Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»یورک ایسڈ کے علاج کے 5 گھریلو آزمودہ طریقے جن کو جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں
    Healthy Lifestyle

    یورک ایسڈ کے علاج کے 5 گھریلو آزمودہ طریقے جن کو جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadOctober 14, 20216 Mins Read
    یورک ایسڈ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہمارا موجودہ طرز زندگی اور خوراک کا انداز ہماری صحت پر مضر اثرات مرتب کر رہا ہے۔ جس میں بیٹھ کر کھانا، ورزش کی کمی، باہر کا کھانا، اور سوڈے والے مشروبات کا استعمال انسانوں میں بہت سی تکالیف پیدا کرنے کا باعث بنتا جا رہا ہے۔

    یورک ایسڈ خون کی ایسی بیماری کا نام ہے جو کہ کھانے میں موجود پیورین کو ہضم کرنے کے دوران پیدا ہونے والا فاضل مادہ ہے جو کہ گردوں کے ذریعے صاف ہوتا ہے اور اگر یورک ایسڈ جسم سے صاف نہ ہو تو یہ جسم میں گاؤٹ کا باعث بنتا ہے جو کہ
    جوڑوں میں کرسٹل کی صورت میں جمع ہو کر جوڑوں کے مرض کا باعث بنتا ہے اور جوڑوں کی سوزش اور درد کا باعث بنتا ہے۔

    یورک ایسڈ گھریلو علاج
    image credit creaky joints

    Table of Content

    • یورک ایسڈ پیدا کرنے والی غذائیں
    • یورک ایسڈ کی نارمل سطح کیا ہے؟
    • یورک ایسڈ کا گھریلو علاج
    • اپنے جسمانی وزن کو چیک میں رکھیں
    • اپنے کھانے میں پیورین کی مقدار کو چیک کریں
    • چیری کو اپنی خوراک میں شامل کریں
    • زیادہ فائبر والی غذاؤں کا استعمال کریں۔
    • پروسیس شدہ کھانوں میں شکر سے پرہیز
    • عام انسولین کی سطح کو برقرار رکھیں
    • سبز چائے کا استعمال کریں
    • بہت زیادہ سبزیاں کھائیں اور پھلیاں استعمال کریں

    یورک ایسڈ پیدا کرنے والی غذائیں

    یورک ایسڈ کم کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ یورک ایسڈ پیدا کن غذاؤں سے ہوتا ہے۔یورک ایسڈ پیدا کرنے والی غذاؤں کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے۔
    سمندری غذا
    سرخ گوشت
    کلیجی
    الکحل یا بیئر کا استعمال وغیرہ۔

    یورک ایسڈ گھریلو علاج
    image credit food,ndtv.com

    یورک ایسڈ کی نارمل سطح کیا ہے؟

    خون میں نارمل یورک ایسڈ کی سطح درجہ ذیل ہے۔

    بالغ مرد: 0۔4 -5۔8 ملی گرام/ڈی ایل یا 24۔0-51۔0 ملی میٹر/ایل

    بالغ خواتین : 7۔2 -3۔7 ملی گرام/دی ایل یا 16۔0- 43۔0 ملی میٹر /ایل

    اس سے تجاوز کرنے والی حد خطرے کی گھنٹی ہو سکتی ہے۔

    یورک ایسڈ کا گھریلو علاج

    یورک ایسڈ کا علاج گھر پر آسانی سے ممکن ہے جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔

    اپنے جسمانی وزن کو چیک میں رکھیں

    بڑھتا ہوا وزن اپنے آپ میں ایک بیماری ہے اور بہت سی بیماریؤں کے پیدا ہونے کی وجہ بھی بنتا ہے۔ جسم میں یورک ایسڈ کی زیادہ مقدار بھی بڑہھتے وزن کی وجہ بن سکتا ہے۔اس کے علاوہ روزہ سے رہنا یا پورا دن کچھ نا کھانا ھیموگلوبن کی کمی کے ساتھ ہی یورک ایسڈ کی زیادتی کا باعث بن سکتا ہے۔اس کے لئے فوری طور پر اپنی خوراک کی جانب توجہ دیں اور کسی ماہر معالج سے رابطہ کریں۔ جسم میں خون کی کمی بھی جسم میں سوجن اور وزن میں اضافے کی وجہ ہو سکتا ہے۔
    اس کے علاوہ صحت کو برقرار رکھنے اور یورک ایسڈ کو گھر ھی میں کنٹرول رکھنے کے لئے ایک بھترین آپشن ورزش کرنا ہے۔ باقعدگی سے ورزش کرنے سے آپ سوزش سے بچ سکتے ہیں اور یورک ایسڈ کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

    یورک ایسڈ کا گھریلو علاج
    image credit indian express

    اپنے کھانے میں پیورین کی مقدار کو چیک کریں

    پیورین خوراک کا ایک جزو ہے جس کو ہضم کرنے پر یورک ایسڈ کی پیداوار ہوتی ہے
    یورک ایسڈ جسم میں قدرتی طور پر پیدا ہوتا ہے اور ہمارا جسم یسے فلٹر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے پر ایک حد تک۔ حد سے زیدہ پیورین والی غذا کا استعمال خون میں یورک ایسڈ کی مقدار کو خطرناک حد تک بڑھا سکتا ہے لہذا اپنی روزمرہ کی خوراک میں پیورین والی غذا کا استعمال کم سے کم کریں۔

