Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»موبائل فون کا باتھ روم میں استعمال صحت کے کن 3مسائل میں مبتلا کرتا ہے۔
    Healthy Lifestyle

    موبائل فون کا باتھ روم میں استعمال صحت کے کن 3مسائل میں مبتلا کرتا ہے۔

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJune 7, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • موبائل فون کے باتھ روم میں استعمال کے نقصان-
    • جراثیم کو دعوت دینا-
    • جراثیم کیا ہوتے ہیں؟-
    • جراثیم کی وجہ سے ہونے والی بیماریاں-
    • ہیپاٹائٹس اے-
    • معدے کی بیماریاں-
    • نزلہ،زکام-
    • ہاتھ کی وجہ سے جراثیم-

    موبائل فون کی ایجاد نے لوگوں کو زیادہ مصروف بنادیا ہے۔اس کا استعمال آجکل ہر انسان کررہا ہے۔جہاں پر جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ ہے وہاں پراس کے نقصانات بھی ہیں۔موبائل کا زیادہ استعمال بھی ہمیں صحت کے مسائل سے دوچار کرتا ہےاورہماری آنکھوں اور دماغ کو نقصان پہنچاتا ہے۔

    لوگوں کی زندگی اتنی مصروف ہوگئی ہے کہ بہت سے لوگ باتھ روم میں بھی موبائل کا استعمال کرتے ہیں جو ان کی صحت پر منفی اثرات چھوڑتا ہے۔اگرآپ جان لیں کی موبائل فون کا باتھ روم میں استعمال ہماری صحت کے لئے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے تو آپ ایسا قدم کبھی نہ اٹھائیں۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ موبائل فون کا باتھ روم میں استعمال ہمیں کن مسائل سے دوچار کرتا تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔

    موبائل فون کے باتھ روم میں استعمال کے نقصان-

    موبائل کا باتھ روم میں استعمال جن مسائل کو دعوت دیتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں؛

    جراثیم کو دعوت دینا-

    اگر ہم اپنا موبائل باتھ روم میں استعمال کے لئے ساتھ لے کر جاتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم جراثیموں کو دعوت دے رہے ہیں۔موبائل جراثیموں کی منتقلی کا ایک آسان ذریعہ ہے۔اگر ہم بغیر ہاتھ دھوئیں باتھ روم کے لاک کو ہاتھ لگاتے ہیں اور دوبارہ ہم موبائل چھوتے ہیں تو اسکرین پر جراثیم ٹھہر سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ ہم ٹائلٹ کی ٹوٹی کو ہاتھ لگانے کے بعد موبائل پکڑتےہیں تو اس سے بھی جراثیم ہماری اسکرین پر رہ سکتے ہیں۔باتھ روم ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر جگہ پر جراثیم موجود ہوسکتے ہیں۔یہاں تک کہ ہمارے ٹاول یا برش پر بھی جراثیم رہ سکتے ہیں۔ان جراثیموں کی وجہ سے ہم کن بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں وہ جانتے ہیں؛

    جراثیم کیا ہوتے ہیں؟-

    یہ چھوٹےچھوٹے جاندار ہوتے ہیں ،جو نظرنہیں آتے۔انیہں دیکھنے کے لئے کسی خاص آلے کی ضرورت ہوتی ہے۔یہ جراثیم انسانوں میں بیماری کا باعث بنتے ہیں۔جراثیم دو اقسام کے ہوتے ہیں۔

    بیکٹریا-

    وائرس-

    بیکٹریاوائرس سے بڑےہوتے ہیں۔جراثیم مختلیف جگہوں پر موجود ہوسکتے ہیں۔کچھ جراثیم انسان کے جسم میں موجودہوتے ہیں جوہمیں نقصان نہیں پہنچاتےبلکہ کھاناہضم کرنے میں یہ ہماری مدد کرتے ہیں۔لیکن کچھ جراثیم ہمیں نقصان پہنچانے کا سبب بنتے ہیں۔

    جوجراثیم انسان کوبیمارکرسکتے ہیںان میں ہیپاٹائٹس اے بھی شامل ہے۔جراثیم منہ آنکھ اور ہاتھوں کی مدد سے ہمارے جسم میں داخل ہوتے ہیں۔بعض اوقات جراثیم کی وجہ سے ہونے والی بیماریاں سنگین نہیں ہوتیں لیکن بعض اوقات یہ بیماری کا سبب بن کر خطرناک صورت بھی اختیار کرسکتیں ہیں۔ان بیماریوں کو روکنے کے لئے ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے۔

