Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سونے سے پہلے دودھ آپ کو کونسے 8 اہم فائدے فراہم کرسکتا ہے؟
    Healthy Lifestyle

    سونے سے پہلے دودھ آپ کو کونسے 8 اہم فائدے فراہم کرسکتا ہے؟

    Dania IrfanBy Dania IrfanDecember 3, 2022Updated:December 1, 20225 Mins Read
    بادام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • دودھ پینے کے صحت پر اثرات۔
    • اچھی نیند۔
    • وزن میں کمی۔
    • نوعمر بچوں میں بہترین غذا۔
    • دلکش جلد۔
    • ہڈیوں کی مضبوطی۔
    • توانائی کا حصول۔
    • تناؤ کو کم کرنے میں مدد۔
    • کولیسٹرول کی سطح۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    دودھ قدرت کا نور ہے۔ بہت سے لوگ رات کو سونے سے پہلے دودھ کا استعمال کرتے ہیں جو ان کی صحت کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔یہ ایک ایسا مشروب ہے جو آپ کی صحت کے لئے مثبت اثرات رکھتا ہے۔ ہم سردیوں میں گرم دودھ اور گرمیوں میں ٹھنڈے  دودھ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

    سونے سے قبل اس کا استعمال نہ صرف جلد کی اچھی نشونما کرتا ہے بلکہ  آپ کے جسم میں انرجی بھی پیدا کرتا ہے۔ وہ مشروبات جو آپ کی صحت کے لئے اچھے ثابت ہوتے ہیں ان کا استعمال لازمی کرنا چاہیے تاکہ آپ اپنا قوت مدافعت مضبوط بناکر بیماریوں سے مقابلہ کر سکیں۔آپ کسی بھی بیماری  کی صورت میں مرہم کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کریں یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹیشن لیں۔

    دودھ پینے کے صحت پر اثرات۔

    سب سے پہلے ہم اس بات پر متفق ہوتے ہیں کہ دودھ پینا کون پسند کرتا ہے؟ جس کو اس کے فوائد معلوم ہوتے ہیں صرف وہ ہی  اسے پینا پسند کرتے ہیں۔ دودھ پینے والا شخص دودھ نہ پینے والے سے زیادہ صحت مند ہوتا ہے۔ ہم اس کے فوائد جانتے ہیں کہ اس کے ہماری صحت پر کونسے اثرات ہوتے ہیں؛

    اچھی نیند۔

    رات کو دودھ پینے سے انسان کی نیند خوشگوار ہوتی ہے اگر سردیاں ہو تو اسے پینے سے تھکاوٹ دور ہوتی ہے۔پہلے وقتوں میں لوگ چائے کا استعمال کرتے تھے جیسے جیسے ترقی ہوتی گئی لوگ کیفین کا استعمال کرنے لگے۔ اگر ہم چائے کے برعکس دودھ کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے ہماری نیند بہتر ہوتی ہے۔اس کے استعمال کی وجہ  سے صحت بھی اچھی رہتی ہے اور ذہنی سکون بھی حاصل ہوتا ہے۔ اس لئے رات کو سکون کی نیند حاصل کرنے کے لئے رات کو دودھ کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔

    وزن میں کمی۔

    بہت سے افراد وزن میں کمی لانے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ وہ افراد جو اضافی وزن رکھتے ہیں ان کے لئے دودھ ایک اچھا انتخاب ہو سکتا ہے اس لئے آپ بھی رات کو سونے سے قبل اس کا استعمال لازمی کریں۔یہ پروٹین اور فائبر سے لبزیر ہوتا ہے۔جو ہمارے جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔وزن کم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ شوگر لیول کو مناسب رکھا جائے اس لئے دودھ میں  موجود پروٹین شوگر لیول کو کنٹرول کرتی ہے۔اور وزن میں کمی لاتی ہے۔

    نوعمر بچوں میں بہترین غذا۔

     نوعمر بچوں اور لوگوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ دودھ کا استعمال لازمی کریں۔چھوٹی عمر کے بچوں کے لئے ضروری ہے کیونکہ یہ  عمر  کھیلنے کودنے اور پڑھائی کی ہوتی ہے۔کھیلنے اور پڑھائی کرنے کے لئے بہترین غذا  لینا بہت ضروری ہے۔ دودھ بھی بہترین غذاؤں میں سے ایک ہے۔اگر آپ کے بچے چھوٹی عمر میں اس کا استعمال کرتے ہیں تو یہ بڑھاپے میں بھی ہمارا ساتھ دیتی ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ سونے سے قبل اس کا استعمال لازمی کریں۔دودھ

