Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثرات
    Healthy Lifestyle

    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثرات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 5, 20226 Mins Read
    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثرات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیکسٹنگ (یا “سیکس ٹیکسٹنگ”) اسمارٹ فون یا انٹرنیٹ کے ذریعے فحش یا جنسی طور پر واضح  تصاویر، پیغامات، یا ویڈیو بھیجنا یا حاصل کرنا ہےسیکسٹنگ میں شامل ہیں :

      عریاں یا نیم عریاں تصاویر یا سیلفیز بھیجنا، ایسی ویڈیوز جو عریانیت، جنسی عمل، یا سیکس کی نقالی پر مبنی ہوں، ایسے ٹیکسٹ پیغامات(ایس ایم ایس) جو جنسی تعلقات کی تجویز دیتے ہیں یا جنسی عمل کا حوالہ دیتے ہیں۔

    Table of Content

    • ٹین ایجرز کے سیکسٹنگ کے اسباب
    • سیکسٹنگ کے ساتھ کیا مسائل ہو سکتے ہیں؟
    •  اپنے ٹین ایجر کی مدد کیسے کریں
    •    اپنے بچوں تک کیسے پہنچیں؟

    ٹین ایجرز کے سیکسٹنگ کے اسباب

    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثراتزیادہ تر نوعمروں کے پاس آن لائن ہونے کے مختلف طریقے ہوتے ہیں، سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپس، ان سب کو نجی طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ نوعمروں یا ٹین ایجرز کے لیے اپنے والدین کی لاعلمی میں یا ان سے چھپ کر سیکسٹنگ کرنا یا اپنی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز بنانا اور ان کو شئیر کرنا بہت آسان ہے۔

    لڑکیاں مذاق کے طور پر، توجہ حاصل کرنے کے طریقے کے طور پر، یا ساتھیوں کے دباؤ یا لڑکوں کے دباؤ کی وجہ سے سیکسٹنگ کر سکتی ہیں۔ لوگ بعض اوقات سیکسٹنگ کے لئے “دوستوں کی طرف سے دباؤ” کا الزام لگاتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے، اگرچہ، یہ تقریباً معمول کا رویہ بن گیا ہے، وہ یہ چھیڑخانی کے ایک طریقہ کے طور پر، ممتاز نظر آنے کے لئے یا مقبول ہونے کے لئے کرتے ہیں۔

    اگر آپکے کسی جاننے والے کو  کسی ذہنی پریشانی یا ازدواجی مسئلے کی شکایت ہے تو آپ ابھی ہمارے ماہر نفسیات سے مشورہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔

     نوعمروں یا ٹین ایجرز کو ان ناپسندیدہ کاموں کے لیے کچھ شہہ میڈیا سے بھی ملتی ہے۔ جب مشہور شخصیات کی فحش تصاویر اور ویڈیوز منظرعام پرآتی ہیں۔  کیونکہ ان لیک شدہ تصاویر اور ویڈیوز سے ان کی ذاتی کو کوئی نقصان پہنچتا ہے نہ کیرئیر کو زوال آتا ہے بلکہ اس طرح کے فحش مواد منظرعام پر آنے کے نتائج اکثر ذیادہ شہرت اور ریئلٹی ٹی وی پروگراموں کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔

    سیکسٹنگ کے ساتھ کیا مسائل ہو سکتے ہیں؟

    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثراتنوعمروں کو سمجھنا چاہیے کہ انٹرنیٹ یا اسمارٹ فونز کے ذریعے بھیجے گئے پیغامات، تصاویر، ویڈیوز  یا سیکسٹنگ کبھی بھی مکمل طور پر پرائیویٹ یا گمنام نہیں رہتے ہیں۔ محض چند سیکنڈوں میں ہی وہ پرائیویٹ چیٹ سے باہر پوری دنیا کے دیکھنے کے لیے دستیاب ہو سکتے ہیں۔

    یہاں تک کہ اگر کوئی تصویر، ویڈیو، یا پیغام صرف ایک شخص کے لیے ہو، تب بھی اس کے بھیجنے یا پوسٹ کرنے کے بعد، یہ آپ کے بچے کے قابو سے باہر ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کا بچہ یہ سمجھے کہ محض ڈیلیٹ کا بٹن دبانے سے وہ مواد مٹ گیا ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہو سکتی ہے۔ کیونکہ بہت سارے لوگ اسے دیکھ سکتے ہیں اور اسے انٹرنیٹ سے مٹانا حقیقتا ناممکن ہو سکتا ہے۔