    بیکٹریاکی وجہ پیدا ہونے والی بیماریوں کو بیکٹیریل بیماری  کہا جاتا ہے اور وائرس کی وجہ سے ہونے والی بیماری کو وائرل بیماری کہاجاتا ہے۔

    جراثیم کی وجہ سے ہونے والی بیماریاں-

    جب ہم ایسا کام کرتے ہیں جس وجہ سے جراثیم ہمارے ساتھ لگیں تواس صورت میں ہم کئی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں،ان حرکات میں ایک یہ حرکت بھی شامل ہے کہ موبائل فون کا باتھ روم میں استعمال کرنا۔بہت سے مرد اپنا فارغ وقت گزارنے کے لئے باتھ روم میں موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں جس وجہ سے وہ بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔

    جراثیم کی وجہ سے ہونے والی بیماریاں مندرجہ ذیل ہیں؛

    ہیپاٹائٹس اے-

    موبائل فون

    یہ بیماری وائرس کے جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے۔یہ کچھ دن سے لے کر کئی دنوں تک رہ سکتا ہے۔اس کے علاوہ یہ معمولی صورت سے سنگین صورت بھی اختیار کرسکتا ہے۔یہ بخار،متلی اور پیٹ کے درد کا باعث بنتا ہے۔یہ جگر کی بیماری ہے۔اس میں جلد اور آنکھوں کی رنگت پیلی پڑ جاتی  ہے۔اس میں پیشاب کے رنگ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔

    یہ جراثیم ایک دوسرے سے خوراک اور پانی کی وجہ سے بھی منتقل ہوسکتا ہے۔

    معدے کی بیماریاں-

    موبائل فون

    جراثیم کی وجہ سے ہم معدے کی بیماری میں بھی مبتلا ہوتے ہیں۔ہم جراثیموں کو مختلیف طریقوں سے اپنے اندر لے جاسکتے ہیں۔اگر ہم موبائل فون کا استعمال باتھ روم میں کرتے ہیں تو اپنے اندر جراثیموں کو لے جاسکتے ہیں۔ان میں  معدے کے مسائل بھی شامل ہیں۔

    اگرآپ پیٹ درد کا سبب جاننا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

    نزلہ،زکام-

    یہ بیماریاں وائرس کے جراثیموں کی وجہ سے ہوتیں ہیں۔یہ گلے اور پھیپھڑوں کو متاثر کرتیں ہیں۔اس بیماری کی یہ علامات ہوسکتیں ہیں؛

    بہتی ہوئی ناک-

    سردرد-

    بخار-

    گلے کی سوجن-

    ہاتھ کی وجہ سے جراثیم-

    موبائل فون

    جب ہم باتھ روم میں جاتے ہیں تو بہت سے جراثیم اکھٹے کرتے ہیں۔لیکن اگر ہم اپنا موبائل بھی ساتھ لے کرجاتے ہیں تو ہاتھ دھونے کے بعد بھی جراثیم رہ سکتے ہیں۔جو افراد باتھ روم میں موبائل کا استعمال کرتے ہیں وہ مندرجہ بالا بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔کیونکہ جراثیموں سے بچنا بہت ضروری ہے۔اس لئے اگرآپ ان بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو موبائل فون کا باتھ روم میں لے جانا ترک کریں۔

    آج کے اس ٹیکنالوجی یافتہ دور میں اگر ہم اپنے دماغ کو وقفہ دینا چاہتے ہیں تو شاید وہ باتھ روم ہے۔آپ کچھ دیر کے لئے اپنے دماغ کو فری کریں اور موبائل فون کا باتھ روم میں استعمال ترک کریں۔

    اگر آپ کسی بیماری کی صورت میں ڈاکٹر سے اپائنمنٹ لینا چاہتے ہیں تو آپ اپنے موبائل سے مرہم ڈاٹ پی کے ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کریں،اس کے علاوہ آپ اس نمبر پر 031112222398 آن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔

     

     

    side effects of mobile phone in bath room
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    ساگو دانہ کھانے کے حیران کن فوائد اور استعمال کا صحیح طریقہ

    February 1, 2023

    How to Increase Sodium Levels in the Elderly Naturally?

    January 31, 2023

    کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا جنسی مسائل کا حل

    January 31, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.