    دلکش جلد۔

    بہت سی لڑکیاں ایسی ہیں جو دلکش جلد حاصل کرنے کے لئے بہت جتن کرتی ہیں اگر آپ بھی دلکش جلد کی خواہش مند ہیں تو دودھ کا استعمال لازمی کریں۔  اس میں آئرن موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ اس میں کیلشیم بھی اچھی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو ہمارے جلد کی رنگت کو نکھارنے کے لئے مفید ہے۔

    ہڈیوں کی مضبوطی۔

    اس میں اچھی مقدار میں وٹامن ڈی موجود ہوتا ہے جو جسم میں کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بہت کے لئے بہت ضروری ہے۔ مزید یہ کہ یہ آسٹیو پروسس کی بیماری میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ ہم اس کے  استعمال کی وجہ سے کئی بیماریوں کے نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں تو جلد از جلد آپ کو ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔

    توانائی کا حصول۔

    رات کو سونے سے قبل دودھ کا استعمال آپ کے اگلے دن کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتا ہے۔ آپ اگر رات کو اس کا استعمال کرتے ہیں تو اگلے دن آپ بھرپور انرجی کے ساتھ اٹھتے ہیں اس لئے آپ کو لازمی پینا چاہیے۔ یہ ہمیں پورے دن میں ایکٹو رہنے کے قابل بناتا ہے۔سردیوں کے موسم میں ایکٹیو رہنے کے لئے رات کے وقت نیم گرم دودھ کا استعمال لازمی کریں۔

    تناؤ کو کم کرنے میں مدد۔

    بہت سے افراد تناؤ اور ڈپریشن میں مبتلا ہوتے ہیں اگر آپ اپنی تناؤ کی سطح کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ملک کا استعمال کرنا چاہیئے۔ اس میں پایا جانے والا لیکٹم بلڈ پریشر کو کم کرنے اور مسلز کو آرام پہچانے اور کورٹیسول کو کم کرنے جسم کو آرام پہچانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔اس کی مدد سے ہمارے اضطراب اور تناؤ کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اگر آپ اداس رہتے ہیں یا زیادہ خوش نہیں ہوتے تو آپ کو طبی ماہرین سے لازمی ملنا چاہیے۔

    کولیسٹرول کی سطح۔

    اگر آپ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنا چاہتے ہیں تو دودھ کا استعمال لازمی کریں کیونکہ کولیسٹرول کی وجہ سے ہمیں بہت سی بیماریاں مبتلا ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ سے ہم بلڈ پریشر کو کم کرسکتے ہیں۔

    یہ ایک غذائیت سے بھرپور مشروب ہے جو آپ کی صحت کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ یہ کیلشیم، فاسفورس، بی وٹامنز، پوٹاشیم اور وٹامن ڈی پلس جیسے اہم غذائی اجزاء سے بھرا ہوا ہوتا ہے، یہ پروٹین کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

    دودھ اور دودھ کی مصنوعات پینے سے آسٹیوپوروسس اور ہڈیوں کے ٹوٹنے سے بچا جا سکتا ہے اور یہاں تک کہ آپ کو صحت مند وزن برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ بہت سے لوگ دودھ کو ہضم نہیں کر پاتے یا ذاتی وجوہات کی بنا پر اس سے بچتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو اسے برداشت کر سکتے ہیں، اعلیٰ معیار کا دودھ اور دودھ کی مصنوعات کا استعمال بہت سے صحت کے فوائد فراہم کرتا ہے۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    Top Health Benefits of Drinking Milk Everyday
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    چہرے کی چربی کم کرنے والی 7 آسان ورزشیں

    January 27, 2023

    Did You Know About The Smallest Bone In The Human Body?

    January 26, 2023

    کمر کس :خواتین اور مردوں کے جنسی مسائل کو حل کرنے والی جادوئی بوٹی

    January 24, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.