Author: Aisha Zafar

I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

ٹائیفائیڈبخار ایک بیکٹریل انفیکشن ہے۔جوآلودہ پانی اور خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔یہ بخارآنتوں کی نالی کو متاثرکرتا ہےاورخون میں پھیل جاتا ہے۔آلودہ پانی اور ناقص غذا اس بخار کی ذمہ دار ہے۔مون سون کے موسم میں یہ بیماری عام ہے۔ہم دوائیوں کے ساتھ کچھ گھریلو طریقوں سے اس بیماری پر کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔ہم ٹائیفائیڈ بخار پر گھر پر کیسے قابو پاسکتے ہیں اگرآپ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ ٹائیفائیڈ کی علامات- ٹائیفائیڈ کی بینادی علامات یہ ہوسکتی ہیں؛ سردرد- تھکاوٹ- کمزوری- قبض- پیٹ میں درد- بخار- مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔ ٹائیفائیڈ پر…

Read More

فلوایک وائرل انفیکشن ہے۔جو اپنے ساتھ دوسری بیماریاں بھی رکھتا ہے جیسے بخاراور گلہ خراب وغیرہ۔فلوکی  وجہ سے گلے میں سوجن،تھکاوٹ اور سردی کا  بھی  احساس ہوتا ہے۔یہ انفیکشن پھیلتا ہے بعض اوقات فلو میںدوائیں بھی اس کے علاج کے لئے غیر موئژثابت ہوتیں ہیں۔ہم فلوکا علاج گھر پر بھی  کرسکتے ہیں۔اگرآپ جاننا چاہتے ہیں ہم کیسے اس وائرل انفیکشن سے بچ سکتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ فلوکوختم کرنے کے طریقے- ہم کیسے گھریلوطریقوں کی مددسے اس بیماری سے نجات حاصل کرسکتے ہیں وہ طریقے مندرجہ ذیل ہیں؛ آرام- کسی بھی بیماری سے نمٹنے کے لئے بیماری بہت…

Read More

آنکھوں کی صحت ہمارے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ہمارے جسم کے ایسے اعضاء ہیں ۔جو بہت پچیدہ اور نازک ہیںاور ان کی صحت اور حفاظت ہمارے لئے بہت معنے رکھتی ہے۔ہم اپنی آنکھوں کی مدد سے دنیا میں چھپی اور ظاہری خوبصورتی کو دیکھتے ہیں۔بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جو ہماری آنکھوں کی روشنی کو نقصان پہنچاسکتیں ہیں جیسے موتیا،گلوکوما اور ذیابیطس وغیرہ۔لیکن اگر ہم وہ ضروری وٹامنز لیں جو ہماری آنکھوں کے لئے ضروری ہیں تو ہم اپنی ان کی صحت اچھی رکھ سکتے ہیں۔آنکھوں کی صحت کے لئے کونسے وٹامنز ضروری ہیں اگرآپ یہ جاننا چاہتے…

Read More

جگر ہمارےجسم کےعضو کا پاور ہاؤس ہے۔یہ پروٹین ، کولیسٹرول ،وٹامنز ، معدنیات اور یہاں تک کہ کاربوہائیڈریٹ کے ذخیرہ کرنےتک مختلف طرح کے ضروری کام کرتا ہے۔جگر ہمارےجسم میں بہت اہم کردار اداکرتا ہےہمارا سارا نظام جگرکی بدولت چلتا ہے۔ اس لئے جگرکی صحت بہت ضروری ہے۔جگر کے مسائل کی وجہ سےبہت سی بیماریاں ہوتی ہیں۔جگر کی صحت کوبرقرار رکھنےکے لئے بہت سے قدرتی طریقےہیں جن کواستعمال کرکےہم اپنےجگرکوتندرست رکھ سکتے ہیں چند فائدہ مند غذاؤں اورمشروبات کےاستعمال سےجگر کو صاف رکھا جاسکتا ہے جو درج ذیل ہیں؛ جگر کو محفوظ رکھنے کے طریقے کافی جگرکی صحت کوفروغ دینےکےلئےایک…

Read More

لیکوریا خواتین کی ایسی بیماری ہے جس کے بارے میں وہ کسی کو بتاتے ہوۓ ہچکچاہٹ کا شکار ہوتی ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس بیماری کے اثرات کے سبب خواتین اندر سے اتنی کمزوری کا شکار ہو جاتی ہیں کہ ان کے لیۓ شادی کے بعد ماں بننا ایک دشوار امر ہو جاتا ہے ۔ خواتین کی بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جن کے بارے میں بات نہیں کی جاتی لیکوریا بھی ان بیماریوں میں سے ایک ہے۔بہت سی لڑکیاں اور عورتیں اس انفیکشن میں مبتلا ہوتیں ہیں لیکن وہ شرمندگی کے باعث ایسی بیماری پر بات بھی…

