Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»آڑو کے حیرت انگیز صحت کے حوالے سے فوائد
    Diet & Nutrition

    آڑو کے حیرت انگیز صحت کے حوالے سے فوائد

    Dania IrfanBy Dania IrfanAugust 1, 2022Updated:July 29, 20225 Mins Read
    آڑو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • : آڑو کی غذائی پروفائل
    • ایک کپ کٹے ہوئے آڑو، یا 168 گرام، فراہم کرتا ہے۔۔۔
    • آڑو کے صحت سے متعلق فوائد۔
    • آڑو کسی بھی بیماری کو جلد شفا دے سکتا ہے۔
    • آپ کی بینائی کی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرسکتا ہے۔
    • نظام ہضم کو بہتر بناسکتا ہے۔
    • وزن کو صحت مند رکھنے میں آپ کی مددکرسکتا ہے۔
    •  وٹامن ای حاصل کرسکتے ہیں۔
    • آپ کی ہڈیوں کو صحت مند بناسکتا ہے۔
    • آپ کی مسکراہٹ کو برقرار رکھ سکتا ہے۔
    • آڑو کھانے کا طریقہ۔۔۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    آڑو شمال مغربی چین سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے صحت کے بہت سے فوائد موجود ہیں۔ یہ جلد کی صحت کو بڑھا سکتا ہے۔ قوت مدافعت کو بڑھا سکتا ہے اور آپ کی بینائی کی صلاحیت کو بڑھاسکتا ہے۔یہ پھل خوبصورت، خوشبودار اور لذیذ ہونے کے علاوہ، اس میں اچھی صحت کے لیے بہترین غذائی اجزاء بھی موجود ہوتے ہیں۔

    آڑو کے اندر سے رنگ سفید سے پیلے یا نارنجی بھی ہوتا ہے۔اس کی دو مختلف قسمیں ہیں: فری اسٹون اور کلنگ اسٹون۔ یہ نام بتاتے ہیں کہ ایک اندرونی بیج سے چپک جاتا ہے اور ایک  آسانی سے اس سے الگ ہوجاتا ہے۔ ہم اس کے صحت سے متعلق فوائد، ان کے غذائیت سے متعلق پروفائل، اور اس پھل کو زیادہ اپنی خوراک میں شامل کرنے کا طریقہ بیان کریں گے۔

    : آڑو کی غذائی پروفائل

    ایک کپ کٹے ہوئے آڑو، یا 168 گرام، فراہم کرتا ہے۔۔۔

    65.5 کیلوری
    g1.53 پروٹین
    g0.42  چربی
    g0  کولیسٹرول اور سوڈیم
    g16  کاربوہائیڈریٹ
    چینی 10۔14
    g2.52  فائبر
    آڑو میں وٹامن اے،ای اور  کے ساتھ ساتھ میگنیشیم اور فاسفورس کی مقدار بھی فراہم کرتا ہے۔غذائیت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے آپ مرہم پہ بہترین ڈائیٹیشن سے رجوع کریں یا 03111222398 پہ کال کریں۔

    آڑو کے صحت سے متعلق فوائد۔

    اس کے تازگی ذائقہ اور خوشبو کے علاوہ، یہ بہت سے ضروری غذائی اجزاء سے مالا مال ہوتا ہے جو کہ مختلف قسم کے صحت کے فوائد پیش کرتے ہیں۔ یہاں اس کے کچھ بہترین فوائد موجود ہیں۔آڑو

    آڑو کسی بھی بیماری کو جلد شفا دے سکتا ہے۔

    اس کے چھوٹے سائز اور نازک جلد سے دھوکہ نہ کھائیں۔ صرف ایک درمیانے آڑو میں وٹامن سی کا 13.2% تک ہوتا ہے جس کی آپ کو روزانہ ضرورت ہوتی ہے۔ یہ غذائیت آپ کے جسم کے زخموں کو بھرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط رکھتا ہے۔ یہ “فری ریڈیکلز” سے چھٹکارا پانے میں بھی مدد کرتا ہے ۔ کیمیکل جو کینسر سے منسلک ہوتے ہیں، وہ آپ کے خلیات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔یہ پھل آپ کو بیماری سے جلد شفاء دے سکتا ہے۔

    آپ کی بینائی کی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرسکتا ہے۔

    بیٹا کیروٹین نامی ایک اینٹی آکسیڈینٹ آڑو کو ان کا خوبصورت سنہری نارنجی رنگ دیتا ہے۔ جب آپ اسے کھاتے ہیں، تو آپ کا جسم اسے وٹامن اے میں بدل دیتا ہے، جو صحت مند نظر کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ آپ کے جسم کے دیگر حصوں، جیسے کہ آپ کا مدافعتی نظام کے بہتر طریقے سے کام کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

