہ دل کے ارد گرد متاثرہ شریان کی طرف ٹیوب کو تھریڈ کرتے ہیں آخر میں وہ شریان کو کھولنے کے لیے ایک غبارہ یا سٹینٹ (دھاتی ٹیوب) ڈالتے ہیں…

Read More

بالوں کے دو منہ  بننے کو روکنے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے یہ پڑھیں اگرچہ آپ کے بال مضبوط ہیں لیکن یہ روزانہ ٹوٹنے اور رگڑ سے نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں بالوں کے دو منہ بننےکی بنیادی وجہ آپ کے بالوں کے سرے جو ہیئر شافٹ کا سب سے پرانا حصہ بھی ہیں کمزور ہو سکتے ہیں اوراپنی حفاظتی تہہ کھو سکتے ہیں تحقیق کے مطابق اس سے بال ٹوٹنے کا سبب بن سکتا ہے بالوں کے دو منہ بننے کی وجوہات کیمیکل پروسیسنگ جیسے ہیر ڈائی اور کلر کرنا، ڈرائیرکازیادہ استعمال اپنے بالوں کو…

Read More

زیتون کے استعمال کے فوائد بے پناہ ہیں زیتون کا شماراُن غذائی اشیاء میں ہوتا ہےجو اپنے اندر ان گنت فوائد رکھتے ہیں زیتون میں موجود کثیر مقدار میں میکرونیوٹریشن ، فیٹی ایسڈ اور وٹامن اسے ایک صحت مند غذا بناتے ہیں زیتون کے استعمال کے کئی طریقے ہیں زیتون کو سلاد یا پھر مختلف کھانوں میں شامل کیا جاسکتا ہے اس میں غذائیت کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بہت سے فوائد ہیں خالی پیٹ زیتون کے فوائد خالی پیٹ زیتون کا ایک چمچ کھانا ان خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے جو کینسر کا باعث بن سکتے…

Read More