Read More

ورزش کےہماری زندگی میں بہت فائدے ہیں۔ہم چھوٹے ہوتے ہی سے سنتے آئے کہ ورزش ہمیں کونسے فوائد فرااہم کرتی  ہے۔اور بہترین وقت کونسا ہے؟ اس کی مدد سے ہمارے وزن میں کمی آتی ہے۔دل کی صحت اچھی رہتی ہے۔ہماری دماغی صحت میں بھی بہتری آتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہم بلڈ شوگر پر بھی کنٹرول کرتے ہیں۔لیکن اسکا  بہترین وقت کیا ہےاور یہ کتنا معائنے رکھتا ہے۔اگرآپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ ورزش کے لئے وقت کیوں اہم ہے؟- دن کا وقت اس  کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔دن کے وقت ہمارے جسم میںبدلاؤآتا ہے۔ہمارے…

Read More

سوناایک ایسی عادت ہے جسے سب پسند کرتے ہیں۔لیکن زیادہ سونا کیسا ہے؟بہت سے لوگوں کو زیادہ سونااچھا لگتا ہے۔اس لئے وہ دن بھر زیادہ ساتھ اپنے بستر کا دیتے ہیں۔لیکن یہ صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے کیاآپ جانتے ہیں کہ ہم زیادہ سونے کی وجہ سے بہت سی بیماریوں میں بھی مبتلاہوسکتے ہیں۔اگرآپ جانناچاہتے ہیں تویہ بلاگ لازمی پڑھیں زیادہ سوناصحت کے لئے کیسا ہے؟- ہم نے اس بارے تو سناہے کہ کم سونا صحت کے بہت سے مسائل پیدا کرتا ہےلیکن زیادہ سونا بھی صحت کے سنگین مسائل پیدا کرتا ہے،ہم زیادہ سونے  کی وجہ سے…

Read More

پسینہ آناایک فطری علامت ہے۔بعض اوقات زیادہ پسنہ آنا آپ کو شرمندہ اور بے چین کر سکتا ہے۔گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی اس الجھن کا لوگ شکارہوجاتے ہیں۔بعض افراد میں ایساسردیوں میں بھی ہوتا ہے کہ ان کے مخصوص حصوں میں پسینہ آتا ہے جسیے پیروں،ہاتھوں کی ہتھیلیوںاور بغل وغیرہ میں۔زیادہ پسینہ آنے کی کیا وجوہات ہوسکتیں ہیںاور اس کی کیا علامات ہیں یہ جاننے کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھیں۔ مزید معلومات کے لئے یہاں کللک کریں۔ زیادہ پسینہ آنا کیا ہے؟- ایسی حالت میںآپ کاجسم ٹھنڈا ہوتا ہے۔ پسینہ کی مدد سے آپ کے جسم سے کیمائی مادوں…

Read More

مصروف افراد سے مراد ایسے افراد ہے۔ جو کہ دن بھر کے چوبیس گھنٹے کبھی جسمانی طور پر اور کبھی ذہنی طور پر کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتے ہیں ۔ان افراد میں کاروباری افراد بھی شامل ہو سکتے ہیں ، نوکری پیشہ افراد کے ساتھ ساتھ گھریلو خواتین اور طالب علم بچے بھی اسی فہرست کا حصہ ہوسکتے ہیں ۔ پہلےوقتوں کے لحاظ سے اب ہماری طرزِزندگی میں بہت تبدیلی آئی ہے،ہرکام آسان توہواہے لیکن پھر بھی انسان بہت مصروف ہوکررہ گیاہے۔دن بھرآفس میں کام کرنے کے بعد اپنے لئےوقت نکالنا مشکل ہوگیاہے۔موبائل کی ایجاد کےساتھ بھی لوگوں…

Read More

نیند میں چلنا وہ عادت  ہے جو اکثربچوں میں پائی جاتی ہے۔نیند میں چلنا بعض اوقات نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔کیاآپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ پنےاپنے کمرے میں سورہے ہوںاور آپ کی آنکھ ٹی وی لاونچ میں کھلے۔بہت سے لوگوں میں ایسا ہوتا ہے کہ وہ اٹھ کر کچھ دیر بیٹھ جاتے ہیںاور پھر سوجاتے ہیں۔اس دوران وہ کچھ بولتے ہیں یا ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہیں۔کچھ لوگ نیندمیںچلناکے علاوہ نیند میں بولتے بھی ہیں۔ایسا کیوں ہوتا ہےاور کیا وجہ ہے یہ جاننے کے لئے یہ مضمون لازمی پڑھیں۔ نیند میں چلنا کیاہے؟- نیند میں چلناایسا…

Read More