Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سیکس ٹائم بڑھانے کے لیے بغیر کسی دوا کے 5 صحت مند طریقے
    Healthy Lifestyle

    سیکس ٹائم بڑھانے کے لیے بغیر کسی دوا کے 5 صحت مند طریقے

    Dania IrfanBy Dania IrfanAugust 13, 2021Updated:January 30, 20236 Mins Read
    سیکس ٹائم
    Image Credit: Shutter Stock
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیکس ٹائم انسان کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اگر آپ اپنے پارٹنر سے قبل  ہمیشہ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں تو یہ چیز آپ دونوں کے باہمی تعلقات میں دراڑ کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔مردوں کے اندر اکثر جلد فارغ ہو جانا مردانہ کمزوری کی ایک اہم علامت ہوتی ہے ۔ سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لیۓ اکثر مرد مختلف ادویات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے سائڈ افیکٹ ان کی صحت کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے ۔

    Table of Content

    • سیکس ٹائم کم ہونے یا جلدی فارغ ہو جانے سے کیا مراد ہے ؟
    • بغیر ادویات کے سیکس ٹائم بڑھانے کا طریقہ
    • باقاعدگی سے ورزش کریں
    • ذہنی دباؤ سے آزاد رہیں
    • دخول سے قبل اس کی تیاری
    • صحت مند غذا کا استعمال کریں
    • تمباکو نوشی سے پرہیز

    سیکس ٹائم کم ہونے یا جلدی فارغ ہو جانے سے کیا مراد ہے ؟

    سیکس ٹائم کے کم ہونے سے مراد یہ ہے کہ قربت کے پلوں میں پارٹنر سے پہلے فارغ ہو جانا ہے بنٹرنیشنل گائڈ لائن کے مطابق دخول کے صرف ایک منٹ کے اندر فارغ ہوجانے کا مطلب جلدی فارغ ہو جانا ہے ۔سوسائٹی آف سیکس تھراپی اور ریسرچ کے 2005 کے سروے کے مطابق دخول کے بعد 3 سے 7 منٹ کا وقت نارمل تصور کیا جا تا ہے اور اس سے قبل فارغ ہو جانا سیکس ٹائم کے کم ہونے کا اشارہ ہے۔

    بغیر ادویات کے سیکس ٹائم بڑھانے کا طریقہ

    صحت مند طرز زندگی جس طرح انسان کو صحت مند بناتی ہے اسی طرح جنسی زںدگی پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے جس کو اپنا کر انسان بغیر ادویات کے استعمال سے سیکس ٹائم کو بہتر بنا سکتا ہے۔

    باقاعدگی سے ورزش کریں

    باقاعدگی سے ورزش کرنے سے انسان کی دل کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے ۔ سیکس کرنے سے دل کی دھڑکن میں اضافہ ہوتا ہے ۔ مگر وہ انسان جو باقاعدگی سے ورزش کرتا ہے اس کے دل کی حالت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ زيادہ بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے

    ہر روز آدھے گھنٹے تک ورزش کر کے پسینہ بہانا صحت اور جنسی کارکردگی کو بہتر بنانے کا سبب بن سکتی ہے باقاعدگی سے ورزش کرنے سے انسان کےپٹھے اور دیگر عضلات مضبوط ہوتے ہیں جس سے جنسی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور کنٹرول میں اضافہ ہوتا ہے

    ذہنی دباؤ سے آزاد رہیں

    ذہنی دباؤ صرف جسمانی طور پر انسان کو کمزور نہیں کرتا ہے بلکہ وہ اعصاب کی کمزوری کا بھی سبب بنتا ہے جس کی وجہ سے اعصابی کمزوری جنسی کمزوری کا بھی سبب بن سکتی ہے جس سے نجات حاصل کرنا بہت ضروری ہے ۔ ذہنی دباؤ اور پریشانی کو خود پر حاوی کرنے کے بجاۓ اس سے بچنے کے لیۓ آپ خود کوشش کر سکتے ہیں۔