    نظام ہضم کو بہتر بناسکتا ہے۔

    ایک درمیانی آڑو آپ کو 6% سے 9% تک فائبر فراہم کر سکتا ہے، جس کی آپ کے جسم کو روزانہ ضرورت ہوتی ہے۔ زیادہ فائبر والی غذائیں آپ کو صحت کے مسائل جیسے ذیابیطس، دل کی بیماری اور کولوریکٹل کینسر سے بچا سکتی ہیں۔ لیکن جو فائدہ آپ سوچیں تو وہ سب سے زیادہ پیٹ سے منسلک ہوتا ہے۔کافی فائبر حاصل کرنے سے قبض کو دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔جس سے آپ کا نظام ہضم ٹھیک رہ سکتا ہے۔

    وزن کو صحت مند رکھنے میں آپ کی مددکرسکتا ہے۔

    اس میں 60 سے کم کیلوریز ہوتی ہیں۔ اس میں سیر شدہ چکنائی، کولیسٹرول یا سوڈیم نہیں ہوتا ہے۔اور اس پھل میں 85 فیصد سے زیادہ پانی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ فائبر سے بھرپور غذائیں زیادہ پیٹ بھرتی ہیں۔ جب آپ انہیں کھاتے ہیں، تو آپ کو دوبارہ بھوک محسوس کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے ،اور کھانا کم کھاتے ہیں جس سے آپ کا وزن بڑھتا نہیں ہے۔آڑو

     وٹامن ای حاصل کرسکتے ہیں۔

    گری دار میوے اور بیج وٹامن ای کے سب سے مشہور اور اہم ذریعہ ہیں، لیکن اس کے ساتھ آڑو بھی اس میں شامل ہوجاتے ہیں۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ آپ کے جسم کے بہت سے خلیوں کے لیےبہت اہم ہے۔ یہ آپ کے مدافعتی نظام کو بھی صحت مند رکھتا ہے اور خون کی نالیوں کو چوڑا کرنے میں مدد کرتا ہے تاکہ خون کو اندر جمنے سے روکا جا سکے۔

    آپ کی ہڈیوں کو صحت مند بناسکتا ہے۔

    پوٹاشیم زیادہ نمک والی غذا کے اثرات کو جسم میں متوازن کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ یہ آپ کے گردے کی پتھری اور ہڈیوں کے نقصان کے امکانات کے ساتھ ساتھ آپ کے بلڈ پریشر کو بھی کم کر سکتا ہے۔ آپ کو ہر روز تقریباً 4,700 ملی گرام پوٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے، اور اسے کھانے سے حاصل کرنا کسی سپلیمنٹ سے کہیں بہتر ہے۔ ایک چھوٹے آڑو میں 247 ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے، اور ایک درمیانی آڑو آپ کو 285 ملی گرام پوٹاشیم دے سکتا ہے۔

    آپ کی مسکراہٹ کو برقرار رکھ سکتا ہے۔

     آڑو آپ کے دانتوں کو صحت مند رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں کیونکہ ان میں فلورائیڈ ہوتا ہے۔ یہ معدنیات، جو آپ کو ٹوتھ پیسٹ میں ملتے ہیں، آڑو سمیت کچھ کھانوں میں بھی ہوتا ہے۔ یہ آپ کے منہ میں موجود جراثیم سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتا ہے جو کیویٹی کا سبب بن سکتے ہیں۔آڑو

    آڑو کھانے کا طریقہ۔۔۔

    اس کو آڑو کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کے چند طریقے یہ ہیں۔

    آپ آڑو کے ٹکڑے گرم یا ٹھنڈے اناج یا دہی میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ایک آڑو والا ناشتہ بن جائے گا۔
    آپ تازہ (یا منجمد) آڑو کو کچھ دودھ کے ساتھ بلینڈر میں ڈال سکتے ہیں۔ آپ کیلے اور برف بھی ڈال سکتے ہیں۔ ایک مزیدار  اسموتھی تیار کرسکتے ہیں۔
    اپنے روزمرہ کی صبح کے مشروبات میں آڑو شامل کریں۔
    مزیدار ناشتے کے لیے آڑو کے چند سلائسیں تھوڑی سی دار چینی ڈال کر کھائیں۔

     آڑو سپر فوڈ سے بہت دور ہے،لوگ اس کے فوائد سے آگاہ نہیں ہیں۔مجھے یقین ہے کہ اب آپ بھی آڑو کو اپنی لسٹ میں شامل کریں گے۔کیونکہ یہ صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔کسی بھی قسم کی اہم معلومات حاصل کرنے کے لیے آپ متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    Peach health benefits
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی پینے سے تمام بیماریاں دور ہو سکتی ہیں۔

    August 15, 2022

    Which Country has the Best Doctors in Asia?

    August 14, 2022

    حمل ہونے کی نشانیاں : اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا؟

    August 14, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.