    جن غذاؤں میں پیورین کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے ان کی تفصیل کچھ اس طرح ہے
    عضو کا گوشت
    سکیلپس
    کھمبی
    سبز مٹر
    ترکی
    مٹن
    سور کا گوشت
    گوبھی وغیرہ

    چیری کو اپنی خوراک میں شامل کریں

    اگر چہ یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے آپ کو ایک خاص قسم کا ڈائٹ پلان اپنانا پڑ سکتا ہے پر عموماّ اس کی ضرورت نہیں پڑتی۔ قدرتی غذاؤں کے استعمال سے ہی یورک ایسڈ کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس میں چیری کا استعمال کافی سودمند ثابت ہو سکتا ہے۔ چیری کا استعمال گاؤٹ کے حملے کے خطرے کو 35 فیصد تک کم کر سکتا ہے اگر یہ اینتی گاؤٹ ادویات کے ساتھ استعمال کی جائے۔چیری یورک ایسڈ کی سطح کو کم کرنے اور سوزش سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

    زیادہ فائبر والی غذاؤں کا استعمال کریں۔

    جسم میں سے یورک ایسڈ کی تعمیر کو ختم کرنا ایک صحت مند جسم کی نشانی ہے اس مقصد میں ہاضمے کے عمل کو آسام اور فعال بنانے والی غذاؤں کا استعمال مددگار ثابت ہو سکتا ہے ۔زیادہ فائبر والی غذائیں خون میں سے اضافی مقدار کو جذب کرتی ہیں اور گردوں کے ذریعے اسے ختم کرنے میں مدد کرتی ہیں
    ہائی فائبر فوڈ جو اس معاملے میں مدد کرتے ہیں وہ یہ ہیں۔

    جو
    سیب
    ناشپاتیاں
    کھیرے
    گاجر
    سنترہ
    اسٹرابیری

    ئورک ایسڈ کا گھریلو علاج
    image credit everyday health

    پروسیس شدہ کھانوں میں شکر سے پرہیز

    یورک ایسڈ عام طور پر پروٹین والے کھانوں کے زیادہ استعمال سے بڑھ جاتا ہے پر حالیہ مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ اس میں شوگر کا بھی اہم کردار ہو سکتا ہے ۔فروکٹوز جو کہ پروسیس شدہ کھانوں میں عام طور پر پایا جاتا ہے اور خون میں اس  کی مقدار کو خطرناک حد تک بڑھا سکتا ہے ۔ لہذا اپنی روزمرہ کی غذاؤں میں سے ایسی غذا کا استعمال ترک کر دیں جس میں شوگر کی مقدار زیادہ ہو یا ایسے مشروبات سے پرہیز کریں جو اس کی زیادتی کا باعث بنیں۔

    عام انسولین کی سطح کو برقرار رکھیں

    یورک ایسڈ  کے ساتھ ساتھ اپنا بلڈ شوگر ٹیسٹ بھی چیک کرتے رہیں۔چاہے آپ ذیابیطس کے مریض ہوں کہ نا ہوں ایسے اعداد و شمار بھی موجود ہیں جو اعلی انسولین کو اس ایسڈ کی زیادتی سے جوڑتے ہیں۔ یعنی جسم میں زیادہ انسولین کا ہونا بھی اضافی یورک ایسڈ کا باعث بنتا ہے اس کے ساتھ ساتھ موٹاپے کی وجہ بھی ہو سکتا ہے۔لہذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپ کے جسم میں انسولین کی مقدار کنٹرول ہے تاکہ یہ بھی کنٹرول میں رہ سکے۔

    ذیابیطس کے ڈاکٹر سے مشورے اور آن لائن اپائنٹمنٹ کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں 

    سبز چائے کا استعمال کریں

    سبز چائے میں اینٹی آکسیڈینٹ موجود صحت کے لئے جانے جاتے ہیں۔ اس میں موجود خاص قسم کے انزائمز اس  ایسڈ کی پیداوار کو روکتے ہیں۔ عام طور پر سبز چائے ہائپروریسیمیا کو کنٹرول کرنے کی بھترین صلاحیت رکھتی ہے اور گاؤٹ کے خطرے کو کم کرتی ہے۔

    ئورک ایسڈ کا گھریلو علاج
    image credit Times of India

    بہت زیادہ سبزیاں کھائیں اور پھلیاں استعمال کریں

    ٹماٹر، کھیرے اور بروکلی جیسی سبزیوں کا استعمال خون میں سے اس  کی مقدار کو کم کرتا ہے ۔ یہ ان کی الکلائن فطرت کی وجہ سے ہوتا ہے۔جس کی مدد سے آپ اپنے جسم میں اس  کو کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی ڈائٹ میں پنٹو پھلیاں ، سورج مکھی کے بیج، دال بھی شامل کر سکتے ہیں ۔ پنٹو پھلیاں فولک ایسڈ سے بھرپور ہوتی ہیں جو قدرتی طور پر یورک ایسڈ کے خلاف کام کرتا ہے۔

    اس کے علاوہ بھی بہت سے گھریلو طریقے موجود ہیں جو آپ کے خون میں موجود یورک ایسڈ کی مقدار کو کم کر کے آپ کو گاؤٹ کے خطرے سے بچا سکتے ہیں

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.