    اگر کوئی نامناسب، نازیبا تصویر عام ہو جاتی ہے یا دوسروں کو بھیجی جاتی ہے، تو آپ کے بچے کو ذلت، شرمندگی اور عوامی تضحیک کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ اس سے بھی بدتر، یہ آپ کے نوعمر کی سیلف – ایمیج  کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے اور یہاں تک کہ ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔

    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثراتاس طرح کی ممنوعہ پیغام رسانی یا  سیکسٹنگ کے قانونی نتائج بھی ہو سکتے ہیں۔ کچھ ریاستوں میں، ایک نوجوان کو نازیبا تصاویر بھیجنے یا سیکسٹنگ کے جرم میں انتہائی سخت قانونی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یا اسے جنسی مجرم کے طور پر رجسٹر بھی کیا جا سکتا ہے۔

    غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک آن لائن رویہ کالج کے درخواست دہندگان یا ملازمت کے متلاشی کو برسوں بعد پریشان کر سکتا ہے۔ بہت سے کالجز، دفاتر اور کاروباری ادارے آن لائن پروفائلز کو چیک کرتے ہیں تاکہ امیدوار کی ذہنی پختگی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں۔ یا غلط فیصلے بارے میں جان سکیں۔

    اگر آپ کو بھی زندگی کا کوئی اہم فیصلہ کرنے کے لئے رہنمائی کی ضرورت ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔

     اپنے ٹین ایجر کی مدد کیسے کریں

    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثراتنوعمروں کے لیے جذباتی رویوں کے طویل مدتی نتائج کو سمجھنا مشکل ہو سکتا ہے۔ وہ شاید یہ نہ سمجھیں کہ اب ہر چیز کا شئیر کرنا بعد میں ان کی ساکھ کو کس طرح خطرے میں ڈالتا ہے۔ اپنے بچوں سے اس بارے میں بات کریں کہ سائبر اسپیس میں عارضی معلوم ہونے والی تصاویر، ویڈیوز، ای میلز اور سیکسٹس کیسے ہمیشہ کے لیے موجود رہ سکتے ہیں۔

    اگر  آپ کے کسی جاننے والے کو شراب نوشی یا منشیات کی لت سے چھٹکارہ پانے کے لئے مدد کی ضرورت ہے تو ہمارے ماہر سائیکاٹرسٹ سے مشورہ کرنے کے لئے آپ اس پر کلک کرسکتے ہیں۔

    کرش کے ساتھ کی جانے والی سیکسٹنگ یا اسکے فون پر بھیجی جانے والی ایک نازیبا تصویر آسانی سے دوستوں کو بھیجی جا سکتی ہے، آن لائن پوسٹ کی جا سکتی ہے، یا پرنٹ اور تقسیم کی جا سکتی ہے۔ بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کو بھیجی گئی تصویر مسائل کا باعث بن سکتی ہے اگر کوئی اور اسے دیکھتا ہے یا اسے بریک اپ کے بعد اسے پھیلایا جاتا ہے۔

       اپنے بچوں تک کیسے پہنچیں؟

    سیکسٹنگ یا سوشل میڈیا پر فحش موضوعات پر پیغامات کرنے کے صحت پر اثراتذاتی ذمہ داری، ذاتی حدود، اور ساتھیوں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں کھل کر بات کریں۔ اس طرح کی بات چیت اکثر ہونی چاہیے نہ صرف اس وقت جب مسائل پیدا ہوں۔ اکثر و بیشتر اپنے بچوں کو اس حقیقت کی وضاحت کریں کہ بھیجی گئی تصویر یا پیغام کو واپس نہیں لیا جا سکتا۔ یہ دوسروں تک پھیل سکتا ہے، اور ممکنہ طور پر، جن کو اسے نہیں دیکھنا چاہئے تھا وہ اسے دیکھ سکتے ہیں۔

      بچوں کو(وٹ ووڈ گرینڈما تھنک یعنی “ڈبلیو ڈبلیو جی ٹی  “دادی کیا سوچیں گی؟”) اصول کی پیروی کرنا سکھائیں۔ اگر  بچوں کی دادی کو اسے نہیں دیکھنا چاہئے تو انہیں اسے نہیں بھیجنا چاہئے۔ اور یہ واضح کریں کہ اگر آپ کے بچے سیکسٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ ان سے ان کے ایلکٹرانک ڈیوائس کو دور کرنے کے لیے تیار رہیں یا اس بات کی حد مقرر کریں کہ وہ انہیں کب اور کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔

    The health effects of sexting or posting obscene messages on social media urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

      September 1, 2023

      مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

      August 31, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Marham Health Blogs, Medical News & Medicines
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.