    جنسی عمل کے دوران سیکس ٹائم بڑھانے کا دباؤ لینے کے بجاۓ اس وقت کو انجواۓ کریں اور کوشش کریں کہ اس دوران خوشی کو محسوس کر سکیں ۔ سانسوں کے اندر باہر کرنے سے خود پر کنٹرول حاصل کریں اور اس وقت میں دیگر مسائل اور پریشانیوں کے بارے میں سوچنے سے پرہیز کریں

    دخول سے قبل اس کی تیاری

    کچھ مردوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ جنسی تعلق میں سب سے اہم دخول ہوتا ہے اور اس کے بعد سے سیکس ٹائم کا شمار شروع ہو جاتا ہے کسی حد تک یہ بات درست بھی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی بہت اہمیت کی حامل ہے کہ دخول سے قبل آپ اور آپ کا پارٹنر کس حد تک اس کے لیۓ تیار ہو سکے ہیں ۔

    عام طور پر خواتین کے لیۓ دخول سے قبل کا وقت زیادہ اہم ہوتا ہے ۔ اس کے لیۓ اپنی ساتھی کو تیار کرنا مرد کی اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ سیکس ٹائم کو بہتر کرنے کے لیۓ اس کی تیاری وقت سے پہلے کرنا ضروری ہے ۔ اگر آپ کا پارٹنر بھی اس کے لیۓ تیار ہو گا تو اس صورت میں آپ دونوں کے ٹائمنگ ایک دوسرے سے میچ کر سکیں گے اور آپ حقیقی خوشی حاصل کر سکیں گے۔

    صحت مند غذا کا استعمال کریں

    اگر آپ اپنی صحت میں کسی بھی قسم کی خرابی محسوس کر رہے ہیں تو آپ کو سب سے پہلے اپنی غذا پر غور کرنا ضروری ہے اگر آپ ایسی غذا کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ صرف زبان کے مزے کے لیۓ ہے اور صحت کے حوالے سے بہتر نہیں ہے تو یقینا اس کے اثرات آپ کی صحت پر بھی ہوں گے

    اگر آپ سیکس ٹائم کی کمی کا شکار ہیں تو اسکے لیۓ آپ کو کچھ خاص غذاؤں کا استعمال اس کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے

    لہسن اور پیاز کا استعمال دوران خون کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے

    کیلے پوٹاشیم سے بھر پور غذا ہے جو کہ بلڈ پریشر کو کم کر کے سیکس ٹائم بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے

    کالی اور سبز مرچ جو قدرتی جز کے طور پر جانی جاتی ہیں ان کا استعمال اندرونی سوزش اور بلڈ پریشر کو کم کر کے سیکس ٹائم کو بہتر بناتی ہیں

    اومیگا 3 والی غذائیں جن میں مچھلی ، زیتون کا تیل شامل ہے وٹامن بی 1 جو مختلف قسم کی دالوں میں موجود ہوتا ہے اور انڈے جو پروٹین سے بھر پور ہوتے ہیں ان سب اشیا کا استعمال جنسی صحت کے لیۓ بہت بہتر ثابت ہوتا ہے

    تمباکو نوشی سے پرہیز

    تمباکو نوشی بلڈ پریشر میں اضافے اور دل کو کمزور کرنے کا سبب ہوتی ہے ۔ جس کی وجہ سے جہاں انسان جسمانی کمزوری کا شکار ہوتا ہے وہیں اس کے اندر جنسی کمزوری بھی پیدا ہوتی ہے ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی مردانہ کمزوری کا ایک بڑا سبب ہوتی ہے جس کو چھوڑ کر اس کمزوری پر قابو پیا جا سکتا ہے

    ان تمام طریقوں سے بغیر ادویات کے استعمال کے بھی سیکس ٹائم کو بڑھایا جا سکتا ہے ۔ لیکن اگر اس سب سے بھی کسی قسم کا فائدہ نہ ہو تو اس صورت میں آپ کو کسی ماہر ڈاکٹر کے مشورے کی ضرورت ہے اگر آپ اس حوالے سے کسی ڈاکٹر سے براہ راست رجوع نہیں کرنا چاہتے تو اس صورت میں آن لائن مشاورت سب سے بہترین حل ہے جس کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے  کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    روزے کے فائدے

    روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

    March 29, 2023
    قوت مدافعت

    قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

    March 28, 2023
    Amclav tablet

    Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

    March 20, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.